Important Urdu News
اہم خبریں
-
اسلامی، خوشحال اورخودمختارپاکستان ہی ملکی ترقی و سالمیت پاکستان کی ضمانت ہے،شگفتہ ابراہیم
بدھ 24 اپریل 2024 - -
آئی جی سندھ کی ایرانی صدر کی کراچی آمد کے موقع پر بہترین اور فول پروف سیکیورٹی اقدامات پر سندھ پولیس کو شاباش
سرکاری مہمان کی آمد پر فول پروف سیکیورٹی پلان کے پیش نظرشاہراہوں کی بندش کے باعث پیداہونے والی صورتحال کا بخوبی ادراک ہے،غلام نبی میمن
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کراچی،ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے اقدامات کا فیصلہ
بلدیہ عظمی ہفتہ وار انسدادِ تجاوزات آپریشن کرے گی، سڑک پر کیبن، ٹھیلے، پتھارے اور دکانوں کے باہر سے سامان ہٹایا جائے گا، مرتضیٰ وہاب
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سندھ ہائیکورٹ،پی آئی اے نجکاری کیخلاف حکم امتناع کی درخواست مسترد
عدالت نے درخواست گزار کو مزید تیاری کیلیے مہلت دیتے ہوئے سماعت 23 مئی تک ملتوی کردی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کراچی،چار پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم کو چار بار سزائے موت
عدالت نے سہولت کاری کے الزام میں گرفتار ملزم فہیم لودھی کو بری کردیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
راولپنڈی ،موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
کسی بھی شخص کو قانون ہاتھ میں لینے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی، ایس ایس پی آپریشنز
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پی سی بی کا رضوان کی انجری کے حوالے سے انگلینڈ میں ڈاکٹرز سے رابطہ
اسکین کی رپورٹ ،ڈاکٹرز کے جائزے کے بعد محمد رضوان کی اگلے میچوں میں شمولیت کا فیصلہ کیا جائیگا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب بھر میں 1234 ٹریفک حادثات میں5 افراد جاں بحق، 1351 زخمی ہوئے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیرکھیل پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھرکا دورہ فیصل آباد، مختلف سپورٹس سہولیات کا معائنہ کیا
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب لیگ کیلئے دوردرازکے بچوں کی یوسی لیول سے صوبائی لیول تک ٹیلنٹ ہنٹنگ کرے گا پنجاب جلد ایشین گیمز کی میزبانی کریگا،وزیراعلی مریم نواز شریف کی ہدایات ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات ‘اسسٹنٹ کمشنرز کا امتحانی مراکز کا دورہ
امتحانی سنٹرز پر عملہ کی حاضری ، صفائی ستھرائی ، سیکورٹی سمیت دیگر سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مریدکے،2میڈیکل اسٹورں کے ڈرگزقوانین کیخلاف ورزی پر چالان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سانگلہ ہل،جائیداد کے تنازعہ پر بیٹے نے اندھا دھند فائرنگ کرکے والد اور ماموں کو قتل
40سالہ والد ساجد ایڈووکیٹ ،35سالہ ماموں وقاص موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ،ملزم فرار
بدھ 24 اپریل 2024 - -
فیک نیوز کے خاتمے کے لئے ڈی جی پی آر کو موثر کردار ادا کرنا ہو گا‘ احمد عزیز تارڑ
دور حاضر کی متنوع ابلاغی ضروریات مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل میڈیا کے استعمال کے بغیر پوری نہیں ہو سکتیں سیکرٹری اطلاعات و نشریات و ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز کا محکمانہ ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی ،اپوزیشن اراکین کاگندم خریداری مہم کے حوالے سے شدید تحفظات کا اظہار
اراکین کے تحفظات اور تجاویز کو وزیر خوراک کے سامنے رکھوں گا ‘ وزیر زراعت عاشق کرمانی کی ایوان میں یقین دہانی قومی اسمبلی کی طرح پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے آغاز میں قومی ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس چلے گئے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
عون چوہدری دونوں نکاح میں گواہ تھے، رضوان عباسی نے کیس کے گواہ عون چوہدری کا بیان عدالت کے سامنے پڑھا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
عمران خان کو خود کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں
حکومت سازی کیلئے پی ٹی آئی کے پاس خود گیا تھا، پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دی تو انہوں نے بات چیت سے انکار کردیا تھا۔ مرکزی رہنماء پیپلزپارٹی ندیم افضل چن کا انکشاف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 - -
جہلم ،جرم ثابت ہونے مجرم کو عمرقیداور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سنا ئی گئی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ڈی پی او آفس جہلم میں کھلی کچہری کا انعقاد
عوام الناس کی شکایات کو سن کر متعلقہ افسران کو انکوائری مارک کرتے ہوئے شکایات کے ازالے کی ہدایات جاری
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ایڈوائزر محتسب پنجاب ریجنل دفتر جہلم کی کھلی کچری ،لوگوں کے مختلف محکمہ جات کیخلاف مسائل سنے
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.