Important Urdu News
اہم خبریں
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم شہباز شریف
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم سے گورنرسندھ کی ملاقات،صوبہ کے انتظامی امور،امن و امان کی صورتحال،کاروباری برادری کے مسائل پر تبادلہ خیال
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکی دھمکی ورلڈ آرڈر کی ناکام صورتحال میں ناکارہ دھمکی ہے
70 سال سے امریکی بلیک میلنگ پر قومی مفادات کو قربان کیا گیا، اب وقت آگیا ہےکہ پارلیمنٹ میں کھلی بحث کی جائے اور امریکی دباؤ کو مسترد کردیا جائے۔ نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان نے شرح سود زیادہ ہونے پر یورو بانڈ جاری کرنیکا پروگرام ملتوی کردیا
پاکستان کو پہلے 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، کمرشل بینکوں سے کوئی نیا قرض نہیں لیا،وزارت اقتصادی امور
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
خاتون کو اسلام آباد سے ٹریس کر کے گرفتار کیا گیا، خاتون جس گاڑی میں سوار تھی وہ بھی قبضے میں لے لی گئی
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
شادی کے بعد 3ہزار ماہانہ میں نوکری کرتی تھی، شویتا بچن
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ذہنی صحت کے مسائل سے دوچار ہوں، تھراپی کیلئے جاتی ہوں، سدرہ نیازی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
جس کو میری بات بری لگی وہ بابر کو اپنی بہن کا رشتہ دیدے ، نازش جہانگیر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
حنا رضوی کا زائد العمری میں شادی ،بڑھے وزن پر تنقید کرنیوالوںکو کرارا جواب
میں بریانی نہیں ہوں جو ہر ایک کو خوش رکھ سکوں، کبھی نامناسب لباس زیب تن نہیں کیا، اپنی ثقافت کا خیال رکھا، حنا رضوی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی سکرین پر واپسی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
راکھی کی ضمانت مسترد ہونے پر سابق شوہر کا خوشی کا اظہار
آج بہت خوش ہوں ،انصاف مل گیا ،یقین ہے ہمارے ساتھ ضرور انصاف ہوگا، عادل درانی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھارتی پولیس نے راجوری،بانڈی پورہ میں 100سے زائدافراد گرفتارکرلئے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھارتی میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کی بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم آزادکشمیر کی پہلی ترجیح سیاحت کے شعبہ میں ترقی سے روزگار کے مواقع پیداکرنا ہے، چوہدری مہربان
نیلم میں پائیدار سیاحت کے وسیع مواقع دستیاب ہیں،سرمایہ کاری کے خواہشمند حضرات کو ون ونڈو آپریشن کے تحت سہولیات مہیا کی جائیں گی،ڈی جی سیاحت آزادکشمیر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مہاجرین 1989 کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے،وزیر بحالیات آزاد کشمیر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.