Important Urdu News
اہم خبریں
-
نامزد ملزم کو کیسے اپنے ہی کیس میں خود جج بننے کی اجازت دی جا سکتی؟
ایسے کمیشن کی تجویز دینے والوں کو شرم آنی چاہیے، روف حسن نے حکومتی کمیشن کا قیام جوڈیشل سرینڈر قرار دے دیا
محمد علی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت انسداد سمگلنگ سے متعلق اہم اجلاس
معیشت کی بہتری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات ، وفاق اور صوبوں کے درمیان بہترین ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے پر بات چیت کی گئی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جہلم ،اقدام قتل و ناجائز اسلحہ رکھنے پر3ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ برآمد
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ْجہلم،ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ، ڈی پی او کا نوٹس، ڈی ایس پی صدر رپورٹ طلب
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
جہلم ،چیک ڈس آنر و چوری مقدمات میں مطلوب2اشتہاری ملزمان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی،منشیات مقدمہ میں مجرم کو 14سال قید اور5لاکھ روپے جرمانے کی سزا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ایس ایس پی آپریشنزکی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری ،شہریوں کے مسائل سنے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی،قانون شکن عناصر کیخلاف کارروائی ،6گرفتار
قبضہ سے گیس سلنڈرز ،کھلا پیٹرول،ڈیزل اوردیگر آلات ریفلنگ برآمد،مقدمات درج
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی ،جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی ،10گرفتار
قبضہ سے شراب ،اسلحہ وایمونیشن اورپتنگیںبرآمد،مقدمات درج
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی،منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی ،6گرفتار
قبضہ سی6کلو کے قریب چرس برآمد ، مقدمات درج
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی ،مسیحی برادری کے تہوار گڈ فرائیڈے اور ایسٹر بارے موثرسیکورٹی انتظامات
ایلیٹ کمانڈوز، ڈولفن فورس اور تھانوں کی موبائلزکی خصوصی ٹیمیں نے علاقے میں گشت کے فرائض سرانجام دیئے
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی،قتل مقدمہ میں مطلوب سمیت 2اشتہاری گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
راولپنڈی،صادق آباد پولیس کی کارروائی ،سٹریٹ کرائم میں ملوث2ملزمان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
آرپی اوراولپنڈی نے ریجنل دفتر میں تعینات مسیحی برادری کے ملازمین کو آمدہ ایسٹر کی خوشی میں انعامات تقسیم کیے
مسیحی برادری محنتی اور فرض شناس ہے جو پاکستان کے تمام اہم اداروں میں اپنے فرائض منصبی دیانتداری اور دلجمعی سے سرانجام دے رہے ہیں، بابر سرفراز الپا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،راہزنی میں مطلو ب دوگر وہو ں کے تین ارکان گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اسلام آباد،چاربھکا ریو ں سمیت21جر ائم پیشہ عناصر گرفتار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
نیشنل پولیس اکیڈمی کے مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس شرکاء وفد کا سیف سٹی کا دورہ ،سی پی او سیف سٹی سے ملاقات
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
نیلم جہلم پراجیکٹ نے پوری صلاحیت کے مطابق 969 میگاواٹ بجلی کی پیداوار دوبارہ شروع کردی
پراجیکٹ اب تک 19ارب 56 کروڑ 20 لاکھ یونٹ سستی بجلی مہیا کرچکا ہے، یہ بجلی سحر وافطار میں صفر لوڈیشڈنگ کیلئے نیشنل گرڈ کو فراہم کی جارہی ہے، ترجمان واپڈا
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
کیا ایک نام نہاد اور پلانٹڈ وزیراعظم خود یہ تعین کرےگا کہ وہ مجرم ہے یا نہیں؟
ججز کے خط سے پتا چلتا یہ واقعات تب ہوئے جب شہبازشریف وزیراعظم تھے، آج انصاف کیلئے کیا اسی سے ہم امید کریں؟ یہ انصاف کی توہین اور آئین قانون کا قتل ہے، ترجمان پی ٹی آئی راؤف ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پی ٹی آئی کا چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی اور جسٹس عامر فاروق سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
چیف جسٹس عامر فاروق کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے پاس 6 ججز کا خط گیا مگر کیا ایکشن لیا گیا؟ چیف جسٹس نے کل فل کورٹ اجلاس کے بعد ثابت کیا کہ خط کے پیچھے کیا محرکات ہیں،کیا ... مزید
محمد علی جمعہ 29 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.