Important Urdu News
اہم خبریں
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کو آئرلینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں شکست
آئرش ٹیم نے 183 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کرلیا آئرش ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ، اینڈی بلبیرنے کو 55بالوں پر 77رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر پلیئر ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیر داخلہ سندھ کی شہید بینظیر بھٹو ایلیٹ پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں ایس ایس یو کمانڈوز کے تیسرے بیچ کی پاسنگ آئوٹ تقریب میں شرکت
مجھے قوی امید ہے کہ آپ اپنے حلف کی پاسداری اور فرائض کی بجاآوری میں غیر جانبدارانہ اقدامات اور بہترین حسن سلوک کو اپنا شعار بنائیں گے،ضیاء لنجار
جمعہ 10 مئی 2024 - -
گورنرسندھ سے ایتھوپیا کے سفیر جمال بیکر عبداللہ نے گورنر ہائوس میں ملاقات
ْملاقات میں دوطرفہ تعلقات ،وفود کے تبادلوں اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اسٹریٹ کرائم کا شکار افراد میں گورنر سندھ کی جانب سے بائیکس کی تقسیم کا سلسلہ جاری ، امدادی رقم کے چیکس بھی دئے گئے
اب تک 1800 سے زائد بائیکس اور کروڑوں مالیت کی رقم کے چیک دے چکے ہیں،گورنر سندھ کا گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
ْآج ہفتہ کے روز سے سمز بند کرنے کا عمل شروع ہو گا، لسٹ ٹیلی کام آپریٹرز کو مہیا کر دی گئی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے مذاکرات کامیاب، روٹی کی قیمت 15 روپے مقرر
جمعہ 10 مئی 2024 - -
عرصے بعد پنجاب کے سب سے بڑے عہدے پر کسی جیالے کا بیٹھنا بہت اچھا لگا، بلاول بھٹو
یہ ملک کیلئے بھی بہت ضروری ہے پیپلز پارٹی سپیس واپس لے جو سیاسی کارکن کی سپیس ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
نجی ایئر لائن فلائی جناح کا اسلام آباد اور مسقط کے درمیان پہلی پرواز کا آغاز
ہفتہ میں دو پروازیں چلائی جائیں گی، نیا روٹ اسلام آباد کو عمان کے شہر مسقط سے ملائے گا
جمعہ 10 مئی 2024 - -
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
مذاکرات ہوں گے تو بات مینڈیٹ کی واپسی اورفارم 45 پر ہوگی، 17سیٹوں کی حکومت ہے جبکہ 178 سیٹیں پی ٹی آئی کی ہیں اگر ہم مذاکرات سے انکاری ہوں گے تو سوال ہم پر اٹھیں گے، مرکزی رہنماء ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 مئی 2024 - -
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
اسٹیبلشمنٹ کا سیاست میں کردار رہا لیکن مذاکرات سیاسی جماعتوں سے ہوتے ہیں، معافی مانگنا بچگانہ بات ہے، کسی سے معافی نہیں مانگنی، ملک کسی کی پسند کی بجائے آئین پر چلتا ہے۔ ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 مئی 2024 - -
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
ڈیم کی تعمیر اگست 2020 میں شروع ہوئی تھی، ڈیم کی تعمیری کارکردگی 45 فیصد ک بجائے صرف 13 فیصد رہنے کا انکشاف
محمد علی جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان ہاکی فیڈریشن کانگریس کا 56واں اجلاس میں اہم فیصلے کیئے گئے
جمعہ 10 مئی 2024 - -
واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن کی جانب سے حج قرعہ اندازی میں کامیاب ہونے والے حجاج کرام کو احرام کے تحائف پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد
جمعہ 10 مئی 2024 - -
پاکستان میں پیٹ کی بیماریاں عروج پر؛ سینکڑوں مزید ماہرین امراض پیٹ و جگر درکار
پاکستان میں ہیپاٹائٹس سی اور بی کے امراض میں مبتلا افراد کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے جن کے علاج کے لیے تربیت یافتہ گیسٹرو انٹرالوجسٹ کی ضرورت ہے،ماہرین
جمعہ 10 مئی 2024 - -
میٹرک امتحانات،محکمہ تعلیم و سندھ حکومت کی نااہلی وبدنظمی نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے،منعم ظفر خان
امتحانی مراکز میں بھی لوڈشیڈنگ، پرچوں کے پہنچنے میں تاخیر، پرچے آئوٹ ہونے ونقل مافیا کو کھلی چھوٹ ملنے کی مذمت صوبائی وزیر تعلیم اور متعلقہ ذمہ داران کی نا اہلی کی سزا ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
محکمہ ایکسائز و نارکوٹکس کنٹرول کی مضبوط پراسیکیوشن کی وجہ سے ماہ اپریل کے دوران حیدرآباد میں منشیات کی6مقدمات میںملزمان کو سزائیں سنادی گئیں
جمعہ 10 مئی 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ کا یوسیز کے فنڈز میں اضافہ اور پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانے کا اعلان
تمام یوسیز کے فنڈز بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ وہ اپنے اپنے علاقوں کے لوگوں کی خدمت کر سکیں، میںمزید فنڈز دوں گا اور آپ انکے منصفانہ اخراجات کیلئے جوابدہ ہونگے،مراد علی ... مزید
جمعہ 10 مئی 2024 - -
اقبال ٹائون میں گیس لیکج دھماکہ ، ہاسٹل کا کئیر ٹیکر جاں بحق، ایک زخمی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں مختلف سیکٹرز کی 5 ترقیاتی سکیموں کیلئے 3ارب روپے سے زائد فنڈز کی منظوری
چیئرمین پی اینڈ ڈی بورڈ بیرسٹر نبیل احمد اعوان کی زیر صدارت صوبائی ورکنگ پارٹی اجلاس میں فنڈز کی منظوری دی گئی
جمعہ 10 مئی 2024 - -
سردار سلیم حیدر نے بطور گورنر پنجاب عہدے کا حلف اٹھا لیا،کارکنوں کے ایک زرداری سب پہ بھاری، جئے بھٹو کے نعرے
تقریب حلف برداری میں مریم نواز ،بلاول بھٹو ،بلیغ الرحمن ، خورشید شاہ قمر زمان کائرہ ، غیر ملکی سفارتکاروں،کابینہ کے اراکین کی شرکت
جمعہ 10 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.