Important Urdu News
اہم خبریں
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
سویلینز کا فوجی قوانین کے تحت ٹرائل سراسر غیرآئینی ہے، 9 مئی فالس فلیگ آپریشن تھا، 100 کے قریب بےگناہ شہریوں کوغیرقانونی گرفتار کیا گیا، ترجمان پی ٹی آئی کا الزام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
عالمی رہنماؤں کا اسرائیل اور ایران سے تحمل کا مطالبہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
قدرتی طور پر خطے کی صورت حال پر تشویش ہے‘ایرانی صدر کے استقبال کے منتظرہیں. پاکستان
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے اپنے مطالبے کا اعادہ کرتے ہیں کہ اسرائیل کو خطے میں غلط مس ایڈوینچر سے روکا جائے. ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ
میاں محمد ندیم جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی کی ایران کے شہراصفہان پراسرائیلی حملے کی تصدیق
امریکہ نے جی سیون کے وزرائے خارجہ کو بتایا کہ اسے اسرائیل نے ایران پر حملے کے بارے میں ”آخری لمحات“ میں اطلاع دی. اٹالین وزیرخارجہ تاجانی کی صحافیوں سے گفتگو
میاں محمد ندیم جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسرائیل کے خلاف آپریشن نے ہماری اتھارٹی، ہمارے عوام کی فولاد جیسی قوت ارادی اور ہمارے اتحاد کو ظاہر کیا ہے .ایرانی صدر
روس نے اسرائیل پر واضح کر دیا ہے کہ ایران کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا ایران اور اسرائیلی کی قیادت سے ٹیلی فون پر رابطے ہوئے ہیں.روسی وزیرخارجہ
میاں محمد ندیم جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری دہشت گردوں کے نشانے پر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سعودی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کا مقصد دو طرفہ اقتصادی تعاون کو بڑھانے پر بات چیت کو تیز کرنا تھا، ترجمان دفترخارجہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
6 سال بعد پہلی بارپاکستان میں 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ڈپٹی اسپیکر کا پاکستان کونسل برائے آبی وسائل و تحقیق کا پارلیمنٹ ہاؤس اور پارلیمنٹ لاجز میں مضر صحت پانی کی رپورٹ کا نوٹس
صحت کے معاملے میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، اراکینِ پارلیمنٹ اور اسٹاف کی صحت پر سمجھوتہ نہیں ہو گا، سید مصطفی شاہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدرسے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات ، سالانہ رپورٹ پیش کی
بینکوں کی بدانتظامی کے خلاف بینکنگ محتسب کے کردار اور خدمات بارے آگاہی پیدا کرنا ہوگی ، صدر مملکت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان کا چین کے ساتھ چائے کے شعبے میں تعاون مزید بڑھانے کا فیصلہ
چائے مہمان نوازی، دوستی اور اتحاد کی علامت ہے،چائے کی ثقافتی اہمیت اس کی کھپت سے کہیں زیادہ ہے،سفیرخلیل ہاشمی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آرمی چیف سے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال
آرمی چیف نے رائل سعودی لینڈ فورسز کی صلاحیتوں میں اضافے کے لیے پاک فوج کی مسلسل حمایت کی تصدیق
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
امید ہے آئی ایم ایف کیساتھ نئے قرض پروگرام کے خدوخال مئی میں طے پا جائیں گے، وزیرخزانہ
موجودہ 3 ارب ڈالر کا پروگرام اپریل کے آخر میں ختم ہو رہا ہے اور حکومت طویل اور بڑے قرض پروگرام کی خواہاں ہے ، محمد اور نگزیب
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی زیر صدارت اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس ، مختلف امورپر بریفنگ
شہباز شریف کی قانون نافذ کرنے والے اداروں کوانسداد اسمگلنگ کی کوششوں کو مزید تیز کرنے کی ہدایت ملک و قوم کا پیسہ لوٹنے والوں اور انکے سہولت کاروں کو قطعاً کسی بھی قسم ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
آرمی چیف کو سمگلنگ کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعظم کی زیر صدارت سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
پاکستان کو مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے،پاکستان جب کہے گا فنڈ مہیا کیاجائے گا،آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کو شدید اقتصادی عدم توازن کو دور کرنے اور ملکی معاشی استحکام ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
پوری قوم مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی اور شر پسند عناصر کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا، بیان
جمعہ 19 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.