Important Urdu News
اہم خبریں
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
شروع میں عمران خان پر نوازشریف اور زرداری جیسا دباؤ تھا کہ چپ کرکے بیٹھ جائیں واپس لے آئیں گے، لیکن ہمارا مئوقف اس کے خلاف ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی راؤف حسن کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان فن لینڈ تعاون کے تحت ووکیشنل ٹیلنٹ بوسٹ پروگرام
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
گوادرمیں پاک آرمی اور سول انتظامیہ کے مشترکہ امدادی سرگرمیاں
پاک آرمی کی جانب سے جی پی اے ریسٹ ہائوس اور یونین کونسل سربندن کے مقام پر میڈیکل ریلیف کیمپس قائم ، نکاسی آب اور دیگر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کردیا گیا، مریضوں کا معائنہ ... مزید
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
شاہ محمود قریشی کے بیٹے اور رکن قومی اسمبلی زین قریشی کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کیس کی سماعت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
کچھ وجوہات کی بناء پر ان کے ساتھ مذاکرات کا دروازہ نہیں کھولا جاسکتا، مفاہمتی عمل سے پہلے سچ سامنے آنا ضروری ہے، مینڈیٹ کی واپسی تک ان کے ساتھ بیٹھنے کی کوئی جرات نہیں ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف کا نے اگلے پانچ سالوں میں ٹیکس سے جی ڈی پی کے مستحکم تناسب کا تخمینہ لگاتے ہوئے پاکستان کے مالیاتی خسارے کا عندیہ
رواں مالی سال کے مجموعی وسائل اور اخراجات کے درمیان فرق جی ڈی پی کا 7.4 فیصد ہے۔ وفاقی حکومت کے مقرر کردہ 6.5 فیصد ہدف سے تقریباً 1 فیصد زیادہ ہے
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
مختلگ کیٹیگری کے سولر پینلز کی قیمتوں میں 75ہزار روپے سے 2لاکھ روپے کی کمی ہو گئی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوا ز شریف کی جانب سے 100 گرام روٹی 16 روپے جبکہ 120 گرام نان 20 روپے مقرر
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بڑے ریسٹورنٹس 50یا 100 روپے کی روٹی فروخت کر سکتے ہیں یہ ہماری ڈومین میں نہیں آتے
ہم صرف چھوٹے تندوروں اور ہوٹلوں کیخلاف کارروائیاں کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب کا مہنگی روٹی فروخت کرنے والے بڑے ہوٹلوں کیخلاف کاروائی نہ کرنے کا اعلان
محمد علی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ْ تمام طبقات کرپشن سے پاک معاشرے کی تشکیل میں اپنا کلیدی کردار ادا کریں، ڈی نیب بلوچستان
حکومت کو پاکستان کے ہر شہر میں کچھ ماڈل ادارے شروع کرنے چاہئیں ،احسان اللہ کاکڑ وائس چانسلر یونیورسٹی آف لورالائی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وفاقی محتسب کے حکم پر نوشکی کے رہائشی ریٹائرڈ ملازم کو 6 لاکھ روپے کا ریلیف دلوا دیا گیا ، ماہانہ پنشن شروع
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سعو دی ٹو رزم اتھا ر ٹی کے وفد کی بلو چستان گلف کمپنی کے وفدسے ملا قا ت ، تعارفی پروگرام کا انعقاد
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ہمیشہ عوام کی خدمت کو ہی اپنا نصب العین سمجھا ہے ،حاجی محمد خان
سابقہ دور اقتدار میں بھی عوام کے لئے بہتر سے بہتر منصوبے متعارف کروائے گئے ، رکن صو با ئی اسمبلی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
چمن اور بلوچستان کے تاجر 6 ماہ سے اپنے روزگار کے لئے سراپاً احتجاج ہیں ، پاکستان انجمن تاجران
تاجروں کا کوئی پرسان حال نہیں حکومت وہی اچھی ہے جو تاجروں کے لئے آسانیاں پیدا کرے، اجمل بلو چ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ایوب اسٹیڈیم میں قائم فٹنس جم کا افتتاح 25 اپریل کو کیا جائے گا،جاوید انورشاہوانی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاک افغان بارڈر پر مسافروں کی جدیدسہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایاجائے ، لا لہ یو سف خلجی
جمعہ 19 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.