Important Urdu News
اہم خبریں
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
عدم دستیاب ادویات میں اینٹی بائیوٹکس، نفسیاتی و دماغی امراض اور دمے کی ادویات شامل ہیں۔ رپورٹ
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
سپریم کورٹ نے تمام امیدواروں کی رضامندی سے معاملہ دوبارہ الیکشن کمیشن کو بھجواتے ہوئے حکم دیا کہ الیکشن کمیشن تمام امیدواروں کو سن کر 10 روز میں فیصلہ کرے
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
طلباءکو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ءنے رجسٹریشن کروالی
16ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں جمع ، ساڑھے 13ہزار طلبا نے پیٹرول بائیکس اور 3800 طلبا نے الیکٹرک موٹرسائیکلز کیلئے درخواستیں دی ہیں
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
تحریک انصاف کا مریم نواز کی آئی جی پنجاب کے ہمراہ پولیس یونیفارم میں تصویر پر ردعمل
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
شیر افضل مروت کی حفاظتی منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
جسٹس طارق محمود جہانگیری نے شیر افضل مروت کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، شیر افضل مروت کوئی علاقہ چھوڑا ہے جہاں آپ کے خلاف پرچہ نہیں ہوا؟،عدالت
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
صارفین کو 10 روپے فی یونٹ کا نقصان ہوگا، سولر بجلی کی پیداوار 3 ہزار میگاواٹ پر پہنچ گئی
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
لیڈی ڈاکٹرز کے علاج کی وجہ سے اموات بھی کم ہوتی ہیں‘2016 سے 2019 تک کی گئی تحقیق
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
ہم مزید لاشیں، اسکولوں پر بم باری اور بھوک سے تڑپتے بچوں کو نہیں دیکھ سکتے،بیان
جمعرات 25 اپریل 2024 - -
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
پاکستان سمیت دنیا کے کسی بھی ملک کی بات ہو انسانی حقوق بدستور ایجنڈے میں شامل ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کی میڈیا بریفنگ
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
کیپٹن ریٹائرڈ انوارالحق کو عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد محمد علی رندھاوا کو چیف کمشنر اسلام آباد تعینات کئے جانے کا امکان ہے
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
ایم ایس برطرف، بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے 3 افسر معطل کردیئے، ذمہ داروں کا تعین کرکے مزید کارروائی کی جائے گی
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
تہران اور اسلام آباد کے تعلقات کی ایک لمبی چوڑی تاریخ ہے،ہمیںاپنے مفادات کے تحفظ کےلئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر ضرور جمع ہونا چاہئے،گفتگو
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
کارکن ملک کو دستوری بے راہ روی اور لاقانونیت کے شکنجے سے آزاد کروانے کے فیصلہ کن مرحلے کیلئے کمربستہ ہوں۔ پی ٹی آئی کے 28 ویں یومِ تاسیس پر خصوصی پیغام
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
امریکی سفیر کی چیئرمین سینیٹ سے ملاقات ، امریکا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کو بڑھانے اور مشترکہ مفادات پر مل کر کام کرنے پر بات چیت کی گئی
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے تفصیلی جواب طلب، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے نان بائی ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر کی درخواست پر سماعت کی
فیصل علوی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
میرے دل میں انتقام کا جذبہ نہیں، کسی کے خلاف فیصلہ کرنا ہوتو دل پر پتھر رکھ کے کرتی ہوں، نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا۔ پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ سے ... مزید
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 - -
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
اس حوالے سے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی صدارت میں حکومت اور اپوزیشن کے چیف وہپس کی میٹنگ ہوگی
ساجد علی جمعرات 25 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.