Important Urdu News
اہم خبریں
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بدھ کی شب کو آنے والے زلزلے نے خوف و ہراس پھیلا دیا
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام جاری رکھنے کی ضرورت پر زور
بدھ 24 اپریل 2024 - -
190ملین پائونڈ ریفرنس میں ضمانت کی درخواست19 اپریل تک ملتوی ،نیب پراسیکیوٹر سے دلائل طلب
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 75 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کا امکان ہے
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 - -
سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کی زیر صدارت اجلاس ،مزارات کی تزئین و آرائش میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے‘ پی ڈی ایم اے
26سے 28اپریل جنوبی پنجاب کے اضلاع میں طوفانی بارشیں ہوں گی،انتظامیہ چوبیس گھنٹے الرٹ ہے ‘ ترجمان
بدھ 24 اپریل 2024 - -
قانونی طور پر کسی بھی گمنام خط کی کوئی حیثیت نہیں ہوتی‘ سی ای او ریلویز کی چیئرمین کے خلاف منفی پراپیگنڈے کی مذمت
کسی گمنام خط پر نہ تو پالیسیوں کے تسلسل کو نہیں توڑا جا سکتا اور نہ ہی ایسے بے بنیاد پراپیگنڈے کو وقعت دی جا سکتی ہے‘ عامر بلوچ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ڈیجیٹل پاکستان کی جانب پیش رفت کیلئے قومی کمیشن، اتھارٹی بنانے کا فیصلہ
وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی شزہ فاطمہ کو سات رکنی کمیٹی کی چیئر پرسن ،تانیہ اندروس کو کنوینر مقرر کیا گیا ہے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سینئر صحافی ، کالم نگار ممتازشفیع انتقال کر گئے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چھ سال کے طویل عرصے بعد بعد لاہور کی مکمل بحالی پلان کی تیاری
وزیر اعلی پنجاب کا 22 ارب روپے کی لاگت سے بحالی پلان اگلے مرحلے میں داخل ہو گیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب میں کم عمری کی شادیاں روکنے کیلئے بل تیار کر لیا گیا
جب تک 18 سال شخص نکاح خواں کو شناختی کارڈ نہ پیش کرے تب تک شادی نہیں ہو سکے گی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب میں زرعی اراضی کا غیر ضروری طور پر کمرشل استعمال ریگولرائز کرنے پر غو ر شروع
وزیر اعلیٰ کی قائم کردہ کمیٹی کا شہروں کے اردگرد زرعی اراضی کو تیزی سے ہائوسنگ سوسائٹیز میں بدلنے پر اظہار تشویش
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ دو ماہ کے دوران آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 800 روپے سستا ہوا‘ عظمیٰ بخاری
یہ کوئی عجوبہ نہیں بلکہ متحرک اور فعال وزیراعلی کی گڈ گورننس کا عملی مظاہرہ ہے‘ صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کے ساتھ ظلم ہو رہاہے ،انہیں سلو پوائزن دی جارہی ہے ،اس پر نظر ثانی کریں ،عمر ایوب
آپ ا پنی مرصی کی رپورٹ چاہتے ہیں ، وزیر قانون ……اپوزیشن اراکین کی سپیکر ڈائس کے سامنے نعرے بازی ، بشریٰ بی بی اور قیدی نمبر 804 رہا کرو ، رہا کرو عمران کو رہا کرو کے نعرے ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
آج وزیراعظم کو بزنس کمیونٹی کہہ رہی ہے، ماضی کے تجربات سے سبق حاصل کریں، جو حکومتیں فیصلہ نہ کرسکیں انہیں اقتدار میں رہنے کا کوئی حق نہیں، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی
ثنااللہ ناگرہ بدھ 24 اپریل 2024 - -
سپیکرقومی اسمبلی سے اپوزیشن اراکین کے وفد کی ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے سربراہ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نامزد کردیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کسان بورڈ پاکستان کا احتجاجی دھرنوں کا اعلان
حکومت کی وجہ سے مڈل مین اور آڑھتیوں نے کاشتکاروں کا استحصال کر کے اپنی تجوریاں بھر نا شروع کر دی، کسانوں کا استحصال بند نہ ہوا تو آئندہ برس گندم کاشت نہیں کریں گے، فصل کاشت ... مزید
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
سیریز جیتنے کیلئے پرعزم ہیں، بابر اعظم
انجریز کھیل کا حصہ ہوتی ہیں، فٹنس کیمپ بہت ضروری ہوتا ہے، ہم ہمیشہ فٹنس اور اسکلز پر توجہ دیتے ہیں، کپتان قومی کرکٹ ٹیم
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ سے سیریز،رضوان اور عرفان کو بقیہ میچوں میں آرام دینے کا فیصلہ
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان آخری دو ٹی20 میچز جمعرات اور ہفتے کے روز کھیلے جائیں گے
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.