Important Urdu News
اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان اوردیگر ترقی پذیر ممالک چین کا اسمارٹ زرعی ماحولیاتی نظام اپنا سکتے ہیں ، زرعی ماہر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
یورپ جاتے تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 6 افرادہلاک
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھارت میں آسٹریلوی صحافی کو مودی حکومت پرتنقید کی سزا ملی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو اسی پر رہتا ہوں، توجہ ورلڈکپ پر ہے‘ بابر اعظم
کوشش ہے اس سے پہلے بہترین ٹیم بنالیں،کوئی بڑا کھلاڑی انجرڈ ہوتا ہے تو اس کا نقصان ہوتا ہے ‘ کپتان کی گفتگو
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ
پی سی بی کے میڈیکل پینل کو محمد رضوان اور محمد عرفان خان کی ریڈیولوجی رپورٹس موصول ہوئی ہیں دونوں کھلاڑی نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی میڈیکل پینل کے ساتھ اپنی بحالی پر ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
فی میل سرجیکل وارڈ کے پلر پر زیادہ وزن آ جانے کی وجہ سے زمین بوس ہونے کے وقوعہ کا جائزہ لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری، وزیر خوراک پنجاب فیلڈ میں متحرک
بلال یاسین نے گوجرانوالہ کی مختلف مارکیٹس میں سرکاری قیمت پر روٹی نان کی دستیابی اور وزن کا جائزہ لیا ضلع گوجرانوالہ میں اب تک 305 تندوروں کو 7 لاکھ 25 ہزار روپے کا جرمانہ ... مزید
بدھ 24 اپریل 2024 - -
معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر کیا جائے گا‘ شیر علی گورچانی
کانکنان کی دوران کان کنی وفات کی صورت میں معاوضہ کم از کم 8 لاکھ کیا جائے گا‘ وزیر معدنیات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بھلوال،اجنالہ روڈ پر کھیتوں سے ملنے والی لاش سابق پولیس ملازم کی بیٹی کی نکلی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
انٹلیکچول پراپرٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام حقوق ملکیت دانش کا عالمی دن26اپریل کو منایا جائیگا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کی ملاقات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گل بار خان کی ملاقات
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کے طبی رپورٹس سے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو گیا ہے،اعظم نذیر تارڑ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
لاہور کے پانچ حلقوں میں ووٹر ٹرن آٹ میں سب سے زیادہ کمی ہوئی، 21 اپریل کے ضمنی الیکشن سے متعلق فافن کی رپورٹ
محمد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
بدھ 24 اپریل 2024 - -
نیب نے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوںکا نوٹس لے لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سویلین ٹرائل کیخلاف سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا
سپریم کورٹ نے بنچ پر اعتراض پر مبنی درخواستیں منظور کر لیں،بنچ کی ازسرنو تشکیل کیلئے معاملہ ججز کمیٹی کو بھجوا دیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سولرپینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
مینوفیکچررز کو 10 سال کے لئے ٹیکس اور ڈیوٹیوں پر چھوٹ دی جائے گی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان ایران نئے معاہدوں پرپیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی پھردھمکی
بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.