Important Urdu News
اہم خبریں
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
آرمی چیف کو سمگلنگ کے خاتمے کیلئے حکومت کے ساتھ مکمل تعاون پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،وزیراعظم کی زیر صدارت سمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
پاکستان کو مدد فراہم کرنے کیلئے تیار ہے،پاکستان جب کہے گا فنڈ مہیا کیاجائے گا،آئی ایم ایف پروگرام سے پاکستان کو شدید اقتصادی عدم توازن کو دور کرنے اور ملکی معاشی استحکام ... مزید
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
پوری قوم مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کرے گی اور شر پسند عناصر کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا، بیان
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیرخزانہ کی سٹی بینک کے حکام سے ملاقات ،معاشی صورتحال پر گفتگو
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
تعلیم، صحت اور مالیاتی شعبوں میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان طویل المدتی شراکت داری کا اعتراف
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے،محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں میں گفتگو
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
کل ایوان میں خواتین کے حوالے سے غلط اور غیر پارلیمانی زبان کا استعمال کیا گیا،کہ سنی اتحاد کونسل کے ممبران اسمبلی پر حملہ آور ہونے کی کوشش بھی کی گئی،میڈیا سے گفتگو
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
وزیر دفاع خواجہ آصف کی غزہ میں حالات اور مصائب پر قابو پانے کے لیے ترکیہ کے فعال کردار کاتعریف
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی ہر مذموم کارروائی کو ناکام بنائیں گے، شہبازشریف
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
آذربائیجان ایئرلائینز کی کراچی کے لئے پہلی پرواز پہنچ گئی ، ایئرپورٹ پہنچنے پر واٹر کینن سلامی پیش کی گئی
جمعہ 19 اپریل 2024 - -
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں،ہزارہ کالونی کی رہائشی خاتون نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں بچوں کو جنم دیا،بچے اور ماں صحت مند ہیں،ڈاکٹرز
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
سماعت کے دوران پریس کانفرنس سے گریز کیا کریں،جج ناصر جاوید، میرے نام سے باہر کوئی غلط بیان دیا جاتا ہے تو مجھے اس کی وضاحت کرنی پڑتی ہے،بانی پی ٹی آئی کا جواب
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
بشری بی بی کا اینڈو اسکوپی ٹیسٹ ڈاکٹر عاصم یونس اور سرکاری ڈاکٹر کے زیرِ نگرانی کروایا جائے، جج ناصر جاوید رانا نے عدالت میں نصب اضافی دیواریں بھی فوری ختم کرنے کا حکم
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا
مولانا فضل الرحمان احتجاج کریں مگر احتجاج حقیقت پر مبنی ہونی چاہیے پہلے تحقیقات کریں ان کے لوگ غلط بیانی کر رہے ہیں،چیئرمین پیپلز پارٹی کی پریس کانفرنس
فیصل علوی جمعہ 19 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.