Important Urdu News
اہم خبریں
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری کو گرفتار
اتوار 5 مئی 2024 - -
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
شہریوں کے لیے کسی بھی وقت پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی آسان اور ممکن ہوگی۔ محسن نقوی کا بیان
ساجد علی اتوار 5 مئی 2024 - -
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
اس سے پہلے ان کے والد اسفندر یار ولی اے این پی کے مرکزی صدر تھے
ساجد علی اتوار 5 مئی 2024 - -
وزیراعظم محمد شہبازشریف کی صادق خان کو لندن کا مئیر منتخب ہونے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
ایک محنتی برطانوی پاکستانی کے قابل فخر فرزند نے اپنے والدین کا ہی نہیں ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند کیا۔ شہباز شریف کا بیان
ساجد علی اتوار 5 مئی 2024 - -
پہلے آڈیشن پر بہت بیعزتی کی گئی، منیب بٹ
آج میرے پاس شہرت بھی ہے، کیریئر بھی ہے اور لوگوں کی نظروں میں میری عزت بھی ہے
اتوار 5 مئی 2024 - -
مئی کے ذمہ داران کو کڑی سزا ملنی چاہیے، اداکار ساجد حسن
ہمارے جوان اور شہداء جو ملک میں دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں ہمیں ان کی قدر کرنی چاہیے
اتوار 5 مئی 2024 - -
امی کو بیٹے کی خواہش تھی، میری پیدائش پر وہ خوش نہیں ہوئی تھیں، اقرا عزیز
امی نے مجھے بتایا کہ جب میں پیدا ہوئی تو پوری مرغی کی ایک ٹانگ کے برابر تھی،اداکارہ
اتوار 5 مئی 2024 - -
فلموں میں کام کرنے کا کبھی شوق نہیں رہا اس لئے کبھی اس بارے میں سوچا بھی نہیں ‘ فضیلہ قاضی
سینئر زکے بھرپور تعاون ، رہنمائی کی وجہ سے مجھے اس شعبے میں نام کمانے کا موقع ملا ‘ انٹر ویو میں گفتگو
اتوار 5 مئی 2024 - -
فلم انڈسٹری کی ترقی کیلئے جامع روڈ میپ تیار کر کے اس پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ‘ سائرہ نسیم
تنزلی کے باعث گلوکار بھی اس کے منفی اثرات سے متاثر ہوئے ہیں ،سب ترقی کیلئے دعا گو ہیں‘ خصوصی گفتگو
اتوار 5 مئی 2024 - -
فلمسٹار صائمہ نور، صباء قمر اور شگفتہ اعجاز نے اپنی اپنی سالگرہ منائی
اتوار 5 مئی 2024 - -
14سال کی عمر میں پہلی فلم کی ، شوبز میں اسکینڈل بننا معمول کی بات ہے ‘ فیصل رحمان
فلم انڈسٹری میں تمام اداکارائوں کے ساتھ دوستی تھی ،اسکینڈل کا نام دیا جاتا رہا ‘ سینئر اداکار
اتوار 5 مئی 2024 - -
کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات نے الحمرا آرٹ میوزیم کا دورہ
میوزیم میں آویزاں فن پاروں میں گہری دلچسپی لی، عالمی شہرہ آفاق پاکستانی آرٹسٹوں کا کام دیکھا
اتوار 5 مئی 2024 - -
پاکستان کے نامور کامیڈینز رواں ہفتے آسٹریلیاروانہ ہوں گے
مختلف شہروں میں ’’ لافٹر نائٹ ٹو ‘‘ کے نام سے شوز پیش کریں گے
اتوار 5 مئی 2024 - -
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
دوطرفہ تعاون بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا گیا
ساجد علی اتوار 5 مئی 2024 - -
فیصل کریم کنڈی نے بطور گورنر خیبر پختونخوا عہدے کا حلف اٹھا لیا
اتوار 5 مئی 2024 - -
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
یہ تکرار پاکستانی قوم کی آنکھیں کھولنے کیلئے کافی ہے، گفتگو کے تناظر میں جوڈیشل کمیشن قائم کرکے ذمہ داران کا احتساب کیا جائے، سابق نگران وزیر اعظم کی ن لیگ کو فارم 47 سے ... مزید
محمد علی اتوار 5 مئی 2024 - -
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کی تجویز کی مخالفت‘حکم پر عمل کرنے کے پابند نہیں‘ سم بلاک کرنے کا عمل ہمارے فریم ورک سے مطابقت نہیں رکھتا. پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ... مزید
میاں محمد ندیم اتوار 5 مئی 2024 - -
ہم سب کی کوشش اور خواہش تھی کہ نوازشریف وزیراعظم بنیں
پارٹی میں کوئی گروپنگ نہیں شہبازریف کے لیڈر بھی نوازشریف ہیں، شاہد خاقان عباسی کا کوئی ایشو بنتا نہیں ، پارٹی میں لوگ آتے جاتے رہتے ہیں، 2 چھوڑیں گے تو4 آبھی جائیں گے۔ اسپیکر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ اتوار 5 مئی 2024 - -
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
گاڑیوں کی فروخت میں مسلسل کمی سے پریشان کمپنیوں نے مختلف ماڈلز کی گاڑیوں کی قیمتیں کم کرنا شروع کر دیں
محمد علی اتوار 5 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.