Important Urdu News
اہم خبریں
-
جرمنی میں الیکٹرک کارکی رجسٹریشن میں کمی
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مسلسل دوسرے ہفتے کمی
ہفتہ وار بنیادوں پر ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 29.41فیصد ریکارڈ کی گئی
محمد علی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وفاقی وزارت خزانہ نے مارچ کی ماہانہ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی
ہر ماہ پاکستان کی معاشی اور مالی پوزیشن بہتر ہورہی ہے، اگلے ماہ مہنگائی کم ہوکر22 فیصد تک متوقع ہے، آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر قرض کی آخری قسط جلد مل جائے گی، رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
خیبر پختونخوا کی چوبیس سرکاری یونیورسٹیاں وائس چانسلر سے محروم
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سفیرآمنہ بلوچ کی یورپی انسٹی ٹیوٹ فار ایشین سٹڈیز کے سی ای او سے ملاقات
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پاکستان اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا اور ہر فورم پر ان کے لئے آواز بلند کرے گا، صدر مملکت آصف علی زرداری سے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیع کی ملاقات
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
گزشتہ تین روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے بڑا اضافہ ہوگیا
آج فی تولہ قیمت میں 3800 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 2 لاکھ 34 ہزار 800 روپے ہوگئی، دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 3258 روپے کا اضافہ ہوا ہے
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
اتر پردیش، مسلم رہنما ، سابق رکن اسمبلی مختار انصاری کا جیل میں انتقال
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
سوشل میڈیا کا بھوت اور بچوں کی ذہنی صحت
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
مذاکرات میں آئی ایم ایف کی پاکستان چین معاہدوں پر کوئی بات نہیں ہوئی
ممبرز ممالک کے معاہدوں پر آئی ایم ایف بات چیت نہیں کرتا، گردشی قرض پر قابو نہ پایا گیا تو پاکستان کو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا۔ آئی ایم ایف
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 29 مارچ 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری سے ایران کے سفیر کی ملاقات
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
امریکی صدر جو بائیڈن کا وزیراعظم شہبازشریف کو خط ، وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے پر نومنتخب حکومت کے لئے نیک تمنائوں کا اظہار
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وزیراعلی مریم نوازنے محمد نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دیدی ،5 لاکھ کاشتکارو ں کو آسان شرائط پر 150 ارب کا قرضہ دیا جائیگا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "نوازشریف کسان کارڈ" کی منظوری دے دی
کسان کارڈ کے ذریعے 5 لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کو آسان شرائط پر ایک سال میں 150 ارب روپے کا قرضہ دیا جائے گا،اجلاس سے خطاب
فیصل علوی جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ازبکستان کے وزیر خارجہ اور ڈپٹی ٹریڈ سیکرٹری بی ٹو بی اور جی ٹو جی مذاکرات کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کریں گے
د تجارت کا فروغ ہے، زراعت، فارماسیوٹیکلز، تعمیراتی مواد، ٹیکسٹائل اور چمڑے کے شعبوں میں امکانات کا جائزہ لیا جائے گا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
پشاور بی آر ٹی کے کنٹریکٹر نے عالمی ثالثی عدالت میں حکومت کیخلاف 57 ارب روپے کا دعوی کردیا
پراجیکٹ کا دائرہ بڑھایا گیا، ڈیزائن میں بار بار تبدیلی کے ساتھ ادائیگیوں میں تاخیر بھی کی گئی، کنٹریکٹر
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
نوازشریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پرسزا دینا غلطی تھی، ہمشیرہ بانی پی ٹی آئی
6 ججز کے خط نے بہت سارے افراد کو بھی نقاب کیا، جب جج انصاف کیلئے کھڑے نہیں ہوتے تو انصاف نہیں ملتا، گفتگو
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کیلئے استقبالیہ
اس موقع پر ناظم الامور سعد احمد وڑائچ نے چانسری لان میں معزز مہمانوں کا استقبال اور یوم پاکستان کی اہمیت کو اجاگر کیا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
آئی ایم ایف نے پاکستان کی معاشی پیشرفت کو حوصلہ افزا قرار دے دیا
پاکستانی معیشت کو اب بھی چیلنجز درپیش ہیں، پاکستان کو دیرپا شرح نمو کے لیے سیاسی مشکلات سے نمٹنا ہوگا
جمعہ 29 مارچ 2024 - -
ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دبا ئوکو برداشت نہیں کیا جائیگا، وزیراعظم
بشام واقعہ سے چین پاکستان تعلقات کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی گئی، دشمن کی تمام سازشوں کو ناکام بنانا ہماری مشترکہ ذمے داری ہے،چیلنجز پر وہی قومیں قابو پاتی ہیں جو ہمت ... مزید
جمعہ 29 مارچ 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.