Important Urdu News
اہم خبریں
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
منگل 23 اپریل 2024 - -
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
فارم 47 کے اجرا میں الیکشن کمیشن کی پھرتیاں واضح ثبوت کہ یہ جعلی فارم پہلے ہی تیار ہوچکے تھے، ووٹ کی پامالی اور مجرمانہ سہولتکاری پر تمام ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے، ترجمان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
منگل 23 اپریل 2024 - -
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
مجھے کوئی علاقہ بتائیں جہاں روٹی 16 روپے کی مل رہی ہے؟ کرپشن کا راستہ کھولا گیا، آڑھتی کسانوں سے گندم خرید کر رکھ لے گا پھر قلت ہوگی تو روٹی مہنگی ہوجائے گی۔ اپوزیشن لیڈر ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
منگل 23 اپریل 2024 - -
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
منگل 23 اپریل 2024 - -
آئی ٹی برآمدات میں 339 ملین ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
مارچ 2024 تک آئی ٹی برآمدات 2 ارب 28 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایف آئی اے انسپکٹر عمران کو دوران ڈیوٹی ہارٹ اٹیک ،پولی کلینک ہسپتال میں توڑ گیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
ملک میں آئین قانون معطل ہو تو پھر ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کیسے آسکتی ہے؟
پرائیویٹ سیکٹر سے ریونیو آتا لیکن اس کیلئے قرضے میں 86 فیصد کمی کی ہوئی ہے، آئی پی اوز اسٹاک مارکیٹ میں ایک پیمانہ ہوتا ہے لیکن یہ اس وقت ڈیڈ پڑا ہوا ہے، اپوزیشن لیڈرقومی ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
ڈائریکٹر جنرل گلگت ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا مشہور سیاحتی مقام تین عظیم پہاڑی سنگم کا دورہ
جنکشن پوائنٹ کی صفائی ستھرائی اور لائٹنگ کے نظام کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت
منگل 23 اپریل 2024 - -
ساہیوال،ن لیگی ایم پی اے کے بھائی کو کورئیر کمپنی ملازم نے 3لاکھ روپے کا ٹیکا لگا دیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
ساہیوال،کنورژن فیس غبن ایم این اے ایم پی اے چچا بھتیجا اور صوبائی اسمبلی کے دو سابق امیدواروں کی عبوری ضمانتیں کنفرم
منگل 23 اپریل 2024 - -
گزشتہ ماہ فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1لاکھ 18ہزار600 سے زائد خوراک کے کاروبار کی چیکنگ کی ‘ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
بارہا اصلاحی نوٹس دینے کے باوجود اصلاح نہ کرنے پر 14ہزار 54 کو 17کروڑ 46لاکھ سے زائد کے جرمانے عائد کئے گئے فوڈ سیفٹی ٹیموں نے 1418 بیوریجز یونٹس کی چیکنگ کے دوران 291 کو 52لاکھ ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
�فسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری
احمد عزیز تارڈ سیکرٹری اطلاعات تعینات ،3 ماہ کیلئے ڈی جی پی آر کے عہدہ کا اضافی چارج بھی تفویض ڈپٹی کمشنر ساہیوال کیپٹن (ر) اکرام الحق کو ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکارڈز ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کو نمودارہوگا
منگل 23 اپریل 2024 - -
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈیکس میں پاکستان کا 193 ممالک میں 164 واں نمبر
صنفی عدم استحکام انڈیکس میں پاکستان کی پوزیشن 166ممالک میں سے 135نمبر پر ہے
منگل 23 اپریل 2024 - -
بجلی چوروں کو 3ارب 34کروڑ سے زائد کے ڈیٹکشن بل جاری
ہزار722ملزمان بجلی چوری میں ملوث پائے گئے، 29ہزار962ملزمان گرفتار
منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.