Important Urdu News
اہم خبریں
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
وزیر داخلہ نے پنجاب کے ماڈل تھانوں کی طرز پر ملک بھر میں ماڈل نادرا آفس بنانے کی ہدایت کردی
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
کہا تھا کہ میرا عمل بتائے گا کہ میرا کام کیسا ہے، سی وی وہ پیش کریں جسے گورنر بننا ہو مجھے سی وی پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہے،کامران ٹیسوری کی گفتگو
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سرکاری ملازمین کے دفتری اوقات کار کا نیا شیڈول جاری
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے رمضان المبارک کے بعد نئے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری کردیا
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
،خیبرپختونخوا حکومت امن و امان برقرار رکھنے میں ناکام ہو چکی، باجوڑ میں ضمنی انتخاب کی مہم کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار اخوندزادہ چٹان کو نشانہ بنانا انتہائی ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
دیپیکا پڈوکون کی ایکشن تھرلر فلم’ ’سنگھم آگین‘‘ کے سیٹ سے تصویر وائرل
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اے پی ڈھلون کو کوچیلا کنسرٹ میں گٹار توڑنے پر شدید تنقید کا سامنا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی،پریانکا گاندھی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اداکار کی ایک فلم کے معاوضے کے برابر کمائی کیلئے 15 فلمیں کرنی پڑتی تھیں، روینہ ٹنڈن
میرے کیریئر کے آغاز کے دنوں میں اداکاراؤں کو کام کرنے کی جو رقم ملتی تھی وہ انتہائی کم تھی،اداکارہ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
اے آر رحمان کی کال مس کرنے پر پوری رات رویا، کپل شرما کا انکشاف
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
مالی مشکلات کی وجہ سے راج کپور کے سرونٹ کوارٹرز میں رہنا پڑا، بونی کپور
ہمارے والد دل کے مریض تھے اور ہم نہیں چاہتے تھے کہ وہ ذہنی دبائو کا شکار ہوں
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
طلاق کے بعد ثانیہ کی کپل شرما کے شو میں شرکت، تصویر سامنے آگئی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کے کیس میں میں پیش رفت
فائرنگ کرنے کا مقصد سلمان خان کو جان سے مارنا نہیں بلکہ ڈرانا تھا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
انجلینا جولی کی براڈ پٹ کو تشدد کی خفیہ ویڈیوز لیک کرنے کی دھمکی
اگر اداکارہ اس طرح کی ویڈیوز ریلیز کرتی ہیں تو دونوں کے شوبز کیریئر کو ناقابل تلافی حد تک نقصان پہنچ سکتا ہے
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پریانکا چوپڑا فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی
پریانکا چوپڑا اپنی نئی آنے والی ہالی ووڈ ایکشن فلم ’’ہیڈز آف اسٹیٹ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
مسلم لیگ ن کے رہنماء خواجہ سعد رفیق کا اپنی حکومت سے ایکس پر پابندی ختم کرنے کا مطالبہ
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، معذوری کے ساتھ کام کرنے کے اہل افراد کیلئے قرضہ سکیم کے اجراءاور معذور افراد کو وہیل چیئر اور دیگر مددگار آلات مہیا ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
اسالم آباد ہائیکورٹ نے مرکزی درخواست پیر کو مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت ملتوی کردی
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
کمیٹی کی سربراہی میجر جنرل کریں گے، سپریم کورٹ اور وزارت دفاع کی ہدایت پر ادارے کے اندر خود احتسابی کا سلسلہ شروع کیا گیا
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
-انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
آئی ایم ایف کے ساتھ توسیعی پروگرام میں شامل ہونے کیلئے پرعزم ہیں، ٹیکسیشن، توانائی اور نجکاری کیلئے مثبت اصلاحات جاری ہیں،وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا جے پی مورگن سیمینار ... مزید
ثنااللہ ناگرہ بدھ 17 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.