Important Urdu News
اہم خبریں
-
اوکاڑہ،دو ٹرکوں کی آپس میں ٹکر، ، ایک شخص زخمی ، ہسپتال منتقل
منگل 7 مئی 2024 - -
قصور وگردونواح میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات ،دو افراد جاں بحق ،ایک زخمی
منگل 7 مئی 2024 - -
قصور ،یونیورسٹی طالبہ اغواء ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا
منگل 7 مئی 2024 - -
قصور،ملتان روڈ پر واقع فیکٹر ی اچانک آگ بھڑک اٹھی ،سامان جل کر خاکستر ہوگیا
منگل 7 مئی 2024 - -
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
برائلر مرغی کی قیمت میں کمی کا رجحان ،ایک ہی روز میں برائلر گوشت کی قیمت میں78روپے کلو کمی
منگل 7 مئی 2024 - -
نواز شریف کینسر کئیر ہسپتال کا پی سی ون تیار،لاگت کا تخمینہ 60 ارب روپے لگایا گیا ہے
منگل 7 مئی 2024 - -
اردو بازار میں کاغذ کی قیمتوں میں 20 روپے کمی
منگل 7 مئی 2024 - -
نولکھا کے علاقے میں نجی ہوٹل سے باپ اور بیٹے کی لاش برآمد
دانش نے بیٹے ایان کے ہمراہ دو روز قبل ہوٹل کا کمرہ بک کرایا ، حالات سے تنگ کر انتہائی اقدام اٹھایا
منگل 7 مئی 2024 - -
ورلڈ بینک کے ایک کثیر رکنی وفد نے صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات
ملاقات میں خیبر پختونخوا میں عالمی بینک کے تعاون سے چلنے والے عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں سے متعلق امورپر تفصیلی تبادلہ خیال
منگل 7 مئی 2024 - -
پولیس کا رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ کوئی اچھی بات نہیں،امیرمقام
پولیس نے کسی کو خوش کرنے کے لئے ایف آئی آر میں تمام دفعات شامل کروائے، وزیراعلی کے بیانات پر حیرت ہوتی ہے، کسی کو خوش کرنے کے لئے ایسے بیانات دیئے جاتے ہیں، اگر صوبے میں ... مزید
منگل 7 مئی 2024 - -
بیرسٹر امجد ملک سے نامور فنکار قدیر خان کی ملاقات،پاکستان کا امیج بلند کرنے کے طریقوں اور ذرائع پر تبادلہ خیال
چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیئرز (ن ) لیگ نے مہمان کا تازہ ترین کلام سنا ،ہسپانیہ میں یورپی/ایشین کمیونٹی میں لوک موسیقی کو متعارف کروا کر قدیر خان کے تعاون کو سراہا
منگل 7 مئی 2024 - -
ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 6 رکنی پراجیکٹ مینجمنٹٹیم تشکیل
گریڈ 20 کے محمد خالد جمیل پراجیکٹ ڈائریکٹر مقرر ،عثمان کوکب فوکل پرسن مقرر
منگل 7 مئی 2024 - -
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
امریکی سفیر نے نوٹ وربل دیا کہ ان لوگوں سے ملاقات چاہتے ہیں، عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہیں فہرست میں ان کا نام بھی تھا، حکومت کی مثبت بات یہ کہ ملاقات والی فہرست کو منظور کیا، ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 7 مئی 2024 - -
آر ڈی ایم سی اور ہنر فاؤنڈیشن کے اشتراک سے نوکنڈی میں قائم ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کا افتتاح کردیا گیا
منگل 7 مئی 2024 - -
بلوچستان کے مزید د و اضلاع کے ڈپٹی کمشنر تبدیل
منگل 7 مئی 2024 - -
11مئی حافظ نعیم الر حما ن کا تا ر یخی استقبال اور عوا می استقبالہ جلسہ ہوگا عوام پر گندم ،چینی،ڈالر مافیازاور قبضہ گر ولٹیرے اور مفت خور مسلط ہیں ، مو لا نا عبد الحق ہا شمی
منگل 7 مئی 2024 - -
بلوچستان میں آئندہ دو روز تک گرمی کی لہر، 10مئی کو صوبے کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا امکان
منگل 7 مئی 2024 - -
حکومت ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لئے بھر پور اقدامات کر رہی ہے،سردار یعقوب ناصر
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئی1.1ارب ڈالرز کی منظوری دینے کے بعد اعلامیہ جاری کردیا ، رکن قو می اسمبلی
منگل 7 مئی 2024 - -
صوبائی حکومت کو گورننس،ماحولیاتی تبدیلی اور امن و امان کے چیلنجز درپیش ہیں ،میر سر فر ا ز بگٹی
بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بنیادی مواصلاتی ڈھانچے کے فقدان کے باعث بنیادی سہولیات کی فراہمی بہت بڑا چیلنج ہے، وزیر اعلیٰ بلو چستان
منگل 7 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار عبیداللہ گورگیج نے پارلیمانی سیکرٹری کا عہدہ قبول کرنے سے معذرت کرلی
منگل 7 مئی 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.