Important Urdu News
اہم خبریں
-
گیس قیمتوں کے تعین کیلئے نیا طریقہ کار متعارف کرانے کا فیصلہ
پنجاب کے صارفین کے لیے گیس سستی ہونے کا امکان، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان کی صنعتوں کو مہنگی گیس ملے گی
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
خواہش ہے سپریم کورٹ مکمل ہوجائے،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ میں ججز کی خالی آسامیاں پرکرنا ترجیح ہے، ججز کی تعیناتیوں سے پہلے ہائیکورٹس رولز میں ترامیم ضروری ہے، سپریم کورٹ بار سے خطاب
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
فلائی جناح کا اسلام آباد سے مسقط نان سٹاپ پرواز کے آغاز کا اعلان
نیا روٹ کمپنی کے شارجہ متحدہ عرب امارات پر مشتمل بین الاقوامی روٹس کی فہرست میں اضافہ کرے گا
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
فیض آباد دھرنا کمیشن، احسن اقبال کے بیان میں نیا انکشاف سامنے آگیا
مذہبی جماعت سے معاہدہ پہلے کیا گیا جو اس وقت کے وزیرِاعظم کو بعد میں دکھایا گیا، شاہد خاقان عباسی نے وفاقی وزیر زاہد حامد کے استعفے اور فیض حمید کے معاہدے میں نام پر اعتراض ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بھارتی انتخابات: نوجوان کیا سوچ رہے ہیں؟
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
یو اے ای میں بارشوں سے تباہی، پاکستانی سفارت خانے نے ہیلپ لائن سینٹر قائم کردیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پنجاب بھر میں 5جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد،وزیراعلیٰ مریم نواز نے منظوری دیدی
سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس،22 اپریل کو ارتھ ڈے منایا جائے گا، ”پلاسٹک کو ناں“ مہم کا آغاز ہو گا، پلاسٹک بیگز کی تیاری، ترسیل اور استعمال پر مکمل پابندی ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
پرویز الٰہی کی میڈیکل رپورٹ پیش ،شریک ملزمان نے پیش ہو کر حاضری مکمل کرائی
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
تحریک انصاف نے ججز کی کھلی ہراسگی کا ذمہ دار چیف جسٹس آف پاکستان کو قرار دے دیا
ججز کو کھلے عام ہراساں کرکے عدالتوں کو کینگرو کورٹس میں بدلا جارہا ہے، اہل طاقت، ان کی باج گزار انتظامیہ اور کٹھ پتلی سیاسی اشرافیہ عدل کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے میں ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہبازشریف نے بدرشہبازوڑائچ کو اپنا میڈیا کوآرڈینیٹر مقررکردیا
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
لندن میں نواز شریف کے سکیورٹی گارڈ پر خاتون پر تھوکنے کی فرد جرم عائد
عدالت کو باور کروائیں گے کہ فرید نیموچی ایسی شخصیت کی حفاظت کر رہا تھا جس کی جان کو خطرہ تھا، عدالت میں ثابت کریں گے کہ فرید نیموچی نے کوئی قانون نہیں توڑا۔ محافظ کے وکیل ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
مذموم کوشش کے بعد پی ٹی آئی کا سعودی عرب مخالف بیان سے لاتعلقی مضحکہ خیز ہے،بیرسٹر عقیل
تحریک انصاف نے باقاعدہ سوچ سمجھ کر شیر افضل مروت سے بیان دلوایا،کہ شیر افضل مروت نے ایسے وقت الزام عائد کیا جب سعودی وفد پاکستان کے دورہ پر تھا،بیان
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان میں ایکس کی بندش پرسوشل میڈیا پلیٹ فارم کا بیان سامنے آگیا
پاکستانی حکومت کے ساتھ ان کے تحفظات کو سمجھنے کے لیے کام جاری رکھیں گے،ایکس
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلال یاسین روٹی کی سرکاری نرخوں پر دستیابی یقینی بنانے کیلئے میدان میں آگئے
صوبائی وزیر خوراک کے ٹیمپل روڈ ،کریم پارک ،ٹھوکر نیاز بیگ پر چھاپے، مہنگی روٹی ،نان بیچنے پر 13 افراد گرفتار، پوائنٹس سیل کر دئیے گئے
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
دبئی میں بارشیں، 50 سے زائد پاکستانی کویت ایئر پورٹ پر پھنس گئے
پاکستانی عمرے کی ادائیگی کیلئے دبئی سے سعودی عرب گئے تھے‘ غیر ملکی ایئرلائن نے بھارتی اور نیپالی مسافروں کو ہوٹل بھیج دیا‘ پاکستانی پاسپورٹ کے حامل مسافروں کو ایئرپورٹ ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے، اس صنعت میں تعاون سے ملک کو عالمی معیشت سے جوڑا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا سیمی کنڈکٹر سمٹ 2024ءسے خطاب
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
آئی ایم ایف مذاکرات کے دوران روپے کی قدر میں کمی کا امکان نہیں، وزیر خزانہ
حکومت کی کوشش ہے مہنگائی میں کمی اور شرح نمو میں اضافہ کیا جائے، پاکستان کیلئے صرف اور صرف مشکلات کا باعث عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو سکتا ... مزید
ساجد علی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
جمعرات 18 اپریل 2024 - -
بلوچستان سے سسٹم پنجاب اور خیبرپختونخوا میں داخل ہورہا ہے،چیف میٹرولوجسٹ
کراچی میں زیادہ تیز بارش کا امکان نہیں،بلوچستان کے ساحلی علاقوں سے شدید بارش کی رپورٹ آرہی ہے،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا امکان ہے، سردار ... مزید
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 - -
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
اسسٹنٹ حاجی محمد یوسف سر کے بل زمین پر گرے جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے، ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر شدیدزخمی حاجی یوسف کوفوری طور پرہسپتال منتقل کر دیا
فیصل علوی جمعرات 18 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.