Important Urdu News
اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم خریداری شروع نہ کرنے کے باعث کسان رل گئے، کسانوں کو بے تحاشہ مالی نقصان ہونے کا خدشہ، آئندہ سال گندم کی پیدوار میں کمی ہونے کا خطرہ پیدا ہو گیا
محمد علی ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
اب تک کی کارروائی معاملے کو سرد خانے کی نذر کرنے کی سوچی سمجھی سازش ہے، چیف جسٹس کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کے معاملے پر فل کورٹ تشکیل نہ دیے جانے پر تحریک ... مزید
محمد علی ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
عام تعطیل کا اعلان
حکومت سندھ نے صوبے بھر میں یوم مزدور پر عام تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
محمد علی ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
بلوچستان، پنجاب اور سندھ کے علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں کئی افراد جاں بحق، طوفانی بارشوں نے بھی نظام زندگی درہم برہم کر دیا
محمد علی ہفتہ 27 اپریل 2024 - -
سینئر صوبائی وزیرشرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعظم کی زیرصدارت پاکستان کونسل برائے موسمیاتی تبدیلی کا تیسرا اجلاس، صوبائی حکومتوں اور وفاق کو مل کر موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے پالیسی سازی کرنی ہے، شہباز شریف
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان مواقع سے مالامال، مزید مضبوط ہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے،سفیر نیدرلینڈز
ٹیکنالوجیکل ریفارمز کے لیے ٹیکنالوجی کا تبادلہ ضروری ہے‘مس ہینی ڈی ورائز کی لاہور چیمبر میں گفتگو نیدرلینڈز یورپ کی اہم معیشت، پاکستان کے لیے بہت اہم ہے‘ صدر لاہور ... مزید
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ڈیرہ بگٹی کے علاقے میںآسمانی بجلی گرنے سے 18بھیڑ بکریاں ہلاک
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی سے صوبائی مشیر ماحولیات نسیم الرحمن ملاخیل کی ملاقات
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ، ندی نالوں میں طغیانی ،تین افراد جاں بحق
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
بلوچستان سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار ملک عادل بازئی کی (ن) لیگ میں شمولیت کا نوٹیفکیشن جاری
عادل بازئی نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کی تردید کردی
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
سنگاپور سے پاکستان اوریورپ کو ملانیوالی فائبرآپٹیکل کیبل کٹ گئی، انٹرنیٹ سروس متاثر
پاکستانی صارفین کو شام کے وقت میں انٹرنیٹ برائوز کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا رہے گا، ذرائع
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
ملک میں جدت،تخلیقی صلاحیتوں اور پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول میں انٹلیکچوئل پراپرٹی کا اہم کردار ہے ،وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ورلڈ بینک کے گلوبل ڈائریکٹر برائے گورننس کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں میں بہتری لانے کے لئے اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
پختونوں کو وہ وزیراعلیٰ ملا جسکو اڈیالہ جیل سے فرصت نہیں ملتی، بنی گالہ اور اڈیالہ سے حکومت چلانے والوں کو مریم نواز پر انگلیاں اٹھاتے شرم نہیں آتی؟ وزیراطلاعات پنجاب ... مزید
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 26 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
مرکزی بینک کے اس اقدام کی وجہ سے ڈالر 45 روپے تک مہنگا ہوا، مہنگائی میں بھی کم از کم 5 فیصد اضافہ ہوا
محمد علی جمعہ 26 اپریل 2024 - -
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
جمعہ 26 اپریل 2024 - -
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
جمعہ 26 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.