Important Urdu News
اہم خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیرکی ملاقات ، عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
شاہ محمود قریشی کے بھانجے آزاد رکن قومی اسمبلی کا سنی اتحاد کونسل میں شامل ہونے سے انکار
ظہور حسین قریشی نے ایس آئی سی میں شمولیت کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی درخواست مسترد کردی
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
گجرات، ہسپتال کی سرجیکل وارڈ کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق متعدد افراد زخمی
ڈی ایچ کیو عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں کنسٹرکشن کا کام جاری تھا،حادثے کے بعد کئی مریضوں کو بیڈ سمیت ہسپتال کے گراوٴنڈ فلور میں شفٹ کردیا گیا
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
پاکستان ایران تجارتی معاہدوں پر امریکہ کی تنبیہ
بدھ 24 اپریل 2024 - -
یوکرین کے لیے 61 بلین ڈالر کی امریکی امداد
بدھ 24 اپریل 2024 - -
کراچی کو ایک دن بند رکھنے سے ساڑھے 3 ارب روپے کے نقصان کا انکشاف
حکومت اس قسم کے منصوبوں سے تاجر برادری کو الگ تھلگ رکھے، ایسے اقدامات سے وفاق کی تاجر دوست ٹیکس پالیسی بھی مطلوبہ نتائج فراہم نہیں کرسکے گی۔ سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین ... مزید
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
عظمیٰ بخاری نے مریم نواز کے 800والے برانڈڈ کپڑے پہننے بارے اپنے بیان کی وضاحت کر دی
میں نے یہ نہیں کہا کہ مریم نواز برانڈڈ کپڑے نہیں پہنتیں لیکن وہ اب سادہ کپڑوں کو ترجیح دیتی ہیں،وزیراعلیٰ بننے کے بعد مریم نواز اپنے لائف سٹائل میں بڑی تبدیلی لائی ہیں،گفتگو
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
’میرا بیٹا فوجی تحویل سے غائب ہے، کیا مجھے راتوں کو نیند آتی ہوگی؟‘
سویلنز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے کیس کی سماعت میں سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی آبدیدہ ہوگئے
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
بدھ 24 اپریل 2024 - -
چیئرمین لاہور بورڈ کی امتحانی مراکز کلاس رومز کی بجائے تعلیمی اداروں کے ہالزمیں منتقل کرنے کی ہدایات
کسی امتحانی مرکز کے ہالزمیں لگے وائٹ بورڈز مکمل صاف ہونے چاہیں، محمد علی رندھاوا کے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2امتحانات کے سلسلے میں مختلف امتحانی مراکز کے دورے
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
سپریم کورٹ نے ملٹری کورٹس کیس دوبارہ انتظامی کمیٹی کو بھجوا دیا، سماعت غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
سوات یونیورسٹی میں خود کو فوجی افسر ظاہر کرنے والا شخص ساتھیوں سمیت گرفتار
الہ آباد کا رہائشی عمرعلی یونیورسٹی کے اندر جانے کی کوشش کر رہا تھاشک گزرنے پر تفتیش کی تو پتہ چلا کہ فوجی افسر بننے کا ڈرامہ رچایا جا رہا تھا ،پولیس
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
ڈیل کرکے باہر آنے سے بانی پی ٹی آئی کو سیاسی نقصان ہوگا،عمران خان جب تک اپنے بیانیے پر قائم رہیں گے وہ لوگوں میں مزید ہردلعزیز ہوں گے،گفتگو
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 - -
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
دو گرہوں کے درمیان فائرنگ سے محفل میں بھگدڑ مچ گئی جس کے باعث کئی افراد زخمی بھی ہوئے
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
بدھ 24 اپریل 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
مینوفیکچررز کو 10 سال کے لئے ٹیکس اور ڈیوٹیوں پر چھوٹ دی جائے گی
بدھ 24 اپریل 2024 - -
ایلیٹ فورس کی گاڑی کی ٹکرسے جاں بحق نوجوان کے اہل خانہ کیلئے امدادی چیک
نارووال میں ایلیٹ فورس کی گاڑی سے ٹکراکر 20سالہ ابوبکر جاں بحق ہوگیا تھا
بدھ 24 اپریل 2024 - -
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
میرا عمران خان سے تعلق تھا اور ہے، نوازشریف روٹیاں اور نالے چیک کرنے آئے ہیں، اہم فیصلے کرنا ہوں گے ورنہ لوگوں کے گھروں میں کھانے کو بھی کچھ نہیں ہوگا۔ سربراہ عوامی مسلم ... مزید
ساجد علی بدھ 24 اپریل 2024 - -
حکومت کا وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ
سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے مختلف وفاقی آسامیوں کی بھرتیوں کیلئے این او سی جاری کردیئے ہیں
فیصل علوی بدھ 24 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.