Important Urdu News
اہم خبریں
-
سی پیک نے پاکستان کی سماجی و معاشی ترقی کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے عوام کی خوشحالی میں اہم کردار ادا کیا ہے،وزیراعظم محمد شہباز شریف کی چیئرمین چائنہ ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کی سربراہی میں چینی وفد سے ملاقات میں گفتگو
منگل 23 اپریل 2024 - -
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب
منگل 23 اپریل 2024 - -
پنجاب میں ن لیگ ختم ہوگی تو کوئی ایسا ہوگا جو خلاء کو پُر کرے گا
ابھی تو ن لیگ کی بری پوزیشن ہے، جی ٹی روڈ سے جانے کا مطلب پنجاب سے گئے، شاہد خاقان عباسی زبردست آدمی ہے لیکن فی الحال اس کی جماعت جانے کا فیصلہ نہیں، سابق گورنر سندھ محمد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
روٹی پر کم ازکم 27 روپے، نان پر کم ازکم 30 روپے لاگت آتی ہے،عدالت کنٹرولر جنرل کے 15 اپریل کے نوٹیفکیشن کو کالعدم قرار دے، اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست
محمد علی منگل 23 اپریل 2024 - -
جنرل ر قمر باجوہ نے نوازشریف کو باہر میں بھیجنے میں سہولتکاری کی تھی
ایسا ہونہیں سکتا کہ ان کا کسی بڑے ایونٹ میں کردار نہیں تھا، جنرل باجوہ کی تاحیات چیف رہنے کی خواہش تھی، یہ ایک جماعت کے ساتھ رہ کرنہیں ہوسکتا تھا۔ سابق گورنر سندھ محمد ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
منگل 23 اپریل 2024 - -
علی امین کی پریس کانفرنس حساس مسئلے پر سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہے،انجینئرامیر مقام
خیبر پختونخوا کنگال ہوچکا ،نیشنل سیکیورٹی کے معاملات پر سیاست اور سستی شہرت کا حصول قابل مذمت ہے،وفاقی وزیر
منگل 23 اپریل 2024 - -
14 سالہ ذہنی اور جسمانی معذوری میں مبتلا بچے کا والد علاج معالجے میں مدد کی اپیل کیلئے سوشل ویلفیئر کے دفتر پہنچ گیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
پنجاب اسمبلی کے ایوان نے وقفہ سوالات کو قومی اسمبلی کی طرز پر رائج کرنے کی منظوری دیدی
بجٹ 2024-25 کیسا ہونا چاہیے یہ فیصلہ عوامی نمائندگان کریں گے،تمام اراکین میںسوالنامے تقسیم کئے جائینگے اپوزیشن اراکین کو بھی اپنی آرا دینے کا موقع دیا جا رہا ہے ،امید ہے ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
اپریل 1930، سانحہ قصہ خوانی ہماری تاریخ کا ایک سیاہ اور خونی باب ہے، اسفندیار ولی خان
تاریخ کسی کو معاف نہیں کرتی، برطانیہ کو 94 برس قبل کی جانے والی غلطی تسلیم کرنی چاہئے،نصاب میں شاید ان واقعات کیلئے جگہ نہ ہو لیکن ہم ان شہدا کو ہمیشہ یاد رکھیں گے،یہی وہ ... مزید
منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ریجنل بیورو برائے ایشیا اینڈ پیسیفک کی ڈائریکٹر یو این ڈی پی کنی وگناراجاکی ملاقات
منگل 23 اپریل 2024 - -
پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنر کی وزیر اعظم سے ملاقات
پاکستان آسٹریلیا کیساتھ زراعت، لائیو اسٹاک، کان کنی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کا خواہاں ہے،شہبازشریف
منگل 23 اپریل 2024 - -
وفاقی وزیر خزانہ اورنگزیب سے آل پاکستان انجمن تاجران کی سپریم کونسل کے چیئرمین نعیم میرکی ملاقات
حکومت تاجروں کے خدشات کو دور کرنے ، ملک بھر کے تاجروں اور کاروباری افراد کے مفادات کو فروغ دینے کیلئے پرعزم ہے،وزیرخزانہ کی گفتگو
منگل 23 اپریل 2024 - -
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
منگل 23 اپریل 2024 - -
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
منگل 23 اپریل 2024 - -
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
منگل 23 اپریل 2024 - -
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
منگل 23 اپریل 2024 - -
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
فارم 47 کے اجرا میں الیکشن کمیشن کی پھرتیاں واضح ثبوت کہ یہ جعلی فارم پہلے ہی تیار ہوچکے تھے، ووٹ کی پامالی اور مجرمانہ سہولتکاری پر تمام ذمہ داران کا محاسبہ کیا جائے، ترجمان ... مزید
ثنااللہ ناگرہ منگل 23 اپریل 2024 - -
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
منگل 23 اپریل 2024 -
پاکستان کے شہروں کی خبریں
لاہور کراچی فیصل آباد اسلام آباد ملتان پشاور راولپنڈی ایبٹ آباد کوئٹہ مردان گجرانوالہ سرگودھا سیالکوٹ بہاولپور شیخوپورہ حیدرآباد لاڑکانہ جیکب آباد ڈیرہ اسماعیل خان چار سدہ نوشہرہ ڈیرہ غازی خان گجرات حافظ آباد خانیوال مظفر گڑھ اوکاڑہ رحیم یار خان ساہیوال ٹوبہ ٹیک سنگھ بدین سکھر بنوں ہنگو سوات مری مظفر آباد گلگت میر پور کوٹلی خیبر ایجنسی باجوڑ ایجنسی مہمند ایجنسی اورکزئی ایجنسی شمالی وزیرستان جنوبی وزیرستانUrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.