بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-27)

عدالتوں نے کبھی انصاف نہیں دیا،کیاسوموٹو ہمارے لیے ہیں؟بلاول بھٹو نوازشریف نے سپریم کورٹ پرحملہ کروایالیکن کلین چٹ دیدی گئی،اصغرخان کیس اورشہیدبے نظیربھٹوکے قتل کافیصلہ آج تک کیوں نہ کیاگیا؟میاں صاحب محترمہ نے آپکی بیٹی کیخلاف زبان استعمال کرنے پرپارٹی رہنماء کوفارغ کردیا،نوازلیگ کی حکومت ہرمحاذپرناکام ہوگئی ہے،کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ میں میری باتیں سچ ثابت ہوئیں،چارمطالبات نہ ماننے پرحکومت کیخلاف لانگ مارچ کی تیاری کر ینگے،چیئرمین پیپلزپارٹی کا شہیدمحترمہ بے نظیربھٹوکی برسی سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ مسیحی برادری میں کرسمس پیکج تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں مردان اقراء کالج سے آئے طلبہ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں اسلم بہارہ کہو میں کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے کارکن کلمہ چوک پر ٹریفک وارڈنز کی جانب سے رکشہ ڈرائیور پر تشدد کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: اے این پی سی اور فریڈم نیٹ ورک کے اشتراک سے منعقدہ سیمینار سے شکیل انجم خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کا قائداعظم کی ولادت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب کے موقع پر ثقافتی شو میں بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین قائداعظم کی ولادت کی مناسبت سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ملاقات کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین گورنر ہاؤس کوئٹہ میں گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین گورنر ہاؤس کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف گریٹر اقبال پارک کے امور کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف سے ترک وزارت صحت کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


لاہور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فصل الرحمن سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی شہائشگاہ پر ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے قائدین ، عہدیداران و کارکنان جائے شہادت پر دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سی اینڈ ڈبلیو رانا تنویر اسلم خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام کے تحت 16ویں اسٹیرنگ کمیٹی کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خوراک پنجاب بلال یاسین محکمہ خوراک کے زیر اہتمام فورٹیفکیشن الائنس کے تحت پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشہ فکسل مانیٹرنگ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او عرفان سندھو گیس گیس سلنڈر دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی بچی کے والد کو وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے امدادی چیک دے رہے ہیں۔


سوات: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام سوئی گیس فراہمی پراجیکٹ کا افتتاح کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز پارٹی کے ورکرز جائے شہادت پر قرآن خوانی کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار یوسف تحریک اوراق مقدسہ فاؤنڈیشن کے زیر انتظام قرآن محل کا افتتاح کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: خانہ بدوش خواتین اپنے رہنے کے لیے شیڈ بنانے میں مصروف ہیں۔


سرگودھا: ایک شخص گیزر مرمت کرنے میں مصروف ہے۔


سرگودھا: کارپینٹر آرے کے ذریعے لکڑیاں کاٹ کر قابل استعمال بنا رہے ہیں۔


سرگودھا: محنت کش رضائیاں بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: پھول پر بیٹھی تتلی دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔


فیصل آباد: ایک شخص فروخت کے لیے مسواکیں بنا رہا ہے۔


فیصل آباد: شہری پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


فیصل آباد: ایک معمر شخص حکے بنانے میں مصروف ہے۔


ایبٹ آباد: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شمالی علاقوں سے شہری اپنے مال موشی پنجاب کی جانب لے کر جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کے کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ان کا استقبال کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صدر مملکت ممنون حسین کے کوئٹہ پہنچنے پر گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی ان کا استقبال کر رہے ہیں۔


بہاولپور: شہری ریڑھی بان سے جیکٹیں پسند کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وموسمی پودوں کو محفوظ رکھنے کے لیے شیڈ بنایا گیا ہے۔


اسلام آباد: بچے مقامی پارک میں کھیل کود میں مصروف ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی کاموں کے دوران ایک مزدور سڑک کنارے لائنیں لگا رہا ہے۔


اسلام آباد: ہائی وے پر رکھا گیا خوبصور ت گھوڑے اور ڈھولچی کا ماڈل۔


اسلام آباد: خانہ بدوش بچے گھر کو چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں اکٹھی کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی کاموں کے دوران ایک مزدور سڑک کو تقسیم کرنے اور یو ٹرن کی لائنیں لگانے میں مصروف ہے۔


پشاور: خیبر پختونخوا بیڈ منٹن چمپئن شپ میں مکس ڈبل کوارٹر فائنل میں کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔


پشاور: خیبر پختونخوا بیڈ منٹن چمپئن شپ میں مکس ڈبل کوارٹر فائنل میں کھلاڑی شارٹ کھیلتے ہوئے۔


پشاور: مرکزی تنظیم تاجران رابطہ کمیٹی کے رہنماء مجیب الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور:جمعیت علماء اسلام( ف) کے صوبائی رہنما مفتی عبدالشکور پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاو: ویلیج کونسل نائب قاصدین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: خیبر ایجنسی باڑہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما نازنین باچاہ شہید بے نظیر بھٹو کی 9ویں برسی کے موقع پر فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


مردان: آئی جی پی ناصر خان درانی ڈی پی او مردان ڈاکٹر میاں سعید سے انکی والدہ کے وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی ماتمی جلوس کی قیادت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی کا نیشنل ٹیسٹنگ سروس ہیڈ کوارٹرز میں این ٹی ایس کے افسران کے ہمرا ہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر عرفان صدیقی نیشنل ٹیسٹنگ سروس ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا سے سینیٹر مشاہد حسین سید ملاقات کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا سے مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر پیر سید صابر شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر عظم نواز شریف سے امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں اتھلیٹکس فیڈریشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل (ر) اکرم ساہی سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: فریڈم فورم انٹر نیشنل کے زیر اہتمام تقریب میں پروفیسر سید محفوظ قطف مہمان خصوصی جاوید نواز کو اپنی خطاطی کی شاہکار پینٹنگ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کا ہوٹل انڈسٹری کے آفیشلز کے ہمراہ اجلاس کے بعد گروپ فوٹو۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کی خواتین رہنماء وزیر اعظم نواز شریف کی سالگرہ کی مناسبت سے کیک کاٹنے کے بعد ان کی دراز عمر کے لیے دعا مانگ رہی ہیں۔


لاہور: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبائی سیکرٹریٹ میں قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔


لاہور: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبائی سیکرٹریٹ میں قرآن خوانی کے بعد اجتماعی دعا کی جا رہی ہے۔


لاہور: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی برسی کے موقع پر صوبائی سیکرٹریٹ میں قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔


لاہور: ماڈل ٹاؤن مسیحی قبرستان کے مرکزی دروازے پر ایک شخص نے پرانے کپڑوں کی دکان سجا رکھی ہے۔


لاہور: ایک شخص سائیکل پر لکڑی کے بینچ رکھے جا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش بچے کو ہتھ ریڑھی پر بٹھائے جا رہا ہے۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔