بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-24)

کوئٹہ پولیس ٹریننگ سینٹر حملہ، ایک اہلکار شہید ، 80 سے زائد زخمی، 2 دہشتگرد ہلاک، 200 یرغمال پولیس اہلکار بازیاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


سیالکوٹ: بھارتی فوج کی جانب سے سیالکوٹ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ سے متاثرہ عمارت۔


سیالکورٹ: بھٹہ مزدور اینٹیں بنا رہے ہیں۔


کراچی: اطلاعات و نشریات کے وفاقی وزیر سینیٹر پرویز رشید میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: سڑک کنارے لگے کتابوں سے سٹال پر میں لوگ دلچسپی لیتے ہوئے۔


لاہور: بادامی باغ سبزی منڈیں میں شہریوں کی بڑی تعداد خرید و فروخت میں مصروف ہے۔


لاہور: مزدور مینار پاکستان اقبال پارک میں نئے فوارے لگا رہے ہیں۔


فیصل آباد: لڑکے نہر سے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے کیڈ ڈاکٹر فضل چوہدری اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: پھل فروش سے ایک بزرگ خاتون پھل خرید رہی ہے۔


لاہور: کارپینٹر فرنیچر کی تیاری کے آخری مراحل طے کر رہا ہے۔


حیدر آباد: حیدر آباد کے رانی باغ چڑیا گھر میں بطخیں پانی سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔


حیدر آباد: سبزی منڈی میں مزدور ٹماٹر لکڑی کے کریٹوں میں پیک کر رہے ہیں۔


ملتان: شجاع آباد کے گاؤں میں کسان چھلیوں کے اوپر سے چھلکے اتار رہے ہیں۔


ملتان: کسان فصل کی بوائی کے لیے زمین تیار کر رہا ہے۔


لاڑکانہ: پرنسپل کیڈٹ کال لیفٹیننٹ کرنل (ر) افتخار حسین بلوچ 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاڑکانہ: 15ویں انٹر کیڈٹ کالج سپورٹس چمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کا آغاز۔


حیدر آباد: مائیگریشن کر کے حیدر آباد پہنچے پرندے خوراک کی تلاش میں ہیں۔


حیدر آباد: چھٹی کے بعد سکول کے بچیاں خطرناک انداز سے ریلوے لائن کراس کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: ایک معمر شخص درختوں کی شاخیں تراش رہا ہے۔


سرگودھا: ایک محنت کش سڑک کنارے دھوپ سے بچاؤ کی عینکیں فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔


سرگودھا: ایک نوجوان ڈی ایچ کیو گراؤنڈ سے گھاس کاٹنے کی کوشش کر رہا ہے۔


سرگودھا: سابقہ پریس سیکرٹری اور ایم ڈی اے پی پی رائے ریاض حسین گرلز کالج میں پودا لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی ایچ اے کے اہلکار پودوں کو پانی لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: کوئلہ فروش فروخت کے لیے کوئلے کی اقسام الگ الگ کر رہا ہے۔


راولپنڈی: سبزی فروش سے خواتین سبزی خرید رہی ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ محمد آصف ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کے میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ آفسیران انتظامیہ کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


پشاور: راہ امن پاکستان کے چیئر مین نشتر خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: جے یو آئی کے صوبائی صدر گل نصیب خان رنگ روڈ مرکز میں اجتماع کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: مستقبل پاکستان کے چیئرمین انجینئر ندیم ممتاز پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: زرغون روڈ پر میٹروپولیٹن کارپوریشن کا عملہ صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف ہے۔


کوئٹہ: امداد چوک کے قریب بچے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (ایپکا) محکمہ صحت کے زیر اہتمام نو منتخب عہدیداران سے صوبائی صدر ایپکا داد محمد بلوچ حلف لے رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن (ایپکا) محکمہ صحت کی حلف برداری تقریب سے صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ خطاب کررہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے برطانیہ کے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سرمارک لائل گرانٹ ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کپٹن (ر) محمد عثمان پاک عرب سوسائٹی میں پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کپٹن (ر) محمد عثمان پاک عرب سوسائٹی کے علاقے میں ڈینگی کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان بچوں اور حاملہ خواتین میں غذائیت کی کمی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق ڈینگی مریضوں کے علاج و تشخیص کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے لاہور کے ٹیچنگ ہسپتالوں کے انتظامی ڈاکٹر کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: اے سی کینٹ سائرہ حیات انسداد ڈینگی کمیٹی کنٹونمنٹ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: میڈیکل کے طلباء و طالبات اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ویگن ڈرائیور ناجائز چالانوں کے خلاف اور دیگر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: دیپالپورز ضلع اوکاڑہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں فیصل چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری شہباز کا یوسی 25کے چیئرمین چوہدری ندیم سرور کے بھائی کی شادی کے موقع پر دلہے کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی پرویز ملک لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط کو گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور، اعجاز احمد چوہدری اور ولید اقبال چیئرمین سیکرٹری میں دیگر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر سیکیورٹی اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔