بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-26)

کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ ہے ا سے کوئی علیحدہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان کو بلوچستان کی طرف دیکھنا چاہیے۔ ہندوستان، پاکستان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہے تاہم اسے دراندازی کے ذریعے جواب دیا جاتا ہے۔ پاکستان کو ہندوستان میں ہونے والی دراندازی کے حوالے سے متعدد مرتبہ ٹھوس ثبوت فراہم کیے گئے ہیں تاہم پاکستان انھیں مسترد کرتا ہے، جس کی وجہ سے ہندوستان یہ سمجھتا ہے کہ ان دراندازیوں کا مقصد ہمارے علاقوں کو حاصل کرنا ہے۔ ہمارے درمیان ایسی قومیں موجود ہیں جو دہشت گردی کی زبان بولتی ہیں، دہشت گردی کو پروان چڑھاتی ہیں، دہشت گردی بڑھاتی ہیں اور دہشت گردی برآمد کرتی ہیں۔ ایسے ملکوں میں اقوام متحدہ کی طرف سے دہشت گرد قرار دیے گئے عناصر کھلے بندھوں پھرتے ہیں، جلوسوں کی قیادت اور جلسوں میں تقرریں کرتے ہیں۔ایسے ملکوں کی بین الاقوامی برادری میں کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیے۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


پشاور: صوبائی دارالحکومت کے شہری مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے طلبہ بھارتی وزیر اعظم کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستانی خواتین اپنے افغان شہروں کے لیے پاکستانی شہریت کا مطالبہ کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: ایم این سی ایچ محکمہ صحت اور مرسی کور کے تعاون سے ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود قادر شیروانی خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بازئی قبیلے کے معتبرین امان اللہ خان بازئی ، نصیب اللہ خان بازئی، سمیع اللہ خان بازئی و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: کورکمیٹی بلوچستان پرائیوٹ سکولز گرینڈ الائنس کی جانب سے 5thاور 8thکے امتحانا ت بی ای اے سی کے ذریعے لینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: چیمبر آف کامرس کے صدرجمال ترہ کئی وزیر اعلیٰ بلوچستان کو پروگرام میں شرکت کے لیے پرسنل سیکرٹری ایوب قریشی کو 30ستمبر کے حوالے سے دعوت نامہ دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: انجمن اتحاد نوجوانان ملا خیل نواں کل کے زیر اہتمام پانی کی عدم دستیابی کے حوالے سے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی ایم این سی ایچ محکمہ صحت اور مرسی کور کے تعاون سے ماں اور بچے کے حوالے سے ورکشاپ کے شرکاء میں شیلڈ تقسیم کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ایم این سی ایچ محکمہ صحت اور مرسی کور کے تعاون سے ماں اور بچے کے حوالے سے ورکشاپ میں ڈی جی ہیلتھ ڈاکٹر مسعود قادر نوشیروانی ڈاکٹر سعید اللہ خان کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


پشاور: تخت بائی کا رہائشی شاہد خان اپنے بیٹے کے علاج کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہا ہے۔


پشاور: پاکستان مزدور کسان پارٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


پشاور: انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صدر شاہد خٹک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: حیات آباد: ریذیڈنٹ سوسائٹی کے ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر نواب خٹک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان رائیونڈ مارچ کے حوالے سے این اے 122کے دفتر میں پارٹی کارکنوں سے خطاب کرر ہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف محرم الحرام کے دوران سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان مقامی ہوٹل میں سینئر اخبار نویسوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف کشمیر مہاجرین احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔


مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کے مظالم کے خلاف کشمیر مہاجرین احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔


بروکلین: پی ٹی آئی کشمیر کے صدر بیرسٹا سلطان محمد چوہدری جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سابق سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو راجہ فاروق نیاز کی عیادت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی کار کردگی اور صفائی کا ناقص نظام ، سٹیلائیٹ ٹاؤن میں سڑک کے درمیان کوڑا کرکٹ پھیلا ہوا ہے۔


مری: ڈی ایس پی آفس کے باہر ٹریفک پولیس کی طرف سے نو پارکنگ کا بورڈ آویزاں ہونے کے باوجود گاڑی نو پارکنگ بورڈ کے سامنے کھڑی ہے۔


راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں قتل ہونیوالے شخص کے لواحقین ایکسپریس وے پر روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں قتل ہونیوالے شخص کے لواحقین ایکسپریس وے پر روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تھانہ صادق آباد کے علاقہ میں قتل ہونیوالے شخص کے لواحقین ایکسپریس وے پر روڈ بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


بہاولنگر: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمدخان ڈی سی آفس کے کمیٹی روم میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے قائمقام چیف جسٹس شاہد حمید ڈار سے جسٹس محمد یاور علی حلف لے رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید سے جاپان کے صحافی یو جی کرونو ڈورے مون کارٹون کے خلاف پنجاب اسمبلی میں جمع قرارداد سے متعلق ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: پاکستان ملک پارٹی کے چیئرمین محمد عبدالحق اعوان کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، بریگیڈیئر (ر) محمد یوسف و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: ایک سائیکل سوار شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں لیجا رہا ہے۔


لاہور: ایک سائیکل سوار شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں لیجا رہا ہے۔


لاہور: ایک محنت کش سڑک کنارے شکر کندی فروخت کر رہا ہے۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پر مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق گورنمنٹ کوٹ خواجہ سعید ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پر مختلف شعبوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ سرکاری گاڑیوں میں ٹریکنگ سسٹم کی تنصیب کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عاشہ غوث پاشا نظریہ ٹرسٹ پاکستان کے مالیاتی امور کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: ڈی سی لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان شمس کاری کے علاقہ میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہے ہیں۔


لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ احمد حسان پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ہسپتال ایمرجنسی میں مریضوں کی عیادت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گورنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی ٹیکسلا کے 16ویں کانووکیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔