تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-09-02)
اقتدار کی نہیں اقدار کی سیاست کرتے ہیں ، ہم تہمت نہیں لگاتے الزام تراشی نہیں کرتے، یہ نہیں کرتے کہ صبح کچھ کہہ رہے ہوں اور شام کچھ کہہ رہے ہوں۔ ججز بحالی تحریک میں کالاشاہ کاکو والوں کی محبت یاد ہے، آج یہاں ہوں کل میں گوادر میں تھا، یہ ملکی ترقی کا ایجنڈا ہے،گوادر ایسا خطہ بنے گا جو پاکستان کے لیے فخر کا سبب بنے گا، ترقی اسی رفتار سے جاری رہی تو بیروزگاری کا خاتمہ ہوجائے گا۔ 5سال پہلے جگہ جگہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے ہوتے تھے ،اگلے سال لوڈ شیڈنگ مزید کم ہوگی اور 2018ءمیں ختم ہوجائے گی۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا کالا شاہ کاکو میں ایسٹرن بائی پاس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ اقتدار کی نہیں اقدار کی سیاست کرتے ہیں ، ہم تہمت نہیں لگاتے الزام تراشی نہیں کرتے، یہ نہیں کرتے کہ صبح کچھ کہہ رہے ہوں اور شام کچھ کہہ رہے ہوں۔ ججز بحالی تحریک میں کالاشاہ کاکو والوں کی محبت یاد ہے، آج یہاں ہوں کل میں گوادر میں تھا، یہ ملکی ترقی کا ایجنڈا ہے،گوادر ایسا خطہ بنے گا جو پاکستان کے لیے فخر کا سبب بنے گا، ترقی اسی رفتار سے جاری رہی تو بیروزگاری کا خاتمہ ہوجائے گا۔ 5سال پہلے جگہ جگہ لوڈ شیڈنگ کیخلاف مظاہرے ہوتے تھے ،اگلے سال لوڈ شیڈنگ مزید کم ہوگی اور 2018ءمیں ختم ہوجائے گی۔وزیراعظم محمد نواز شریف کا کالا شاہ کاکو میں ... مزید