بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات دسمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-12-29)

اوگرانے پٹرولیم مصنوعات میں‌اضافے کی سمری وزارت پٹرولیم کو ارسال حکومت کی جانب سےیکم جنوری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں93۔6 روپے بڑھانے کاامکان ہے۔ذرائع

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنجاب یونیورسٹی آساکی نئے وائس چانسلرسے ملاقات پنجاب یونیورسٹی کی ترقی کاایجنڈا لے کرآہاہوں،ڈاکٹرظفرمعین ناصرکی اساتذہ کویقین دہانی:

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:33:02

مہران یونیورسٹی جامشورو کا 20واں جلسہ تقسیم اسناد 26جنوری کو ہوگا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:04:25

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا کیمب کا دورہ سنٹرز کے ڈائریکٹرزکو اپلائیڈ ریسرچ کی کمرشلائزیشن یقینی بنا نے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 20:00:04

وائس چانسلر نواز شریف یونیورسٹی آف انجینئرنگ ملتان کا چارج پر وفیسر ڈاکٹر محمد زبیرنے سنبھال لیا :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:57:34

پنجاب یونیورسٹی آسا وفد کی ڈاکٹر ظفر معین سے ملاقات، وی سی تعیناتی پر مبارکباد دی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:57:32

وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کا کیمب کا دورہ :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:40:55

پنجاب یونیورسٹی آسا کے وفد کی وائس چانسلر سے ملاقات :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 19:40:51

ایم ایجوکیشن پارٹ ٹو کے پہلے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 16:21:06

اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور نے داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 20 جنوری تک توسیع کردی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:10:43

انجینئر نگ یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کی کابینہ بلا مقابلہ منتخب :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:10:40

سکالر کامران عظیم نے پی ایچ ڈی کرلی :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:10:40

آئی سی ایم ایس سکول اینڈ کالج ورسک روڈ کیمپس میں مفت آئی کیمپ کاانعقاد :

وقت اشاعت: 29/12/2016 - 13:10:40


لاہور: ایکسیلنٹ کالج کے زیر اہتمام بیوٹیشن ٹریننگ ورکشاپ میں میڈم شبانہ کنول میک اپ کی ٹریننگ دے رہی ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنے ڈرائیور محمد امجد سیفی کی رہائشگاہ پر ان کی بیٹی کی شادی پر مبارکباد دینے کے موقع پر اہلخانہ کے ہمراہ۔


پشاور: جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: حیات آباد ریزیڈنس سوسائٹی کے زیراہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔


پشاور: تحریک انصاف باڑہ خیبر ایجنسی کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔


پشاور: پاکستان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: سی پی او محمد طاہر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: آویئر گرل تنظیم کے زیر اہتمام فاٹا یوتھ پیس پالیسی کے حولے سے منعقدہ تقریب میں مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔


کوئٹہ: یو این ایج سی آر بلوچستان کے سربراہ نیش شریستا قمبرانی روڈ پر بنائے گئے مدر اینڈ چلڈرن سینٹر کے کاغذات ڈی ایچ او ڈاکٹر شاہجہان کے حوالے کر رہے ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری حبائی انڈسٹریل گروپ کے چیئرمین ڈینگ جی فا سے ملاقات کر رہے ہیں۔


ملتان: مزدور بھٹہ پراینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔


ملتان: ایک شخص گدھا ریڑھی پر اوور لوڈنگ کیے جا رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


ملتان: تاریخی حرم گیٹ کے قریب نئے پینٹ کی گئی عمارت کا ایک منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


حیدر آباد: واپڈا اور کے آر ایل کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانیوالے ایک روزہ میچ کا منظر۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


چنیوٹ: حضرت پیر مالن شاہ کے سالانہ عرس کے موقع پر ملنگ دھمال ڈال رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت چھائی دھند کا منظر۔


اسلام آباد: ایک لڑکی اپنے پالتو کتے کے ہمراہ واک کر رہی ہے۔


اسلام آباد: مزدو سڑک کی سائیڈ لائن پینٹ کرنے میں مصروف ہے۔


اسلام آباد: ایک معمر محنت کش اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے پھیری لگا کر جھاڑو فروخت کر رہا ہے۔


اسلام آباد: کشمیر ہائی وے پر لگے سی سی ٹی وی کیمرے کو متعلقہ اہلکار مرمت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک بچی پینٹنگ دیکھ رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں لڑکیاں پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک طالبہ پینٹنگ دیکھ رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور لڑکیاں پینٹنگ دیکھ رہی ہیں۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک لڑکی موم بتیاں جلا رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں ایک سٹال سے خاتون کپڑے پسند کر رہی ہے۔


اسلام آباد: شہید ذوالفقار علی بھٹو انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام فیسٹیول میں خواتین اور بچے ایک سٹال سے چارٹ کھا رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش اپنے گاڑی پر موسمی پھل فروخت کے لیے رکھے گاہکوں کا منتظر ہے۔


راولپنڈی: ایک معذور محنت کش سڑک کنارے پرندے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: ٹی ایم اے کے اہلکار گرین بیلٹ پر لگے پودوں کی دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش سڑک کنارے سٹال لگائے گاہکوں کے لیے چائے بنا رہا ہے۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوسز کی فائرنگ سے متاثرہ بس کا معائنہ کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف آزاد جموں و کشمیر کونسل کے 53ویں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف کا صدر آزاد جموں کشمیر سردار مسعود خان مظفر آباد آمد پر استقبال کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف آزاد جموں کشمیر کونسل کے نو منتخب ارکان سے ان کے عہدوں کا حلف لے رہے ہیں۔


اسلام آباد: خاکہ بنانے کے مقابلے میں شریک طالبات خاکے بنا رہی ہیں۔


اسلام آباد: خاکہ بنانے کے مقابلے میں شریک طالبات خاکے بنا رہی ہیں۔


بیجنگ: وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری ، وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ و دیگر مندوبین جے سی سی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔


اٹک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پاک اردن مشترکہ مشقوں میں شریک فوجیوں سے مل رہے ہیں۔


اٹک: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک اردن مشترکہ مشقوں میں شریک فوجیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور کا جنرل مینیجر ایم اینڈ ایس منور خان کی ریٹائرمنٹ پر دیگر افسران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر ریلویز محمد جاوید انور جنرل مینیجر ایم اینڈ ایس منور خان کو انکی ریٹائرمنٹ پر شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: سابق وفاقی سیکرٹری اسماعیل قریشی کے ساتھ 105وی نیشنل مینجمنٹ کورس اور 20وی سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔


لاہور: پی ایچ اے کا ملازم سمٹ مینار کے احاطے میں پودے لگا رہا ہے۔


لاہور: ملتان روڈ کے رہائشی سود خوروں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: فیصل آباد کے رہائشی پریس کلب کے باہر مقامی پولیس کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے زیر اہتمام نئے بھرتی ہونیوالوں کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: سپیشل ثقافتی بس مال روڈ سے گزر رہی ہے۔


لاہور: وزیر مملکت ماروی میمن کو لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر محمد ناصر حمید خان یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔