بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-10)

ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں صدر باراک اوباما سے ملاقات خارجہ پالیسی اور انتظامی امور زیر بحث آئے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

کراچی یونیورسٹی ماڈل یونائیٹڈ نیشنز سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ کانفرنس کی افتتاحی تقریب (آج) ہوگی :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 23:26:29

ْعلامہ اقبال اوپن یورنیورسٹی کے میٹرک کے پرچے میں انتہائی بے ہودہ سوال پوچھے جانیکا انکشاف میٹرک کے پرچے میں بڑی بہن کی ’’ عمر،جسامت ،قد ،خوبصورتی اور رویہ‘‘پر پندرہ نمبر کا سوال بھی شامل کر دیا علامہ اقبال نیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر نعیم قریشی نے مذکورہ معاملے کی تحقیقات سے قبل کسی بھی قسم کی گفتگو سے انکار کر دیا :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 23:22:56

یوتھ آف امہ لاہور کے اشتراک سے کامسیٹس یونیورسٹی میں سیمینار :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 23:15:56

لاہورتعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام میٹرک کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کل ہوگا :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 23:15:54

لاہور بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کا اہم اجلاس آج ہوگا :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 23:15:52

پنجاب یونیورسٹی سوشل ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر زاہد جاوید کی تعیناتی لاہور ہائیکورٹ میں :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 21:19:47

آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابرآلود رہے گا،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 20:41:02

ایف پی ایس سی نے سی ایس ایس 2016کے امتحان کے سلسلے میں لاہور کے امیدواروں کے لئے نفسیاتی ٹیسٹ کا شیڈول جاری کر دیا :

وقت اشاعت: 10/11/2016 - 13:21:29


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ورکرز کنونش سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: کیبل آپریٹرز فیڈریشن کے عہدیداران پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان چیئرمین قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان ملک ابرار احمد کو شیلڈ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے وفد کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے تحریک خود ارادیت کے سربراہ راجہ نجابت حسین کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے سابق وزیر سردار طاہر انور ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے دانشور آمینہ ہوتی ملاقات کر رہی ہیں۔


لاہور: میڈیکل کی طالبات اپنے مطالبات کے حق میں اہل خانہ کے ہمراہ احتجاج کر رہی ہیں۔


لاہور: مغلپورہ کی رہائشی بزرگ شہری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہا ہے۔


لاہور: ایک پان کی دکان پر ”اٹھارہ سال سے کم عمر افراد کو سگریٹ کی فروخت ممنوع ہے“ کا بینر آویزاں ہے۔


لاہور: محنت کش ہتھ ریڑھی پر لوہے کے بھاری پائپ رکھ کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین گریٹر اقبال پارک میں پودے لگانے میں مصروف ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین کے احتجاج کے باعث راستہ بند ہونے سے شہری پریشان کھڑے ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کلب چوک میں دھرنے میں شریک ملازمین آرام کر رہے ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں کلب چوک میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: واٹر مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے کنٹریکٹ ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں کلب چوک میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کے باعث سیکیورٹی پر تعینات پولیس اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹر ساتھیوں کی برطرفیوں کے خلاف کلب چوک میں دھرنے کے دوران کیمپ میں لیٹے ہوئے ہیں۔


لاہور: ینگ ڈاکٹر ساتھیوں کی برطرفیوں کے خلاف کلب چوک میں دھرنے کے دوران کیمپ میں بیٹھی وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔


لاہور: سینئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی افسران کے تربیتی کورس کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر احتجاج کے دوران وارڈن ٹریفک کے بہاؤ کی بہتری کے لیے شہریوں کی رہنمائی کر رہا ہے۔


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے راولپنڈی سٹی یوتھ ونگ کے صدر راجہ وقاص یوتھ ونگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کرتے ہوئے۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ظہیر الدین قریشی 8اکتوبر کے زلزلہ کے حوالے سے خورشید نیشنل لائبریری میں یادگاری ہال کی تیاری کے سلسلہ میں قائم کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اراکین کا سی ایم ایچ مظفر آباد کے دورہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: قومی اسمبلی کی سٹینڈنگ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اراکین کا دورہ بوائز ہائی سکول بیلہ نور شاہ آمد پر سکول کے بچے استقبال کرتے ہوئے۔


کوٹلی: قائمقام وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ نثار احمد خان کو ڈپٹی کمشنر سردار عدنان خورشید سیزفائر لائن سے متعلق بریفنگ دے رہے ہیں۔


لندن: گونر گلگت بلتستان میر غضنفر علی خان اور ممبر قانون ساز اسمبلی رانہ عتیقہ غضنفر ورلڈ ٹریڈ مارٹ لندن میں گلگت بلتستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔


برسلز: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ممبر یورپی پارلیمنٹ راجہ افضل خان کشمیر ایشو پر بلائے گئے ٹاک شو میں شریک ہیں۔


برسلز: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان یورپی یونین انسانی حقوق کمیٹی کے چیئرمین اور اراکین کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے حوالے سے آگاہ کر رہے ہیں۔


برسلز: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان تارکین وطن کی جانب سے دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


رائے ونڈ: عالمی اجتماع کے شرکاء وضو کرنے میں مصروف ہیں۔


قصور: ڈسٹرکٹ آفسیر ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ رانا راشد علی خاں پراپرٹی اور ٹوکن ٹیکسز ریکوری کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ سنگا پور نیشنل یونیورسٹی کے ایشیاء پیسفک سنٹر فار انورنمنٹل لاء کی بیسویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ماحولیاتی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط فرانسیسی سفارتخانے کے اکنامک ڈویژن کے سربراہ فلپ فوٹ کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں، ناصر حمید خان اور میاں انجم نثار سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور اور اعجاز احمد چوہدری 2نومبر کے احتجاج کے دوران جیل جانیوالے کارکن ملک اشتیاق کو شیلڈ دے رہے ہیں، دیوان غلام محی الدین بھی موجود ہیں۔


لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں ”انٹر علاقائی روابط، جنوبی ایشیاء اور وسطی ایشیاء“ کے موضوع پر عالمی کانفرنس کے دوسرے روز شرکاء کا کانفرنس چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر خالد منظور بٹ کے ہمرا گروپ فوٹو۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جاپان کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ترکمانستان کے ڈیفنس اینڈ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے وزیر ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے سعود ی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی ملاقات کر رہے ہیں۔