تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-11-05)
امریکا کا پچیدہ انتخابی عمل8:نومبر کو ہونیوالے انتخابات میں تمام ریاستوں میں ووٹرزالیکٹرزکو ووٹ دیں گے جوکہ صدر کا انتخاب کریں گے-ڈیموکریٹس صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو 290الیکٹرول ووٹس کی حمایت حاصل ہے جبکہ صدر کے لیے269الیکٹرول ووٹ کی حمایت حاصل ہونا لازم ہے‘عمومی تاثر ہے کہ امریکی براہ راست صدر کا انتخاب کرتے ہیں-118 الیکٹورل ووٹرزنے ابھی تک کسی امیدوار کی حمایت کا اعلان نہیں کیاامریکا کا انتخابی نظام قدرے پچیدہ امریکی شہری براہ راست صدر کے لیے ووٹ نہیں ڈالتے بلکہ ہر ریاست کے شہری الیکٹرلزکو ووٹ دیتے ہیں اور یہ الیکٹرلزصدر کا انتخاب کرتے ہیں جبکہ عمومی تاثر یہ ہے کہ امریکا کے لوگ براہ راست صدر چنتے ہیں -اس سارے مرحلے کوالیکٹورل کالج کہا جاتا ہے -تین دن کے بعد ہونے والے صدارتی انتخابات میں امریکہ بھر میں انتخابات کے لئے سرکاری عمارتوں، ڈاک خانوں اور تعلیمی اداروں کو پولنگ اسٹیشنز میں تبدیل کردیا جائے گا ۔امریکہ کی ہرریاست میں کم از کم تین الیکٹرز ہوتے ہیں لیکن بڑی ریاستوں میں الیکٹرز کی تعداد بہت زیادہ ہوتی ہے۔ جیتنے والے صدارتی ... مزید