بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
منگل مئی

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-05-17)

سی پیک سے پاکستان سمیت خطے کو فائدہ ہوگا۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ آرمی چیف کا دورہ چین نہایت اور ثمر آور رہا،آرمی چیف کے دورہ سے اسٹریٹجک تعلقات کو مزید استحکام ملے گا،پاکستان اور چین مشترکہ چیلنجز سے مقابلے کیلئے تعاون کرسکتے ہیں، تجارتی راہداری سے خطے میں خوشحالی آئیگی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کی چینی صحافیوں سے گفتگو

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنجاب یونیورسٹی آسا کے سیکریٹری ڈاکٹر محبوب حسین فپواسا کے جنرل سیکریٹری منتخب:

وقت اشاعت: 17/05/2016 - 17:55:54

پنجاب یونیورسٹی سینیٹ انتخابات،گریجوایٹس فرنٹ کے امیدواروں کا کلین سویپ:

وقت اشاعت: 17/05/2016 - 17:55:54

زرعی یونیورسٹی میں اینٹی نارکوٹکس سوسائٹی کے زیر اہتمام آگاہی سیمینار :

وقت اشاعت: 17/05/2016 - 12:16:27

پشاور‘گورنمنٹ گرلز ہائی سکول باڑہ لین میں ٹیچرز کی کمی کو پورا کیاجائے‘ نورداد خان :

وقت اشاعت: 17/05/2016 - 12:16:27

مردان‘ پراونشل انسٹیٹیوٹ آف ٹیچرز ایجوکیشن کے زیر اہتمام3 روزہ ٹریننگ کا انعقاد :

وقت اشاعت: 17/05/2016 - 12:16:27

جامعہ پشاور اور پولش انسٹیٹیوٹ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق :

وقت اشاعت: 17/05/2016 - 12:12:46


لاہور: الحمراء ہال میں اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بنایا گیا سٹیج ڈرامہ ”کون ہے یہ گستاخ“ میں فنکار اداکاری کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بنایا گیا سٹیج ڈرامہ ”کون ہے یہ گستاخ“ میں فنکار اداکاری کر رہے ہیں۔


لاہور: الحمراء ہال میں اجوکا تھیٹر کے زیر اہتمام سعادت حسن منٹو کی زندگی پر بنایا گیا سٹیج ڈرامہ ”کون ہے یہ گستاخ“ میں فنکار اداکاری کر رہے ہیں۔


ڈیرہ غازی خان: ٹی ایم اے کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: بیوپاری فروٹ منڈی میں آم کی خرید و فروخت میں مصروف ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر قانون راناء ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور کے نواحی گاؤں میں ایک خاتون کھیت سے سبزی کاٹ کر لیجا رہی ہے۔


لاہور: شہری خطرناک انداز سے موٹر سائیکل رکشہ پر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


لاہور: خوبصورت پرندہ درخت کی ایک شاخ پر بیٹھا خو ارک کھا رہا ہے۔


اٹک:محنت کش مچھردانیاں فروخت کے لیے سجائے گاہکوں کا انتظار کر رہا ہے۔


لاہور: پھل فروش فروٹ منڈی سے آم فروخت کے لیے لیجا رہے ہیں۔


لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔


اسلام آباد: ایک مکینک موٹر سائیکل مرمت کرنے میں مصروف ہے۔


اٹک: محنت کش اینٹوں کے بھٹے پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہیں۔


حیدر آباد:سول ہسپتال حیدر آبد کے زیر اہتمام ہائی بلڈ پریشر اور اس کے باعث پیدا ہونیوالی بیماریوں سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: سندھ گورنمنٹ ہسپتال پریت آباد کے زیر اہتمام ہائی بلڈ پریشر اور اس کے باعث پیدا ہونیوالی بیماریوں سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: سندھ گورنمنٹ ہسپتال پریت آباد کے زیر اہتمام ہائی بلڈ پریشر اور اس کے باعث پیدا ہونیوالی بیماریوں سے آگاہی کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے تفریحی پارک میں ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے تفریحی پارک میں ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری گرمی کی شدت سے بچنے کے لیے تفریحی پارک میں ٹھنڈے پانی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


لاہور: عالمی میوزیم ڈے کے موقع پر لاہور میوزیم کا خوبصو رت منظر۔


لاہور: عالمی میوزیم ڈے کے موقع پر لاہور میوزیم کا خوبصو رت منظر۔


لاہور: عالمی میوزیم ڈے کے موقع پر لاہور میوزیم کا خوبصو رت منظر۔


لاہور: عالمی میوزیم ڈے کے موقع پر لاہور میوزیم کا خوبصو رت منظر۔


پشاور: ایس پی رولر شاکر خان بنگش چمکنی تھانہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ ملزم بھی نمایاں ہیں۔


پشاور: چمکنی تھانہ میں پکڑے جانیوالا اسلحہ ایس پی رولر شاکر خان بنگش میڈیا کو بتا رہے ہیں۔


لاہور: شالا مار ہسپتال میں ہائی بلڈ پریشر اور اس کے باعث پیدا ہونیوالی بیماریوں سے آگاہی کے عالمی دن پر کیمپ کیمپ کے شرکاء کا پروفیسر ڈاکٹر جاوید اشرف کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: شیخوپورہ کے رہائشی تھانہ بھکی انتظامیہ کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: مانوالہ کے رہائشی مقامی پولیس کی جانب سے انصاف نہ ملنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ڈیوٹی پر مامور ٹریفک وارڈن فون پر مصروف ہے۔


لاہور: ایک محنت کش گدھا ریڑھی پر ایئر کولر کی باڈیاں لیجا رہا ہے۔


لاہور: اسٹیٹ لائف انشورنس ایمپلائز یونین آف (سی بی اے) کے ارکان پر ائیویٹائزیشن اور چارٹر آف ڈیمانڈ کے دوران انتظامیہ کے منفی رویے کے خلاف ملک محمد قاسم کی قیادت میں احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شدید گمی سے بچنے کے لیے پی ایچ اے کے ملازم چائنہ چوک میں نصب جنگی جہاز کے سائے میں بیٹھے آرام کر رہے ہیں۔


لاہور: ایک محنت کش گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے آڑو ریڑھی پر سجا رہا ہے۔


لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے ایک نوجوان نہر میں خطرناک طریقے سے نہا رہا ہے۔


لاہور: چھتریاں فروخت کرنے کے لیے سڑک کنارے کھڑے ایک محنت کش نے دھوپ سے بچنے کے لیے خود بھی چھتری تان رکھی ہے۔


لاہور: پاک چائنہ دوستی کے 65سال مکمل ہونے پر گورنر ہاؤس چوک میں چین اور پاکستان کا پرچم بنایا جا رہا ہے۔


لاہور: پاک چائنہ دوستی کے 65سال مکمل ہونے پر گورنر ہاؤس چوک میں چین اور پاکستان کا پرچم بنایا جا رہا ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ایس پی سٹی کی نگرانی میں کمسن ڈرائیورز کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفسیر طیب حفیظ چیمہ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی معاونت سے تجاوزات کے خلاف کاروائی جاری ہے۔


پشاور: یونیورسٹی طلبہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: پاکستان تحریک انصاف چارسدہ کے زیر اہتمام بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


پشاور: فل کنٹکٹ نیشنل کراٹے چمپئن شپ کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل سپورٹس رشیدہ غزنوی کو آرگنائزیشن کی طرف سے شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔


اسلام آباد: سعودی سفیر عبداللہ الزہرانی سے ملاقات کے دوران وائس چانسلر جامع کشمیر پروفیسر ڈاکٹر خواجہ فاروق کنگ عبداللہ کیمپس بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: ایک ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کے ہمراہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کا پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی کا ممبران صوبائی اسمبلی و سٹاف کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد تاجروں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں خیبر پختونخوا اسمبلی کے اراکین کو پنجاب اسمبلی آمد پر تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی طرف سے خیبر پختونخوا اور پنجاب کے صوبائی ممبران کی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں دیئے گئے اعشایہ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی گورچانی کا ممبران صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صدر ممنون حسین چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ کو بحیثیت سابق صدر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بیسٹ اچیومنٹ ٹرافی ایوارڈ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما زاہد حسین کاظمی کینٹ کے ورکرز اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


میر پور: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید سابق سیکرٹری قانون راجہ نیاز کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سخت گرمی کے باعث ٹریفک وارڈ ن سائے تلے کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: موٹر سائیکل سوار بچے کندھے پر پائپ رکھے مری روڈ سے گزر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: گھوڑا بگھی مڑی روڈ سے گزرتے ہوئے۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر صنعت و پیداوار غلام مرتضیٰ جتوئی سے اٹلی کے سفیر سٹیفنو پونٹیکارو ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے صدر نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی لیفٹیننٹ جنرل نذی احمد بٹ ملاقات کر رہے ہیں۔