بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-13)

جیش محمد کے مولانا مسعود اظہر کو پٹھان کوٹ ائیربیس حملے کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیا

جیش محمد کے مولانا مسعود اظہر کو پٹھان کوٹ ائیربیس حملے کے شبہ میں گرفتار کر لیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پنجاب میں واقع پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں پاکستان کی جانب سے اہم اقدام کیا گیا ہے۔ جیش محمد کے مولانا مسعود اظہر کو پٹھان کوٹ ائیربیس حملے کے شبہ میں گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ مولانا مسعود کے علاوہ جیش محمد کے دیگر متعدد افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -


لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان نہروں کی بہتری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، جبکہ اراکین قومی و اسمبلی بھی موجود ہیں۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اپنے دفتر میں آڈیٹر جنرل آف پاکستان رانا اسد امین سے بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ڈاکٹر سہیل ثقلین ہسپتال کے انتظامی امور بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر کوآپریٹو محمد اقبال چنٹر ایپکا یونٹ میو ہسپتال کے نو منتخب عہدیداران کی تقریب حلف وفاداری کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: گیپکو کے ڈپٹی مینیجر سرویلنس مظہر نواب کے قتل کے خلاف پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین کے احتجاج کے موقع پر خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر برائے ترقی خواتین حمیدہ وحید الدین ویمن پیکج 2016ء کی تیاری کے سلسلے میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر آبپاشی میاں یاور زمان نہروں کی بہتری کے لیے بنائی گئی کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں جبکہ اراکین قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک تنویر اسلم اعوان کا پنجاب صاف پانی کمیٹی کی سٹیئرنگ کمیٹی اجلاس کے بعد شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا سکل مانیٹرنگ کمیٹی کے دوسرے سہ ماہی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ عائشہ غوث پاشا سے سعودی پورٹ فولیو سیکورٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈاکٹر سمیر مینائی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان برٹش کونسل کے ساتھ ہونے والے ایم او یوز پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


میانوالی: ٹیکنیکل سٹاف کی اپ گریڈیشن نہ ہونے کے خلاف مختلف محکموں کے ملازمین ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف کینٹ کے شہریوں نے کلمہ چوک بند کر رکھا ہے۔


راولپنڈی: گیس لوڈ شیڈنگ کے خلاف کینٹ کے شہری کلمہ چوک میں احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب کی طرف سے نو منتخب چیئرمین و وائس چیئرمین کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر حنیف عباسی اور دیگر کا گروپ فوٹو۔


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں ہنگو کے ڈسٹرکٹ و تحصیل کونسلروں کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی او سی سندس ارشاد ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل تاریخی عمارتوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور اپنی کتاب برطانوی لیبر پارٹی کے لیڈر جیرمی کوربن کو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد ایس ایس پی ساجد کیانی نیشنل لائبریر ی میں پولیس افسران سے خطاب کر رہے ہیں۔