بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-11-04)

حکومت میں دہشتگردی کیخلاف لڑنے کی اہلیت نہیں۔بلاول بھٹو پانامالیکس دنیاکابڑااسکینڈل ہے،میں اورمیراچاچاعمران یہ الزام نہیں لگارہے،میاں صاحب آپ کوکرپشن کاجواب دیناہوگا،یہ جمہوریت ہے تخت رائیونڈ کی بادشاہت نہیں ہے،مودی کوبتاناچاہتاہوں کہ پاکستان میں مسلم اورغیرمسلم سب برابرہیں۔چیئرمین پیپلزپارٹی کاڈہرکی میں عوامی جلسہ سےخطاب

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

حکومت کی آٹو پالیسی کے مثبت اثرات ٬ دو غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ لگائیں گی٬ میاں زاہد حسین فرانسیسی کمپنی کے پاکستان میں کاریں بنانے سے جاپانی کمپنیوں کی مناپلی ختم ہو جائے گی٬عوام کو سستی٬ کم خرچ اور اضافی تحفظ فراہم کرنے والی کاریں دستیاب ہونگی٬صدر کراچی انڈسٹریل الائنس :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 18:09:00

’صوبائی ڈویلپمنٹ فورم نے پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئے 40 کروڑ 54 لاکھ 91ہزار روپے کی منظوری دے دی ‘‘ :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 17:02:35

کراچی٬سابق چیئرمین پاکستان اسٹیل سجاد حسین قتل کیس: سابق چیئرمین فشریز نثارمورائی پرفرد جرم عائد ٬ ملزم کا صحت جرم سے انکار آئندہ سماعت پر گواہان طلب :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:59:55

کوہاٹ چیمبر کو بلڈنگ کی تعمیر میں تعاون کریں گے٬ خالد اقبال ملک کوہاٹ چیمبر آف کامرس کو اپنی عمارت کی تعمیر کیلئے زمین الاٹ کی جائے - ٬انجینئر سید فائق شاہ :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:59:55

اتحاد ایئر ویز نے اسمارٹ فونز کیلئے نئی اینڈرائیڈ ایپ متعارف کرادی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:59:55

مصر کی کرنسی کی قدر میں اڑتالیس فی صد کمی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:57:28

دو طرفہ تجارت بڑھانے کیلئے فیصل آباد اور اٹلی کے درمیان براہ راست تجارتی وفود کا تبادلہ کیا جائے ٬ فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:54:51

کاشتکارمونگ پھلی کی برداشت کے لیے موزوں وقت کا انتخاب کریں٬ زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:54:50

چین پاکستانی کمرشل امپورٹرز کو ترجیحی بنیادوں پر ویزہ جاری کرے گا پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائزمرچنٹس ایسوسی ایشن کی سفارشات کو اہمیت دی جائے گی٬قونصل جنرل وانگ یو درآمدکنندگان کوویزے سے متعلق مشکلات کاتدارک انتہائی ضرور ی ہے٬ ناصر فتح ککڈا :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:54:46

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میںپاکستان واٹر ریسورس " کے موضوع پر سیمینار پاکستان کے مختلف مقامات پر ڈیمو ں کی تعمیر کو روکنا دشمنوں کی ایک سازش تھی٬ سکندر حیات بوسن خوراک کے معاملے میں ہم خود کفیل ہیں ہمارے پاس چینی ٬ گندم اور سبزیاں وغیرہ کے وافر ذخائر موجود ہیں٬ وزیر خوراک :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:53:10

سیکو رٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کو ملکی اور غیر ملکی کمپنیوں پر چیک رکھنے کے لئے اختیارات دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:53:07

حکومت کی آٹو پالیسی کے مثبت اثرات ٬ دو غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ لگائیں گی٬میاں زاہد فرانسیسی کمپنی کے پاکستان میں کاریں بنانے سے جاپانی کمپنیوں کی مناپلی ختم ہو جائے گی٬صدر کراچی انڈسٹریل الائنس :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:43:14

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین بلوچستان کے زیر اہتمام جعلی و متنازعہ بھرتیوںکیخلاف ٬مطالبات کے حق میں تیسرے روز بھی دھرنا :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:29:24

پاکستان ورکرزکنفیڈریشن بلوچستان کا گڈانی میں بحری جہاز میں آگ لگنے کے نتیجے میں زخمی و جاں بحق افراد کیلئے اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:29:24

پنجاب میں مختلف سیکٹرز کی ترقیاتی سکیموں پر عملدرآمد کیلئے 40 کروڑ 54 لاکھ 91ہزار روپے کی منظوری :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:29:24

کھیوڑہ نمک کی کان اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطاکردہ تحفہ اوررب کریم کی نعمتوں کا نمونہ ہے٬نمک کی کان کے اندر سیر کے دوران سورة الرحمٰن کی تلاوت چلائی جائے تاکہ آنے والے سیاحوں میں رب کریم کی عطا کردہ نعمتوں پر ایمان مزید پختہ ہو سکے‘پی ٹی ڈی سی راک سالٹ فیسیٹول طرز کے فیسٹیول کا انعقاد کرنے کا ارادہ رکھتی ہے٬منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹوررازم ڈویلپمنٹ کارپوریشن چوہدری عبدالغفور کی کھیوڑہ سالٹ مائنز کے دورے کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:16:45

سرمایہ کاری میں اضافہ کیلئے ماحول میں مزید بہتر ی کے اقدامات خوش آئند ہے ٬خادم حسین :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:12:12

گیس کے تین نئے ذخائر کی دریافت اور اس سی30ملین کیوبک فٹ گیس کی سسٹم میں آمد خوش آئندہے٬ فیروز پور انڈسٹریل ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:12:10

چین پاکستانی کمرشل امپورٹرز کو ترجیحی بنیادوں پر ویزہ جاری کریگا پاکستان کیمیکلز اینڈ ڈائزمرچنٹس ایسوسی ایشن کی سفارشات کو اہمیت دی جائے گی٬قونصل جنرل وانگ یو :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:08:04

اوورسیزپاکستانیوں کو نیشنل سیونگز سکیموں میں لگانے کی جانب راغب کیا جاسکتاہے ٬ڈاکٹر شاہد حسن حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر حکومت شرح سود گھٹا رہی ہے٬ماہراقتصادی امور٬ بچت کے تصور کو اجاگر کرنے میں نیشنل سیونگ کا کرداراہم ہے٬جاوید شیخ ورلڈ سیونگ ڈے‘کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خاور جمیل٬ڈاکٹر اسرار ٬ڈاکٹر امجد ٬جسٹس اطہر سعید٬حمیرا رمضان٬نازیہ جاوید٬ظہیرعباس اور دیگر کاخطاب :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:08:04

کوہاٹ چیمبر آف کامرس کو اپنی عمارت کی تعمیر کیلئے زمین الاٹ کی جائے - ٬انجینئر سید فائق شاہ کوہاٹ چیمبر کو بلڈنگ کی تعمیر میں تعاون کریں گے٬ خالد اقبال ملک :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:08:04

جاپانی میئر نے کراچی کو محفوظ٬ دلچسپ اور پرکشش شہر قرار دے دیا جاپان آٹوموبائل کے شعبے میں تربیت فراہم کرکے مشترکہ شراکت داری پر توجہ دے٬شمیم احمد فرپو :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:06:57

مقامی ادویہ سازاداروںکی ادویات کی قیمتوں میں رضاکارانہ کمی کی پیشکش :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:05:34

وفاقی دارالحکومت میں گرم کپڑوں کی فروخت کا آغاز ٬مارکیٹوں میں سٹال لگ گئے :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:05:34

برساتی پانی کے نکاسی کے لئے تمام انتظامات پر عمل در آمد کو یقینی بنایا جائے‘نثار زیدی ٹائون بھر میںصفائی کے انتظامات کو فوقیت دی جا رہی ہے تاکہ ڈینگی لاروا کی افزائش کو کنٹرول کیا جا سکے :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:03:04

ٹیوٹا 12ماسٹر ٹرینرز کوسولر پی وی ٹیکنالوجی میں 45روزہ ایڈوانس تربیت حاصل کرنے کیلئے جرمنی بھجوائے گی ٹیوٹا اور پیکا کے مابین باقاعدہ معاہدہ طے ٬چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹاجواد احمد قریشی اور منیجنگ ڈائریکٹر پیکا محمد قاسم کھوکھر نے دستخط کیے :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 16:03:03

پرائس کنٹرول کمیٹی نے اشیاء خوردونوش کی از سر نو قیمتیں مقرر کر دیں :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 15:18:25

زراعت کو جدید خطوط پر استوار کر کے زرعی پیداوار میں اضافہ کر نے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے٬رانا محمد ارشد :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 15:17:04

یورپی یونین کے ساتھ جی ایس پی معاہدہ پر عمل درآمد کے سیل کا اجلاس جائزہ مشن کی جانب سے بچوں کی جبری مشقت اور بیگار کے خاتمہ کے لئے قانون سازی کرنے اور کوششوں کی تعریف :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 15:16:58

انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی کا 75 واں مشاورتی اجلاس اختتام پذیر ہو گیا٬اجلاس میں کاٹن کی پیداوار بڑھانے اور فصل کو بیماریوں سے بچانے کے لئے تجربات پر تبادلہ خیال :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 15:16:57

چینی سٹاکس جمعہ کو کمی پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:56:33

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز جمعہ کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:56:32

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز جمعہ کو کمی پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:56:30

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بنگلہ دیش میں تعمیر و ترقی کے لیے 8ارب ڈالر قرض کا اعلان یہ رقم بنیادی تنصیبات معاشی ترقی اور علاقائی سطح پر تجارتی روابط کے فروغ میں استعمال کی جائے گی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:54:55

گیس کے نئے ذخائر پرانڈسٹریز کیلئے گیس لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا جائے‘ارشد بیگ صنعتوں کو گیس کی عدم فراہمی سے ملکی درآمدات میں کمی و تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے ‘سینئر وائس چیئرمین فرایا :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:20:11

لٹویا کانفرنس سے چین یورپی تعلقات کو نئی توانائی ملے گی لٹویا نے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کے بارے میں مثبت رائے کا اظہار کیا ہے ٬ چینی سفیر :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:05:41

چین اور زمبابوے میں ڈیم کی تعمیر کا معاہدہ چینی کمپنی 900ملین ڈالر کی لاگت سے ہرارے میں ڈیم تعمیر کریگی دارالحکومت ہرارے کیلئے 800 کی بجائے صرف 450میگا لیٹر پانی فراہم کیا جارہا ہے :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:05:41

چینی یوآن کی قدر میں معمولی کمی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 14:05:41

کاشتکاروں کو گندم میں سرسوںو کینولہ کی کاشت اور کھادوں کے متناسب استعمال کی ہدایت :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 13:25:04

بھاری میرا زمینوں پر برسیم کی کاشت سے زیادہ پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ٬ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 13:25:04

فاسفورس کی کمی کاشکار زمینوں کی ذرخیزی میں اضافہ کیلئے گندم میں استعمال ہونے والی ڈی اے پی کھاد کی مقدار 5لاکھ 43ہزار ٹن سے بھی تجاوز کر گئی٬ زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 13:25:04

کاشتکار بیج کی مقدار میں کسی غفلت کامظاہرہ نہ کریں٬محکمہ زراعت کی ہدایت :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 13:25:04

کھیتوں میں بھوسہ جلانے پر پابندی عائد :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 13:23:43

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 13:06:55

ماہرین کی گھریلو پیما نے پر سبزیوں کی کا شت کیلئے ہدایات :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:57:00

کھادیں فصلوں کوجدیدطریقہ سے پیداکرنے میں اہم کرداراداکررہی ہے ٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:56:59

برسیم کے جڑ کے اکھیڑ ے کی بیمار ی اور انسداد ی تدابیر :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:56:58

پشاور میں 17 اشیاء خوردو نوش کی قیمتوں میں کمی٬ 9 میں اضافہ منظور :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:55:13

بینگن کی پنیری کوبیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے اقدامات کریں٬ماہرین :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:42:26

موسم سرما کی سبزیوں کی چھدرائی کی ہدایت :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:42:26

گندم کا تصدیق شدہ بیج بذریعہ ڈرل کاشت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:42:26

مسور کی کاشت 15نومبر تک مکمل کر لیں٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:42:26

کپاس کی آخری چنائی کے بعد کھیتوں میں بھیڑ بکریاں چھوڑنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:42:26

ْکھادوں کی مقررہ نرخوں پر فروخت کیلئے ضلعی و تحصیل سطح پر مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:42:26

ایشیائی فوریکس مارکیٹس میں برطانوی پائونڈ کی قدر مستحکم :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:30:25

ایشیائی حصص بازاروں میں ملاجلا رجحان :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:30:23

ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:30:21

سیلزٹیکس ری فنڈ کے لئے 26 ارب روپے جاری اسٹیٹ بینک کو ادائیگی کے لئے ایڈوائس بھی جاری کردی گئی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:28:30

یوکرین میں سفید چقندر سے تیار کردہ چینی کی پیداوار 10 لاکھ ٹن کی سطح پر آگئی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:12:28

عالمی منڈی میں زنک کے نرخ 5 سال کی بلند ترین سطح پر :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:12:27

نائجیریا٬ خام تیل کی پیداوار 2لاکھ بیرل یومیہ سے کم ہوگئی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:12:27

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 1300ڈالر فی اونس سے بڑھ گئے :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:12:26

بنگلہ دیشی چائے کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:12:26

صوبہ کی تاریخ میں پہلی بار پیراگلائیڈنگ ایونٹ 6 نومبر کومنعقد کرنے کافیصلہ :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 12:02:51

ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس ریفنڈز کی تیز ادائیگی سے برآمد کنندگان کا مالی بحران کم ہو گا ٬ زبیر طفیل :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 11:30:55

بیرونی قرضوں٬ دیگر سرکاری مد میں ادائیگیوں کے باعث زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر13کروڑ72لاکھ ڈالرز کی کمی ریکارڈ :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 11:30:54

ایس ای سی پی نے کاروبار میں آسانی پیدا کرنے کیلئے فارم چار کی آن لائن فائلنگ کا نظام قائم کردیا :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 11:30:52

کپاس کی فصل پر منفی موسمی حالات گزشتہ سال کے مقابلے میں کافی کم اثر انداز ہوئے مجموعی ملکی پیداوار توقعات اور تخمینوں سے بہت بہتر آنے کے روشن امکانات ہیں ٬ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن ٹیکسٹائل ملز نے 49 لاکھ 96 ہزار 603 بیلز خریدی ٬ پچھلے سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 7 لاکھ 80 ہزار بیلز زائد ہیں٬ رپورٹ :

وقت اشاعت: 04/11/2016 - 11:30:51


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چینی سرمایا کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


کہوٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


کہوٹہ: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں لوڈ شیڈنگ کے باعث طلبہ شمع روشن کر کے ہوم ورک کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان اریگیشن ایمپلائز یونین اور متحدہ لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


کوئٹہ: میونسپل کمیٹی ڈیرہ مراد جمالی کے اپوزیشن لیڈر میر شوکت بنگلزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: سمنگلی روڈ پر ایک شخص درخت سے لکڑیاں کاٹ رہا ہے۔


کوئٹہ: ایک پھل فروش سڑک کنارے سٹال لگائے خریداروں کے انتظار میں کھڑا ہے۔


کوئٹہ: اسپنی روڈ پر بچے بنٹے کھیلنے میں مشغول ہیں۔


کوئٹہ: بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے امتحانات کے حوالے سے جہانزیب اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل و سابق رکن قومی اسمبلی حافظ سلمان بٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ازرک خان، ضیاء خان اور دیگر گزشتہ روز پولیو مہم کے دوران پیش آنیوالے ناخوشگوار واقعہ کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: جمہوری وطن پارٹی کے سربراہ نوابزادہ شاہ زین بگٹی کی والدہ کے انتقال پر آل پاکستان لیبر فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل حافظ سلمان بٹ فاتحہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: تحریک حرمت رسولﷺکے چیئرمین مولانا امیر حمزہ، مولانا عبدالرحمن کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


رالپنڈی: ہفتہ وار جمعہ بازار میں ایک بچہ کپڑے فروخت کرنے کے لیے خریداروں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔


راولپنڈی: شہری ہفتہ وار جمعہ بازار میں گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: صدر بازار میں ایک دکاندار پرانے جوتے فروخت کر رہا ہے۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے صدر چھوٹے بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد کا منظر۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے صدر چھوٹے بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد کا منظر۔


استمبول: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل استمبول میں ترکی کی وزیر ڈاکٹر فاطمہ بتول سے ملاقات کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسان ایک سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: دن کے وقت شہر میں چھائی دھند(اسموگ) کی وجہ سے شہروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


فیصل آباد: وفاقی وزیر برائے فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسان ایک سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔


عمرکوٹ: موسم سرما کی آمد کے موقع پر ایک خاتون روئی خرید رہی ہے۔


عمرکوٹ: مقامی رہائشی خاتون لوکل بس کے ذریعے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔


عمر کوٹ: خواتین محنت کش بھٹے پر اینٹیں بنا رہی ہیں۔


عمر کوٹ: نواحی علاقے کا رہائشی اونٹ پر سفر کر رہا ہے۔


عمر کوٹ: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: سیکرٹری منسٹری برائے ٹیکسٹائل انڈسٹری حسن اقبال کا 75ویں انٹر نیشنل کاٹن ایڈوائزری میٹنگ کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی اینڈ کیبنٹ سیکرٹریکٹ رانا محمد حیات خان پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: چلڈرن جمپنگ ریک پر لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


اسلام آباد: زیرو پوائنٹ کے قریب گرین بیلٹ پر موسمی پھولوں کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے صدر مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد ملبہ دکانوں کے آگے بکھرا پڑا ہے۔


راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے صدر مارکیٹ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف آپریشن کے بعد ملبہ دکانوں کے آگے بکھرا پڑا ہے۔


راولپنڈی: دکاندار نے خوبصورت انداز میں پھولوں کی پتیاں اور گلدستے فروخت کے لیے سجا رکھے ہیں۔


راولپنڈی: ایک معمر محنت کش کندھوں پر پاپڑ اٹھائے فروخت کے لیے جا رہا ہے۔


راولپنڈی: شہر میں شام کے وقت غریب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: ہیلی کاپٹر کے دوران پرواز آسمان کا خوبصورت منظر۔


راولپنڈی: خانہ بدوش خواتین اور بچے چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں چن رہے ہیں۔


پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھو ڈسٹرکٹ ایڈوائزری کمیٹی برائے زراعت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوٹلی: چیئرمین احتساب بیورو راجہ غضنفر علی ، کمشنر میر پور راجہ امجد اور دیگر بھارتی گولہ باری سے زخمی ہونے والے افراد کی ڈسٹرکٹ ہسپتال میں عیادت کر رہے ہیں۔


پشاور: گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول انٹر ڈسٹرکٹ اردو تقریری مقابلوں میں پوزیشن ہولڈر ٹیموں کے طالبات کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایک بزرگ کاریگر حقے تیار کرنے میں مصروف ہے۔


لاہور: رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سٹئیرنگ کمیٹی ملک محمد افضل کھوکھر لاہور سفاری زو میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔


لاہور: چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی اور منیجنگ ڈائریکٹر پیکا محمد قاسم کھوکھور معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں، چیئرپرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ، سیکرٹری انرج اسد رحمان گیلانی و دیگر بھی موجود ہیں۔


لاہور: یوم دفاع ارض حرمین کے موقع پر پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام حافظ طاہر محمود اشرفی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد تحفظ حرمین شریفین کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: بادشاہی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے موقع پر پولیس اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازم مقامی پارک میں گھاس لگا رہے ہیں۔


لاہور: ایک فیملی گریٹر اقبال پارک میں سیرو تفریح کے بعد واپس جانے کی تیاری کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت کو سموگ نے اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے۔


مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ملاقات کر رہے ہیں