بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-29)

ایشیئن ہاکی چیمپینزٹرافی: پاکستان ملائشیاء کو ہراکرفائنل میں پہنچ گیا پاکستان نے ملائشیاء کو پینالٹی شاٹ آؤٹ پر2-3سے شکست دی،کستان کا فائنل میچ کل روائتی حریف بھارت سے ہوگا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

ْکراچی سے پورٹ قاسم جانے والے افراد کی سہولت کے لیے فیری سروس چلائی جائے گی٬ عارف الٰہی رواں سال کے آخر تک دو نئے جہاز خریدیں گے٬ اس سال ریکارڈ 2313 ملین روپے منافع کمایا او ر حصص یافتگان کو 20روپے فی حصص ڈیوڈنڈ ادا کیا٬ چیئرمین پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:49:59

پاکستان کے سر کا ری قر ضہ جا ت جی ڈی پی کے تنا سب سے بڑھنا تشویشناک ہے ٬ شیخ خالد تواب قر ضہ جا ت میں جی ڈی پی کے 46فیصد تو صر ف ملکی قر ضہ جا ت ہیں با قی غیر ملکی قر ضہ جات ہیں٬ نائب صدر فیڈریشن پاکستان چیمبر آف کامرس :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:49:59

وزیر مملکت پیٹرولیم کی ٹی ڈی اے پی میں آستانہ ایکسپو 2017 کی صدارت فیوچر انراجی ایکسپو2017 میں ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان کی جانب سے ایک پاکستان پیویلین قائم کیا جائے گا ٬ وزیر مملکت جام کمال کو بریفنگ پویلین میں پاکستان کے مسلم ادارے کا اظہار کیا جائے جس میں دستیاب محدود ایندھن کے استعمال کے مختلف ذرائع بنائے جائیں٬ جام کمال کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:49:59

اسٹیٹ بینک نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 849 ارب 40 کروڑ روپے شامل کر دئیے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:49:59

پی ایم ای ایکس میں 3.81 بلین روپے کے سودے ہوئے مجموعی تعداد 43356 رہی اور پی ایم ای ایکس کموڈیٹی انڈیکس 2935 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا٬ رپورٹ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:49:59

روئی کے آفیشل اسپاٹ ریٹس میں مندی کا رجحان 37.324 کلو گرام اور 40 کلوگرام کے ریٹس میں بالترتیب 50 روپے اور 54 روپے کی کمی ہوگئی نئی فصل کی 33 ہزار 300 گانٹھوں کے سودے 5 ہزار 500 روپے سے 6 ہزار 175 روپے فی من پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:41:05

سلک بینک لمیٹڈ بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 30 ستمبر2016 تک سال کے نو ماہ کیلئے 1.32ارب روپے منافع کا اعلان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:41:05

کے سی سی آئی نے 16 سب کمیٹیوں کے چیئرمینز کے لیے نامزدگیوں کو حتمی شکل دے دی تاجر و صنعتکار برادری کوسہولیات کی فراہمی اور انھیں درپیش مشکلات کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 19:41:04

سبزیوں کی منافع بخش کاشت میں دیسی کھادیں انتہائی اہمیت کی حامل ہیں ۔ ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 17:35:13

قصابوں کا گوشت کی سرکاری قیمت فروخت از سر نو مرتب کرنے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 17:29:23

ہلکی کوالٹی کی کپاس کے بھائو میں فی من 300 روپے کی کمی ٹیکسٹائل سیکٹر کی زبو حالی کے باعث روئی کا بھائو مزید کم ہوسکتا ہے٬نسیم عثمان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:37:48

1یس ای سی پی نے سکیورٹیز ایکسچینجوں کے افعال اور لائسنسنگ کے لئے نئے ضوابط کی منظوری دے دی سٹیک ہولڈرز سے تفصیلی مشاورت کے بعد حتمی صورت میں آنے والے ضوابط کو ایس ای سی پی کی ویب سائٹ پر شائع کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:22:34

ٹیکسٹائل مالکان نے حکومت سے ہونی والی میٹنگ میں طے شدہ فیصلہ سے 100 روپے فیMMBTU کے حساب سے GIDC دینا شروع کردیا ہے اپٹما حکومت نے ابھی تک اپناہ عدہ پورا نہیں کیا٬ ٹیکسٹائل ملز مالکان کے اربو ں روپے منجمد ہونے سے ٹیکسٹائل کے کاروبار میں شدید مندے کا رحجان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:15:09

زراعت کوپاکستان کے معاشی٬ معاشرتی اور سماجی ڈھانچے میں اہم مقام حاصل زرعی ملک ہونے کے باوجود ملکی ضروریات کا 82 فیصد خوردنی تیل درآمد کرتا ہے ٬ہر سال 200 ارب سے زائد روپے کا قیمتی زرمبادلہ خرچ ہوتا ہے وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر 2ارب 79کروڑ روپے سے پوٹھوار خطہ کو زیتون کی وادی بنانے کے 5سالہ پروگرام کے تحت کاشتکاروں کو زیتون کے 20لاکھ سے زائد پودوں کی مفت فراہمی شروع ہوگئی ہے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:15:09

حیدرآباد میں 24 قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 44ہزار65روپے رہی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:10:17

مانسہرہ میں فشریز افسران کی غفلت کے باعث نایاب دیسی مچھلی کی نسل کشی کا سلسلہ جاری :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:08:40

غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایل ڈی اے کا آپریشن ‘ نو عمارتیں مسمار ‘ ایک سر بمہر :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 16:04:48

7500 اور 25 ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم نومبر کو ہوگی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 15:25:22

لاہور چیمبر اور ویہائی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری٬ چین کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط دونوں چیمبرز تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور مختلف شعبوں میں باہمی تعاون بڑھانے کے لیے کام کریں گے :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 15:25:21

ْایس ای سی پی نے سکیورٹیز ایکسچینجوں کے افعال اور لائسنسنگ کیلئے نئے ضوابط کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 15:25:20

پیرمحل٬ گیس ری فلنگ کرکے فروخت کرنیوالے دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 15:25:18

محکمہ زراعت کی بہتر اور زیادہ پیداوار کیلئے کاشتکاروں کو مختلف علاقوں کے لئے گندم کی ترقی دادہ اقسام بوائی کی ہدایت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 14:22:55

ستمبر کا شتہ کماد میںمسور کی مخلوط کاشت آمدن میں اضافہ‘ زمین کی زرخیزی ‘فی ایکڑ پیداوار میں اضافہ کا سبب بنتی ہے٬ محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 14:22:55

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کی طر ف سے صوبہ کے مختلف اضلاع کی غریب خواتین میںبھیڑبکریوں کی مفت تقسیم کا سلسلہ جاری٬محکمہ کی موبائل ٹیمیں گھر گھر جا کر جانوروں کو مفت حفاظتی ٹیکہ جات وکرم کش ادویات بھی فراہم کر رہی ہیں٬ترجمان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:41:19

حکو مت فوری طور پر ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے پیکیج کا اعلان کرے ‘پا کستان میں صنعتوں کے لیے بجلی کے نرخطے کے دیگر مما لک کی طرح7سینٹ فی یو نٹ اور گیس کے نرخ6ڈا لر ایم ایم بی ٹی یو مقرر کیے جا ئیں‘ ایکسپورٹ میں اضا فے کے لیے صنعتوںکے لیے لا نگ ٹرم فنا نس کی سہو لت دی جا ئے چیئر مین آل پا کستان ٹیکسٹا ئل ملز ایسوسی ایشن عا مر فیاض کی میڈ یا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:34:56

امریکہ چینی کیمیکلز پر ڈمپنگ ڈیوٹی عائد کریگا ان کیمیکلز کی درآمد پر تعزیری ڈیوٹی بھی عائد کی جاسکتی ہے ٬ امریکی محکمہ تجارت امریکہ آزاد ٬کھلا اور منصفانہ عالمی تجارتی ماحول برقرار رکھنے میں تعاون کرے٬ چین :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:19:23

چین کی تین بڑی فضائی کمپنیوں کے منافع میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:02:01

ایرانی خام تیل کی برآمدات میں کمی کا امکان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:02:01

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں معمولی کمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:02:01

عالمی منڈی میں تانبے کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:02:01

ایشیائی منڈیوں میں ربڑ کی قیمتوں میں ملا جلا رجحان :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 13:02:01

امریکا میں روئی کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:43:32

ملائیشیئن پام آئل کی قیمتوں میں معمولی اضافہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:43:30

عالمی منڈی میں خام چینی کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:43:28

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:43:26

یورپی یونین نے چینی کیمیکل گروپ کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کی کیڑے مار ادویات کی کمپنی سین جینٹا کی خریداری کیلئے بولی کی تحقیقات شروع کردیں :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:43:25

گنے کا کرشنگ سیزن ضلع کی سب سے بڑی معاشی سرگرمی ہے ٬ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:27:25

سورج مکھی کی کا شت کیلئے موزوں و قت 10جنوری سے 15فروری تک ہے ٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:25:49

جد ید ز ر عی ٹیکنا لو جی سے استفا د ہ وقت کا تقاضا ہے٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:25:49

کا شتکا ر کنوا ر گند ل کی کا شت کیلئے مو سم سر ما کے آخر کا انتخا ب کریں ٬ ز ر عی ما ہر ین :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:25:49

فصلوں سے بہتر پید او ار جد ید ٹیکنا لو جی سے استفاد ہ اور مر بوط کا وشوں کے ذ ر یعے ہی ممکن ہے٬ز ر عی ما ہر ین :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:25:49

دیمک زرعی فصلات پھلدار در ختوں جنگلا ت اور گھر یلو با غیچوں کو بہت نقصان پہنچا تا ہے٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:25:49

گندم کی کاشت کے لئے شرح بیج 50کلو گرام فی ایکڑ رکھی جائے٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:25:49

ملاوٹ مافیا٬ ذخیرہ اندوزوں ٬گرانفروشوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے٬عامر اعجاز اکبر ڈی سی او ٹوبہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 12:17:10

بجلی بند رہے گی :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:26:32

فیسکو کی جانب سے دوران ڈیوٹی چالو لائنوں پر کام کرتے ہوئے شہید ہونیوالے اور دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کو فوری ملازمت دینے کی درخشاں روایت جاری رہے گی ۔فیسکو چیف :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:24:44

چائنا پاکستان راہداری منصوبہ (سی پیک) سے مستقل اور پائیدار بنیادوں پر بھر پور فائدہ اٹھانے کیلئے پاکستان کی جدید سائنسی خطوط پر صنعتی ترقی ناگزیر ہے٬صدرفیصل آباد چیمبر :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:24:44

فیصل آباد شہر میں مختلف 11پارکنگ سائیٹس کوجدید خطوط پر ای ٹکٹنگ(E Tickting) نظام رائج کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:24:43

ڈرگ لائسنس کے بغیر ادویات فروخت کرنے والے 13 میڈیکل سٹورز کیخلاف کیسز ڈرگ کورٹ میں بھجوانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 29/10/2016 - 11:24:42


پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


پھول نگر: وزیر اعظم محمد نواز شریف عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔


لاہور : شہری ایک ریڑھی بان سے کوئلوں پر تیار کی گئی شکر قندی خرید رہے ہیں۔


لاہور: ریڑھی بان ڈرائی فروٹ فروخت کر رہا ہے۔


حیدر آباد: چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس سجاد علی شاہ انسدادا دہشتگردی عدالت کی نئی بلڈنگ کے افتتاح کے بعد پودا لگا کر اسے پانی دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: ہندوؤں کے مذہبی تہوار دیوالی کی آمد کے موقع پر خواتین چوڑیوں اور مہندی وغیرہ کے سٹال لگائے بیٹھی ہیں۔


حیدر آباد: محنت کش خاتون مٹی سے بنے رواتی دیے فروخت کر رہی ہے۔


حیدر آباد: ہندو خاتون اپنے مذہبی تہوار دیوالی کے پیش نظر چوڑیاں خرید رہی ہے۔


اٹک: سٹی سکول کیمپس کے بچے سٹیج پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش چاربائی بنا رہا ہے۔


اسلام آباد: ایک معمر شخص مونگ پھلی بوری میں پیک کر رہا ہے۔


اسلام آباد: مزدور موسم سرما کی مناسبت سے تیار کی گئی مونگ پھلی بوریوں میں پیک کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: موسم سرما کی مناسبت سے مزدور مونگ پھلی بھون رہا ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہریوں کے لواحقین کو مالی امداد کے چیک دینے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہری کے اہل خانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف شکر گڑھ کے دورے کے دوران ورکنگ باؤنڈری پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہید ہونیوالے شہری کے اہل خانہ کو دلاسہ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس کی طرف سے تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پکڑے گئے کنٹینرز کھڑے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈنز کریک ڈاؤن کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹ گاڑی کے خلاف کاروائی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او سندس ارشاد سکھ یاتریوں کی سیکیورٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔


لاہور: ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام حکومت کی طرف سے ظالمانہ ٹیکس کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


لاہور: محکمہ زراعت کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں ڈیوس روڈ پر واقع دفتر کے باہر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق وحدت کالونی گراؤنڈ میں پنجاب کے اجتماع ارکان سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اسلام آباد پولیس کی خاتون اہلکار کو پیشہ وارانہ رویے اور فرض شناسائی پر اسناد دے رہے ہیں۔


کراچی: پریس کلب پر ”ڈاکٹر عافیہ رہائی علامی بھوک ہڑتالی کیمپ “ میں سندھ ہائیکورٹ کے وکیل گل حسن ڈاکٹر عافیہ سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


پاکپتن: رکن قومی اسمبلی سردار منصب علی ڈوگر ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


ایبٹ آباد: سرحدی عوامی فارسٹری اتحاد کے صدر ریاض بھوگڑ منگ اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: متحدہ پولٹری ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تاجر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: ٹریول یونین کے صدر شمشیر علی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


صوابی: مولانا طیب طاہر امیر جماعت اشاعت توحید والسنت سالانہ اجتماع عام کی دوسری نشست سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ورلڈ ریکارڈ ہولڈر احمد حسین پریس کلب میں پنچز کا نیا ریکارڈ قائم کر رہے ہیں۔


پشاور: انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر گروپ فوٹو۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر ڈاکٹر سارہ شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہی ہیں۔


پشاور: پاک کونسل ورلڈ ریلچن کے زیر اہتمام تنازعات کے حل کے ہنر سے متعلق منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر ڈاکٹر سارہ خطاب کر رہی ہیں۔


اسلام آباد: بنی گالہ کے باہر پی ٹی آئی کے کارکنوں سے عبدالعلیم خان اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری گزشتہ روز فوت ہونیوالے بچے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: وزیر مملکت کیڈ طارق فضل چوہدری گزشتہ روز فوت ہونیوالے بچے کے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عبدالعلیم خان سنٹر پنجاب کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن رجسٹریشن ڈیسک کے دورہ کے بعد میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: چیئر پرسن بی آئی ایس پی ماروی میمن غربت سروے کے رجسٹریشن ڈیسک کا معائنہ کر رہی ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں واقع ایک سکول میں چھٹی کے اوقات میں ننھے طلبہ لائن بنا کر اپنی کلاسز سے باہر آ رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان مائیکروبیالوجیٹس ایسوسی ایشن کے عہدیداران پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ کے رہائشی حاجی بابو دین محمد اپنی اہلیہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ کا مقامی ہوٹل میں مختلف کمپنیوں کے افتتاح کے موقع پر ڈاکٹروں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: بلوچستان کے سکولز ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے ٹیچرز مقامی سکول میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔


کوٹہ: بلوچستان کے سکولز ٹیچرز یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے ٹیچرز مقامی سکول میں احتجاجی مظاہرے کر رہے ہیں۔


لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ محمد صدیق الفاروق کا بابا گورونانک انٹر نیشنل یونیورسٹی ٹیکسلاء کے ایڈوائزری کمیٹی کے اجلاس کے بعد ممبران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط چینی وفد کے سربراہ کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور بنی گالہ جانے سے روکنے والے پولیس آفیسر سے بات چیت کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما چوہدری محمد سرور بنی گالہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید دیگر رہنماؤں کے ہمراہ مال روڈ پر 2نومبر کے دھرمنے کے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے رہنما یاسین راشد کی قیادت میں کارکن 2نومبر کے دھرنے کے پمفلٹ تقسیم کرنے کے موقع پر نعرے لگا رہے ہیں۔


لاہور: ایک پینٹر دیوار پر غازی علم الدین شہید کی تصویر بنا رہا ہے۔


لاہور:پولیس کی نفری کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیصل چوک میں تعینات ہے۔


لاہور: کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے فیصل چوک میں تعینات پولیس اہلکار درخت کے سائے تلے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین مال روڈ پر پاک ترک دوستی کے حوالے سے مصنوعی پھولوں سے دونوں ممالک کے پرچم تیار کر رہے ہیں۔


اٹک: اے ڈی سی اکرام الحق ڈی سی آفس میں ڈینگی سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


مردان : رائٹ ٹو پلے ڈسٹرکٹ امن فٹبال ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ کے مہمان خصوصی پرویز اقبال خٹک اسسٹنٹ کمشنر IIعلی گوہر ایف اے مردان کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: پاکستان مائیکرو بیالوجیٹس ایسوسی ایشن کے عہدیدار پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: لوکل بسوں کی شہر میں داخلے کے پر پابندی کے خلاف زرغون روڈ ریلوے اسٹیشن پر لوکل بسوں کے ٹرانسپورٹربسیں کھڑی کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔


برمنگھم: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان اور سابق لارڈ میئر آف برمنگھم سید شفیق حقین ایک تقریب میں محو گفتگو ہیں۔


واہ کینٹ: ڈاکٹر خالد محمد العطیہ وزیر دفاع قطر کو پی او ایف کے دورہ کے موقع پر پراڈکٹ ڈسپلے لاؤنچ میں پی او ایف کی تیار کردہ گن کے بارے میں بریف کیا جا رہا ہے۔