بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات اکتوبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-10-13)

اسکاٹ لینڈ یارڈ نے الطاف حسین کیخلاف منی لانڈرنگ کیس ختم کردیا بانی ایم کیوایم،محمدانوراورسرفرازمرچنٹ کیخلاف کیس کراؤن پراسیکیوشن کی ہدایت پرختم کیاگیا۔میڈیا رپورٹ

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پی ٹی سی ایل کو نو ماہ کے دوران 88 ارب 80کروڑ روپے خالص آمدن ہوئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 22:01:18

پاکستان اسٹاک مارکیٹ ٬نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا امریکی قونصل جنرل کی جانب سے پاکستان اسٹا ک ایکسچینج کے دورے کے باعث سرمایہ کار متحرک دکھائی دیئی لله :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 20:22:47

ایف بی آر کی طرف سے ٹیکس مقدمات کا عدالتوں سے بار تصفیہ کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں٬خالد اقبال ملک فیصلے سے نہ صرف عدالتوں میں جاری ٹیکس مقدمات میں کمی واقع ہو گی بلکہ دوستانہ ماحول میں مقدمات کا جلد فیصلہ ہونے سے محکمہ کے ٹیکس ریونیو میں بھی بہتری آئے گی٬ صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 18:16:43

سرگودحا کے مختلف علاقوں میں بوجہ انتہائی ضروری مرمت بجلی بند رہے گی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:55:28

ٹورازم کارپوریشن کاطلباء کیلئے اسلامیہ کالج ٬ صاحبزادہ عبدالقیوم میوزیم دورے کا انعقاد :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:55:28

جنوبی پنجاب کے کاشتکارسبز مرچ کی کاشت رواں ماہ مکمل کر لیں٬محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:54:42

گذشتہ تین سالوں میں پاکستان کے اقتصادی اشاریئے بہتر٬ زر مبادلہ کے ذخائر دوگنا جبکہ مہنگائی کی شرح کم ہوئی ہے٬ مورگن سٹینلے نے پاکستان کو ابھرتی معیشت قرار دیا٬ پاکستان سٹاک ایکسچینج ایشیا کی تین بڑی سٹاک ایکسچینجز میں شامل ہے٬ احسن اقبال وفاقی وزیر کی جاپان کے دورہ کے دوران ورلڈ مارکیٹنگ سمٹ میں شرکت٬ ایشین پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن کے سیکریٹری جنرل اور جاپان بینک فار انٹرنیشنل کارپوریشن کے گورنر سے ملاقاتیں :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:53:13

بارانی علاقوں میں بروقت گندم کاشت نہ کرنے سے صوبہ کی مجموعی اوسط پیداوار متاثر ہو سکتی ہے٬ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:53:13

بارانی علاقوں میں بروقت گندم کاشت نہ کرنے سے صوبہ کی مجموعی اوسط پیداوار متاثر ہو سکتی ہے٬ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:24:46

موٹروے کے اطراف میں نیشنل سفاری پارک کا منصوبہ عوام کیلئے تحفہ ہوگا٬ ڈی جی جنگلی حیات و پارکس پنجاب کلر کہار کے قریب سٹاپ اوور بنایا جائے گا جہا ں عوام تفریح کی اس معیاری سہولت سے لطف اندوز ہو سکیں گی ایک ہزارایکڑ رقبہ پر نیشنل سفاری پارک سالٹ رینج کی فزیبلٹی سٹڈی تیار٬ کل غیر حتمی تخمینہ 4ارب 30کروڑروپے ہی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:24:46

ایف ایف سی کی سالانہ رپورٹ 2015کی زبردست پذیرائی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:24:46

گندم فی بوری کی سرکاری قیمت میں 25روپے کمی کا فیصلہ٬ سمری تیار کرلی گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:24:46

ترقیاتی منصوبوں کے لیے 123ارب روپے جاری کردیئے گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:24:46

حکومت کانومبرسے ماحول دوست پیٹرول متعارف کرانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:24:46

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پاکستان معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے٬ امریکی قونصل جنرل امریکی حکومت پاکستانی معیشت کی بحالی اور پاکستانی کاروباری طبقے کی ترقی کیلئے کوشاں ہے ٬مریکی قونصل جنرل گریس شیلٹن کی میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:24:45

ٹورازم کارپوریشن کاطلباء کیلئے اسلامیہ کالج ٬ صاحبزادہ عبدالقیوم میوزیم دورے کا انعقاد معلوماتی دورے سے طلباء کو سیکھنے اور سمجھنے سمیت اپنے صوبے میں موجود نوادرات اور بہت کچھ جاننے کو موقع ملے گا ٬ ظہور درانی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:21:45

گیس کی قیمتوں میں 36فیصد اضافہ واپس لیا جائے ‘ قرار داد پنجاب اسمبلی میں جمع اضافہ بلاجوازہے اس سے عام گھریلو صارفین کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا‘ خدیجہ عمر فاروقی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:21:44

سالٹ رینج نیشنل سفاری پارک کی فزیبلٹی دوبارہ تیا ر کرلی گئی‘خالد عیاض خان منصوبہ 2016-17ء کے ترقیاتی بجٹ میں 350ملین کے ابتدائی تخمینہ کے ساتھ شامل کیا گیا ٬منصوبے کا غیر حتمی تخمینہ 4ارب 30کروڑ روپے لگایا گیا ہے ٬حکومت کی طرف سے عوامی تفریح کا یہ منصوبہ صوبے کے عوام کیلئے ایک تحفہ ہوگا‘ڈی جی جنگلی حیات و پارکس پنجاب :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:21:44

وزیر اعظم کے سب سے بڑے خیرخواہ عمران خان ہیں ٬ْ احتجاج کی کال دیتے ہیں ٬ْ کامیاب نہیں ہوتے ٬ْخورشید شاہ تحریک انصاف کوعوامی تحریک سے لندن ملنے جانے کی کیا ضرورت تھی٬ کیا حکومت کیخلاف ملک میں کوئی پلان نہیں بن سکتاتھاحکومت پر دبائو بڑھا دیا ہے ٬ْ لگتا ہے اگلے ماہ تک حکومت وزیر خارجہ لے آئیگی ٬ْ اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:20:25

ٹوکیو اور شنگھائی میں ربڑ کے نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:19:23

ملائیشین پام آئل کے نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:19:21

ٹیوٹا نے اخوت کے اشتراک سی 5400فارغ التحصیل ہنر مندوں کوسود سے پاک288ملین روپے کے قرضے جاری کردئیی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:13:00

اوپن یونیورسٹی" سماجی و اقتصادی ترقی میں کارآمد تحقیقی منصوبوں" پر فیکلٹی ممبرز کو مالی مراعات دے گی اندرون یا بیرون ملک کسی بھی شہر میں منعقد ہونے والی کسی بھی علمی تقریب میں تحقیقی مقالہ پیش کرنے انہیں ٹرانسپورٹ اور رہائشی سہولتیں بھی فراہم کی جائیں گی٬ پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:11:59

پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے لیے مختص 800 ارب روپے مختص حکومت نے رواں مالی سال کے لیے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 123 ارب روپے سے زائد کے فنڈز جاری کردیئی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 16:11:58

امریکا نے منی لانڈرنگ پر4پاکستانیوں اور کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:33:40

ٹیکس ایمنسٹی اسکیم متعارف کرانے پروفاقی حکومت کو نوٹس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:33:38

ایزی پیسہ سے رقم منتقلی کی حد50 ہزار کرنے کا فیصلہ ٹیلی نار 2020 تک 5 کروڑ افراد کو مالی رسائی دیگی٬ ہیلتھ ومائیکرو کے بعد کار بیمہ پیش کردیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:33:36

گندم فی بوری کی سرکاری قیمت میں 25 روپے کمی کا فیصلہ حکومت گندم کی قیمت میں کم کرتے وقت آٹے کی قیمت میں کمی کا موقف سامنے لائے گی٬ فلور ملز :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:33:35

سام سنگ نے گلیکسی نوٹ سیون کے بدلے فل ریفنڈ یا نئے سمارٹ فون کی فراہمی کی پیش کش پر عمل درآمد شروع کردیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:32:36

خام تیل کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:32:35

خام تیل کی درآمد٬چین نے امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:32:34

لیسکو میں 3 گرڈ سٹیشنز کے تعمیراتی کام میں ہونے والی کروڑوں روپے کی بے ضابطگیوں کی تحقیقات میں اہم پیش رفت نیب نے لیسکو کے سابق چیف ایگزیکٹو آفیسر ضیا لطیف٬ حیسکو چیف اسداللہ اور دیگر افسروں کے اثاثہ جات٬ سروس فائل اور قومی شناختی کارڈ سمیت دیگر کوائف کی تفصیلات طلب ‘ذرائع :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:23:12

(ٹیوٹا ) نی 5400فارغ التحصیل ہنر مندوں کو 288ملین روپے کے قرضے جاری کردئیے ہیں٬ عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:09:25

پاکستان پھولوں کی بھر پور پیداوار اور ان کی بر آمد سے شاندار منافع حاصل کرسکتاہے٬ ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:03:16

کینولا کی کاشت 31اکتوبر تک مکمل کر نے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:03:16

کاشتکاروں کو قرضوں کے حصول کیلئے ہر پیر کو درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:03:16

ملک کی معاشی ترقی میں بہتری آرہی ہے٬چیئرمین کراچی تاجر الائنس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:03:15

چنے کے کاشتکاروں کو فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:01:45

دھان کی فصل کی برداشت کٹائی کی ایڈجسٹمنٹ وا لے ہارویسٹر سے کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:01:45

گھریلو سطح پر کھیرا کاشت کرکے سپرے کے مضر اثرات سے پاک کھیرا حاصل کریں٬ ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 15:01:45

چین کی ستمبر کی برآمدات میں 5.6فیصد کمی ٬ درآمدات میں 2.2فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:25

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح تبادلہ میں کمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:52:22

(ٹیوٹا ) نی 5400فارغ التحصیل ہنر مندوں کو 288ملین روپے کے قرضے جاری کردئیے ہیں٬ عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:21:50

چینی کرنسی کی شرح میں کمی کا تجارتی پیداوار پر محدود اثر پڑا ہے ٬ کسٹم حکام ایس ڈی آر کرنسی باسکٹ میں شامل کئے جانے کے بعد سے ڈالر کے مقابلے میں شرح میں مسلسل کمی آئی ہے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:15

آسٹریلوی سٹاکس خراب چینی اعدادوشمار اور تیل کے نرخوں میں کمی کی وجہ سے گر گئے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:18:09

رواں سال کی تیسری سہ ماہی میں چین کی تجارتی پیداوار میں اضافہ ہو گیا ملک کو اب بھی پیچیدہ ملکی اور عالمی چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ٬وانگ سونگ پنگ پاکستان ٬ روس ٬ پولینڈ ٬ بنگلہ دیش ٬ بھارت کیساتھ تجارت میں بالترتیب 14.9٬14٬11.7٬9.6اور 7.8فیصد اضافہ ہوا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:19:51

چینی کمپنی بنگلہ دیش کیلئے ’’ خوابوں کا پل‘‘ تعمیر کرنے میں مصروف ہے 15کلومیٹر لمبا پل ملک کی تاریخ میں انفراسٹرکچر کا سب سے بڑا اور انتہائی چیلنجنگ پراجیکٹ ہے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:15:23

پنجاب سیڈ کارپوریشن کاگندم کے بیج کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے ٬گزشتہ سال کے نرخوں کے مطابق فروخت کا اعلان حکومت کسانوں کو ریلیف دینا چاہتی ہے ٬بیج پرانے نرخوں 2430روپے فی پچاس کلو گرام کے حساب سے فروخت کیا جائیگا‘ ڈاکٹر فرخ جاوید :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:08:54

صدر گوگیرہ٬ضلعی پاسپورٹ آفس میں بغیر رشوت اور سفارش پاسپورٹ کا حصول جوئے شیر لانے کے مترادف ہو گیا ضلعی آفس پاسپورٹ کے ٹائوٹ مافیا کا خاتمہ کرتے ہوئے ایماندار اور فرض شناس آفیسر اور عملہ تعینات کیا جائے ‘ شہریوں کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:08:54

ٹیوٹا نے اخوت کے اشتراک سی 5400فارغ التحصیل ہنر مندوں کوسود سے پاک288ملین روپے کے قرضے جاری کردئیی ٹیوٹا یہ اقدام وزیر اعلی کے احکامات کے مطابق کر رہی ہے ٬مقصد نوجوان ہنر مندوں کو اپنا روزگار شروع کرنے کیلئے مالی مدد فراہم کرنا ہے‘ عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:08:53

ویتنام ٬کافی بین کے برآمدی نرخوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:07:01

ستمبر کے دوران چین کی برآمدات میں 10فیصد کمی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:07:01

یوکرین ٬ ستمبر کے دوران چقندر سے تیار کردہ 40 ہزار ٹن چینی بر آمد :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:07:01

گند م کی منظور شد ہ اقسام کا شت کر یں٬ماہرین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:01:31

بر سیم ٬لو سر ن اور جئی کی عمد ہ اقسام کا شت کریں ٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 14:01:29

دنیا میں ’’میری گولڈ‘‘ کی سالانہ تجارت کا حجم 500 کروڑ روپے ہی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:59:36

گل گلائل کی تجارتی بنیادوں پرکاشت سے منافع کمایا جا سکتا ہے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:59:35

کاشتکار گندم کی کاشت کیلئے صاف ستھرا بیج استعمال کریں٬ ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:59:35

مونگ پھلی کی 75 سی80 فیصد سے زیادہ پھلیاں پکنے فصل برداشت کے لیے تیار ہے٬ترجمان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:57:42

بارانی علاقوں میں مسور کی کاشت آخر اکتوبر تک کی جا سکتی ہے٬ زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:57:41

منی ڈیمز کے 80 فیصد اخراجات حکومت پنجاب نے ادا کیے٬جاوید اختر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:57:39

روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی17اکتوبر کو ہو گی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:57:38

چینی سرمایہ کاروں کی پنجاب میں سٹیٹ آف دی آرٹ انڈسٹریل زون بنانے پر آمادگی درست سمت قدم ہے ‘خادم حسین اکنامک کوریڈور کے بعد پاک چین تعلقات مفید معاشی تعاون میں ڈھل چکے ہیں ٬سٹیٹ آف دی آرٹ انڈسٹریل زون پنجاب میں ایک نئے صنعتی دور کا آغاز ہوگا‘ سینئر نائب صدر فیروز پور بور ڈلاہور :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:57:38

اقتصادی راہداری منصوبہ دنیا کا سب سے بڑا معاشی پراجیکٹ ہے‘ ارشد بیگ اقتصادی راہداری منصوبہ کی تکمیل سی150ارب ڈالر سے زیادہ سرمایہ کاری ہوگی ‘سینئر وائس چیئرمین فرایا :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:57:37

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:57:35

محکمہ انڈسٹریزکے ڈسٹرکٹ افسران کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفویض :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:55:41

سرگودہا ٬10محرم کو ہونیوالے جلوسوں ٬ مجالس ٬سیکیورٹی انتظامات میں3000سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر تعینات رہے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:55:40

اوکاڑہ٬ مکان کی چھت گرنے سیخاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق ٬ پانچ شدیدزخمی ہو گئے ٬ دو افراد کی حالت نازک :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:55:38

پاکستان پھولوں کی بھر پور پیداوار اور ان کی بر آمد سے شاندار منافع حاصل کرسکتاہے٬ ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:40:09

کینولا کی کاشت 31اکتوبر تک مکمل کر نے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:40:07

کاشتکاروں کو قرضوں کے حصول کیلئے ہر پیر کو درخواستیں جمع کروانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:40:06

ملک کی معاشی ترقی میں بہتری آرہی ہے٬چیئرمین کراچی تاجر الائنس :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:40:01

چنے کے کاشتکاروں کو فصل کی مناسب دیکھ بھال کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:36:03

دھان کی فصل کی برداشت کٹائی کی ایڈجسٹمنٹ وا لے ہارویسٹر سے کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:36:02

گھریلو سطح پر کھیرا کاشت کرکے سپرے کے مضر اثرات سے پاک کھیرا حاصل کریں٬ ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:36:01

تمام اضلاع میں فارمرز ڈے منانے کا سلسلہ شروع :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:36:01

جعلی چیک دینے پرشخص کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:31:30

گند م کی منظور شد ہ اقسام کا شت کر یں٬ماہرین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:31:29

بر سیم ٬لو سر ن اور جئی کی عمد ہ اقسام کا شت کریں ٬زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:31:26

دنیا میں ’’میری گولڈ‘‘ کی سالانہ تجارت کا حجم 500 کروڑ روپے ہی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:20:30

گل گلائل کی تجارتی بنیادوں پرکاشت سے منافع کمایا جا سکتا ہے :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:20:27

کاشتکار گندم کی کاشت کیلئے صاف ستھرا بیج استعمال کریں٬ ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:20:26

مونگ پھلی کی 75 سی80 فیصد سے زیادہ پھلیاں پکنے فصل برداشت کے لیے تیار ہے٬ترجمان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:20:20

بارانی علاقوں میں مسور کی کاشت آخر اکتوبر تک کی جا سکتی ہے٬ زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:20:18

منی ڈیمز کے 80 فیصد اخراجات حکومت پنجاب نے ادا کیے٬جاوید اختر :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 13:20:14

جاپانی پارلیمنٹ نے 32 بلین ڈالر کے اضافی مالیاتی بجٹ کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:28:17

آئی ٹی کمپنی فیوجیٹسو کا برطانیہ میں1800 ملازمین فارغ کرنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:28:17

ہانگ کانگ سٹاک ایکس چینج میں مندی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:28:17

ٹوکیو سٹاک ایکسچینج میں تیزی :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 12:28:17

پاکستان پائیدار ترقی کی جانب گامزن ہے٬ریڈیو پاکستان کے پروگرام میں اقتصادی تجزیہ کار کی گفتگو :

وقت اشاعت: 13/10/2016 - 11:37:23


سرگودھا: واپڈا کے دفتر میں خراب ٹرانسفارمر پڑے ہیں۔


سرگودھا: گوندل ٹاؤن میں لگا کچرے کاڈھیر اور سیوریج کا پانی انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


لاہور: نوجوان سڑک کنارے لگے سٹال سے استعمال شدہ کپڑے پسند کر رہے ہیں۔


لاہور: دو محنت کش اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے داتن فروخت کر رہے ہیں۔


لاہور: ریڑھی بان سڑک کنارے موسمی پھل سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


فیصل آباد: محنت کش خاتون تندور بنانے میں مصروف ہے۔


فیصل آباد: سکول سے چھٹی کے بعد سٹوڈنٹس بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


فیصل آباد: سڑک کے درمیان کھلا مین ہول کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔


فیصل آباد: دو سائیکل سوار موٹر سائیکل سوارکی مدد لیتے ہوئے جا رہے ہیں۔


کوئٹہ: اے ٹی ایف اہلکار محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے موقع پر سیکیورٹی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔


کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب یوم عاشور کے سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ:ڈپٹی کمشنر واحد کاکڑ ، آئی جی پولیس احسن محبوب و دیگر اعلیٰ آفسیران ماتمی جلوس کے موقع پرباچا خان چوک پر موجود ہیں۔


کوئٹہ: محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی ڈرون کیمروں کے ذریعے نگرانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔


کوئٹہ: ضلعی انتظامیہ پولیس کے اعلیٰ آفیسران و ڈپٹی میئر کوئٹہ محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے روٹ پر سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار باچا خان چوک میں سینہ کوبی کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں عزادار باچا خان چوک میں سینہ کوبی کر رہے ہیں۔


لاہور: مختلف کالجز کی طالبات اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔


لاہور: دو نوجوان خطر ناک طریقے سے گاڑی کی ڈکی میں بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے باعث شملہ پہاڑی چوک میں بے ہنگم ٹریفک جام ہے۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔


لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں منعقدہ قانونی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابر اسمبلی کے افسران سے خطاب کررہے ہیں۔


لاہور: اڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ ضلعی اوورسیز پاکستانیز کمیٹیوں کی کار کردگی کا جائزہ لینے کے لیے ڈویژنل کمشنرز اور پولیس افسران کی ویڈیو کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر امجد علی جاوا اور نائب صدر ناصر حمید خان کا تاجروں کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: پنجاب کے دورے پر آئے ترقی کی وزارت صحت کے وفد کے سربراہ ڈاکٹر سیلامی کلک مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق اور ان کی ٹیم کو ترکی کے ہیلتھ سیکٹر کے بارے بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سبنبل اور سی سی پی او امین وینس یوم عاشورہ کے مرکزی جلوس کی نگرانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف مرکزی جلوس کی نگرانی کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان جناح گرلز کالج قرطبہ چوک میں ڈومیسائل ایکسپریس ٹیم کے ذریے بنائے جانے والے ڈومیسائل طالبات میں تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: گلوبل این جی او کے زیر اہتمام ڈپریشن کے موضوع پر ٹریننگ ورکشاپ کے شرکاء کا ڈاکٹر ظفر اقبال میاں اور سردار اعظم رشید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے کنٹینر لگائے جانے کے باعث شہری متبادل راستے کی تلاش میں واپس مڑ رہے ہیں۔


لاہور: ایک موٹر سائیکل سوار محرم الحرام کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے لگائے گئے کنٹینر کے نیچے سے گزرنے کی کوشش کر رہا ہے۔


لاہور: پریس کلب کے سامنے مختلف کالجوں کے طالب علم لاہور بورڈ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پریس کلب کے سامنے اسلامیہ پارک کے رہائشی تھانہ لٹن روڈ کے اے ایس آئی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


برسلز: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی مہم کے دوران یورپی پارلیمنٹ کے رکن افضل خان اور ڈیورڈ مارٹن سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔


لاہور: لیڈی ٹریفک وارڈن عاشورہ محرم کے جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالی خاتون عزادار کے بیگ کی تلاشی لی رہی ہے۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ محرم الحرام کے دوران اچھی ڈیوٹی کرنے پر ٹریفک وارڈنز کو نقد انعامات دے رہے ہیں۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالے عزاداروں میں لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالے عزاداروں میں لنگر تقسیم کیا جا رہا ہے۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر پولیس اہلکار گامے شاہ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر برآمد ہونے والے شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس گامے شاہ کے احاطے میں داخل ہو رہا ہے۔


لاہور: یوم عاشور کے موقع پر برآمد ہونے والے شبیہ ذوالجناح کا مرکزی جلوس گامے شاہ کے احاطے میں داخل ہو رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء تبت سینٹر پر امریکہ، اسرائیل و بھارت کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔


کراچی: رکن سندھ اسمبلی خیرالنساء مغل یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں شریک اسکاؤٹس بچوں سے گفتگو کر رہی ہیں۔


کراچی: رکن سندھ اسمبلی خیرالنساء مغل یوم عاشور کے مرکزی جلوس میں انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں۔


اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو ملاقات کر رہے ہیں۔


کراچی: لائنز ایریا میں گزشہ 50سالوں سے قائم کی جانیوالی قدیمی سبیل حسینی پر لوگوں کو پانی پلایا جا رہا ہے۔


کراچی: تبت سینٹر پر یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء نماز ظہرین کے بعد دعا کر رہے ہیں۔


کراچی: تبت سینٹر پر یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء نماز ظہرین ادا کر رہے ہیں۔


کراچی: تبت سینٹر پر یوم عاشور کے مرکزی جلوس کے شرکاء نماز ظہرین ادا کر رہے ہیں۔


کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس شاہراہ لیاقت سے گزر رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس صدر ایمبر مارکیٹ سے گزر رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے پولیس کا دستہ کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔


کراچی: کراچی کے علاقہ لائنز ایریا سے تعزیے گزر رہے ہیں جبکہ لوگوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے موٹر سائیکل سوار پولیس کا دستہ کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔


کراچی: یوم عاشور کے مرکزی جلوس کی حفاظت کے لیے رینجرز اہلکار راستے کی چیکنگ کر رہا ہے۔


کراچی: یوم عاشور کا مرکزی جلوس بوتراب اسکاؤٹس کی قیادت میں ایم اے جناح روڈ پر رواں دواں ہے۔