تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-10-04)
وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی سے متعلق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے منظور کرلی۔ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ نے جھوٹ بولا اور اثاثے چھپائے ‘ پاناما لیکس کے بعد سارا سچ سامنے آگیا، وزیراعظم اور ان کے خاندان کے افراد کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔درخواست میں موقف وزیراعظم نوازشریف کی نااہلی سے متعلق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی درخواست لاہور ہائیکورٹ نے سماعت کے لیے منظور کرلی۔سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی جماعت جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف اور ان کے اہلخانہ نے جھوٹ بولا اور اثاثے چھپائے لیکن پاناما لیکس کے بعد سارا سچ سامنے آگیا، لہذا وزیراعظم اور ان کے خاندان کے افراد کو تاحیات نااہل قرار دیا جائے۔مزید کہا گیا کہ انھوں نے اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی ایک ریفرنس بھجوایا تھا، لیکن انھوں ... مزید