بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-16)

سندھ کے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن کو رہا کر دیا گیا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پی ایس ایکس ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک اور تاریخی سنگ میل عبورکرگئی کے ایس ای100 انڈیکس 40364 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 23:18:51

ایس ایم منیر نے کرپشن کا خاتمہ کرکے ٹی ڈیپ کی کار کر د گی کوعوامی خدمات والی کارکر دگی میں تبدیل کر دیا ہے‘رحمان عزیز ملکی معیشت کی رفتار بڑھانے اور مسائل کے حل کیلئے قومی تاجر رہنما ؤں کا تفصیلی بزنس پلان جلد از جلد وزیر خزانہ کو منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 18:55:16

اتحاد ایئر کیلئے نیوزی لینڈ انڈسٹری ایوارڈ میں بہترین انٹر نیشنل ایئر لائن ‘آف لائن کا اعزاز :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 18:55:14

سکیور ٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے اگست کے مہینے میں 613کمپنیاں رجسٹر ڈکیں :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 18:52:32

لاہورچیمبر الیکشن ، 25بڑی مارکیٹوں کے تاجروں کا لاہو ربزنسمین فرنٹ کی حمایت کا اعلان برانڈرتھ روڈ ،شاہ عالم مارکیٹ،رحمان گلیاں ،اکبر ی منڈی،بلال گنج ،ہال روڈودیگر مارکیٹوں کے رہنما ایل بی ایف کی انتخابی مہم چلائینگے اقربا پروری کی بجائے میرٹ پر تاجروں اور صنعتکاروں کو ان کے حققو ق دلائینگے:چیئرمین محمد امجد چودھری کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 17:59:44

دو سال میں بجلی کی پیداوار میں تیرہ ہزار دو سو سات میگاواٹ کے اضافے کا امکان ہے،میاں زاہد کامیابی کیلئے ارباب اختیارکو منصوبوں کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ہو گا ،صدر کراچی انڈسٹریل الائنس :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 17:38:13

چینی کرنسی آر ایم بی آئندہ تین برسوں میں دنیا بھر کیلئے اہم ہوجائے گی،سربراہ اے سی بی سی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:50:12

میٹروٹرین ٹریک پر پٹری بچھانے کیلئے 70 یو ٹب گرڈرز تیار کر لئے گئے ‘ تنصیب آئندہ ہفتے شروع ہو گی ‘خواجہ احمد حسان :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:46:00

بولان، حکومت درجہ چہارم کے ملازمین کیلئے فوری ٹائم سکیل دینے کا اعلان کرے ،اے پی سی اے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:42:37

ضلعی انتظامیہ کا شہر میں گراں فروشی کرنیوالوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کے شہر میں776چھاپے،گرانفروشی پر25,500روپے جرمانہ عائد،92 افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:41:10

برآمدات میں تنزلی کے موجودہ رجحان کو روکنے کیلئے حکومت آزاد تجارتی معاہدوں پر نظرثانی کرے، عاطف اکرام شیخ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 16:41:07

زرمبادلہ ذرائع، برآمدات ، ترسیلات و سرمایہ کاری تنزلی کا شکار ہونا تشویشناک ہے‘خادم حسین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:30:40

عید پر کار پارکنگ مافیا نے شہریوں سے اضافی رقوم وصول کیں :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:12:22

حج سیزن کے موقع پر پھولوں کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:11:39

پشاور میں کم وزن روٹی فروخت کرنے پر 22 نانبائی گرفتار :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:11:36

عیدالاضحی پر قربانی کی کھالوں کی قیمتیں گر گئیں :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 15:10:43

مطلوبہ معیار پر پورا نہ اترنے والی ہاؤسنگ کالونیوں کے مالکان کیخلاف کارروائی کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:57:26

چنے کی منظور شدہ اقسام کاشت کرکے بمپر کراپ حاصل کی جا سکتی ہے ،محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:56:51

دھان کی پیسٹ سکاؤٹنگ جاری رکھنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:56:50

کینولا کی کاشت کا موزوں وقت یکم اکتوبر سے ہے،ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:55:57

بہتر پیداوار کیلئے فصلات ربیع کا منظور شدہ بیج استعمال کریں،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:55:56

گلاب کو کیڑوں سے محفوظ رکھنے کیلئے پانی کا سپرے کریں، ماہرین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:55:54

مسور کی ترقی دادہ اقسام کی کاشت یکم اکتوبر سے شروع کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:44:04

مولی ، شلجم ، گاجر کی اگیتی کاشت رواں ہفتہ مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:44:03

گہری کھیلیوں میں کماد کی کاشت سے شاندار پیداوار حاصل کی جاسکتی ہے ، ماہرین ایوب ریسرچ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:44:01

گندم کی اگیتی کاشت اکتوبر میں شروع ہو گی ، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:43:18

ایف بی آر نے شہر کے بڑے فیشن برینڈز کے ٹیکس معاملات کی چھان بین کا عمل شروع کردیا :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:32:07

سی پیک کے ذریعے پاکستان میں 150ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی ‘افتخار بشیر :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:27:12

موریطانیہ ‘ 6روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 28 ستمبرتک درخواستیں طلب عالمی نمائش کا آغاز20 اکتوبر کو ہوگا جو چھ روز جاری رہنے کے بعد25 اکتوبر2016ء کو اختتام پذیر ہوگی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 14:27:10

تمبا کو ہر قسم کی ز مین پر کاشت کیا جا سکتا ہے،ز ر عی ما ہر ین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:44:36

تر شا و ہ با غات کا کو ڑ ھ یا جذ ا م سٹرس کی پیداوار کو متاثر کرتا ہے، ما ہر ین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:44:35

سو رج مکھی کی کا شت کیلئے ریتلی ز مین کا انتخا ب نہ کیا جائے ،ماہرین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:31:51

پنجاب سمیت ملک بھرمیں آلو کے زیر کا شت رقبہ میں اضافہ ہوا ہے،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:31:49

ملٹی کر ا پ طریقہ سے ایک وقت میں 3تا 4فصلیں حاصل کی جا سکتی ہیں،زر عی ما ہر ین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:30:49

زیادہ پانی پلانے سے دودھ کی پیداوا ر میں ا ضافہ ممکن ہے،لا ئیو سٹا ک ما ہر ین :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 12:30:47

ایشین آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:46:35

کھادوں کے متناسب استعمال، پیداواری اخراجات میں کمی اور فی ایکڑ پیداوار کے فروغ کیلئے جامعہ زرعیہ فیصل آباد نے کاشتکاروں کی رہنمائی کیلئے ایس ایم ایس سروس کا آغاز :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:26:15

قربانی کے جانوروں کی کھالوں کے ضیاع سے قومی معیشت کو دو ارب روپے کا نقصان :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:26:13

ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے موریطانیہ میں منعقد ہونے والی 6روزہ عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کے خواہشمند برآمدی اداروں سے 28 ستمبر2016ء تک درخواستیں طلب کر لیں :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:14:25

پرائم منسٹر یوتھ بزنس لون سکیم ( پی ایم وائی بی ایل ) کے تحت30جون2016ء تک 8.14 ارب روپے کے قرضہ جات جاری کئے گئے :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:14:23

عالمی اقتصادی مسائل کے خاتمہ کیلئے اسلامی بینکاری کا شعبہ کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے، پروفیسر داتک :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:14:21

قائداعظم امپیریل پارک سے سالانہ تین تا4 ارب ڈالر کی برآمدات ہونگی :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:07:37

گذشتہ سال کے مقابلہ میں30 جون2016ء کو ختم ہونے والی شہ ماہی کے دوران گورنمنٹ سیکیورٹیز میں کی جانے والی بینکوں کی سرمایہ کاری میں27.4 فیصد کا اضافہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:07:35

گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2016-17ء کے پہلے مہینے جولائی کے دوران بجلی پیدا کرنے والی مشینری کی ملکی درآمدات میں74فیصد کا اضافہ :

وقت اشاعت: 16/09/2016 - 11:07:34


حیدر آباد: مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے کمپیوٹر سائنس شعبے کی ہونہار طالبہ دیپا کمار جو منگل 20ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے جائیں گی۔


حیدر آباد: گوٹھ لالو لاشاری کے رہائشی پنیاری پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: حالی روڈ کی رہائشی خواتین بااثر افراد کی طرف سے تشدد کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔


حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 8مارکیٹ کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے۔


حیدر آباد: لطیف آباد نمبر 8مارکیٹ کے سامنے سیوریج کا پانی جمع ہے۔


لاہور: رائے ونڈ مارچ کے حوالے سے پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: صوبائی وزیر نواب ایاز خان جوگیزئی سے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے لوگ عید مل رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈسٹرکٹ چیئرمین ملک نعیم بازئی کا سینئر فوٹوجرنلسٹس کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: سیٹلائیٹ ٹاؤن کے قریب روڈ کنارے گندگی انتظامیہ کا منہ چڑاتے ہوئے۔


کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں عید کے چوتھے روز سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر ہے۔


کوئٹہ: سریاب پھاٹک پر ٹرین کے گزرنے کے دوران گاڑیاں اور رکشے انتظار میں کھڑے ہیں۔


لکی مروت: لوڈ شیڈنگ کے خلاف اے این پی کی احتجاجی ریلی نورنگ شہر سے گزر رہی ہے۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکزالاسلامی میں فاٹا سیاسی اتحاد کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکزالاسلامی میں فاٹا سیاسی اتحاد کے قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کراچی: ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتارکرنے کے بعد بکتر بند گاڑی میں بیٹھا کر لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی: ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔


کراچی:ایم کیو ایم کے ممبر سندھ اسمبلی خواجہ اظہارالحسن کو گرفتار کر کے لیجایا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: جدہ میں پھنسے پاکستانی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچنے پر احتجاج کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے باہر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کے باہر گاڑیوں کے انتظار میں کھڑے ہیں۔


راولپنڈی: حج ادائیگی کے بعد حاجی بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے باہر آ رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب سیڈ کارپوریشن کے ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ناصرسلیم کی قیادت میں ڈینگی آگاہی واک کی جا رہی ہے۔


لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال پنجاب اسٹیڈیم میں 72ویں پنجاب گیمز کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب محمد انیس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب نیئر اقبال پنجاب اسٹیڈیم میں 72ویں پنجاب گیمز کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈائریکٹر ایڈمن سپورٹس بورڈ پنجاب محمد انیس شیخ بھی ہمراہ ہیں۔


لاہور: والٹن کے رہائشی تھانہ فیکٹری ایریا کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: ریسکیو 1122کی خراب ایمبولینس کو کرین کی مدد سے ورکشاپ لیجایا جا رہا ہے۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی پولیس اہلکار چیکنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: مال روڈ پر واقع مسجد شہداء میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے آنیوالے شہریوں کی پولیس اہلکار چیکنگ کر رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ نڈسٹری کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید امریکی سفارتخانے کے اکنامک اور پولیٹیکل آفیسر اینڈ ریوڈولرکو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو ٹرک سے اتار رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کر رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


لاہور: چمڑا منڈی میں محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔


لاہور: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریلوے اسٹیشن کے سامنے پارک کو خار دار تاریں لگا کر بند کر رکھا ہے۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین پر پٹری بچھانے کے لیے یو ٹب گرڈرز تیار پڑے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف ملاقات کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔


راولپنڈی: خانہ بدوش افراد نے گوشت محفوظ کرنے کے لیے دھوپ میں لٹکا رکھا ہے۔


راولپنڈی: مڑیڑ حسن میں ٹرین کی زد میں آنیوالے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کررہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


راولپنڈی: محنت کش قربانی کے جانوروں کی کھالوں کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگا رہے ہیں۔


بہاولپور: وزیر مملکت بلیغ الرحمان پارٹی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی مظفر آباد آمد کے موقع پروزیر اعظم آزاد کشمیرراجہ فاروق حیدر حان استقبال کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم نواز شریف کی مظفر آباد آمد کے موقع پر صدر آزاد کشمیر مسعود خان استقبال کر رہے ہیں۔