بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
پیر ستمبر

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

ندیم احمد 26-03-2017 11:37:12

محترم : بصد احترام ۔ اسلامی اتحادی فوج کے سربراہ نہ بن کر کون سی مزید ترقی ہوگی

  مضمون دیکھئیے
کاشف 26-03-2017 08:47:37

اس خبر میں "اعزاز حاصل ہو گیا " کے الفاظ پر اعترض ہے ..... یہ بدکاری کے نتیجے میں پیدا ہونے والا بچہ ہے جس پر مقدّمہ بھی بن گیا ... الفاظ کا چناؤ سوچ کر کرنا چاہیے

  مضمون دیکھئیے
انورزیب 25-03-2017 21:52:34

میں تمہیں بہت پسند کرتا ہوں اور میں اپ کے ساتحہ شادی کرنا چاہتا ہوں

  مضمون دیکھئیے
اشفاق احمد 24-03-2017 21:14:20

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

  مضمون دیکھئیے
عبدالباسط 23-03-2017 13:27:11

بہت اچھا ہے۔ مزید بہتری کی ذرورت ہے۔ خبر کو خوبصورت بنانے کے لیے حقاق ذروری ہیں۔

  مضمون دیکھئیے
Ashraf 22-03-2017 23:15:21

wrong, 1st is ABL wo offer

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-09-05)

بین الاقوامی برادری کشمیرمیں مظالم کا سختی سے نوٹس لے۔محمد نوازشریف آنکھوں میں چھرےلگنےسے معصوم کشمیری نوجوانوں،بچوں اورعورتوں کی بینائی ضائع ہو گئی ہے،یہ صریحاً ظلم اور ظلم کا آخری درجہ ہے۔وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پربیان

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

پنجاب فلور ملز ایسوسی ایشن نے20کلو آٹے کی قیمتو ں میں 20روپے اضافہ کر دیا :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 22:41:59

آل پاکستان بزنس فورم کے تحت پرتشدد انتہا پسندی کے پاکستانی معیشت پر اثرات سے متعلق کانفرنس8ستمبر کو ہوگی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 21:11:31

پی ای ایکس میں مندی کا رجحان ،100انڈیکس 186.54پوائنٹس کمی سے 39278.11پوائنٹس پر بند سرمایہ کاری مالیت میں30 ارب 76 کروڑ 41 لاکھ 2 ہزار 829 روپے کی کمی ریکارڈکی گئی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 20:13:32

روئی کے بھاؤ میں مندی کا تسلسل جاری،فی من 800کی غیر معمولی کمی سے جینرز پریشانی کا شکار پھٹی کی رسد میں اضافہ ہو رہا ہے جبکہ ٹیکسٹائل سیکٹرزبوں حالی کا شکار ہے،بھاؤ میں مزید کمی ہوسکتی ہے ،نسیم عثمان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 19:22:04

آل پاکستان بزنس فورم ملکی معیشت پر دہشت گردی کے اثرات کے حوالہ سے کانفرنس کا انعقاد کرے گا :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 17:56:27

امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.5893 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.3393 فیصد سالانہ مقرر :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 17:18:56

این بی پی ایکسچینج ریٹس، امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.50 روپے پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 17:18:54

اگست میں چینی سروس سیکٹر میں تیزی رہی ، پرچیزنگ منیجر انڈیکس 52.1رہا :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 17:17:15

چینی حکومت نے اپنی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے جو مثبت اقدام کئے ہیں، بینک آف جاپان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 17:17:13

چین میں پیداوار میں کمی کرنے پر کوئلے اور فولاد کی پیداوار کرنیوالوں کیلئے حکومتی ایوارڈ کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:55:57

سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ ریئل اسٹیٹ میں سرمایہ کاری کیلئے کوشاں :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:53:53

برطانوی حکومت کا شعبہ تعمیرات کی ترقی کیلئے ہاؤس بلڈنگ فنڈ کے قیام کا امکان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:53:51

سمر کیمپ کے سلسلہ میں سکولوں میں فرائض منصبی کی انجام دہی کرنے والے افراد کو معاوضہ فراہم کیا جائے، گل جان خان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:47:06

چینی سٹاکس پیر کو اضافے پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:26:26

چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کو ملی جلی شرح پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:26:24

چین کا ہوشین 300انڈیکس فیوچرز پیر کو اضافے پر بند ہوا :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:26:07

چین کے قومی مال برداری حجم میں اضافے کی شرح جولائی میں سست رہی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:26:01

چین کی معاشی ترقی دنیا کے لیے ایک نمونہ ہے ، عالمی برادری چین کی ترقی کے تجربات سے استفادہ کر سکتی ہے، مسعود ستار خان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 16:24:45

جڑواں شہروں میں عید الاضحیٰ کیلئے خریداری کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:28:55

دبئی ہولڈنگ کا 20 ارب ڈالر سے نئے ضلع کے قیام کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:21:26

چین میں گاڑیوں کی خریداری کیلئے قرضوں کے حصول میں مسلسل اضافہ :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:19:23

کپاس کے کاشتکاروں کو فصل میں اجزائے کبیرہ وصغیرہ کے بروقت و مناسب استعمال کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:16:30

گلاب میں کالے دھبے کی بیماری کے بروقت انسداد کی ہدایت :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:16:29

ورکرز کی پیداواری صلاحیت بڑھانا چاہتے ہیں تو ان کو پیزا کھلائیں ،سائنسی تحقیق :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:07:05

ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں بلا جواز اضافے کا نوٹس لیا جائے، چیئرمین ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 15:00:35

سرکاری”بابوؤں“ پر مشتمل کسان کمیشن کسانوں کے ساتھ مذاق ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی چیئرمین شپ میں قائم کسان کمیشن کسانوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا گیا کمیشن میں کسانوں کو 50فیصد نمائندگی دی جائے ، عوامی تحریک کے کسان رہنماؤں کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:44:06

این بی پی ایکسچینج ریٹس، امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.50 روپے پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:39:26

سکلڈ لیبر مارکیٹ انفارمیشن سسٹم(ایس ایل ایم آئی ایس) کے تحت32121کمپنیوں کو رجسٹرڈ کر دیا، عرفان قیصر شیخ :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:39:24

امریکی ڈالر میں کھولے گئے اکاؤنٹ پر بی بی اے بڈ ریٹس 0.5893 فیصد سالانہ اور انٹریسٹ کی ادائیگی کے لئے 1.3393 فیصد سالانہ مقرر :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:30:20

این بی پی ایکسچینج ریٹس، امریکی ڈالر کی ٹیلی فونک ٹرانسفر اور اوور ڈرافٹ کی فروخت 104.50 روپے پر بند ہوئے :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:30:18

اگست میں چینی سروس سیکٹر میں تیزی رہی ، پرچیزنگ منیجر انڈیکس 52.1رہا :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:30:16

چینی حکومت نے اپنی معیشت کو بہتر بنانے کیلئے جو مثبت اقدام کئے ہیں، بینک آف جاپان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:28:28

سروس سیلز کارپوریشن کا تین سال میں 2.5 ارب روپے کی مزید سرمایہ کاری ، رواں سال مختلف شہروں میں 50 نئے سٹورز کھولنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:28:26

جولائی کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 25.7 فیصدکمی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:28:24

آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر ہے،ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:27:19

پولٹر ی فار م کے قیام سے قبل مٹی اور پانی کا تجز یہ ضروری ہے، لائیوسٹا ک ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:27:17

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:22:54

خطے کی اقتصادی بحالی کی صورتحال اطمینان بخش نہیں،یورپین سنٹرل بینک :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 14:20:35

چینی یوآن کی قدر میں قدرے کمی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 13:37:21

چین ، اگست میں سروس سیکٹر میں تیزی رہی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 13:37:19

چینی معیشت تیزی سے ترقی کرے گی ، گورنر جاپانی بینک :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 13:35:00

دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 13:26:42

عید سے پہلے عید تحفہ ،اوگرا نوٹیفیکیشن کے بغیر ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے فی کلو بلاجواز اضافہ :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 13:26:41

سروس سیلز کارپوریشن کا تین سال میں 2.5 ارب روپے کی مزید سرمایہ کاری ، رواں سال مختلف شہروں میں 50 نئے سٹورز کھولنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:48:17

مکئی کے کاشتکار نقصان رساں کیڑوں کے حملہ سے فصل کو محفوظ بنانے کے لیے ہفتہ میں دوبار پیسٹ سکاؤٹنگ کریں، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:48:15

تیزی سے بڑھتی آبادی کے باعث پاکستانی خوردنی تیل کی قلت سے دو چار ہوسکتا ہے ،سلطان صلاح الدین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:47:21

سرگودھا:4 سو سے زائد یوٹیلٹی سٹورز پر 200 ٹن سے زائد چینی کا کوٹہ بحال نہ ہوسکا :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:47:19

ایس ای سی پی نے نان بنکنگ میکروفنانس کمپنیوں کے لئے نئی فیس سٹرکچر متعارف کروا دی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:46:29

کلراٹھی زمینوں میں نمکیا ت کے خلا ف قوت مدافعت رکھنے والی فصلیں کاشت کی جائیں،زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:27:41

پولٹر ی فار م کے قیام سے قبل مٹی اور پانی کا تجز یہ ضروری ہے، لائیوسٹا ک ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:27:39

مویشیوں کو گل گھوٹوکے حفاظتی ٹیکہ جات ہر چھ ماہ بعدضرور لگوائیں،لائیوسٹا ک ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:27:03

آلو کی کا شت کا موزوں وقت اکتو بر ہے،ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:27:01

کاشتکار کینولا کی کاشت کیلئے صحت مند بیج استعمال کریں ،زر عی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:27:00

چنے کی کا شت بذریعہ ڈرل یا پو ر کریں،ماہرین :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:25:31

ترناب میں 2.5 ارب روپے کی لاگت سے ایکسپو سینٹر قائم کیا جائے گا،چیف ایگزیکٹو آفیسر خیبر پختونخوا اکنامک زونز اتھارٹی ڈویلپمینٹ اینڈمینجمنٹ کمپنی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:16:53

پانچ سال کے دوران مکئی کی پیداوار میں 5 لاکھ 82 ہزار ٹناضافہ ہوا ،اقتصادی جائزہ رپورٹ :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:16:52

جولائی کے دوران پام آئل کی درآمدات میں 25.7 فیصدکمی :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:15:51

سروس سیلز کارپوریشن کا تین سال میں 2.5 ارب روپے کی مزید سرمایہ کاری ، رواں سال مختلف شہروں میں 50 نئے سٹورز کھولنے کا اعلان :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:00:54

بستر کی چادروں اور تکیے کے غلافوں برآمدات میں جولائی کے دوران 5.64 فیصد اضافہ :

وقت اشاعت: 05/09/2016 - 12:00:51


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کا منظر۔


لاہور: بیوپاری مویشی منڈی میں قربانی کے جانور سجائے گاہکوں کے منتظر ہیں۔


لاہور: عید قرباں کے پیش نظر لگائی گئی مویشی منڈی میں بڑی تعداد میں گائے لائی گئی ہیں۔


لاہور: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر لگائی گئی عارضی موشی منڈی میں جانور ٹرک سے اتارے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: بیوپاری قربانی کے جانوروں کو چارہ ڈال رہے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے پیش نظر مویشی منڈی میں بڑی تعداد میں قربانی کے جانور لائے گئے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے لیے سجائی گئی عارضی مویشی منڈی میں شہری قربانی کے جانور پسند کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: محنت کش ٹرک سے چارہ اتار کر قربانی کے جانوروں کے لیے لیجا رہے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے لیے خوبصورت اونٹ۔


اسلام آباد: عیدالاضحی کی آمد کے موقع پر لگائی گئی مویشی منڈی میں ایک بیوپاری قربانی کے جانور سجائے گاہکوں کا منتظر ہے۔


اسلام آباد: عید قرباں کے پیش نظر بیوپاری مویشی منڈی میں جانوروں کے لیے شامیانے لگا رہے ہیں۔


اسلام آباد: عید قرباں کے پیش نظر بیوپاری مویشی منڈی میں جانوروں کے لیے شامیانے لگا رہے ہیں۔


لاہور: چائنہ سکیم کے پراپرٹی ڈیلرز ایف بی آر کے ٹیکسز کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


لاہور: گوجرانوالہ کا رہائشی رانا ہمایوں اپنے بچوں کی بازیابی کے لیے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مدد کی اپیل کر رہا ہے۔


لاہور: پانچ نوجوان موٹر سائیکل پر خطرناک طریقے سے سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ پریس کلب کے پروگرام ”میٹ دی پریس“ میں اظہار خیال کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا ہمشکل سیالکوٹ کا رہائشی ان کے ہمراہ پریس کلب میں موجود ہے۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے پریس کلب میں سیالکوٹ کا رہائشی ان کا ہمشکل ملاقات کررہا ہے۔


لاہور: انسانی جان بچانے والی ادویات کو ناپید کرنے کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔


اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر مسعود خان وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر سے ملاقات کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چکار کے مقام پر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔


مظفر آباد: نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ مجہوئی سرنگ کے لیے پہلے سٹیل کین کی تنصیب کے موقع پر لیا گیا گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: نیلم جہلم ہائیڈرل پاور پراجیکٹ مجہوئی سرنگ کے لیے سٹیل کین لیجا رہے ہیں۔


مظفر آباد: ڈپٹی قانون ساز اسمبلی فاروق احمد طاہر سے مسلم لیگ ن کے مرکزی ریاض زرگر ملاقات کر رہے ہیں۔


ہنگو: سینیٹر حافظ محمد اللہ دورہ کے موقع پر مدرسہ مفتاح العلوم میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: ننھے طلبہ دھوپ سے بچنے کے لیے چھتری تانے سکول سے لوٹ رہے ہیں۔


راولپنڈی: طلبہ بس کی چھت پر سوار ہیں جو کسی حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔


راولپنڈی: قربانی کے جانور مویشی منڈی لیجائے جا رہے ہیں۔


راولپنڈی: آر ڈی اے ملازم میٹرو پل کے پلر کے ساتھ پودوں کے گملے لگا رہا ہے۔


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان اور پاکستان کے لیے خصوصی برطانوی نمائندہ اوون جیکنز ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف سے وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی ملاقات کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید بین الاقوامی فلاحی دن کے موقع پر الشفاء آئی ٹرسٹ ہسپتال میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


پشاور: ایس پی کینٹ حبیب تھانہ شرقی میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: شمالی وزیرستان کا رہائشی فرمان اپنی ٹیکنالوجی سی تیار کیا ہوا ہیلی کاپٹر میڈیا کو دکھا رہا ہے۔


پشاور: افعان باشندوں سے شادی کرنیوالی پاکستانی خواتین اپنے شوہروں کو پاکستانی شہریت دینے کے حوالے سے احتجاج کر رہی ہیں۔


پشاور: رکن قومی اسمبلی حاجی غلام بلور اپنی رہائشگاہ پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: خواجہ سراؤں کے اتحاد ٹرانس ایکشن کی صوبائی صدر فرزانہ جان پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔


پشاور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق المرکز اسلامی میں ”دستار فصیلت جلسہ“ سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو چیئرمین پی ٹی آئی بی ڈاکٹر عمر سیف ارفع ٹاور کی یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید دیگر مہمانوں کے ہمراہ ہینڈی کرافٹ کی نمائش کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عید ٹرین آپریشن سے متعلق ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس میں اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ عارضی بکر منڈی سگیاں کا دورہ کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی چورہنما چوہدری محمد سرور بورے والا کے ضمنی انتخابات میں امیدوار عائشہ نذیر جٹ اور سید صمصام بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس میں مبینہ دھاندلی کے ثبور میڈیا کو دکھا رہے ہیں۔


لاہور: ایف پی سی سی آئی میں ایس ایم ایز سے متعلق سیمینار کے موقع پر ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ اور وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو تحفہ پیش کر رہے ہیں۔


لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ ملاقات کر رہے ہیں۔