تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-08-21)
پانامہ لیکس کی ہر صورت تحقیقات ہونی چاہیے جسکے لیے اپوزیشن کے ٹی اوآرز موثر ہیں‘ پانامہ لیکس کا معاملہ انتہائی اہم ہے اور پیپلزپارٹی اس بارے میں پار لیمنٹ سمیت دیگر فورم پر آواز بلند کر رہی ہے اور اس میں کوئی شک نہیں کہ پانامہ لیکس کی ہر صورت شفاف اور جلد تحقیقات ہونی چاہیے تاکہ قوم کے سامنے اصل حقائق آسکے پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کی ہر صورت تحقیقات ہونی چاہیے جسکے لیے اپوزیشن کے ٹی اوآرز آئین وقانون کے مطابق موثر ہیں ۔ وہ لندن میں پیپلزپارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر بابر اعوان سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے ملاقات کے دوران پانامہ لیکس کے بعد پیدا ہونیوالی سیاسی آئینی صورتحال اور اپوزیشن کے احتجاج سمیت دیگر امور کے حوالے سے مشاورت اور آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کی گئی ہے پیپلزپارٹی کے شر یک چےئر مین آصف علی زرداری نے کہا کہ پانامہ لیکس کا معاملہ انتہائی اہم ہے اور پیپلزپارٹی اس بارے میں پار لیمنٹ سمیت دیگر فورم پر ... مزید