بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-25)

امجد صابری قتل کیس کے چشم دید گواہ سلیم چندہ تاحال پولیس کے قبضے میں، 3 گھنٹے تک تفتیش جاری رہی، بیان کی روشنی میں نئے خاکے تیار کرنے پر غور

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سام سنگ نے نیا پرنٹنگ فیکس ایپ”ریموٹ فیکس“متعارف کرادیا :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 21:04:32

کپاس کی قیمت 300روپے اضافے سے رواں سیزن کی بلند ترین سطح 6ہزار 150روپے پر پہنچ گئی مختلف ممالک کی جانب سے خریداری میں دلچسپی ،ٹیکسٹائل ملز کی طلب میں اضافے سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں‘ کاٹن جنرز ایسوسی ایشن :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 18:25:40

سیمنٹ فیکٹریوں نے بوری کی قیمت میں 70روپے اضافہ کر دیا پچاس کلو بوری کی قیمت 480روپے سے بڑھ کر 550روپے ہو گئی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 18:25:38

حیدرآباد کے صرافہ بازار میں25جون ہفتہ کو سونے اور چاندی کی قیمتیں :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 17:50:27

چین زیادہ لچکدار ایکس چینج ریٹ کو فروغ دیتا رہے گا ، گورنر مرکزی بنک :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 17:01:22

اسسٹنٹ کمشنرز کا بہارہ کہو اور اٹھال چوک کا دورہ ، درجنوں دکانداروں پر بھاری جرمانے :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 16:40:38

پیڈمک کا پچاس ہزار تک رقم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کے نفاذ کا فیصلہ واپس لینے کا خیرمقدم :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 16:19:24

پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی فوری واپسی کا اعلان کرکے کاروباری برادری میں پائی جانیوالی بے چینی کا خاتمہ کیا جائے‘ شیخ محمد ارشد :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 16:10:36

سام سنگ نے نیا پرنٹنگ فیکس ایپ”ریموٹ فیکس“متعارف کرادیا :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:57:22

پنجاب انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی فوری واپسی کا اعلان کرکے کاروباری برادری میں پائی جانیوالی بے چینی کا خاتمہ کیا جائے‘ شیخ محمد ارشد :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:54:17

عید الفطر کے موقع پر عوام کو نئے کرنسی نوٹوں کے اجرا کیلئے اب تک تقریبا13لاکھ افراد نے بکنگ کوڈ حاصل کئے ہیں،مرکزی بینک :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:54:15

یورپی یونین کے خطے میں گندم کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:04:42

امریکہ میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:04:40

چین میں دوسری سہ ماہی کے دوران کاروباری اعتماد میں اضافہ :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:04:20

تانبے کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:04:19

بین الاقوامی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:04:17

گا جر بو ٹی تیزی سے بڑھنے وا لی د نیا کی 10بد ترین جڑ ی بو ٹیوں میں سے ایک ہے جو انسانی جا نو رو ں اور فصلوں کیلئے انتہائی نقصان د ہ ہے ، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:03:32

کسان با را نی علاقوں میں وتر محفوظ کر نے کیلئے در ج ذیل ہد ایا ت پر عمل کریں :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:02:51

دا ل مو نگ اور ما ش کی فی ایکڑ ز یا د ہ پیداوار کیلئے جڑ ی بو ٹیوں کی تلفی نہا یت ضرور ی ہے، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 15:02:49

تل کے کاشتکار کھیتوں سے کمزور پودے فوری نکال دیں،محکمہ زراعت کی ہدایت :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:56:32

زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے تمام زراعت افسران کو کاشتکاروں سے قریبی روابط قائم کرنے کی ہدایت کر دی گئی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:56:30

جڑی بوٹیوں پر کنٹرول کیلئے دھان کے کھیت میں متواتر پانی کھڑارکھیں، ماہرین زراعت :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:56:29

ماہرین زراعت نے کاشتکار کو مکئی کی فی ایکڑ شاندار پیداوار کے حصول کیلئے ہائبرڈ اقسام ایف ایچ 810اور یوسف والا ہائبرڈ سمیت ملٹی نیشنل کمپنیوں کی دوغلی اقسام کا بیج کاشت کرنے کی ہدایت کردی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:55:56

کھجوروں کے باغات پر لال بھونڈی کا حملہ ، صحت مند درخت خشک ہونے لگے :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:55:54

کپاس کی فصل پر ملی بگ کا ٹکڑیوں کی صورت میں حملہ بڑھنے لگا ،کاشتکاروں کو فصل پر کڑی نظر رکھنے اور حملہ شروع ہوتے ہی مناسب تدارک کی ہدایت :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:55:53

اوور لوڈنگ کے خلاف کاروائی جاری ہے اس کو برقرار رکھا جائے گا ،زائد وزن کی لوڈ گاڑی کسی بھی بڑے حادثہ کا سبب بن سکتی ہے،سیکریٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:27:37

ملاوٹ ،ذخیرہ اندوزی اور منافع خوری کے خلاف بھر پور اقدامات کئے جا رہے ہیں،)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:26:28

چین مراکو میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے 15ویں نمبر پر آ گیا مراکو میں چینی سرمایہ کاری 40ملین امریکی ڈالر تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 14:15:53

نئے کرنسی نوٹوں کیلئے 13لاکھ لوگوں نے بکنگ کرالی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:34:02

پاکستان ہینڈی کرافٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے سفارتکاروں اور کاروباری شخصیات کے اعزاز میں افطار ڈنر :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:11:13

کاشتکار سورج مکھی کی اچھی پیداوار لینے کے لئے ہائبرڈ ایف ایچ 331 اور درآمد شدہ ہائبرڈ بیج استعمال کریں، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:11:11

ریفرینڈم کے بعد ٹیک کمپنیاں مستقبل غیریقینی کیفیت کا شکار ہو گئی ریفرینڈم نتائج آتے ہی برٹش ٹیلی کام، ٹاک ٹاک جیسی کمپنیوں کے حصص میں کمی دیکھنے میں آئی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:04:45

برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدہ ہونے کے فیصلہ کے بعد یورپی یونین اور برطانیہ کو کی جانے والی برآمدات میں کمی کا خدشہ ، احمد جواد :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:00:22

ملکی برآمدات کے فروغ کیلئے افریقی منڈیوں تک رسائی حاصل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، میاں زاہد حسین :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 13:00:19

ایشیائی منڈیوں میں ربر کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 12:49:43

امریکہ میں کپاس کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 12:49:41

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 12:49:40

بین الاقوامی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 12:49:07

ایشیئن انفراسٹرکچر انوسٹمنٹ بینک نے تقریباً50 کروڑ ڈالر مالیت کے ابتدائی چار قرضوں کی منظوری دیدی، ابتدائی قرضے پاکستان، انڈونیشیا، تاجکستان اور بنگلہ دیش میں مختلف منصوبوں کیلئے جاری :

وقت اشاعت: 25/06/2016 - 12:49:05


مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید الیکشن آفس کے افتتاح کے بعد کارکنوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں یو سی 34کی ٹیم کا میئر شیخ انصر عزیز اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: ٹی ٹونٹی ٹورنا منٹ میں یو سی 41کی ٹیم کا ڈپٹی میئر ذیشان نقوی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


کوئٹہ: سول سوسائٹی کے زیر اہتمام امجد صابری کی یاد میں شمعیں روشن کی جا رہی ہیں۔


کوئٹہ: سبزی مارکیٹ میں ایک دوکاندار گاہک کو مچھلی فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: کانسی روڈ میں ایک دوکاندار سبزی سجانے میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: قدیمی جامع مسجد میں لوگ نماز کے لیے جمع ہیں۔


راولپنڈی: مقامی کارخانے میں ایک مزدور سویاں پیک کرنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: مقامی کارخانے میں ایک مزدور سویاں پیک کرنے میں مصروف ہے۔


راولپنڈی: شہری افطاری کے بعد باڑہ مارکیٹ سے عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


راولپنڈی: شہری افطاری کے بعد باڑہ مارکیٹ سے عید کی خریداری میں مصروف ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اوورسیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ریسکیو 1122خریدی جانیوالی اسنارکلز پر بیٹھ کر جائزہ لے رہے ہیں۔


لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان سبزی و فروٹ منڈی بادامی باغ میں نیلامی کے عمل کو چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنماجہانگیر ترین سے چیئرمین سیکرٹریٹ میں سابقہ اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر ، پی ٹی آئی میڈیا ٹیم کے ارکان اشتیاق ملک، رانا اختر حسین اور عرفان احمد ملاقات کر رہے ہیں۔


کراچی: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین ہسپتال میں محترم عبدالستار ایدھی کی عیادت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہدایت پر وزیر خوراک پنجاب بلال یٰسین امجد فرید صابری کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کرر ہے ہیں۔


لاہور: ڈی آئی جی آپریشن ڈاکٹر حیدر اشرف یوم علی (رض) کے سلسلہ میں مرکزی جلوس کے روٹ کا جائزہ لے رہے ہیں۔


لیڈز: ہینڈنگلے میں دوسرے روز پاکستان اے ٹیم پریکٹس سیشن کے دوران۔


لیڈز: ہینڈنگلے میں دوسرے روز پاکستان اے ٹیم پریکٹس سیشن کے دوران۔


لاہور: نارنگ منڈی کے رہائشی اپنے چھ (6) معذور بچوں کے علاج کے لیے فیصل چوک میں بیٹھے مالی امداد کی اپیل کر رہے ہیں۔


لاہور: خانہ بدوش بچے کوڑے کے ڈھیر سے کا آمد اشیاء اکٹھی کر رہے ہیں۔


فیصل آباد: چناب کلب چوک میں ایف آئی سی کی بیرونی دیوار کے ساتھ کمسن بچہ پلاسٹک کے پول فروخت کے لیے رکھ رہا ہے۔


فیصل آباد: ایک نو جوان ضلع کونسل چوک میں سخت دھوپ میں الیچی کو سائیکل پر سجائے گاہکوں کے انتظار میں کھڑا ہے۔


فیصل آباد: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود عبداللہ پور چوک میں کمسن بچے اور بچیاں نہر میں چھلانگیں لگا رہے ہیں۔


فیصل آباد: صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے نہروں میں نہانے پر پابندی کے باوجود عبداللہ پور چوک میں کمسن بچے اور بچیاں نہر میں چھلانگیں لگا رہے ہیں۔


لاہور: شہری خطرناک طریقے سے بس کی چھت پر سوار ہو کر سفر کر رہے ہیں جو کسی بھی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔


لاہور: نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت چیمہ کے ہمراہ حلقہ پی پی 146کے علاقہ رام گڑھ میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اپنی اہلیہ مسرت چیمہ کے ہمراہ حلقہ پی پی 146کے علاقہ رام گڑھ میں مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ماہ رمضان میں اچھی کار کردگی پر ٹریفک وارڈنز کو نقد انعامات دے رہے ہیں۔


باغ: جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی افطار ڈنر کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کا اپنے دفتر میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


مظفر آباد: آزاد کشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری لطیف اکبر پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


سوابی: اسپیکر پختونخوا اسمبلی اعلیٰ کار کردگی کا مظاہرہ کرنیوالے پولیس افسران کو توصیفی سرٹیفکیٹ دے ر ہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستا رمضان بازار شمس آباد کے دورہ کے موقع پراشیائے خوردو نوش کا معیار چیک کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور سستا رمضان بازار شمس آباد کا دورہ کر رہے ہیں۔