بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ فروری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-02-05)

اقوام متحدہ کو کشمیرکے حوالے سے پوری دنیا کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا‘کشمیرپاکستان کا جزلازم ہے‘اقوام متحدہ جواب دے کہ وہ کشمیرپر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکام کیوں ہے؟مسلہ کشمیرحل کیئے بغیرخطے میں پائیدارامن ممکن نہیں -پاکستان اور بھارت اس مسئلے کو نظر انداز نہیں کرسکتے ، ملکوں کے درمیان اختلافات انہونی بات نہیں ، ہم نے بھارت کی قیادت کو بھی اس جانب متوجہ کیا ہے اور انہیں بتایا ہے کہ ہمارے مسائل کا حل مذاکرات میں ہے ، امن سے ہی دونوں ملکوں کے عوام اور حکومتیں ترقی کر سکتی ہیں-وزیراعظم نوازشریف کا آزادکشمیراسمبلی سے خطاب

وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو کشمیرکے حوالے سے پوری دنیا کے سامنے جوابدہ ہونا پڑے گا‘کشمیرپاکستان کا جزلازم ہے‘اقوام متحدہ جواب دے کہ وہ کشمیرپر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد میں ناکام کیوں ہے؟مسلہ کشمیرحل کیئے بغیرخطے میں پائیدارامن ممکن نہیں -ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزادکشمیرکے دارالحکومت مظفرآباد میں یوم یکجہتی کشمیرکے موقع پر آزادکشمیراسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا وزیراعظم نوازشریف نے کہا کہ کوئی پاکستانی کشمیر کو بھلا نہیں سکتا ،ہماری کشمیر سے پرانی وابستگی ہے ، مقبوضہ کشمیر کے عوام صرف اس حق کا تقاضا کر رہے ہیں جس کا وعدہ یو این او نے ان سے کیا ہے ‘ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اقوام متحدہ کو پوری دنیا کے سامنے جوابدہ ہونا چاہیئے کہ وہ قرار دادوں پر عملدرآمد میں کیوں ناکام ہوا ہے

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

لاہور ، پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سبزیوں اور پھلوں کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں ناکام منافع خور مافیاء من مانی کرنے لگے :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 18:57:03

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار گزشتہ سال کے مقابلے میں 33فیصد کم رہی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 17:55:44

سعودی عرب کے مالیاتی ذخائر کا حجم 4سال کی کم ترین سطح پر آگیا سعودی عرب کو یہ کمی عالمی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے باعث درپیش ہے،رپورٹ :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:48:01

اوکاڑہ،پوٹیٹو گرورز کواپریٹو سوسائٹی کے انتخابات مکمل، اجلا س میں سالانہ بجٹ بھی منظور :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:43:12

شدید بارشوں کے باعث رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار 33فیصدکمی کے ساتھ 96 لاکھ بیلز تک محدود رہی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:35:07

چین میں ملکی کیپیٹل مارکیٹ کھولنے کو فروغ دینے کے لیے کیو ایف آئی آئی قواعد میں مزید نرمی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:18:08

ڈالر کے مقابلے میں چینی کرنسی کی شرح میں 105پوائنٹس کا اضافہ :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 16:16:02

چراغ تلے اندھیرا: محکمہ خوراک پنجاب خراب گندم ملوں کو ایشو کرنے لگا محکمہ خوراک کے اعلی حکام ان بدعنوانیوں کا نوٹس لے کر ذمہ درا ن کے خلاف تادیبی کاروائی کریں،بلال صوفی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 15:34:28

رواں سیزن میں کپاس کی پیداوار 96 لاکھ بیلز تک محدود رہی یہی صورتحال برقرار رہی تو ملک کو چھ ارب ڈالر خسارے کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، زرعی ماہرین :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 15:31:13

خوراک کی عالمی قیمتیں7سال کی کم ترین سطح پرآگئیں :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 15:11:40

نیوزی لینڈ: دنیا کے سب سے بڑے تجارتی معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 14:42:32

رواں ملی سال کے پہلے 6ما ہ میں خام کاٹن کی در آمدات میں 37فیصد کمی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 12:57:18

انڈونیشیا کی معاشی ترقی کی رفتار گزشتہ سال سست ترین رہی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:57:20

ایشیائی فوریکس مارکیٹ میں امریکی ڈالر کو ین کے مقابلے میں استحکام :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:56:16

ایشیاء کی مرکزی سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:56:15

ایشیاء کی تیل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں تیزی کا رجحان :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:56:14

سیمنٹ کی مقامی فروخت جولائی تاجنوری 15.6فیصد بڑھ گئی :

وقت اشاعت: 05/02/2016 - 11:42:54


لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور راناء ثناء اللہ خاں یونیفائیڈ میڈیا کلب آف پاکستان کے زیر اہتمام منعقدہ یوم کشمیر تصویری نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ٹھوکر نیاز بیگ اورنج لائن میٹرو ٹرین روٹ کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کے لیے لگائے گئے کیمپ کا دورہ کر رہے ہیں۔


قصور: ڈی سی او سلمان غنی کا ڈویژن لیول پر انٹر سکول کمشنر کرکٹ کپ 2016ء میں ضلع کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


اسلام آباد: پاکستان سویٹ ہومز کی ننھی بچیاں یوم کشمیر کے موقع پر سرپرست اعلیٰ زمرد خان کے ہمراہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے۔


پشاور: ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام صوبائی وزیر مشتاق غنی کی قیادت میں یوم کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی جی ٹی روڈ سے گزر رہی ہے۔


پشاور: ایم ایس ایف کے سٹوڈنٹس یوم کشمیر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی۔


پشاور: مختار سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


پشاور: جماعت اسلامی کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


پشاور: اہلسنت والجماعت کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے


پشاور: ٹرانسپورٹر جی ٹی روڈ پر ناجائز ٹیکسوں کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں ۔


پشاور: الرحمت ٹرسٹ کے زیر اہتمام یوم کشمیر کے حوالے سے ریلی نکالی جا رہی ہے۔


راولپنڈی: لیاقت آباد میں شہری دھوپ سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔


راولپنڈی: ایک محنت کش چھلیاں تھیلوں میں پیک کر رہا ہے۔


راولپنڈی: محنت کش ٹرک سے چھلیاں اتارنے میں مصروف ہیں۔


مظفر آباد: جنجال ہل آزاد کشمیر کے پہلے دارالحکومت کی یاد گار کا منظر جو اہل اقتدار کی نظروں سے اوجھل خستہ حالی کا شکار ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے تحریک انصاف کی ریلی پنجاب اسمبلی کے سامنے سے گزر رہی ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جا رہا ہے۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ( ن)مسلم لیگ کے رہنما احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں ۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے ( ن)مسلم لیگ کے رہنما احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں ۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے بچے نعرے لگا ر ہے ہیں۔


لاہور: 5فروری کشمیریوں سے یکجہتی کے لیے بچے نعرے لگا ر ہے ہیں۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراق کی طرف سے شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے بعد لیڈیز جم پارک میں جمع کیا جاتا ہے اور بعد میں بڑی گاڑیوں میں شہر سے باہر لے جایا جاتا ہے۔ جو کہ شہر میں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراق کی طرف سے شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے بعد لیڈیز جم پارک میں جمع کیا جاتا ہے اور بعد میں بڑی گاڑیوں میں شہر سے باہر لے جایا جاتا ہے۔ جو کہ شہر میں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔


راولپنڈی: ترک کمپنی البراق کی طرف سے شہر سے کوڑا کرکٹ اٹھانے کے بعد لیڈیز جم پارک میں جمع کیا جاتا ہے اور بعد میں بڑی گاڑیوں میں شہر سے باہر لے جایا جاتا ہے۔ جو کہ شہر میں مختلف بیماریوں کا سبب بن رہا ہے۔


لاہور: نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کے دوران حافظ عبدالرحمن مکی، پیر ہارون گیلانی ، صاحبزادہ سلطان احمد علی، علامہ زبیر احمد ظہیر و دیگر اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔


لاہور: نظریہ پاکستان رابطہ کونسل کے زیر اہتمام یکجہتی کشمیر ریلی کے شرکاء پریس کلب کے باہر سے گزر رہے ہیں۔


لاہور: تحریک انصاف کے زیر اہتمام کشمیریوں کے یکجہتی کے لیے نکالی گئی ریلی میں چوہدری محمد سرور، اعجاز احمد چوہدری، دیوان غلام محی الدین سمیت دیگر شریک ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنی پوتیوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اپنی پوتیوں کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں ۔