بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جنوری

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-01-30)

عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے اعتماد میں لیا گیا: وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ

وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی گرفتاری پر ڈی جی رینجرز کی جانب سے انہیں اعتماد میں لیا گیا ہے۔ قائم علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈی جی رینجرز نے عزیر بلوچ کی گرفتار پر انہیں اعتماد میں لیا ہے۔ تاہم لوگ کہہ رہے ہیں کہ عزیر بلوچ کو پہلے گرفتار کر لیا گیا تھا

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

چھ ماہ میں موبائل فونز اور گاڑیوں کی درآمدات پر 54ارب روپے خرچ کیے گئے‘ ادارہ شماریات :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 21:58:50

یوٹیلٹی سٹورز پرچینی کی قیمت میں 3روپے فی کلو اضافہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:49:23

فاسفورس وپوٹاش کا استعمال نہ کرنے والے آم کے باغبانوں کو فوری کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:20:45

امریکی منڈیوں میں کاٹن کی قیمت میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:20:44

جاپان میں ربر کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:20:43

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:15:04

امریکہ میں خام چینی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:15:03

بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:15:01

موبائل کمپنیوں سے سیل اور خدمات پر جمع کی جانیوالی رقوم کی تفصیلات مانگ لی گئیں پورے ملک میں ہونے والی سیل اور خدمات پر جمع کی جانے والی فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کی رقم کی تفصیلات فراہم کریں، سندھ ریونیو بورڈ کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:05:46

صنعتکاروں کا حکومت سے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے کمی کا مطالبہ ٹرانسپورٹ اور انڈسٹری میں ڈیزل اور پٹرول کا استعمال زیادہ ہے ، ان دونوں کی قیمتوں میں کمی سے عوام کو ریلیف مل سکتا ہے :تاجر رہنما :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 17:05:45

ایل جی الیکٹرانکس نے سال 2015 کی چوتھی سہ ماہی کے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:52:49

حکومت کی تنبیہ کے باوجود ملک بھر میں اسمگل شدہ سگریٹس کی فروخت سرعام جاری :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:52:48

سرکاری لکڑی چوری کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:17:42

ایس ای سی پی نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے لئے اضافی شرائط جاری کر دیں :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 16:12:51

پاکستان میں گزشتہ سال41ہزار پرانی گاڑیاں برآمد؛ آٹو سیکٹر کے تحفظات ڈیلرز نے مسترد کر دیئے :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:43:12

کائٹ فلائنگ فیسٹیول کی بحالی سے حکومت کو اربوں روپے کی آمدن ہوگی ‘ بانی کائٹ فلائنگ فیسٹیول :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:41:26

محکمہ ماحولیات صنعتی یونٹس کیخلاف کوئی ایکشن لینے سے پہلے لاہور چیمبر کو اعتماد میں لے‘ الماس حیدر :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:41:25

کاشتکاروں کو سورج مکھی کی بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آلو کی برداشت کے بعد وتر آنے پر زمین کی تیاری میں راجہ ہل یا ڈسک ہل پوری گہرائی تک چلانے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:32:20

کاشتکاروں کو مرچ کے وائرسی امراض ، تیلے ، پتہ مروڑ وائرس ، سفید مکھی ، گوڑھ سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:31:43

کماد کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ سے شروع کر دی جائے۔ ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:31:42

کاشتکار وں کوسویابین کی کاشت فروری کے پہلے ہفتہ میں مکمل کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:31:41

محکمہ زراعت نے مونگ کی منظور شدہ اقسام کا شت کرنے کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:30:28

مالی سال کے پہلے 6ماہ ، ٹیکسٹائل سیکٹر کی پیداوار میں 0.4فیصد اضافہ ، الیکٹرونکس ، انجینئرنگ ، لکڑی کی مصنوعات کی پیداوار میں کمی ہو ئی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:30:27

فاسفورس وپوٹاش کا استعمال نہ کرنے والے آم کے باغبانوں کو فوری کھادوں کے مناسب استعمال کی ہدایت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 14:29:45

ٹنڈوجام ، سندھ کوسٹر ٹرانسپورٹ ورکرز یونین کابھتہ خوروں اورانکی دھمکیوں کے خلاف احتجاج :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:45:54

زرعی تحقیقاتی ادارے کے ملازمین کا مطالبات کے میں احتجاجی مظاہرہ،حکومت کیخلاف نعرے بازی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:43:44

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 18 کروڑ 76 لاکھ ڈالر کی ریکارڈکمی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:43:43

کراچی، عالمی منڈی میں درآمدی آئٹمز،نئی رولنگز جاری کر دی گئی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:38:06

امریکی منڈیوں میں کاٹن کی قیمت میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:30:39

جاپان میں ربر کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:30:37

ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:30:36

امریکہ میں خام چینی کی قیمتوں میں کمی کا رجحان :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:30:10

بین الاقوامی منڈیوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:30:08

کیمیائی کھادوں اور زہروں کے انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں، محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:20:37

پٹرولیم مصنوعات میں 20روپے فی لیٹر کمی کرکے عوام کوریلیف دیا جائے،فیصل آباد چیمبرز آف کامرس کا حکومت سے مطالبہ :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:20:36

ٹینرز کو چمڑا مصنوعات کی برآمدات میں کمی پر تشویش :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:19:32

ایل ای ڈی ڈلائٹس کے32امپورٹرز پر ٹیکس چوری کا الزام ثابت :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:19:31

مقامی آٹو انڈسٹری نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد مقامی صنعت کیلئے خطرہ قرار دیدی :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:18:41

شرح سود میں کمی کا امکان،حصص مارکیٹ میں خریداری سے مزید105 پوائنٹس ریکور :

وقت اشاعت: 30/01/2016 - 13:18:40


حیدر آباد: کورنمنٹ نزرتھ گرلز کالج کے اساتذہ پرنسپل شاہدہ پروین ابڑو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: کورنمنٹ نزرتھ گرلز کالج کے اساتذہ پرنسپل شاہدہ پروین ابڑو کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پریت آباد کی رہائشی خاتون انصاف کے لیے اپنے بچوں کے ہمراہ احتجاج کر رہی ہے۔


حیدر آباد: پولیس لائن کے رہائشی مقین بجلی پانی منقطع ہونے کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: پیں کونسل پاکستان برائے بین مذاہب ہم آہنگی کی طرف سے امن ریلی نکالی جا رہی ہے۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ کو گولڈ میڈل دے رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں یونیورسٹی کے وائس چانسلر اسد اللہ قاضی طلبہ میں ڈگریاں تقسیم کر رہے ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں طالبات اپنے میڈلز میڈیا کو دکھا رہی ہیں۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


حیدر آباد: اسریٰ یونیورسٹی کے کانووکیشن 2016ء میں شریک طالبات۔


لاہور: اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید آل پارٹیز کانفرنس کے بعد دیگر اپوزیشن جماعتوں کے نمائندوں کے ہمراہ میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے جاپان کے سفیر ہیروشی اینوماتا ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز ملاقات کر رہے ہیں۔


پیر محل : تحصیل انتظامیہ غلہ منڈی کے اندر کھوکھا مارکیٹ کو کرین کے ذریعے مسمار کرتے ہوئے جبکہ متاثری اپنی دکانوں کو مسمار کرتے ہوئے دیکھ رہے ہیں۔


لاہور: ٹریفک وارڈن سکول کے باہر رانگ پارک کھڑی گاڑی ہٹانے کی ہدایت کر رہا ہے۔


لاہور: ڈی سی او لاہور نیشنل سکواش کپ 2016ء میں شریک کھلاڑیوں کا ڈسٹرکٹ لاہور سپورٹس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری مامون خان کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: ڈی سی او لاہور نیشنل سکواش کپ 2016ء کے فائنل میں پہنچنے والی گرلز میں مدینہ ظفر، رفعت خان جبکہ بوائز میں دانش اطلس اور فرحان محبوب انٹر ویو دیتے ہوئے۔


لاہور: لاہور قلندر کرکٹ ٹیم کی فرنچائز کے مالک فواد رانا ساتھیوں کے ہمراہ مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


پشاور: قومی وطن پارٹی کے چیئرمین آفتاب احمد شیر پاؤ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار انرجی پراجیکٹ بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: وزیر اعظم محمد نواز شریف ، میاں عامر محمود سے ان کے والد کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔


صوابی: وائس چانسلر یونیورسٹی آف صوابی سکیورٹی صورتحال کا معائنہ کر رہی ہیں۔


صوابی: ڈی سی آر سی کے تعزیتی ریفرنس میں باچا خان یونیورسٹی چار سدہ کے شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام معذور افراد میں امداد کی تقسیم کے موقع پر پیر محمود حقانی خطاب کر رہے ہیں۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام پیر محمود حقانی کی قیادت میں معذور افراد میں امدادی سامان تقسیم کیا جا رہا ہے۔


پشین: امہ ویلفیئر ٹرسٹ لندن کے زیر اہتمام پیر محمود حقانی مستحق افراد امدادی سامان تقسیم کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: گورنمنٹ سکول خیابان سر سید سیکٹر 3 کی دیوار ٹوٹی ہوئی ہے جبکہ پرانا کوڑا کرکٹ انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔


راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ کے باہر مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


راولپنڈی: بے نظیر ایئرپورٹ کے باہر مناسب سہولیات نہ ہونے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔


کراچی: گرنر اسٹیٹ بینک اشرف محمود وتھرا زرعی پالیسی فیصلے کا اعلان کر رہے ہیں۔


لاہور: دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ کے موقع پر سکیورٹی گارڈز پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کے احاطہ میں جمع ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ملاقات کر رہے ہیں۔


لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام کے دوران ایک مزدور پلر تیار کرنے کے لیے سریے ویلڈ کر رہا ہے۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے حوالے سے لیکچر دیا جا رہا ہے۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ کے لیے آنیوالے سکیورٹی گارڈز ہتھیار تھامے بیٹھے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں سکیورٹی گارڈز کو دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ٹریننگ دے رہے ہیں۔


لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق میڈیکل کالجز اور ٹیچنگ ہسپتال میں فول پروف سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چھ روزہ کمپری سکول سیفٹی ورکشاپ کے اختتام پر شرکاء کا صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔


لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز الااحسن اور جسٹس محمد انوارالحق کا پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں سزاؤں کے حوالے سے منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ کے شرکاء کے ساتھ گروپ فوٹو۔


لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ہوم اکنامکس کالج گلبرگ کے سالانہ کانووکیشن میں ایک طالبہ کو ڈگری دے رہے ہیں، وائس چانسلر یونیورسٹی مجاہد کامران اور پرنسپل ڈاکٹر سمیعہ کلثوم بھی موجود ہیں۔