بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

جمشید اقبال 06-04-2017 14:43:00

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار. ان صاحب کو جو ہڈی عنایت کی گئی ہے، یہ اس کا قرض اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں.

  مضمون دیکھئیے
sehba qazi 04-04-2017 13:31:06

Who told or guide muslims to go to tomb and have sirkeya acts or traditions . it is all forbidden in islam and remember every sin is forgiveness from allah accept shirk..so avoid going to tombs for your entertainment , make dua or prayers at home and believe me allah will listen to ..

  مضمون دیکھئیے
cheirmanyounes 04-04-2017 04:18:01

doaba police khod sare aam chras pita he

  مضمون دیکھئیے
عبدالجبار 03-04-2017 18:39:11

اپکا بہت بہت شکریہ ک اپنے ہماری رہنمائی ک لئے اتنا اچھا پیج پیش کیا ور ہم ہر وقت اس پیج سے لطف انزو ہوتے رہتے ہیں لیکن کبی کبی اپ ہمے جوتی خبری بھی دے دیتے ہیں ..

  مضمون دیکھئیے
Shahamil 01-04-2017 18:24:14

Sir Ap Mqm ko kitna bura khley lekin aap awam me jaker wahi ki poochey awam aaj bhi altaf ke sath hn qaser aap ka nai aap ki stablishment ka hn q ke aap ke airport say leker gov ke chotey chotey office chek keroo kitne mujhir gov job per hn 2 % bi nai milley gay me ne aaj ..

  مضمون دیکھئیے
sumaira kazim 01-04-2017 11:19:01

nice

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2017-04-22)

افغان:امریکی نان نیوکلیئربم حملے میں13بھارتی شہریوں کی ہلاکت کاانکشاف ہلاک بھارتی شہری پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے،ہلاک ہونیوالوں میں چندکاتعلق بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘سے تھا،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کے ہلاک ہونیوالے اہلکارافغان خفیہ ادارے’ این ڈی ایس ‘کے ساتھ ملکرکام کررہے تھے۔میڈیارپورٹس

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

بلوچستان کے ضلع بولان میں زلزلے کے شدید جھٹکے:

وقت اشاعت: 23/04/2017 - 00:53:42

لاہور ہائیکورٹ بار کا وزیراعظم سے مستعفی ہونے کا مطالبہ، عدلیہ بحالی سے بھی بڑی تحریک چلانے کی دھمکی پانچوں ججز اس ایک نکتے پر متفق ہیں کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے،نواز شریف اخلاقی جرات کا مظاہرہ کریں اور اپنے ماتحت افسران کے سامنے پیش ہونے سے قبل ہی استعفیٰ دے دیں،لائحہ عمل ترتیب دینے کے لیے وکلاء کنونشن بھی بلایا جائے گا بار ایسوسی ایشن کے صدر ذوالفقار چوہدری، نائب صدر راشد لودھی، سیکرٹری عامر سعید راں اور فنانس سیکرٹری ظہیر بٹ کی پریس کانفرنس :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:33:19

وفاقی وزیر ریلوے کی روانگی کے موقعہ پرریلوے اسٹیڈیم میں اتھلیکٹس چمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں’’ گو نواز گو‘‘ کے نعرے پولیس اورطلبہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ،پولیس نے چار طلبہ کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا‘پر حفاظتی تحویل میں لئے گئے ایتھلیٹس کو چھوڑ دیا‘پولیس :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:33:08

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی کو جس طرح تباہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی ، اے خدا مجھے آصف زرداری کی طرح سیاسی سمجھ نہ دینا ،اس نے پاکستان کی سب سے بڑی جماعت کو چھوٹی سی جماعت بنادیا ، زرداری آپ نے وہ کارنامہ سرانجام دیا ہے جو کوئی ڈکٹیٹر بھی انجام نہیں دے سکا مگر پھر بھی کہوں گا کہ آصف زردای منافق نہیں ہے اور اس نے کبھی اپنے آپ کو شریف بنا کر پیش نہیں کیا، مولانا فضل الرحمان اسلام کے نام پر سیاست کرتے ہیں ، پاکستان کی خواتین نوازشریف کو بہت معصوم سمجھتی تھیں مگر خدا کی طرف سے پانامہ کا انکشاف ہوا اور لوگوں کو پتا چلا کہ نوازشریف آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان سے زیادہ شاطر انسان ہے ،پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا جلسہ عام سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:33:06

وزیراعظم کی مزارشریف میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت دہشتگردی مشترکہ دشمن اور علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے ،دہشتگردی کے خلاف جنگ میں افغان عوام اور حکومت کے ساتھ ہیں، دہشتگردی کے وحشیانہ اور بدترین واقعے پر سخت افسوس ہے،ہمارے دل دہشت گردی کاشکار ہونیوالے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں،مشکل کی گھڑی میں افغان حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،نوازشریف :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:32:59

شہباز شریف کاترک صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون ،ریفرنڈم میں کامیابی پر مبارکباد دی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:32:56

قمرزمان کائرہ کے کزن مشتاق چودھری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:32:53

وزیراعظم کے عہدے پر رہتے ہوئے سرکاری ملازم نواز شریف سے تفتیش کیسے کر سکتے ہیں ،شاہ محمود قریشی نواز شریف تفتیش کے خاتمے تک عہدے سے استعفیٰ دیں،جے آئی ٹی کے سامنے عزیر بلوچ جیسے ملزم پیش ہوئے ہیں اب ملک کا سب سے طاقتور آدمی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہو گایہ تحریک انصاف کا جدوجہد کا نتیجہ ہے نواز شریف استعفیٰ دیں یا اسمبلیاں تحلیل کر کے الیکشن کرانے کا اعلان کریں، دادو میں پی ٹی آئی کے جلسے سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:30:22

آصف زرداری کو بھی اب بخشیں گے نہیں، اسلام آباد میں ملکی تاریخ کا بڑا جلسہ کرنے جا رہے ہیں: عمران خان کا اعلان:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:56:37

کراچی ، نواز شریف کی سند یافتہ چور کے طور پر شناخت ہو چکی ہی, سینیٹرسعید غنی سپریم کورٹ کے دو سینئر جج صاحبان نے انہیں بے ایمان اور کرپٹ قرار دیا ہے،رہنما پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:30:21

کراچی ، میرپورخاص ڈویژن میں صحت ، پینے کا صاف پانی ، سڑکوں کا انفرااسٹرکچر اورعمر کوٹ میں گیس کی فراہمی ترجیحات میں ہے،سیدمرا د علی شاہ تھرپارکر میں سندھ حکومت نے اہم ترقیاتی کاموں پر توجہ مرکوز کر رکھی ہے، وزیراعلی سندھ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:30:15

ایوارڈ ز دینے کا مقصدبا صلاحیت افراد کی انفرادی کارکردگی کا اعتراف ہے ،بلا شبہ پاکستان میں با صلاحیت افراد کی کوئی کمی نہیں ہے،گورنر سندھ محمد زبیر :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:30:11

بلاول بھٹو کا پارٹی کی سینئر رہنما لطیف مغل مرحوم کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:30:08

چوہدری نثار اور عابد شیر علی جیسے لوگ ہی درحقیقت جمہوریت کے دشمن کہلائے جانے کے مستحق ہیں، سہیل انور سیال :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:27:44

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے لیاری چاکیواڑہ میں مبینہ کریکر حملے کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:27:30

پاک سر زمین پارٹی نے پریس کلب کے باہر کارکنان کا اجلاس طلب کر لیا حکمران غفلت کی نیند سوتے رہے تو عوام کے مسائل ملین مارچ کے ذریعے حل کروائیں گے،مصطفی کمال پاک سر زمین پارٹی عوام کی ترجمانی کرتے ہوئے اپنے 16 نکات پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گی،چیئرمین پاک سرزمین پارٹی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:27:28

آفشور کمپنیوں کے حصہ دار وںکیخلا ف بلا امتیاز کاروائی سے قوم کو آگاہ کیاجائے،اعلیٰ عدالتوں کے فیصلوں کا اخترام کرکے ہی احتسابی عمل کو شفاف بنایا جاسکتا ہے ، عمران خان آئندہ الیکشن میں ناکا می کے خوف ملک و قوم میں انتشار پھیلانے کی کوشش کریگا،عمران خان ،نواز شریف کی لڑائی محض تخت اسلام آباد کی حد تک سابق وزیر اعلیٰ اور اے این پی کے صوبائی صدر امیر حیدر خان ہوتی کی مختلف وفود سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:14:55

خوف ودہشت کا مقابلہ کتاب سے ہی کیا جا سکتا ہے،کتاب آزادی کا پیغام دیتی ہے،پاکستان کی ترقی ،کرپشن ودہشت گردی کے خاتمے کیلئے کتاب سے مضبوط تعلق قائم کرنا ہوگا،اگر ہماری حکومت جھوٹ بولنا چھوڑ دے تو پاکستان خوشحال، کرپشن فری، ترقیافتہ ملک بن سکتا ہے، عابد شیر علی کو اللہ ہدایت نصیب فرمائے ، نکاح سنت رسولؐ ہے، نکاح کے بغیر زندگی گزارنا مناسب نہیں، امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق، چائینہ فرینڈ شپ سینٹر میں نیشنل میںقومی کتاب میلہ کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:12:31

پی ٹی آئی سپریم کورٹ کے فیصلے پر ہیجان کا شکار ہے ، وزیراعظم مرد آہن ،مشکل حالات سے نبردآزما ہوتے رہے ہیں ، تحریک انصاف اپنا موازنہ مسلم لیگ (ن) سے کرنا چھوڑ دے ، آئندہ انتخابات 2018میں ہی ہوں گے وزیرمملکت اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:12:28

انتخابات 2018 ء میں ہی ہوں گے ، وزیراعظم مرد آہن ہیں، مریم اورنگزیب مشکل حالات سے نبرد آزما ہوتے آئے ہیں، پی ٹی آئی نے فرسودہ اور بے بنیاد الزامات پر پانامہ کیس لڑا، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی ہیجان میں میں مبتلا ہے، وزیر مملکت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 23:07:51

میں سو دفعہ بھی مر کر زندہ ہو جاوں پر آصف زرداری جیسا تجربے کار سیاستدان نہ بن سکتا ہوں نہ بننا چاہتا ہوں:عمران خان:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:15:30

پاک فوج کے افسر کی دلیری اور حاضر دماغی نے چترال میں توہین رسالت کے معاملے پر علاقے کو فسادات کی نظر ہونے سے بچا لیا:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:09:19

ضلع تھر پارکر میرے لئے اہمیت کا حامل ہے ،تھر میں 13 مختلف محکموں کی 76 اسکیمیں جاری ہیں،وزیراعلی سندھ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:59:00

سندھ حکومت کی ترقیاتی کاموں میں تھر کی ترقی اورعمر کوٹ میں گیس کی فراہمی وغیرہ ترجیحاتی بنیادوں میں شامل ہے،وزیراعلی سندھ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:58:58

پاکستان کی افغانستان میں فوجی اڈے پر دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت ، قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:58:52

آرمی چیف کی مزار شریف میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت، قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس دہشت گرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیں، انہیں شکست فاش دینگے ، جنرل قمر جاوید باجوہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:58:45

وزیراعظم نے لاہور میں کھلاڑیوں کی کی گرفتاری کا نوٹس لے لیا، فوری رہائی کا حکم :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:58:43

ڈان لیکس کا معاملہ، وزیراعظم کے خصوصی مشیر طارق فاطمی ملک چھوڑ گئے:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:54:07

میری جان کو خطرہ ہے، گزشتہ شب 2 مشکوک گاڑیاں گھر کے باہر کھڑی رہیں: ڈاکٹر شاہد مسعود:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:25:50

سعد رفیق کے تقریب سے خطاب کے دوران طلباء کے ’’گو نواز گو‘‘ کے نعرے ‘ 4 طلباء کی حراست کے تھوڑی دیر بعد رہائی وزیراعظم نوازشریف کے نوٹس کے بعد طلباء کی رہائی عمل میں آئی ریلوے پولیس نے کسی طالب علم کو گرفتار نہیں کیا ، ترجمان کا موقف :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:54:07

کراچی ، بلدیہ عظمیٰ کراچی کے محکمہ جاتی سربراہان اور افسران کی غفلت اور لاپرواہی کی سزا شہریوں کو نہیں دی جاسکتی، وسیم اختر جو افسر نیک نیتی، محنت اور تندہی سے کام نہیں کرے گا وہ خود اپنا عہدہ چھوڑ دے بصورت دیگر انہیں ہم خود فارغ کردیں گے،میئر کراچی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:40:17

لاہور، سعد رفیق کی موجودگی میں طلباء کے ’’ گو نواز گو ‘‘ کے نعرے ،پولیس کا دھاوا طلباء گرفتار وزیراعظم نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ، فوری رہائی کا حکم سالانہ گیمز کی تقریب میں کراچی سمیت مختلف شہروں سے طلبا آئے ہوئے تھے جس دوران اسکول کے بچوں نے گو نواز گو کا نعرہ لگایا لیکن پولیس نے بے گناہ 4 ساتھیوں کو حراست میں لیا، طالبعلم دو لڑکوں کو لڑکیوں سے چھیڑ خانی پر حراست میں لیا ، معافی مانگنے پر چھوڑ دیا گیا ہے، ڈائریکٹر جنرل ریلوے کا موقف :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:40:08

رینجرز اختیارات کو خوامخواہ کاایشو بنادیاگیا،اس دفعہ اختیارات سے قبل کابینہ کا اجلاس ضروری تھا، سید ناصر شاہ پنجاب حکومت کے رینجرز کو دیئے گئے اختیارات میں انہیں سی ٹی ڈی سے منسلک کیا گیا ،سندھ حکومت نے اس کے مقابلے میں رینجرز کو تمام پرانے اختیارات دیئے ہیں، میڈیا سے بات چیت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:35:16

این بی ایف کے قومی کتاب میلے میں اردو کتاب خوانی سیشن ، صدارت افتخار عارف نے کی سید گلزار حسنین ، لیلیٰ زبیری ، ڈاکٹر صلاح الدین درویش، ڈاکٹر سلیم سہیل، شکور رافع، آصف بھلی ، ڈاکٹر سعدیہ طاہراور دیگر نے کتاب خوانی کی صدرِ تقریب سمیت جلیل عالی، اختر عثمان ، مبین مرزا، حسن عباس رضا، نورین طلعت عروبہ و دیگر نے شاعری کے خوبصورت نمونے پیش کیے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:35:16

تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کا اسد عمر کی زیر صدارت اجلاس 28 اپریل کو اسلام آباد میں جلسہ عام کی تیاریوں کے حوالے سے مختلف امور پر تبادلہ خیال جلسے میں لاکھوں لوگوں کی شمولیت کے امکان کے پیش نظر سائنسی بنیادوں پر انتظامات کرنے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:35:16

کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملہ:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:14:15

فیصل آباد میں عابد شیر علی کی ریلی میں شدید ہنگامہ آرائی کارکنوں کا ایک دوسرے پر بدترین تشدد، عابد شیر علی کو ٹرک سے چھلانگ لگانا پڑ گئی:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:58:06

رینجرز کو سندھ میں خصوصی اختیارات دینے کے بعد ہیلپ لائن بھی بحال کر دی گئی:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:47:23

آسمانی بجلی گرنےسے3افرادجاں بحق جبکہ 2افرادجھلس گئے،زخمی ہسپتال منتقل:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:42:01

عوام نے ایک اور موقع دیا تو ریلوے اس سے دو گنا رفتار پر چلے گی ‘ خواجہ سعد رفیق سیاسی کارکن ہوں اس لئے سیاست کرتا ہوں ،ریلوے کو ترقی کی راہ پر آگے لے جانے میں کبھی کوئی سمجھوتہ نہیں کیا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 22:26:35

وزیراعظم اور ان کے درباریوں کاجے آئی ٹی رپورٹ کے بعداحتساب ضرور ہوگا ‘سید صمصام علی بخاری وزیراعظم اور ان کی فیملی کا مستقبل تاریک دیکھ رہے ہیں،کرپٹ ٹولے کے احتساب تک ملکی معیشت کا بہتر ہوناناممکن ہے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:28:08

کاشتکاروں سے گندم کا ایک ایک دانہ خریدیں گے،ہر ممکن سہولت کو یقینی بنایا جائیگا ‘ ملک احمد یار ہنجرا خریداری مہم میں کسی بددیانتی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ،حکومت پنجاب کی اس ضمن میں زیرو ٹالرینس پالیسی ہے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:27:55

ہماری قیادت اورحکومت جھوٹ بولنا چھوڑ دے تو پاکستان خوشحال، کرپشن فری، روشن اور ترقیافتہ ملک بن سکتا ہے‘ سینیٹر سراج الحق عابد شیر علی کو اللہ ہدایت نصیب فرمائے ، پاکستان کی ترقی ،کرپشن ودہشت گردی کے خاتمے کیلئے کتاب سے مضبوط تعلق قائم کرنا ہوگا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:20:59

خواجہ سعد رفیق نے شیخ رشید کو ’’ ماسی مصیبتے ‘‘ قرار دیدیا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:20:57

وزیر اعظم اخلاقی طور پر نااہل ہو چکے وہ خود کو اقتدار سے الگ کر لیں, پوری قوم ان کو مستعفی دیکھنا چاہتی ہی, سعدیہ سہیل رانا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:10:09

نواز شریف وزارات عظمیٰ کے منصب پر رہنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں ،ثروت اعجاز قادری اخلاقی طور پر وزیراعظم مستعفی ہوکر کمیشن کے سامنے پیش ہوں اس سے قانون کی بالادستی کو فوقیت ملے گی کمیشن کو بااختیار بناکر ہی شفاف تحقیقاتی عمل کو یقینی بنایا جاسکتاہے : سربراہ پاکستان سنی تحریک :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:10:00

نواز شریف سوائے روٹیاں توڑنے اور پائے کھانے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ،عوام آصف زرداری کے ساتھ ہیں، مہرین انو ر راجہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 21:09:52

جہاں انصاف ختم ہوجائے وہ معاشر ے تباہ ہوجاتے ہیں : چوہدری محمدسرور ہمارا مشن ملک میں آئین وقانون کی حکمرانی ہے ‘ملک میں ظلم ‘ناانصافی کا خاتمہ کرکے امیر اور غر یب کیلئے ایک جیسا انصاف ہونا چاہیے ورنہ معاشر ے میں بگاڑ پیدا ہوگا ، اجتما ع سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:46:34

آرمی چیف کی افغانستان میں پر دہشت گرد حملے کی شدید الفاط میں مذمت دہشت گرد پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ دشمن ،مشکل گھڑی میں افغان قوم کے ساتھ کھڑے ہیں،جنرل قمر جاوید باجوہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:46:30

سول سوسائٹی اور صحافی تنظیموں کا خواتین کیلئے تعلیم، صحت اور دیگر سہولیات سمیت مختلف شعباجات میں نمائندگی دینے کا مطالبہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:42:41

پانامہ کیس نے شریف خاندان کا مستقبل تاریک کر دیا ، نواز شریف اور (ن) لیگ کی انا اور ضد جمہوریت کے لیے خطرناک ہے ، اعجاز چوہدری :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:42:26

ملک میں ہونیوالی لوڈشیڈنگ مس مینجمنٹ کی وجہ ہے، حمزہ شہباز :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:42:22

برہم ہوں بجلیاں کہ ہوائیں خلاف ہوں…کچھ بھی ہو اہتمام چراغاں کریں گے ہم، شہبازشریف کا ٹویٹ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:39:43

وزیراعلیٰ پنجاب سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چینی صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لو شنشے کی ملاقات شہبازشریف پنجاب کی تعمیر و ترقی کے معمار ہیں ، انہوں نے عملی طو رپر کام کرکے دکھایاہی: رکن سنٹرل کمیٹی کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ صوبہ پنجاب کی تیز رفتار ترقی میں وزیر اعلیٰ شہباز شریف کانمایاں کردار ہے، پنجاب میں تیزی سے منصوبے مکمل کئے گئے ہیں بلاشبہ شہباز شریف ایک پرعزم اور وژنری لیڈر ہیں،انکی غیرمعمولی صلاحیتوں کو پاکستان کے علاوہ چین میں بھی سراہا جاتا ہے جیانگ ژی اور پنجاب میں تعلقات بڑھانے کیلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی با صلاحیت قیادت پاکستان کے پاس موجود ہی: لو شنشے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:39:39

سی پیک کو ہر قیمت پر کامیاب بنائینگے، اندرونی و بیرونی دشمن اپنی زبانوں کو لگام دیں اور منہ بند رکھیں،شہباز شریف سی پیک پر تیز رفتاری سے عملدرآمد پر اندرونی و بیرونی مخالفین خوف زدہ ہیں اور حسد کی آگ میں جل رہے ہیں چین نے پاکستان کو متعدد منصوبوں کے بڑے تحفے دیئے،سی پیک بھی چینی حکومت کا پاکستان کیلئے عظیم تحفہ ہے،:وزیراعلیٰ کا پنجاب جیانگ ژی بزنس فورم 2017 سے خطاب دونوں صوبو ںکے مابین زراعت، صنعت، توانائی اور دیگر شعبوں میں اشتراک کار کے وسیع امکانات موجود ہیں:لوشنشے پاکستان کا پہلا دورہ ہے،جہاں بھی گیا بے پناہ محبت اور پیار ملا، پنجاب کے عوام کی مہمان نوازی، فراخدلی اور خلوص کو فراموش نہیں کرسکتا پنجاب میں منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل کے حوالے سے ’’پنجاب سپیڈ ‘‘کا ذکر ہر جگہ ہورہاہی: ممبر سنٹرل کمیٹی کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ پنجاب اور چینی صوبے جیانگ ژی کے مابین معاشی تعاون کا معاہدہ، دونوں صوبوں کے بزنس مینوں کے مابین بھی تعاون کے معاہدے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:39:37

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے لاہور روٹس پر ڈیوٹی دینے والے افسران و اہلکاروں کیلئے ایک ماہ کی تنخواہ بونس دینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:33:13

ہمارے ملک کا وزیر اعظم جھوٹا اور مکار ثابت ہوچکا ہے، جو آج بڑے بڑے دعوے کر رہے ہیں پیپلز پارٹی کے سندھ کے صدر نثار کھوڑوکی بات چیت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:19:35

ایوارڈ ز دینے کا مقصدبا صلاحیت افراد کی انفرادی کارکردگی کا اعتراف کرنا ہے ،بلا شبہ پاکستان میں با صلاحیت افراد کی کوئی کمی نہیں ہے، یہ افراد اپنی زبردست کارکردگی سے نہ صرف اپنا نام بنارہے ہیں، بلکہ بزنس لیڈر شپ کے ذریعہ بیرون ملک پاکستان کا سوفٹ امیج بھی اجاگر کررہے ہیں گورنر سندھ محمد زبیر عمر کا مارکیٹنگ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے سالانہ استقبالیہ اور ایوارڈ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:19:31

لاہور میں کھیلوں کی تقریب کے دوران گرفتار کیے جانے والے طالب علموں کو وزیراعظم نے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:54:33

لاہور میں منعقدہ تقریب کے دورانوزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی آمد پر "گو نواز گو" کے نعرے لگانے والے 5 طالب علم گرفتار کر لیے گئے:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:45:34

ْآرمی چیف کی مزار شریف دہشتگرد حملے کی شدید مذمت ، قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار دہشت گرد ہمارے مشترکہ دشمن ہیںانھیں شکست دیں گے،جنرل قمر جاوید باجوہ آرمی چیف کا دہشتگرد حملے پر افغان سیکورٹی فورسز اور برادر افغان قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی ،آئی ایس پی آر :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:13:32

خوشحالی کیلئے قدرتی سرمائے کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے، گرین پاکستان پروگرام کے تحت پاکستان میں یوم ارض منانے کے بنیادی اہداف کو تیزی سے حاصل کرنے میں آسانی ہوگی وزیراعظم محمد نواز شریف کا یوم ارض کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 20:07:07

نواز شریف سوائے روٹیاں توڑنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے ، عوام آصف زرداری کیساتھ ہیں ‘پیپلز پارٹی پنجاب سے (ن) لیگ کی سیاست کا بوریا بستر گول کر دیگی سابق وزیر مملکت انصاف و پارلیمانی امور مہرین انو ر راجہ کا بیان :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:59:55

افغان:امریکی نان نیوکلیئربم حملے میں13بھارتی شہریوں کی ہلاکت کاانکشاف ہلاک بھارتی شہری پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث تھے،ہلاک ہونیوالوں میں چندکاتعلق بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘سے تھا،بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘کے ہلاک ہونیوالے اہلکارافغان خفیہ ادارے’ این ڈی ایس ‘کے ساتھ ملکرکام کررہے تھے۔میڈیارپورٹس:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:20:26

وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود پختون قوم کسم پرسی کی زندگی گزار رہی ہے، سکندر شیرپائو پختونوں کو تین حصوں میں تقسیم کر کے ان کے ساتھ اقلیتوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، سینئر وزیر خیبر پختونخوا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:51:03

کامیاب لوگ حالات کے آگے ہتھیار نہیں ڈالتے‘ناکام لوگ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں ‘ احسن اقبال آج کے بچے کل کے معمار ‘ اساتذہ ایسے ذہن تیار کریں جو مستقبل میں ملک و قوم کی ترقی میںاپنا کردار ادا کر سکیں‘ دور جدید میں وہی کامیاب ہو گا جو اپنی بہترین علمی صلاحیتوں کوبروئے کار لائیگا‘والدین نئی نسل کو جدید علوم سے ہم آہنگ کریں وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی کا تقریب تقسیم انعامات سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:39:00

کتاب ہی انتہاپسندی اوردہشتگردی کے خلاف ہمارا قومی بیانیہ ہے، کتاب وادب کا فروغ اور ادبی سرگرمیوں کی سرپرستی ریاست کی ذمہ داری ہے ،صوبائی دارالحکومتوں میں بھی کتاب میلے منعقد ہونے چاہئیں،صوبائی حکومتیں اس سلسلے میں اپنی ذمہ داریاں ادا کریں گورنر پنجاب ملک رفیق رجوانہ کا کتاب میلے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:38:56

ارے میں تو اسے جانتا ہوں ،کتاب میلہ میں معصوم بچے کی سراج الحق کو زور سے آواز امیر جماعت اسلامی کا بچے کو پیار ، کتابوں کا تحفہ سینیٹر سراج الحق کا کتاب میلے میں مختلف سٹالز کا دورہ کیا،بعض پبلشرز نے ان سے افتتاح بھی کرایا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:38:53

سیاست اور قیادت کا اصل مسئلہ جھوٹ ہے،خوف، دہشت گردی اورانتہا پسندی کا مقابلہ کتاب اور ادب کے فروغ کے ذریعے سے کیا جاسکتا ہے، قوم کی ترقی کا راز کتاب سے محبت میں ہے، ملوکیت، بادشاہت اور ڈکٹیٹر شپ کو کتاب پسند نہیں ہوتی، قیادت، حکومت اورسیاستدان جھوٹ بولنا چھوڑ دیں تو پاکستان خوشحال، کرپشن فری، روشن اور ترقی یافتہ ملک بن سکتا ہے،اللہ تعالیٰ عابد شیر علی کو ہدایت نصیب فرمائے، نکاح سنت رسولؐ ؐ ہے، نکاح کے بغیر زندگی گزارنا مناسب نہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی قومی کتاب میلے کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:38:52

سرکاری اور غیرسرکاری تنظیمیں قدرتی سانحات میں معذور ہونے والے لوگوں کی مشکلات دور کرنے میں مدد دیں خاتون اول محمودہ ممنون حسین کازلزلہ سانحہ 2005ء کے زخمیوں کے علاج کیلئے قائم مفت طبی کیمپ کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:38:50

آرمی چیف کی افغانستان میں مزارشریف پردہشتگردحملے کی شدیدمذمت حملےمیں قیمتی جانوں کے ضیاع پراظہارافسوس،دہشتگردہمارےمشترکہ دشمن ہیں انہیں شکست دیںگے۔آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:05:41

جے آئی ٹی میں مجرم ثابت ہونے کے بعد مٹھائی کھانے والوں کو ڈوب مرنا چاہئے، مولا بخش چانڈیو پی پی نے کوئی این آر او چھپ کر رات کی تاریکی میں نہیں کیا اور نہ ہی ملک کو چھوڑ کر بھاگے، سیکرٹری اطلاعات پیپلز پارٹی نوازشریف کو اپنے وزیر نے عزیر بلوچ اور ذوالفقار مرزا کے ساتھ ملا دیا اور آپ کی وقعت دکھا دی’’ٹھاکر تم تو گئے، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:33:56

کاروکاری واقعہ میں لڑکی قتل،آئی جی سندھ نے نوٹس لے لیا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:33:48

کاشتکارپیاز کی فصل کی برداشت میں احتیاط سے کام لیں، ترجمان محکمہ زراعت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:18:15

عمران مٹھائی بھی کھاتے ہیں اور جے آئی ٹی کو تسلیم نہیں کرتے ،کیا یہ کھلاتضاد نہیں،آصف کرمانی ترچھی ٹوپی والا کھوٹا سکہ بھی تحریک انصاف اور پیپلزپارٹی کی زبان بول کر وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگ رہا ہے،معاون خصوصی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:11:03

اقوام عالم کو انتہاپسندی اور دہشت گردی جسے مسائل درپیش ہیں،صدر مملکت ہمیں انتہاپسندی سمیت دہشت گردی کے رحجانات اور معاشروں پر ان کے منفی اثرات کا سدباب کرنے کے لئے سخت محنت علوم و فنون اور باہمی روابط قائم رکھ کر ان کا فروغ انتہائی ضروری ہے ،ممنون حسین کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:11:01

مقتول مشال خان کی سالگرہ سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 19:07:00

ملک میں دہشتگردوں اورانتہاپسندوں کیخلاف آپریشن ردالفسادکامیابی سےجاری ایف سی اورحساس اداروں کی ماگٹ اورپنجگورمیں کاروائی کی،ماگٹ میں دہشتگردوں کے3کیمپ مسمار،بھاری تعدادمیں اسلحہ برآمد،کالعدم تنظیم سےتعلق کےشبہ میں 30افرادگرفتارکرلیےگئے۔آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:48:49

وزیر اعلیٰ کا ڈی جی اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب جاوید اقبال بخاری کی صاحبزادی کے انتقال پراظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:47:53

وزیراعلیٰ پنجاب سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن لو شنشے کی ملاقات ، مختلف امور پر تبادلہ خیال شہبازشریف پنجاب کی تعمیر و ترقی کے معمار ہیں ، انہوں نے عملی طو رپر کام کرکے دکھایاہے، صوبے میں تیزی سے منصوبے مکمل کئے گئے ہیں ،شہباز شریف کی غیرمعمولی صلاحیتوں کو پاکستان کے علاوہ چین میں بھی سراہا جاتا ہے چینی صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لو شنشے کی گفتگو جیانگ ژی اور پنجاب میں تعلقات بڑھانے کیلئے وزیراعلیٰ شہباز شریف کی با صلاحیت قیادت پاکستان کے پاس موجود ہی: :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:47:48

سندھ کابینہ نےرینجرزکو90روزکیلئےپولیس کےاختیارات دینےکی منظوری دیدی اختیارات کےتحت سندھ رینجرز90روزتک ملزم کوتحویل میں رکھ سکتی ہے،رینجرزکو16اپریل2017ء سےخصوصی اختیارات دیےگئے۔ترجمان وزیراعلیٰ ہاؤس:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:25:06

جھوٹ تمام برائیوں کی ماں ہے،ہمارے لیڈروں نے جھوٹ چھوڑا تو پاکستان روشن ترقی یافتہ بن سکتا ہے،عابد شیرعلی نے جو بھی فرمایا اللہ انہیں ہدایت عطا فرمائے،،نکاح سنت رسولؐ ہے،بغیر نکاح کے زندگی گزارنا مناسب نہیں امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:26:53

عمران خان کا سپیکر قومی اسمبلی کے ساتھ بیٹھنے سے انکار، قومی سلامتی پارلیمانی کمیٹی کا رکن بننے سے معذرت کر لی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:26:51

قدرتی ذخائر کا تحفظ ہماری ذمہ داری ہے،ہر شہری اپنا فرض نبھائے تو ہی خاطر خواہ تبدیلی لائی جاسکتی ہے،گرین پاکستان پروگرام یوم ارض کے اہم اہداف کے حصول میں معاون ہوگا،صوبائی و علاقائی حکومتوں کے ساتھ مل کر قدرتی وسائل کا تحفظ کریں گے، وزیراعظم نوازشریف کا عالمی یوم ارض کے موقع پر پیغام :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:26:49

بلاول بھٹو زرداری کی لطیف مغل کے اہل خانہ سے گھر جاکر تعزیت لطیف مغل پارٹی کارکنوں کے لیے رول ماڈل کی حیثیت رکھتے تھے ،چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:21:58

شرم کی بات ہےکہ ایٹمی ملک کےوزیراعظم جےآئی ٹی میں پیش ہوںگے،مولابخش چانڈیو آصف زرداری نےپنجاب میں تہلکہ مچایا ہواہے،پپویارشیخ رشید تنگ نہ کر،چودھری نثار نے پہلے فیصلہ پڑھا نہیں پھر پڑھا تو بولے او ہواوہو۔سیکرٹری اطلاعات پی پی کی پریس کانفرنس:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:05:43

پاکستان میں با صلاحیت افراد کی کمی نہیں ، گورنر سندھ ایوارڈ کا مقصد با صلاحیت افراد کی کارکردگی کا اعتراف ہے ، مارکیٹنگ ایسوسی ایشن کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:12:24

پنجاب 68ہزار صنعتی یونٹس کے ساتھ ملک کے کل جی ڈی پی میں 60فیصد کا شراکت دار ہے‘ عائشہ غوث پاشا تنہا پنجاب کا گروس ڈومیسٹیک پروڈکٹ ریٹ 150ملین ڈالر ہے جو سری لنکا، ہنگری ، یوکرائن اور موروکو جیسے کئی ممالک سے زیادہ ہے 18ء سے اب تک یو ایس ایڈ کی جانب سے پبلک پرائیویٹ سیکٹر میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر 17.5بلین کا اضافہ پنجاب کا ایک اور اعزاز ہے چینی صوبے جیانگ ڈی اور پنجاب کے مابین مفاہمت کی چار یاداشتوں پر دستخط ،سرمایہ کاری کے لیے فریم ورک کی تیاری پر مشاورت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:12:19

جہاں انصاف ختم ہوجائے وہ معاشر ے تباہ ہوجاتے ہیں ‘ چوہدری محمدسرور ْپی ٹی آئی نے قوم کو سیاسی شعور دیا ،ملک میں تبدیلی کو دنیا کی کوئی نہیں روک سکتی ‘خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:09:22

پانامہ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان نے خوشی خوشی مٹھائی کھائی لیکن اگلے روز فیصلہ ماننے سے انکار کر دیا ‘ حمزہ شہباز شریف جے آئی ٹی بنے گی اس میں پیش ہوکر صفائی پیش کرینگے،عدالت عظمیٰ کا جو بھی فیصلہ آئے گا اسے بھی قبول کرینگے‘ میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:09:20

ناکام لوگ اپنی ناکامیوں کا الزام دوسروں پر ڈال دیتے ہیں ،کامیاب لوگ حالات کے آگے ہتھیار نہیں ڈالتے‘ احسن اقبال آج کے بچے کل کے معمار ہیں‘ اساتذہ ایسے ذہن تیار کریں جو مستقبل میں ملک و قوم کی ترقی میںاپنا کردار ادا کر سکیں‘ اس جدید دور میں وہی کامیاب ہو گا جو اپنی بہترین علمی صلاحیتوں کوبروئے کار لائے گا‘والدین نئی نسل کو جدید علوم سے ہم آہنگ کریں‘وفاقی وزیرپروفیسر احسن اقبال کا نجی سکول کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:09:18

جے آئی ٹی سے بھرپور تعاون ،تمام سوالات کے ثبوت فراہم کئے جائینگے‘ خواجہ محمد آصف مسلم لیگ(ن) پی ٹی آئی ،پیپلز پارٹی کی سیاست سے ہرگز پریشان نہیں ‘ وفاقی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:09:17

چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تکمیل سے بلوچستان اور ملک کی تقدیر بدل جائیگی ، ،سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق خان :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 18:09:16

سی پیک کوکامیاب بنائینگے،اندرونی وبیرونی دشمن اپنی زبانوں کولگام دیں،شہبازشریف سی پیک پر تیزرفتاری سےعملدرآمد پراندرونی وبیرونی مخالفین خوف زدہ ہیں اورحسد کی آگ میں جل رہے ہیں،سی پیک چینی حکومت کا پاکستان کیلئے عظیم تحفہ ہے،ترقی کے مخالفین نےسی پیک کوبلاجوازتنقید کا نشانہ بنایا،وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کا پنجاب،جیانگ ژی بزنس فورم 2017 سے خطاب:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:18:17

ْنوازشریف نے گالی گلوچ بریگیڈ کو نہ روکاتو ہم بھی ’’چھانگا مانگا ‘‘ لگا دینگے ،پیپلزپارٹی پیپلزپارٹی بھی شریف کے خاندان کے تمام کرتوت عوام کے سامنے لائے گی،نوازشریف کو سپریم کورٹ نے جھوٹ اور کرپشن کی سند دی وہ اس لعنت سے چھٹکارہ نہیں پا سکتا قمرزمان کائرہ اور سینیٹر سعید غنی کا عابد شیر علی کے بیان پر رد عمل :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:46:52

سرکاری اور غیرسرکاری تنظیمیں زلزلے سے معذور ہونے والوں کی مشکلات دور کرنے اور ان کیلئے روزگار کے مواقع تلاش کرنے میں مدد دیں،خاتون اول محمودہ ممنون حسین خاتون اول کازلزلہ سانحہ 2005ء کے زخمیوں کے علاج کیلئے اسلام آباد میں قائم کردہ مفت طبی کیمپ کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:10:39

عراقی فوج نے مغربی موصل کے ایک اور ضلع کا قبضہ چھڑا لیا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:10:31

پپو یار تنگ نہ کر، آپ کو عدالت نے چور کہہ دیا ہے اب جائو، مولابخش چانڈیو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:08:52

سابق وزیراعلیٰ لیاقت جتوئی نے پی ٹی آئی میں شمولیت کافیصلہ کرلیا:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:10:41

پی آئی اے کے قائم مقام چیف ایگزیکٹو آفیسربرنڈ ہلڈن برانڈ کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:07:18

انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے سیاسی، معاشی اور معاشرتی عوامل کا گہرا مطالعہ ناگزیر ہے اس مقصد کے لیے علمی اور تہذیبی سطح پر تحریک چلانے کی ضرورت ہے تاکہ قومی سطح پر علمی و ادبی ماحول کی ترویج کی جاسکے ‘ انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے قوم کے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا،,صدر ممنون حسین صدر مملکت کا اسلام آباد میں قومی کتاب میلے کا افتتاح کرنے کے بعد خصوصی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:05:04

سپریم کورٹ کے فیصلے سے ن لیگ کو شدید نفسیاتی صدمہ پہنچا ہے ،ْنعیم الحق :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:05:00

مشال قتل کیس ،ْپروفیسر ضیاء اللہ ہمدرد نے مجسٹریٹ کے سامنے بیان ریکارڈ کرادیا مشال خان کو ذاتی طور پر جانتا تھا ،ْمشال خان کبھی گستاخی کا مرتکب نہیں ہوا ،ْبیان :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:04:58

عابد شیر علی کو جواب دینے کیلئے رانا ثنااللہ ہی کافی ہیں ،ْن لیگ نے گالم گلوچ بریگیڈ بنا رکھا ہے ،ْقمرزمان کائرہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:01:11

عابدشیرعلی کو سنجیدہ نہیں لیتا ،سینیٹر سعید غنی ن)لیگ نے ملک کے تمام اداروں کو کرپٹ کر نے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،ْ عابد شیر علی کے بیان پر رد عمل :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 17:01:11

مالدیب کے وزیر خارجہ محمد عاصم 23سے 26 اپریل تک پاکستان کے دورے پر آئیں گے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:58:59

پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط دوستانہ تعلقات ہیں،ایازصادق دونوں ممالک کو دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف اتحاد اور ایک جہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے،جو لوگ اسلام کو دہشتگردی کیلئے استعمال کر رہے ہیں ان کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،پاکستان اور ایران کے درمیان معاشی تعلقات تسلی بخش نہیں ،دونوں ممالک کو معاشی تعلقات میں توسیع دینی چاہیے،پاکستان اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چیئرمین سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:58:57

سپریم کورٹ کا فیصلہ عوام کی فتح ہے،مسلم لیگ (ن) نے عدالتی فیصلے کا احترام کیا،جاوید عباسی مخالفین بھی اپنا احتساب کرائیں،مسلم لیگ (ن) کی سیاست پاکستان کی ترقی کیلئے ہے،مخالفین اپنی تلاشی کے وقت ملک سے باہر بھاگ جاتے ہیں، قائم مقام سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کا لورہ میں عوامی اجتماع سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:58:56

پاکستان کی افغان ملٹری بیس پر حملے کی شدید مذمت،حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کر تے،پاکستان عالمی برادری کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے،دفترخارجہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:58:55

انتہا پسندی سے نمٹنے کیلئے سیاسی، معاشی اور معاشرتی عوامل کا گہرا مطالعہ ناگزیر ہے،صدر ممنون حسین مقصد کے لیے علمی اور تہذیبی سطح پر تحریک چلانے کی ضرورت ہے تاکہ قومی سطح پر علمی و ادبی ماحول کی ترویج کی جاسکے، انتہا پسندی سے نمٹنے کے لیے قوم کے تمام طبقات کو مل کر کام کرنا ہوگا ، کتاب انسان کا ناتا تخریب سے توڑ کر تعمیر سے جوڑ دیتی ہے ،کتاب مایوسی کے اندھیروں کو امید کی روشنی میں بدل دیتی ہے، اس لیے پاکستانی قوم سمیت پوری عالم انسانیت کے لیے میرا پیغام یہ ہے کہ وہ بے یقینی سے ناتا توڑ کر کتاب سے رشتہ جوڑ لے تو یہ دنیا جنت کا نمونہ بن جائے گی، بچوں کا رشتہ کتابوں سے جوڑ کر مستقبل کو محفوظ بنایا جاسکتا ہے، اس مقصد کے لیے کی جانے والی کوششوں کی ہر سطح پر حمایت کی ضرورت ہے صدر مملکت ممنون حسین کا قومی کتاب میلے کا افتتاح،خصوصی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:58:55

پاناما کیس پرسپریم کورٹ کے فیصلے سے (ن) لیگ کو شدید نفسیاتی صدمہ پہنچا ہے‘ تحریک انصاف انشا اللہ 60 روز بعد سپریم کورٹ متفقہ طور پر نواز شریف پر بددیانتی اور خیانت کی مہرثبت کریگی‘ ترجمان نعیم الحق :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:03:56

عابد شیر علی کی بد کلامی ہی ان کی نوکری ہے ، ان جیسے لوگ سیاست پر بد نما داغ ہیں ‘ پیپلز پارٹی پنجاب (ن) لیگ اقتدارمیں گالم بلوچ ‘ مشکل میں پائوں پکر لیتی ہے، کیا میاں صاحب ہم سے ’’پرانے ‘‘ قصے سننا چاہتے ہیں‘ قمر زمان کائرہ، مصطفی نواز کھوکھر :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 15:16:25

کینیڈا اوربرطانوی حکومت نے شہریوں کو اسلام آباد ایئر پورٹ کا غیر ضروری سفر کرنے سے روک دیا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 15:16:09

پاکستان اور بھارت کے درمیان اختلافات کے حل کیلئے ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کو پاکستان خوش آمدید کہے گا ،ْ اسحاق ڈار :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:05:31

عزیر بلوچ کی طرح سب بڑے دہشتگرد آصف زر داری کا ٹرائل بھی فوجی عدالت میں ہونا چاہیے ،ْعابد شیر علی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:04:40

جواب وزیراعظم کو دینا ہے ،ْتکلیف پی ٹی آئی اور اپوزیشن کو ہورہی ہے ،ْ مریم اورنگزیب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 16:04:20

مشعال خان کے قتل سے پہلے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 14:51:26

عمران خان پانامہ کا میچ ہار چکے ‘ اب کم از کم سپورٹس مین سپرٹ کا ہی مظاہرہ کریں، معاون خصوصی وزیراعظم برائے سیاسی امور ڈاکٹر آصف کرمانی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 15:07:57

لاہور ہائی کورٹ بینچ کے قیام کیلئے فیصل آباد کے وکلاء کی ہڑتال :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 14:42:52

پی ٹی آئی کا وزیر اعظم نواز شریف کے اشتہاری مہم کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 14:35:09

سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا منصفانہ فیصلہ دے کر دھرنا پارٹیوں کا خواب چکناچور کر دیا‘اقبال حسن :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 14:41:39

وزیراعظم محمدنوازشریف اعلیٰ عدالتوں سے سروخرو ہوئے ہیں،محمد ابراھیم ثنائی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 14:41:38

صحافی معاشرے سے ظلم اور نا انصافی کے خاتمے کیلئے مثبت کردار ادا کریں‘محمدشفیق :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 14:41:36

لاہور : یو سی چئیر مین کی اہلیہ گولی لگنے سے پُر اسرار طور پر ہلاک :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:42:28

افغان فوجی اڈے پر طالبان کا حملہ، ہلاک فوجیوں کی تعداد بڑھ کر 140 ہو گئی،ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ طالبان جنگجو فوجی وردی پہن کر اڈے میں داخل ہوئے ، حملہ آوروں نے اڈے میں واقع مسجد اور کنٹین میں فوجیوں کو نشانہ بنایا، کئی گھنٹوں تک جاری رہنے والی لڑائی میں 10 طالبان جنگجو بھی مارے گئے،فوجی ترجمان افغان فوجی اڈے پر ہمارے خود کش بمباروں نے کارروائی کی ،طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس ہے ،پاکستا ن ہرقسم کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:54:49

مسلم لیگ (ن) نے گالی گلوچ بریگیڈ قائم کر رکھا ہے،قمرزمان کائرہ:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:54:43

زرداری سب سے بڑا دہشتگرد ہے،اس کاٹرائل ملٹری کورٹ میں ہونا چاہیے، عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:54:38

حیران ہیں کہ کرپشن کے خلاف علم پیپلز پارٹی نے اٹھا رکھا ہے، مریم اورنگزیب:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:54:34

ملزم نے عمیر شہاب کے قتل کے لیے رسی اور دستانے پہلے سے خرید رکھے تھے۔ ذرائع ایس پی کلفٹن نے عمیر شہاب کے اہل خانہ پر قاتلانہ حملے کی تردید کر دی:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:35:54

پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے منایا گیا :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:49:27

پانامہ کے فیصلے سے کچھ دیر قبل ایک جج نے اپنا فیصلہ بد لیا تھا ۔ ہارون الرشید:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:27:08

ہفتہ اور اتوار کو بھی حج درخواستیں وصول کی جائیں،سٹیٹ بینک آف پاکستان کی بینکوں کو ہدایت :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:22:21

پی پی کی اہم خاتون رہنماء بھی ماڈل بن گئیں :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 13:17:23

تحریک انصاف نیب کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں پرسوں ریفرنس دائر کرے گی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:43:46

تحریک انصاف کا 28اپریل کو پریڈ گرائونڈ شکر پڑیاں میں جلسہ کرنے کا اعلان عمران خان جلسہ گاہ میں پانامہ کیس فیصلے کی اردو کاپیاں کارکنان میں تقسیم کریں گے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:43:44

جے آئی ٹی میں پیش نوازشریف ہوں گے رو عمران خان رہے ہیں،مریم اورنگزیب قطری خط مسترد نہیں ہوا جے آئی ٹی کا حصہ بنا ہے ،آصف زرداری کا نوازشریف کو کرپٹ کہنا قیامت کی نشانی ہے ، پیپلزپارٹی کی کرپشن کا گند (ن) لیگ صاف کررہی ہے پی پی پی کراچی سے کچرا بھی اٹھا لے توبڑی کامیابی ہوگی،اعتزاز احسن کے قابل فخر قومی ادارے کیخلاف بیان کی سخت مذمت کرتے ہیں ،وزیر اطلاعات ونشریات کی گفتگو و خطاب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:43:41

کراچی ، پولیس گارڈ نے ڈی آئی جی پشاور کے جواں سالہ بیٹے کو قتل کردیا ، ملزم گرفتار :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:42:25

ملک بھر میں تیزی آندھی اور بارش نے تباہی مچا دی ،6افراد جاں بحق ،درجنوں زخمی کئی مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں،سائن بورڈز،درخت اور متعدد کھمبے گرگئے ،فیڈر ٹرپ ہونے سے متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے،کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں سوموار تک مزیدبارشیں ہونے کا امکان، گرمی کی شدت میں مزید کمی آئے گی ،محکمہ موسمیات :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:42:22

جے یو آئی کی مرکزی شواریٰ کا اجلاس 6 مئی کو پشاور میں طلب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:32:09

ڈان لیکس پر حکومت اور فوج کے معاملات طے ہو گئے ہیں۔ شیخ رشید کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:16:05

ون بیلٹ ، ون روڈ سربراہ کانفرنس مئی میں ہوگی،چینی وزیر خارجہ پاکستان،روس،سری لنکا ، میانمرسمیت متعدد ملکوں کے رہنما شریک ہوں گے :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 12:07:26

سپریم کورٹ کو آزادانہ فیصلہ کرنے کے لیے ماحول مہیا نہیں کیا گیا۔ سعد رفیق :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 11:37:02

ڈیرہ اسماعیل خان، بارش کے باعث چھت گرنے سے خاتون اور بچہ جاں بحق ، 7 افراد زخمی :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 11:33:21

راولپنڈی پولیس کا آپریشن ، 6 افراد زیر حراست، اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 11:33:19

سی پیک آنے والی نسلوں کے روشن مستقبل کی نوید ہے، مریم اورنگزیب :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 11:33:17

لاہور ہائیکورٹ بار نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے استعفے کا مطالبہ کر دیا:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 11:30:00

وزیر اعظم نواز شریف کو نا اہل کرنے کی سفارش کرنے والے ججز کے ساتھ کیا ہو گیا؟ سپریم کورٹ کے نئے بنچ میں اختلافی نوٹ لکھنے والے ججز شامل نہیں ہوں گے۔ نجی ٹی وی ذرائع:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 11:18:37

وزیر اعظم نواز شریف کو پانامہ کیس سے قبل ایک پیغام موصول ہوا۔ عارف حمید بھٹی:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 11:03:56

افغانستان میں طالبان کا فوجی چھاﺅنی پر حملہ 70سے زائدفوجی ہلاک‘سینکڑوں زخمی ہوگئے-تحریک طالبان نے حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی-کئی گھنٹوں کی لڑائی میں تمام حملہ آور مارے گئے-افغان حکام :

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 10:50:32

کراچی: ڈی آئی جی پشاور کا بیٹا گارڈ کے ہاتھوں قتل:

وقت اشاعت: 22/04/2017 - 08:20:09


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چینی صوبی جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لوشنشے کی قیادت میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب حکومت اور چینی صوبے جیانگ ژی کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے معادے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے، وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چینی صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لوشنشے بھی موجود ہیں۔


لاہور: وزیر اعلیٰ شہباز شریف اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چینی صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لوشنشے کی موجودگی میں پنجاب اور جیانگ ژی کے درمیان میں تعاون بڑھانے کے لیے معاہدے پر دستخط کیے جا رہے ہیں۔


اسلام آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پنجاب ہاؤس میں اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے صدر عارف چوہدری کی قیادت میں عہدیداران کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔


اسلام آباد: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نیشنل بک فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام منعقدہ کتاب میلے کے موقع پر سٹال پر کتابیں دیکھ رہے ہیں۔


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے رہنماء نوابزادہ ہمایوں جوگیزئی سردار روح اللہ خلجی اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: ڈیموکریٹک اسٹوڈنٹس فیڈریشن اور سول سوسائٹی کے زیر اہتمام مشال خان کے قتل کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔


کوئٹہ: مسجد روڈ پر لوگ ایک ریڑھی بان سے الیکٹرونک کا سامان خرید رہے ہیں۔


کوئٹہ: جناح روڈ پر ایک شخص ہاتھ سے بنے ہوئے جوتے فروخت کر رہا ہے۔


کوئٹہ: پاکستان پیرا میڈیکل اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے چیئرمین محمد طارق کدیزئی اور دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: سینئر صحافی خالد چوہدری کی والدہ کی برسی کے موقع پر اظہار بخاری دعا کرا رہے ہیں۔


راولپنڈی: لیاقت باغ چوک سے ایک بھکاری خطرناک انداز سے روڈ کراس کر رہا ہے۔


لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات پروفیسر احسن اقبال کے ساتھ آپا نثار فاطمہ گرلز ہائی سکولز لاہور میں تقسیم انعامات کی تقریب کے موقع پر پوزیشنل ہولڈر طلباء و طالبات کا گروپ فوٹو۔


لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف اور کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی سنٹرل کمیٹی کے رکن اور چینی صوبے جیانگ ژی کے پارٹی سیکرٹری لوشنشے ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔


لاہور: پنجاب یونیورسٹی انسٹی ٹیوٹ آف ایگریکلچر سائنسز کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر ممد سلیم حیدر بین الاقوامی سیمینار کے اختتام پر مہمان کو یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔


لاہور: عوامی رکشہ یونین کے مرکزی چیئرمین مجید غوری فیصل ٹاؤن میں پنجاب اسمبلی کے باہر 24اپریل کے دھرنے کے حوالے سے ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔


لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی او اصلاحات پروفیسر احسن اقبال آپا نثار فاطمہ گرلز ہائی سکولز لاہور کے تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: لیاقت باغ، چوک ٹریفک پولیس اہلکار دوران ڈیوٹی موبائل فون پر مصروف ہیں۔


راولپنڈی: نجی سکول کے طالبعلم کراٹے میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نجی سکول کے طالبعلم کراٹے میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نجی سکول کے طالبعلم کراٹے میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نجی سکول کے طالبعلم کراٹے میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نجی سکول کے طالبعلم کراٹے میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نجی سکول کے طالبعلم کراٹے میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: نجی سکول کے طالبعلم کراٹے میں فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مہمان خصوصی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نجی سکول کے پروگرام کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کر رہی ہیں۔


راولپنڈی: پی سی بی کی جانب سے کرکٹ ٹرائل کے لیے آئے کھلاڑی ایوب پارک گراؤنڈ میں لمبی قطاریں لگائے کھڑے باری کا انتطارکر رہے ہیں۔


راولپنڈی: پی سی بی کی جانب سے کرکٹ ٹرائل کے لیے آئے کھلاڑی ایوب پارک گراؤنڈ میں لمبی قطاریں لگائے کھڑے باری کا انتطارکر رہے ہیں۔


راولپنڈی: مہمان خصوصی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نجی سکول کے پروگرام کے موقع پر اساتذہ کو شیلڈ دے رہی ہیں۔


راولپنڈی: پی سی بی کی جانب سے کرکٹ ٹرائل کے لیے آئے کھلاڑی ایوب پارک گراؤنڈ میں انتظار میں بیٹھے ہیں۔


لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ ٹیچنگ ہسپتالوں میں طبی سہولیات کو بہتر بنانے کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ترکی کے ماہرین بھی شریک ہیں۔


لاہور: صوبائی دارالحکومت میں بارش کے بعد مقامی پارک میں کھلے سورج کے پھولوں کا خوبصورت منظر۔


لاہور: ایک فیملی مقامی پارک میں خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔


لاہور: شہر کے خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہونے پارک میں آئی ایک خاتون اپنے بچوں کی تصویر بنارہی ہے۔


لاہور: ایوان عدل کے باہر قائم موٹر سائیکل پارکنگ اسٹینڈ کے باعث سڑک پر ٹریفک جام ہے۔


لاہور: پابندی کے باوجود ایک شخص داتا دربار کے سامنے چڑیا فروخت کرنے کے لیے بیٹھا ہے۔


لاہور: ایوان عدل میں ینگ لائرز ایسوسی ایشن کے انتخابات کے موقع پر داخلی راستے پر تعینات پولیس اہلکار الرٹ ہو کر ڈیوٹی فرائض سر انجام دینے کی بجائے اطمینان سے بیٹھے ہیں۔


لاہور: شہر ک موسم خوشگوار ہونے پر دریائے راوی کی سیر کے لیے آنیوالا جوڑا تصاویر بنا رہا ہے۔


لاہور: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پنجاب جیانگسی بزنس فورم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔


لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق ابراج گروپ انٹرنیشنل کے وفد سے صحت کے شعبہ میں تعاون میں بات چیت کر رہے ہیں۔


لاہور: ایوان عدل میں ینگ لائرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر وکلاء اپنے حامی امیدواروں کے کارڈ دکھا رہے ہیں۔