بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ اپریل

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

جمشید اقبال 06-04-2017 14:43:00

شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار. ان صاحب کو جو ہڈی عنایت کی گئی ہے، یہ اس کا قرض اتارنے کی کوشش کر رہے ہیں.

  مضمون دیکھئیے
sehba qazi 04-04-2017 13:31:06

Who told or guide muslims to go to tomb and have sirkeya acts or traditions . it is all forbidden in islam and remember every sin is forgiveness from allah accept shirk..so avoid going to tombs for your entertainment , make dua or prayers at home and believe me allah will listen to ..

  مضمون دیکھئیے
cheirmanyounes 04-04-2017 04:18:01

doaba police khod sare aam chras pita he

  مضمون دیکھئیے
عبدالجبار 03-04-2017 18:39:11

اپکا بہت بہت شکریہ ک اپنے ہماری رہنمائی ک لئے اتنا اچھا پیج پیش کیا ور ہم ہر وقت اس پیج سے لطف انزو ہوتے رہتے ہیں لیکن کبی کبی اپ ہمے جوتی خبری بھی دے دیتے ہیں ..

  مضمون دیکھئیے
Shahamil 01-04-2017 18:24:14

Sir Ap Mqm ko kitna bura khley lekin aap awam me jaker wahi ki poochey awam aaj bhi altaf ke sath hn qaser aap ka nai aap ki stablishment ka hn q ke aap ke airport say leker gov ke chotey chotey office chek keroo kitne mujhir gov job per hn 2 % bi nai milley gay me ne aaj ..

  مضمون دیکھئیے
sumaira kazim 01-04-2017 11:19:01

nice

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2017-04-21)

کچھ لوگوں کے پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی دیانت شک و شبہات سے بالا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -بزنس -کشمیر -

عراق جنگ کے پس منظر پر مبنی ہالی ووڈ فلم سینڈ کیسل نمائش کیلئے پیش کر دی گئی :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:40:18

کابل ،طالبان کا افغان فوجی کیمپ پر حملہ ،8اہلکار ہلاک،11زخمی فوجی تربیتی مرکز پر فوجی لباس میں ملبوس دہشت گردوں نے داخل ہوتے ہی اندھا دھند فائرنگ کی جس کے دوران وہاں موجود اہلکاروں کو فوری طور پر سنبھلنے کا موقع نہ ملا ، ترجمان افغان وزارت دفاع :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:40:17

وزیراعظم نوازشریف کو اخلاقی طورپرمستعفی ہوجاناچاہیے،تمام سیاسی جماعتیں وزیراعظم سے استعفے کامطالبہ کرتی ہیں،3ججزنی2سینئرججزسے اختلاف نہیں کیا،وزیراعظم کی موجودگی میں جے آئی ٹی کوآزادانہ تحقیق کاموقع نہیں ملے گا تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:40:15

ججز کو آزادانہ ماحول میں کام نہیں کرنے دیا گیا، کچھ اینکرز اور ٹی وی چینلز مسلسل عدلیہ کو پریشر میں لانے کی کوششیں کرتے رہے ، عمران خان، شیخ رشید اور سراج الحق نے بندر تماشہ شروع کیا ہوا تھا وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:40:13

پاکستان خطے میں امن و سلامتی کیلئے اچھی ہمسائیگی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے، اسحاق ڈار پاکستان امریکہ کے ساتھ دفاع ،معیشت اور دیگر شعبوں میں تعاون میں اضافے کا خواہاں ہے،پاکستان دہشت گردی کیخلاف جنگ جیتنے کیلئے پر عزم ہے،وفاقی وزیر خزانہ کا واشنگٹن میں ہیرٹیج فانڈیشن میں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:40:11

ڈان لیکس کے معاملے میں میراسرکاری یانجی طورپرکوئی تعلق نہیں،خواجہ محمد آصف طارق فاطمی کے سبکدوش ہونے سے متعلق مجھے کوئی معلومات نہیں،اسلامی تحاد ہرگزایران کے خلاف نہیں ،وزیر دفاع کی نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:40:10

اعلیٰ انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد، گمراہ کن اور غلط ہیں،آئی ایس پی آر پا ک فوج کی دیانت شک و شبہات سے بالا ہے،ڈی جی آئی ایس پی آرمیجر جنرل آصف غفور کا ٹوئٹ :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:40:09

پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عمل کیا جائے،چیرمین نیب کی افسران کو ہدایت جے آئی ٹی کے لئے گریڈ 20کے 3 افسروں کے ناموں پر مشتمل پینل رجسٹرارسپریم کورٹ کو بھجوایا جائے،قمر زمان ن چوہدری :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:54:02

وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ، بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈکو 6ارب روپے سے بڑھا کر 8ارب روپے ، بلوچستان ماس ٹرانزٹ اور گرین بس اتھارٹی کا قیام، ڈرنکنگ واٹر سپلائی پالیسی /اسٹریٹجی اور ایکشن پلان ، پاپولیشن پالیسی بلوچستان2015-2025 اور بلوچستان نان فارمل ایجوکیشن پالیسی 2016 کی منظوری :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:53:49

کچھ لوگوں کے پریمیئر انٹیلی جنس ایجنسی کے سربراہ سے متعلق بیانات بے بنیاد ہیں، پاک فوج کی دیانت شک و شبہات سے بالا ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 22:38:04

قائمہ کمیٹی خارجہ نے سعودی عرب اور ایران کیساتھ پاکستان کو متوازن تعلقات برقرار رکھنے کی سفارش کردی راحیل شریف کی اسلامی فوجی اتحادکا سربراہ بننے سے پاکستان کا فائدہ ہوگا،فیصلہ پاکستان کے مفاد کو سامنے رکھتے ہوئے کیا گیا،اسلامی فوجی اتحاد میں شمولیت پاکستان کو نقصان پہنچانے کے لیے نہیں کی،مشیر قومی سلامتی ناصر جنجوعہ کی بریفنگ :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:48:42

پانامہ دستاویزات کی کسی بھی ملک میں اس سطح پر تحقیقات نہیں ہوئیں، وزیراعظم نے قوم سے خطاب میں خود جے آئی ٹی کی پیشکش کی تھی ، کرپشن کا دھبہ کبھی بھی مسلم لیگ (ن) پر نہیں لگا، وزیراعظم نے سپریم کورٹ جوڈیشنل کمیشن کیلئے خط لکھا وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا ٹی وی چینل کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:48:39

شعبہ طب میں تیزی سے ہونیوالی ترقی کے پیش نظر ماہرین کے مابین عالمی سطح پر نتیجہ خیز معلومات کا تبادلہ، اس پیشے سے وابستہ لوگوں کو اپنی خدمات کا معیار بلند کرنے کی ترغیب دینا ،مریضوں کی دیکھ بھال کیساتھ اداروں کی صلاحیت کار میں بھی اضافہ کرنا وقت کا کی اہم ضرورت ہے گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا کا ،یورالوجی کانفرنس 2017 کی افتتاحی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:42:53

جعلی جوس مافیا کے خلاف کریک ڈائون ، 3فیکٹریاں سیل، 80ہزار لیٹر جوس برآمد 45ہزار لیٹر کا خام مال بھی پکڑا گیا،غیر ملکی جوسز کی نقل تیار کرنے والا یونٹ بھی سیل گرمیاں آتے ہی جعلی جوس مافیا سرگرم ہو گیا تھا، پنجاب فوڈ اتھارٹی ویجیلنس سیل نے خفیہ یونٹ ڈھونڈ نکالے ملاوٹ مافیا کے مکمل خاتمے کے لیے عوام کاتعاون ناگزیر،ایسے عناصر کی خبر دے کراپنا فرض نبھائیں:رافیعہ حیدر :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:38:31

ْ پاکستان میں سیاست تجارت بن چکی ہے لوگ ووٹ دینے کے بعد ٹیکس اور بل دیتے ہیں، سراج الحق عزت کا مقام ہے امیر جماعت اسلامی سراج الحق لال حویلی تشریف لائے ہم نے ہمیشہ قال قال رسول اللہ کا علم بلند کیا ، رشیخ رشید جے آئی ٹی کے کام کرنے سے پہلے تمام سیاسی جماعتوں کی رائے ہے کہ وزیر اعظم استعفیٰ دیں اصل اتحاد عوام کا ہے کہ عوام آپس میں مل جائیں، سراج الحق سے ملاقات میں گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:38:31

پاناما کیس فیصلے کے بعد ابھی مٹھائیاں تقسیم کرنے کے عمل درست نہیں ہے: وزیر داخلہ چوہدری نثار:

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 21:48:53

تحریک انصاف کا آرٹیکل 209 کے تحت چیرمین نیب قمر زمان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ پاناما فیصلہ انگلش میں آیا ہے،اگر حکومتی وزرا پڑھ لیتے تو مٹھائی تقسیم نہ کرتے،فواد چوہدری اب نوازشریف جے آئی ٹی کے سامنے اپنے بچوں سمیت بحیثیت ملزم پیش ہونگے ،ترجمان تحریک انصاف فیصلے کے بعد ملک میں وزیراعظم ایک سرٹیفائیڈ چور ہیں،مراد سعید ملک کی اعلیٰ ترین عدالت نے وزیر اعظم کے بارے میں جو الفاظ کہے ہیں اس پر وزیر اعظم اپنا نہیں تو قوم کا ہی خیال کر لیں،شبلی فراز :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:35:48

سپریم کورٹ کے سینئر ججز نے کہا کہ نوازشریف نا اہل ہیں کیونکہ انہوں نے جھوٹ بولا،عمران خان ججزکی جانب سے نوازشریف کے لیے ان ریمارکس کے بعد پارٹی ممبران کیسے عوام کے پاس جائیں گی چیئرمین تحریک انصاف :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:35:47

پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے سے پہلے ہی وزیراعظم کے پاس پہنچ چکا تھا: ڈاکٹر شاہد مسعود:

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 21:32:55

وزیرمملکت انوشہ رحمان کی زیرصدارت یو ایس ایف کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 51واں اجلاس پائیدار ترقی کے 3مختلف براڈ بینڈ کے اہم منصوبوں کا جائزہ لیا گیا :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:32:32

پاناما کیس کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی کا سربراہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کی منظوری سے نامزد کرنے کا فیصلہ:

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 21:21:25

وزیراعظم محمد نواز شریف سے استعفی مانگنے والے سوچ لیں کہ سپر یم کورٹ نے ان کی 7 استدعامسترد کر دیں ہیں ‘سپریم کورٹ کی جانب سے بنائی جانے والی جے آئی ٹی کو مسترد کرنے والی سیاسی جماعتیں توہین عدالت کر رہی ہیں ‘ ‘عوامی خدمت ‘ملک کو ترقی اور خوشحالی کی شاہراہ پر گامزن کرنے‘ اقتصادی ترقی جیسے اقدامات پر عالمی اداروں کے غیر جانبدارانہ سروے میں مسلم لیگ ن پاکستان کی مقبول ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے ‘وزیراعظم محمد نواز شریف کے سرخرو ہونے پر پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنان اور عوام جشن منا رہے ہیں اب "اگر " اور "مگر"ختم ہونا چاہیے ‘تمام سیاسی جماعتوں کو اکٹھا ہو کر انتشار کی گفتگو کو ختم کرنا ہوگا نہیں تو مردان ‘سیالکوٹ جیسے واقعات ہوتے رہیں گے ‘ اب جلا دو ‘گرا دو ‘اوئے کی سیاست ختم ہونی چاہیے‘سی پیک وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے خطے میں صنعتوں کے فروغ کا حصہ ہے ‘ون روڈ ون بیلٹ کے تحت سی پیک کا منصوبہ گوادر میں 65ممالک میں رابطے کا ذریعہ بن چکا ہے ‘سی پیک منصوبہ پاکستان کی آنے والی نسلوں ‘ خطے اور کئی ترقی یافتہ ممالک کے لئے وزیراعظم محمد نواز شریف کی جانب سے تحفہ ہے، سپر یم کورٹ کی جانب سے تشکیل دی جانے والی جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے تمام سوالات کا جواب دیاجائے گا‘وزیراعظم محمد نواز شریف ایک اور پراسیس مکمل کرتے ہوئے اس جے آئی ٹی کے سامنے بھی انشاء اللہ سرخرو ہونگے‘گذشتہ روز اعلی عدلیہ کے فیصلے کے بعد سٹاک مارکیٹ میں تیزی وزیراعظم پر اعتماد کا مظہر ہے وزیر مملکت برائے اطلاعات‘نشریات و قومی ورثہ مری اورنگزیب کا ساتویں پاکستان فرنیچر نمائش کی افتتاحی تقریب سے خطاب اور صحافیوں سے گفتگو :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:32:17

بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ نمائش میں 22 پاکستانی کمپنیاں شریک ہوں گی :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:30:15

اسلام آباد میں ثقافتی بالخصوص روایتی اور علاقائی کھیلوں کی سر گرمیوں کو فروغ اور شہریوں کو بھر پور تفریح کے مواقع فراہم کرنا ایم سی آئی کی ترجیحات ہیں۔شیخ انصر عزیز :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:30:11

پاکستان اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے ای سی او ایس او سی کے پروگرام اور رابطہ کمیٹی کا دوبارہ رکن منتخب :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:28:29

نواز شریف وزارات عظمیٰ کے منصب پر رہنے کا اخلاقی جواز کھوچکے ہیں، ثروت اعجاز قادری اخلاقی طور پر وزیراعظم مستعفی ہوکر کمیشن کے سامنے پیش ہوں اس سے قانون کی بالادستی کو فوقیت ملے گی ، سربراہ پاکستان سنی اتحاد ملک کے عوام کرپشن کا دروازہ سیاسی اور آئینی طور پر ہمیشہ کیلئے بند کرنا چاہتے ہیں ،بلیک منی کو وائٹ کرنے والوں کو عوام اچھی طرح پہچان چکے ہیں ، پانامہ میں جتنے بھی سیاستدان ملوث ہیں کڑا احتساب کرکے نشان عبرت بنا دیا جائے ، خطاب :

وقت اشاعت: 21/04/2017 - 23:28:25