تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2017-01-12)
سپریم کورٹ میں پانامہ لیکس کیس کی سماعت، نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا ‘وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا‘ساری کہانی بی سی سی آئی بینک کے قرض سے شروع ہوئی‘دبئی مل کا وجود تھا بھی یا نہیں‘وزیر اعظم نے خود دبئی فیکٹری کا اعتراف کیا‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام ریکارڈ موجود ہے‘ جسٹس آصف سعید کھوسہ ‘جسٹس اعجاز افضل ‘جسٹس گلزار احمد‘ جسٹس شیخ عظمت سعید اور جسٹس اعجاز الحسن کے ریمارکس سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت کے دوران فاضل بنچ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نواز شریف کی وضاحت سے مقدمہ کلیئر نہیں ہوتا ‘وزیراعظم کے وکیل کو عدالت کو مطمئن کرنا ہوگا‘ساری کہانی بی سی سی آئی بینک کے قرض سے شروع ہوتی ہے، دبئی مل کا وجود تھا بھی یا نہیں‘وزیر اعظم نے خود دبئی فیکٹری کا اعتراف کیا‘ انہوں نے یہ بھی کہا کہ تمام ریکارڈ موجود ہے‘ وزیراعظم کی تقریرپہلے سے تحریرشدہ تھی انہوں نے فی البدیع نہیں کی اعتراف کے بعد بار ثبوت آپ پر ہے‘گلف اسٹیل مل ہونے یا نہ ہونے پر وقت ضائع نہ کریں، ساری دنیا گلف اسٹیل مل کو تسلیم کرتی ہے تو ہم کیسے تسلیم ... مزید