تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-10-06)
کشمیر کی آزادی کا بیڑہ ریاست کی نوجوان نسل نے اٹھا لیا۔ بھارت نے یہ حقیقت نہ سمجھ کر خطے کا امن داو پر لگا دیا۔ بھارت تحریک آزادی کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہے اس لیے خطے کے امن کے لیے مسائل پیدا کر رہا ہے ، اڑی حملے کا پاکستان پر الزام بے بنیاد ہے ، تحقیقات ہونی چاہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کی نیٹو کمیٹی کے چیئرمین جنرل پیٹر پاول سے ملاقات وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ کشمیر کی آزادی کا بیڑہ ریاست کی نوجوان نسل نے اٹھا لیا۔ بھارت نے یہ حقیقت نہ سمجھ کر خطے کا امن داو پر لگا دیا۔ نیٹو کمیٹی کے چیئرمین جنرل پیٹر پاول کا کہنا ہے کہ تنازع کشمیر کی فریق دو ایٹمی قوتیں ہیں ، دنیا اس مسئلے سے الگ نہیں رہ سکتی۔وزیر اعظم نواز شریف سے نیٹو ملٹری کمیٹی کے چیئرمین جنرل پیٹر پاول کی ملاقات ہوئی۔ وزیر اعظم نے کہا کہ بھارت تحریک آزادی کی حقیقت کو سمجھنے سے قاصر ہے اس لیے خطے کے امن کے لیے مسائل پیدا کر رہا ہے ، اڑی حملے کا پاکستان پر الزام بے بنیاد ہے ، تحقیقات ہونی چاہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جنرل پیٹر ... مزید