تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-09-29)
بھارت سرجیکل اسٹرائیک کی اصطلاح اپنے شہریوں کے جذبات کو ٹھنڈا کرنے کے لیے استعمال کررہا ہے- ایسا کیسے ممکن ہے کہ سرجیکل اسٹرائیک کا نشانہ بننے والے کو یہ معلوم ہی نہ ہو کہ اس پر سرجیکل اسٹرائیک ہوئی ہے؟ ’سرجیکل اسٹرائیک ‘ کی اصطلاح عام طور پر فضائی آپریشن پر مبنی فوجی کارروائیوں کو بیان کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔ یہ زمینی کارروائی تھی سرجیکل اسٹرائیک نہیں تھا، ہندوستانی فوج نے اپنی سرحد سے فائرنگ شروع کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر جنرل عاصم باجوہ اور عسکری ماہرین کی نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ تعلقات میں انڈین حکومت کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر مبینہ ’سرجیکل اسٹرائیک‘ کے دعووں نے جلتی پر تیل کا کام کیا جس میں دو پاکستانی فوجی اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ہندوستانی دعووں کے بعد ’سرجیکل اسٹرائیک‘ کی اصطلاح سرحد کے دونوں جانب موضوع بحث بن گئی تو درحقیقت سرجیکل اسٹرائیک ہوتی کیا ہے؟نجی ٹی وی سی گفتگو کرتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے بتایا کہ سرجیکل اسٹرائیک کے نتیجے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت بھارت کا پروپیگنڈہ ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم باجوہ نے کہا کہ ایسا ... مزید