تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-09-03)
الیکشن کمیشن مسلم لیگ (ن) کی ’بی‘ ٹیم بنا ہوا ہے، جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) بھی پاناما پیپرز میں جن کے نام آئے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہا۔ ہمیں معلوم ہے کہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ہر مہینے کتنے کروڑ روپے دبئی بھیجتے ہیں، لیکن وہ یاد رکھیں کہ انہیں مرنے کے بعد نواز شریف کو نہیں بلکہ اللہ کو جواب دینا ہے۔عمران خان کا لاہور میں احتجاجی جلسہ سے خطاب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن مسلم لیگ کی ’بی‘ ٹیم بنا ہوا ہے، جبکہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو بھی پاناما پیپرز میں جن کے نام آئے ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہا۔لاہور میں احتساب ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری ہر مہینے کتنے کروڑ روپے دبئی بھیجتے ہیں، لیکن وہ یاد رکھیں کہ انہیں مرنے کے بعد نواز شریف کو نہیں بلکہ اللہ کو جواب دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان بتائے کہ آخر کب تک وہ مسلم لیگ کی ’بی‘ ٹیم بنا رہے گا، جبکہ ایف بی آر بھی ... مزید