بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
ہفتہ جون

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-06-18)

پاک افغان سرحد پر معاملات کیسے بہتر بنائے جائیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر کی ملاقات

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

سعودی عرب کے شاہ سلمان کا وزیراعظم نوازشریف کو ٹیلی فون، مکہ مکرمہ میں خصوصی دعا کرانے کا اعلان:

وقت اشاعت: 19/06/2016 - 00:04:36

سابق چیئرمین فشریزنثار مورائی کا 2 اہم سیاسی رہنماؤں کے رابطوں کا انکشاف :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:21:28

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شدت 4.2ریکار ڈ ،کوئی نقصان نہیں ہوا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:18:42

ملک بھر میں ہفتہ کو بجلی کی طلب 18399میگاواٹ ، شارٹ فال 1908میگاواٹ رہا ،خواجہ آصف :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:18:42

عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے اسکرپٹڈ تھے، دونوں دھرنوں سے جمہوریت اور ملک کو نقصان پہنچا،پانامہ لیکس پر اس حد تک نہیں جائیں گے کہ تیسری قوت کو مداخلت کا موقع ملے ، مجھ سے بہت سے لوگ ناراض ہو گئے وہ سمجھتے ہیں کہ دھرنوں کے وقت ڈھال بن کر حکومت کو بچایا، نوازشریف اور ان کے بچوں نے خود میڈیا پر آکر خور کو احتساب کے لئے پیش کیا ،انکوائری کمیشن پر اتفاق نہ ہوا تو فیصلے سڑکوں پر ہوں گے جس سے بچنا چاہتے ہیں قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا نجی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:18:42

لاہور،تیز رفتار کوسٹر نے سڑک عبور کرتے ہوئے 33سالہ نوجوان کو کچل دیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:16:53

ریاض فتیانہ نے نئی سیاسی جماعت ”عوام لیگ“ کے نام کا اعلان کر دیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:14:49

عمران خان کے احتساب کی خواہش قوم کو گمراہ کرنے کی بھونڈی کوشش سے زیادہ کچھ نہیں ،نعیم الحق :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:14:49

امیگریشن حکام کی کارروائی ،سرگودھا کی رہائشی خاتون مسافر مبینہ دھشت گردی کے الزام میں گرفتار :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 23:14:49

رمضان المبارک کے آخری دو عشروں کے دوران پولیس کو مزیدالرٹ ہو کر فرائض سرانجام دینا ہوں گے‘ ڈی آئی جی آپیشنز رہائشی آبادیوں کے اِردگرد سرچ آپریشن کروائے جائیں،بینکوں اور مارکیٹوں کے اردگرد گشت کو بڑھایا جائے،ڈولفن اور PRU کے جوانوں کا گشت بڑھایا جائے، مساجد و امام بارگاہوں میں ڈیوٹی مزید سخت کر دی جائے، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی مزید سخت کی جائے‘حیدر اشرف :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:59:05

رمضان المبارک کے آخری دو عشروں کے دوران پولیس کو مزیدالرٹ ہو کر فرائض سرانجام دینا ہوں گے‘ ڈی آئی جی آپیشنز رہائشی آبادیوں کے اِردگرد سرچ آپریشن کروائے جائیں،بینکوں اور مارکیٹوں کے اردگرد گشت کو بڑھایا جائے،ڈولفن اور PRU کے جوانوں کا گشت بڑھایا جائے، مساجد و امام بارگاہوں میں ڈیوٹی مزید سخت کر دی جائے، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سکیورٹی مزید سخت کی جائے‘حیدر اشرف :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:51:18

ناجائز منافع خوری اور غیر معیاری اشیاء کی فروحت کے خلاف مہم جاری،148دکانداروں کو2 لاکھ93 ہزارایک سو روپے کے جرمانے :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:51:18

امریکہ اور نیٹو ممالک افغانستان میں شکست کا ذمہ دار پاکستان کو ٹھہرارہے ہیں ، پاکستان سے انتقام لینے کیلئے بھارت سے معاہدے کئیجا رہے ہیں،بھارت کے تمام ایئرپورٹس پر امریکی ڈرون موجود ہیں ، یہ تمام تیاریاں پاکستان کے خلاف کی جا رہی ہیں،عالم کفر پاکستان کے ایٹمی پروگرام اور میزائل پروگرام کو برداشت کرنے کیلئے تیار نہیں،پاکستان کے اندر اتحاد کی فضا پیدا کریں گے ، اسلام دشمنوں کا جواب دینے کے لئے اسلامی یونین بنائی جائے امیرجماعۃ الدعوۃ حافظ محمد سعیدکا سینئر صحافیوں ، مدیران اور کالم نگاروں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:48:21

مشاق رئیسانی کرپشن کیس میں مزید اہم پیش رفت نیب کے ڈیفنس کراچی میں سابق صوبائی مشیر خزانہ میر خالد لانگو اور سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کے گھر پر چھاپے مشتاق رئیسانی کی ڈیفنس کراچی میں موجود جائیداد اور سابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو کے گھر میں سرکاری ملازمین کو نوکر بنا کررکھنے کا سراغ لگا لیا،رائیسانی کے گھر سے کروڑوں روپے مالیت کی گاڑیاں ، سونا اور اہم دستاویزات برآمد کرلی گئیں،ترجمان نیب بلوچستان :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:48:21

اگلے ہفتے سے سندھ کے کئی علاقوں میں 3 سال کے وقفے کے بعد اچھی برسات کا آغاز ہو گا: محکمہ موسمیات:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:42:16

نواز شریف کی نااہلی کے لئے کیس تیار کرنا شروع کرد یا، افتخار چودھری وزیر اعظم کی نااہلی کیلئے سپیکر قومی اسمبلی ، الیکشن کمیشن یا پھر عدالت سے رجوع کریں گے ، نجی ٹی وی سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:40:14

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 27 جون کو طلب بورڈ پاکستانی معیشت کے 11 ویں جائزے کی منظوری دے گا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:40:14

لاہور ، غفلت اور لاپرواہی،ڈولفن فورس کے قیمتی موٹر سائیکل بارش کے باعث پڑے پڑے خراب ہو گئے :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:40:14

وارڈنز افطاری کے اوقات میں انتہائی صبروتحمل سے ڈیوٹی کریں‘طیب حفیظ چیمہ محنت،لگن سے ڈیوٹی کرنے والی 3لیڈی وارڈنز ،4وارڈنز کو نقد انعامات سے نوازا گیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:32:47

دنیا چھوڑ کرایک طرف بیٹھ جانا نہیں بلکہ دنیا کے اندررہتے ہوئے اپنے آپ کو گناہوں سے بچانے کا نام ہی تقویٰ ہے‘راشدنسیم روزے کی حالت میں انسان اﷲ کی طرف سے حلال چیزوں میں بھی ہاتھ نہیں ڈالتا نائب امیر جماعت اسلامی کا افطار ڈنر سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:32:47

پاکستان میں بھی آف شور کمپنیاں بنانے پر صلاح مشورے شروع ہو گئے‘نجی ٹی وی سرمایہ کار کا نام صغیہ راز میں رکھا جا سکے گا،پاکستانیوں کے بیرون ملک آف شور کمپنیز میں پڑے سرمائے کو واپس لایا جا سکے گا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:31:27

طورخم پر حملہ ہوگا تو اس کا جواب دیا جائے گا ،گیٹ کی تعمیر جاری رہے گی‘ سرتاج عزیز افغانستان کو مئی میں بتا دیا تھا یکم جون سے کسی کو دستاویزات کے بغیر سرحد عبور کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘خارجہ امور کے مشیر کی انٹر ویو میں گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:31:27

تجدید قرضہ ایکٹ کے تحت قرضوں کی شرح میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے، 1999ء سے 2013ء تک حاصل کئے گئے 12ہزار ارب کے قرضوں کا حساب نہیں دے سکتے ‘ 2018ء سے 2023ء تک قرضوں کو جی ڈی پی کے 57 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر ہے‘ سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری کو فروغ دیا جارہا ہے‘ وزیر خزانہ نہیں اللہ کے حبیب کا غلام ہونے کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوں، باہمی احترام یقینی بنانا ہوگا، چیلنج کرتا ہوں کہ میرا بیرون ملک ایک روپیہ بھی ثابت ہو جائے تو سیاست ہمیشہ کے لئے چھوڑ دوں گا، وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں لازمی اخراجات پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہارخیال :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:22:58

پیپلز پارٹی غیرآئینی اقدام کا سوچ بھی نہیں سکتی، کسی ایسی مہم کا حصہ بھی نہیں بنیں گے جس سے جمہوریت یا نظام کو خطرہ ہو،پیپلز پارٹی کے ایم این اے میر اعجاز حسین جکھرانی کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:22:58

سراج الحق کی مصر کے سابق صدر مرسی کو عمر قید کی سزا کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:21:26

ملک کو آمریتوں سے بچانے کیلئے جمہوری حکومتوں کا آڈٹ ضروری ہے ،سراج الحق حکومت کے پاس وقت بہت کم رہ گیا جمہوریت کو نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی آج تک غریبوں کا احتساب ہوتا آیا ہے مگر اب احتساب کا آغازبڑوں سے ہوگا،سول عدالتوں کی ناکامی سے اب لوگ فوجی عدالتوں سے انصاف مانگنے لگے ہیں ، عوامی دعوت افطار کے شرکاء سے خطاب،میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:19:56

پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل پاکستان کی معیشت کے لئے نئی زندگی کی حیثیت رکھتا ہے ‘برجیس طاہر تمام تر سازشوں کو ناکام بناتے ہوئے پاک چین اقتصادی راہداری کے منصوبے کو ہر صورت میں مکمل کیا جائیگا ، نواز شریف پاکستان کو دفاعی اعتبار سے ناقابل تسخیر بنانے کے بعد اب معاشی طور پر بھی ناقابل تسخیر بنانے کیلئے پر عزم ہیں ‘وفاقی وزیر برائے اُمورکشمیر و گلگت بلتستان :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:19:55

ملک کی تقدیر اسلامی انقلاب ہے ،سول عدالتوں کی ناکامی سے اب لوگ فوجی عدالتوں سے انصاف مانگنے لگے ہیں ‘ سراج الحق ملک کو آمریتوں سے بچانے کیلئے جمہوری حکومتوں کا آڈٹ ضروری ہے،حکومت کے پاس وقت بہت کم رہ گیا ہے اگر جمہوریت کو نقصان پہنچا تو اس کی ذمہ دار موجودہ حکومت ہوگی ‘ امیر جماعت اسلامی کا خطاب ، میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:16:02

ملک میں بجلی کی پیدوار ریکارڈ 17ہزار 259میگاواٹ تک پہنچ گئی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:16:02

پا کستانی عوام کسی بھی صورت’’ مائنس ون اور ٹو فارمولہ‘‘ تسلیم نہیں کریں گے ٗ عابد شیر علی پا کستانی عوام کسی بھی صورت’’ مائنس ون اور ٹو فارمولہ‘‘ تسلیم نہیں کریں گے ٗمیڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:12:57

آصف علی زرداری کے خلاف ناجائز اثاثہ جات کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 23 جون تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:12:57

وفا قی پولیس کی جرائم پیشہ عنا صر کیخلاف کارروائی ،5 بھکا ریو ں سمیت 09ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:10:35

صوبے بھر میں رمضان بازار وں کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے 5ارب کے رمضان پیکیج کا اعلان ایک تاریخی اقدام ہے جس سے مہنگائی کے سد باب میں مدد ملی ہے، رمضان المبارک میں ان سستے رمضان بازاروں میں اشیائے ضروریہ کی بلا تعطل اور وافر مقدار میں فراہمی و دستیابی بھی یقینی بنائی جا رہی ہے پنجاب کے وزیر محنت و افراد ی قوت راجہ اشفاق سرور کی رمضا ن سستے بازاروں کے دورہ کے دوران گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 22:07:59

اورنج ٹرین عوام پر بوجھ، روزانہ 3کروڑ 27لاکھ کی سبسڈی دینا پڑیگی، میاں محمود الر شید ماہانہ 96کروڑ25لاکھ اور سالانہ 11ارب79کروڑ روپے سبسڈی یا خسارہ برداشت کرنا پڑے گا ، چینی بنک سے لئے قرض پر سود کی ادائیگی الگ ہے: قائد حزب اختلاف پنجاب عوام کو بنیادی ضروریات سے محروم کرنے کا منصوبہ ہے ، آنے والی نسلیں حکمرانوں کو کبھی معاف نہیں کریں گی اور ان کا نام سیاہ حروف میں لکھا جائے گا ، پبلک سیکرٹریٹ میں بات چیت :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:58:16

ملک کو آمریتوں سے بچانے کیلئے جمہوری حکومتوں کا آڈٹ ضروری ہے‘ قوم کی گردنوں پر لاڑکانہ اور لاہور کے شہزادے سوار ہیں جو عوام سے زیادہ اپنے پالتو جانوروں سے پیار کرتے ہیں‘سول عدالتوں کی ناکامی سے اب لوگ فوجی عدالتوں سے انصاف مانگنے لگے ہیں امیر جماعت اسلامی سر اج الحق کا افطار ڈنر سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:56:33

لاہور ،مال خانہ سے 40تولہ سونا چوری کرنے والے دو تھانیداروں کیخلاف مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:54:55

معروف قانون دان نعیم بخاری کا تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان ،عمران خان کا خیر مقدم :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:54:55

پاکستان کا مستقبل تابناک ہے ، ہر سازش ناکام ہو گی وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا انجینئرز سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:53:35

ملک میں بجلی کی پیداوار کا ایک اور ریکارڈ، کل پیداور 17259 میگاواٹ تک پہنچ گئی 8 جون کو بجلی کی پیداوار تاریخ کی بلند ترین سطح 17120 میگاواٹ پر پہنچ گئی تھی، پچھلے سال زیادہ سے زیادہ پیداوار 16866 میگاواٹ کا ریکارڈ بنایا گیا تھا،ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی جاری ہے،ترجمان وزارت پانی وبجلی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:53:35

زیر تفتیش گرفتار شدگان کی ویڈیوز کی تشہیر کرنا غیر قانونی اور غیر اخلاقی امر ہے ، مقدمات کا فیصلہ عدالتوں میں ہونا ہے ، میڈیا ٹرائل کے ذریعے نہیں،اس قسم کی غیر ضروری تشہیر مقدمات کو مضبوط کرنے کی بجائے کمزور کرتی ہے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کابیان :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:53:35

نیب ٹیم کا سابق مشیر خزانہ بلوچستان خالد لانگو کے گھر پر چھاپا:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:50:10

سستے رمضان بازار وں سے عام آدمی کو اشیاء خورد و نوش سستی اور معیاری دستیاب ہیں، حکومت پنجاب عوام الناس کے ریلیف کیلئے رمضان بازاروں کے ذریعے اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے صوبائی وزیر برائے بہبود آبادی محترمہ ذکیہ شاہ نوازکی سرگودہا میں رمضان بازار کے دورے پر گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:29:50

عوام کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کیلئے بڑے پروگرام پر کا م کا آغاز کر دیا ، پروگرام سے غیر معیاری پانی کی وجہ سے جنم لینے والی بیماریوں پر قابو پانے میں مدد ملے گی، بجٹ میں پروگرام کیلئے 30 ارب روپے کی رقم رکھی گئی ،منصوبے پر موثر انداز سے عملدرآمد کیلئے صاف پانی کمپنی کی استعداد کار بڑھانے کیلئے بھی فوری اقدامات کئے جائیں وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا اعلی سطحی اجلاسسے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:29:50

وزیراعلیٰ پنجاب کا بغیر پروٹوکول محمد شہبازشریف ہسپتال اوررمضان بازاربیدیاں روڈکااچانک دورہ عوام کو حقیقی ریلیف دینگے،ہسپتالوں اور رمضان بازاروں کے اچانک دورے کرتا رہوں گا، وزیر اعلیٰ پنجاب رمضان بازار عام آدمی کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ،آپ نے ہمارے دل جیت لئے ہیں‘صارفین کی گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:24:13

مہاجر ایمپلائز ایکشن کمیٹی اور لیبر یونین کا مشترکہ اجلاس سجن یونین نے کے ایم سی کا حق ادا کردیا، جہاں ہماری ضروت ہو ساتھ ہوں گے،لیبر یونین :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:24:13

پارٹی سے مبینہ اختلافات اور سیکورٹی خدشات کے باعث ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل اسلام‌ آباد منتقل ہو گئے:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:16:39

کراچی چڑیا گھر میں 5کروڑ کا گیٹ انٹری کا ٹھیکہ ختم ،ٹھکیدار بلیک لسٹ کردیا گیا ،نیا ٹھیکہ 2کروڑ 11لاکھ کا کردیا گیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 21:02:43

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عوام کے لیے عیدالفطر پر ٹکٹ سستے کرنے کا اعلان کردیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:49:58

امی ابو کی تلاش کے نام سے ایدھی بس کراچی سے گمشدہ بچوں کولے کر پشاور پہنچ گئی 35 بچوں کو لے کر نکلنے والی بس دیگر شہروں سے ہوتی ہوئی سات بچوں کو لے کر پشاور ایدھی کنڑول روم پہنچ گئی چاربچے کے پشاورکے مختلف علاقوں تہکال،جہانگیر آباد، جمرود غنڈی اوربڈھ بیر کے رہائشی تھے کوگھروں کوپہنچا دیئے :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:42:18

وزیراعظم کیخلاف نااہلی کا کیس تیار کر رہا ہوں، عدالت سے ان کا کیس باآسانی حل ہو جائے گا: افتخار چوہدری:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:31:46

فلوجہ کے بعد فورسز کی نگاہیں موصل پر ہیں، عراقی وزیر دفاع :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:22:40

شہبا ز شریف کی جڑا نوالہ رمضان با زا ر میں متوقع آ مد، گو رنمنٹ ہا ئی سکول کی گرا ؤ نڈ میں ہیلی پیڈ کی تیاری :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:20:05

ام المو منین حضرت خدیجتہ الکبری نبی اکرمؐ پر سب سے پہلے ایمان لانے والی اور دین اسلام کی تصدیق کرنے والی تھیں ، آپکو حضور ؐکی پہلی زوجہ ہونے کی سعادت بھی حاصل ہے منہاج القرآن ویمن لیگ کی ضلعی ناظمہ روبینہ خاکی کا حضرت خدیجۃ الکبری ؓ کانفرنس‘‘ سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:01:38

دارالعلوم جامعہ نعیمیہ میں’’ اجتماعی اعتکاف‘‘ کیلئے رجسٹریشن کا آغاز کردیا گیا متعکفین کی سحری وافطاری کااہتمام ڈاکٹرسرفراز نعیمی فاؤنڈیشن کی طرف سے کیا جائیگا ،ترجمان جامعہ نعیمیہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:01:37

ڈاکٹر طاہر القادری کے نام بیرون ملک ایک انچ زمین نہیں‘رانا لیکس سے پانامہ لیکس کے حقائق کی پردہ پوشی نہیں ہو سکتی‘مال روڈ کا دھرنا ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کے خلاف عوام کا ریفرنڈم تھا عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کا صوبائی وزیر قانون کے بیان پرردعمل کااظہا ر :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:01:37

نیب کراچی کا مشتاق رئیسانی کی ڈیفنس میں واقع رہائش گاہ پر چھاپا:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 20:01:35

غربت کے خاتمے کے لئے پورے ملک میں ازسرنو سروے کا آغاز کیا جا رہا ہے، ابتدائی مراحل میں ملک کے چار شہروں میں اس سروے کو تربیتی بنیادوں پر آغاز کر دیا گیا ، ہری پور میں ابتدائی مراحل میں چار یونین کونسل میں اس ازسر نو سروے کا آغاز کیا گیا ہے ،ا سے رجسٹریشن ڈیسک بیس سر وے کا نام دیا گیا ہے روزانہ کی بنیاد پر 100 سے زائد مستحق افراد کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے شکایات میں کمی واقع ہوگی،تکنیکی بنیادوں پر اس کا جراء کر دیا گیا ہے چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ماوری میمن کی سروے ڈیسک کے معائنے کے موقع پر گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 19:58:10

حلقہ این اے 110سیالکوٹ کا گمشدہ انتخابی مواد مل گیا ،3 پولنگ اسٹیشن کا ریکارڈ تاحال نہ مل سکا انتخابی مواد فرانزک ٹیسٹ کیلئے نادرا کو بھجوا دیا گیا،ڈی اے او اور آفیسرمحکمہ مال سیالکوٹ انتخابی ریکارڈ گم ہونے کے ذمہ دار قرار،چیف الیکشن کمشنر کا متعلقہ افسران کے خلاف تحقیقات کاحکم :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 19:55:02

وزارت مذہبی امور اور حج گروپ آرگنائزرز کے درمیان مذاکرات کامیاب، وزارت نے تمام موجودہ کمپنیوں کو حج 2016کیلئے کوٹہ جاری کر دیا تمام کمپنیاں جلد کاغذی کارروائی مکمل کر کے متعلقہ حاجی کیمپوں سے آفر لیٹر حاصل کریں مذاکراتی کمیٹی کا سیکرٹری مذہبی امور کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار،مذاکراتی کمیٹی کا تمام معاملات کو خوش اسلوبی سے حل کرنے اور حجا ج کو بہتر سہولیات پہنچانے کا عزم،اعلامیہ جاری :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 19:53:08

صوبہ بھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے ، پنجاب حکومت شہری اوردیہی علاقوں کے لئے متوازن ترقی کی پالیسی پر گامزن ہے،یہی وجہ ہے کہ جنوبی پنجاب کے اضلاع کے لئے فلاحی اورتعلیمی پروگرامز میں 10فیصد زائد کوٹہ مختص کیاگیاہے،مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 19:44:11

رمضان بازارمیں سستی اشیاء خورردنوش ،عوام کا بے پناہ رش 10کلو آٹا کے رمضان بازاروں میں290روپے کے امدای نرخ پر113985تھیلے فروخت 18روز میں51لاکھ28ہزار کلو سے زائد چینی امدادی نرخ پر فروخت،179 روپے کلو122388 چکن بیچا گیا وزیر اعلی کی ہدایت پر کھجوریں ،دال چنا،بیسن ،دال مسور اور دال ماش امداد ی نرخ پر فروخت 36اضلاع کے1985مدنی دستر خوانو ں پر ایک لاکھ96ہزار سے زائد افراد نے افطار کی سعادت حاصل کی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 19:00:41

اشیاء مہنگی بیچنے والوں کے خلاف کارروائیاں،392تاجر گرفتار فیصل آباد میں پرائس کنٹرو ل مجسٹریٹس کی سب سے زیادہ کارروائیاں ،2لاکھ 58ہزار روپے جرمانے عائد 1756پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کی 2219مارکیٹوں میں چیکنگ ،9439دکانوں پر چھاپے صوبہ بھر میں1940دکاندار اوور چارجنگ ، 7ذخیرہ اندوزپکڑے گئے ،222دکانداروں کے خلاف ایف آئی آر درج اوزان و پیمائش کی چیکنگ کے لئے2172چھاپے ،204دکانداروں کے خلاف قانونی کارروائی شروع :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 19:00:40

سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:44:38

قائد کے احکامات مسترد ، کارکنوں نے مال روڈ گندگی سے بھر گیا ، صفائی کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:32:53

رمضان بازاروں کی کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لینے کے لئے کیبنٹ کمیٹی کا اجلاس حکومتی اقدامات کی بدولت روزہ داروں کورمضان بازاروں میں خریداری کا ایک نیا کلچر دیکھنے کو ملا ہے‘ صوبائی وزراء خریداروں کے لئے رمضان بازاروں میں ’’با عزت قطار بندی ‘‘کو یقینی بنایا جائے‘ ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:32:53

پاک افغان سرحد پر معاملات کیسے بہتر بنائے جائیں، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے کمانڈر کی ملاقات :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:22:50

پیپلز پارٹی کے حقیقی کارکن اب نام نہاد قیادت کے کسی بہکاوے میں نہیں آئینگے،جلد سر پرائز دیں گے‘ سردار حُر بخاری مشاورت کا عمل جاری ہے ،جلد آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے،موجودہ حالات میں قوم آنکھیں کھلی رکھے‘ وفد سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:19:16

ڈاکٹر طاہر القادری کے نام بیرون ملک ایک انچ زمین نہیں:عوامی تحریک رانا لیکس سے پانامہ لیکس کے حقائق کی پردہ پوشی نہیں ہو سکتی:خرم نواز گنڈاپور مال روڈ کا دھرنا ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کے خلاف عوام کا ریفرنڈم تھا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:19:16

دال مہنگی ہے تو عوام چکن کھائیں آئی ایس آئی اور آئی بی کے علاوہ تمام اداروں کا سیکرٹ سروس فنڈ بند کردیا ہے-اٹھارہویں ترمیم کے بعد صوبے بھی بجٹ خسارے میں جاسکتے ہیں:وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:16:08

امریکا پاکستان کو دیوار سے لگانے اوربھارت کو ایشین ٹائیگر بنانے کے پر تول رہا ہے۔اسلامی تحریک طلبہ پاکستان وفاقی اورصوبائی تمام بجٹ الفاظ کا ہیر پھیر تھے تعلیم کو اس میں جس انداز میں بری طرح نظر انداز کیا ہے۔غلام عباس صدیقی ،شاہد نذیر :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:15:48

وزیراعظم کے معائنہ کمیشن کے چیئرمین کرنل (ر) سیف قریشی نے موٹر وے کے تزئین و آرائش منصوبے کا معائنہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:12:41

پا کستانی سول سو سا ئٹی کی جا نب سے بحیرہ جنو بی چین کے معا ملہ پر چینی مؤ قف کی حما یت کا خیر مقدم کر تے ہیں دو نوں مما لک کا علا قا ئی اور بین الاقوا می امور پر مؤ قف ہمیشہ یکسا ں رہا ہے، چین :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:00:22

کر پشن کیخلاف سڑکوں پر بھی اپوزیشن ایک پیج پر ہی نظر آئیگی ‘ (ن)لیگ ملک میں جمہوریت نہیں کر پشن بچارہی ہے ‘کر پشن کے مجر موں کو اقتدار کے ایوانوں میں نہیں جیلوں میں ہو نا چاہیے ‘ٹی او آرز کا مسئلہ جتنا تاخیر کا شکار ہوگا حکومت کی مشکلات میں اتنا ہی اضا فہ ہوتا جا ئیگا تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرورکی کارکنوں کے وفودسے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 18:00:22

حمزہ شہباز سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات،باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال موجودہ حکومت تعلیم،صحت اور دیگر شعبوں میں اہم منصوبو ں پرتیزی سے کام کررہی ہے‘ مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما کی گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:58:48

فاروق ستار آپ کے لئے بڑی وکٹ ہو سکتی ہے، ہمارے لئے ان کی کوئی اہمیت نہیں، عید سے پہلے ایم کیو ایم بڑی وکٹ گرائیں گے ، کراچی میں نئے آفس بھی کھولیں گے پاک سرزمین پارٹی کے بانی رہنماؤں مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:58:48

طور خم سرحد کشیدگی پر افغان وفد پیر کو پاکستان پہنچے گا، دونوں ممالک مابین طور خم بارڈر اور سرحدی نظام سے متعلق دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:52:20

دفتر خارجہ کی بدحواسی، معروف سماجی شخصیت عبدالستار ایدھی کی موت کی افواء پر بغیر تصدیق تعزیتی بیان جاری کر دیا، خبر جھوٹی ثابت ہونے پر بیان واپس لے لیا،معذرت کا اظہار دفتر خارجہ کی لاپرواہی پر افسوس ہے ، عبدالستار ایدھی کی صحت مستحکم ہے، دفتر خارجہ کو تصدیق کرنی چاہیے تھی، بعض عناصر ایدھی فاؤنڈیشن کی رمضان میں زکوٰۃ اور خیرات کی مہم کو متاثر کرنے کیلئے غلط افواہیں پھیلا رہے ہیں، ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن انور کاظمی کا دفتر خارجہ کی لاپرواہی پر افسوس کا اظہار :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:52:20

قومی اسمبلی نے مالی سال 2016-17 کیلئے مختلف وزارتوں ڈویژن اور وفاقی اداروں کے12کھرب 27 ارب 24 روپے سے زائد مالیت کے 75 مطالبات زر کی کثرت رائے سے منظوری دیدی غیر تصویبی اخراجات پر بحث مکمل ہونے کے بعد سپیکرکی وزیر خزانہ کو وزارتوں اور اداروں کے مطالبات زر پیش کرنے کی ہدایت کی ، اپوزیشن کی طرف سے کٹوتی کی کوئی تحریک پیش نہ کی گئی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:52:20

انسپکٹر جنر ل پولیس اسلام آباد طارق مسعود یاسین علامہ عارف واحدی کی ملاقات یوم القدس ریلی کی سیکورٹی و دیگر انتظامی اُمور کے سلسلے میں بات چیت کی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:37:51

رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے،شمس الرحمان سواتی اپنی ذات سے لے کے معاشرے اور حکومت کی اصلاح کے لئے رمضان المبارک کامہینہ ایک بہترین تربیت کا کورس ہے ، ضلعی امیر :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:37:07

سینڈیکیٹ کے اجلاس کے انعقاد پر آسا کی مبارکباد :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:35:21

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کا سینئر صحافی احمد قر یشی کے سسر اور حسین کاشف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:35:21

عمان: دوفر کے علاقے میں پولیس اہلکار جاں بحق:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:23:07

شریف برادران دن بہ دن خوشحال اور ملک و قوم بدحال ہو رہے ہیں ‘اعجاز احمد چوہدری مملک میں حکو مت نا م کی کوئی چیز نہیں ،حکمرانوں نے ماہ رمضان میں بھی جھو ٹ بولنا بند نہیں کیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:18:42

حمزہ شہباز سے برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال موجودہ حکومت تعلیم،صحت اور دیگر شعبوں میں اہم منصوبو ں پرتیزی سے کام کررہی ہے‘ رکن قومی اسمبلی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:18:42

غربت کے خاتمے کے لیے ملک بھر میں نئے سروے کا آغاز کیا جا رہا ہے ، ماوری میمن خیبر پختوانخواہ میں ضلع ہری پور کا انتخاب کیا گیا ، ابتدائی مراحل میں چار یونین کونسل میں اس ازسر نو سروے کا آغاز کیا جائیگا روازنہ کی بنیاد پر سو سے زائد مستحق افراد کی رجسٹریشن کی جا رہی ہے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال سے شکایات میں کمی واقع ہوگی ،چیئرمین بی آئی ایس پی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 17:18:42

ججز تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 21جون کو ہوگا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:58:29

عمان: میونسیپیلٹی نے 408کلو گرام خراب مچھلی ضبط کر لی:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:54:40

ایک روپے کا بیرونی اثاثہ ثابت ہونے پر استعفی دیدونگا، اسحاق ڈار کا الزام لگانیوالوں کو عدالت لے جانیکااعلان :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:52:12

قومی اسمبلی کا اجلاس پیر تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:34:39

قومی اسمبلی نے 75 مطالبات زر کی منظوری دیدی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:34:38

تحدید قرضہ ایکٹ کے تحت قرضوں کی شرح میں بتدریج کمی واقع ہو رہی ہے، 1999ء سے 2013ء تک حاصل کئے گئے 12ہزار ارب کے قرضوں کا حساب نہیں دے سکتے ‘ 2018ء سے 2023ء تک قرضوں کو جی ڈی پی کے 57 فیصد تک لانے کا ہدف مقرر ہے‘ سرکاری اخراجات میں کفایت شعاری کو فروغ دیا جارہا ہے‘ وزیر خزانہ نہیں اللہ کے حبیب کا غلام ہونے کی حیثیت سے خدمات سرانجام دے رہا ہوں، باہمی احترام یقینی بنانا ہوگا وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا و قومی اسمبلی میں لازمی اخراجات پر بحث سمیٹتے ہوئے اظہارخیال :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:32:21

تحریک انصاف کی جانب سے دوسری مرتبہ کورم کی نشاندہی ، اجلاس ملتوی کرانے کی کوشش ناکام :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:32:21

قومی اسمبلی میں لازمی اخراجات کے حوالے سے کارکردگی اور عدالتی نظام اور انصاف کی فراہمی میں تاخیر پر تنقید :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:32:21

مصری عدالت کا فیصلہ:سابق صدر محمدمرسی کو عمر قید کی سزا سنادی مرسی کیخلاف قطر کیلئے جاسوسی کا الزام تھا،جاسوسی کے الزام میں دو صحافیوں سمیت 6افراد کو سزائیں سنائی ہیں۔عرب میڈیا:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:31:06

دبئی: دو ماہ میں 442غیر ملکی افراد نے اسلام قبول کیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:23:24

شہریوں کو صحت کی جدید سہولتوں کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کا انٹرویو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:18:42

پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے اپوزیشن ساتھ حکومت کا ساتھ دے ، اپوزیشن پانامہ لیکس کے نام پر ڈیڑھ دو ماہ کا دھرنا چاہتی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی طلال چوہدری کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:18:42

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے لوکل گورنمنٹ کے6 نئے ر ولز کی منظوری دے دی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:16:32

وزیر اعظم پاکستان بہت جلد گرین پاکستان پروگرام کے تحت گلگت بلتستان کیلئے 70کروڑ کا پراجیکٹ منظور کریں گے، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی زیر صدارت محکمہ جنگلات کے افسران کا اجلاس :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:16:32

فتح جنگ، ڈھوک مونڈ میں گھریلو ناچاقی پر سسرنے داماد ،اس کے بھائی اور بہن کو قتل کر دیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:15:33

سیلاب کی پیشگی وارننگ،ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ،اوگرا نے آئل کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیے سیلابی صورتحال سے قبل ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخیرے کو یقینی بنایا جائے،طلب کے تناسب سے کم از کم 20 روز کا ذخیرہ محفوظ رکھیں،سیلاب کے دوران شکایت موصول ہوئی،تو کمپنی کیخلاف تادیبی کارروائی کی جائے گی۔اوگرا:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:10:21

کراچی ‘سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3 دہشت گردوں سمیت 15 ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:00:33

حلیمہ قتل کیس کے مبینہ ملزم رضوان ایاز کو دوبارہ پولیس ریمانڈ پر دینے سے متعلق درخواست کی سماعت20جون تک ملتوی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 16:00:33

نیب کا پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کا فیصلہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:55:39

دہشت گردوں کے علاج کا مقدمہ، ڈاکٹر عاصم کی درخواستِ ضمانت مسترد :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:55:39

ڈولفن فورس کے زیر استعمال لاکھوں روپے کی موٹر سائیکلیں عدم توجہی سے خراب ہونے لگیں :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:55:39

طاہر القادری کا دھرنا ختم کرنے کا اعلان، انتظامیہ، پولیس افسران نے سُکھ کا سانس لیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:53:11

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ:ایف آئی اے کی کاروائی،بلیک لسٹ میں شامل خاتون گرفتار،مسرت بانو پر فرقہ ورانہ دہشت گردی پھیلانے کا الزام ہے۔ذرائع ایف آئی اے:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:52:34

جنرل راحیل شریف سے جنرل جان نیکلسن کی ملاقات، پاک افغان بارڈر مینجمنٹ میکنزم اور سیکیورٹی صورتحال پر گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:49:59

علی ڈار ہرجانہ کیس ، عمران خان نے بابر اعوان کی خدمات حاصل کرلیں :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:49:59

دارلحکومت ریاض میں پانچ سال کے عرصے میں 61,321گاڑیاں چوری ہوئیں: نائف صالح:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:49:58

اوگرا کے پٹرولیم مصنوعات کی ممکنہ قلت کے پیش نظر آئل کمپنیوں کو پیشگی وارننگ نوٹس جاری :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:49:57

پرویز رشید اوردیگر رہنماؤں کی لندن روانگی سے قبل مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر پرواز کو روک لیا گیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:48:40

طورخم باڈراوپن ،صرف دستاویزات رکھنے والے افغانیوں کو داخلے کی اجازت دی جا رہی ہے، ترجمان دفتر خارجہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:48:40

پشاور بار نے دانیال عزیز کو ہائی کورٹ میں پریس کانفرنس سے روک دیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:48:40

کسی افغانی شہری کو بغیر دستاویز پاکستان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ترجمان دفتر خارجہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان طور خم سرحد آمدورفت کیلئے کھول دی گئی ہے،قانونی دستاویزات رکھنے والے افغانیوں کو ہی پاکستان میں داخلے کی اجازت دی جائیگی۔نفیس زکریا کا بیان:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:41:09

کراچی کی تین اہم شاہراہوں کے نام تبدیل ، نوٹیفیکشن جاری :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:27:12

پسوور،مسلح افراد نے پیشی پر آئی ہوئی خاتون کو اغواء کرکے لے گئے شہریوں نے ایک ملزم گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا،مقدمہ درج :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:25:10

شیخ رشید جلد شادی کریں تاکہ بچوں کی ضرورت کا پتہ چلے۔اسحاق ڈار کچھ ارکان کہتے ہیں کہ دال مہنگی کر دی گئی،میرا مشورہ ہے کہ دال مہنگی ہے تو چکن کھائیں۔وفاقی وزیرخزانہ:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:21:09

پینے کا صاف پانی ہر شہری کی بنیادی ضرورت ہے، اربوں کی لاگت سے منصوبے پر کام کا آغاز کر دیاگیا، منصوبہ عوام کی صحت کے حوالے سے بہت اہمیت کا حامل ہے،پنجاب حکومت صاف پانی پروگرام کے تحت عوام کو پینے کے صاف پانی کا حق دیگی وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:16:48

عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کا اجلاس کل بنی گالا میں طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:16:48

خیبر بینک میں کرپشن سکینڈل کی تحقیقات ہونی چاہئیں، دانیال عزیز :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:15:31

پشاور ، پولیس اور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن ، 4 افغان باشندوں سمیت 31 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:15:31

طارق فاطمی، فواد حسن فواد ، پرویز رشیداور سینیٹر مشاہد اللہ وزیراعظم سے ملاقات کیلئے لندن روانہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:14:49

قومی اسمبلی اجلاس ،حکومت کو ارکان کی عدم دلچسپی سے کورم کی نشاندہی پر خفت کاسامنا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:14:49

دبئی: شیخ محمد بن زید روڈ کی مرمت کا کام شروع :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:13:10

نیب نے پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ کو تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا عزیر بلوچ سے منی لانڈرنگ اور چائنہ کٹنگ کیسز سے متعلق انکوائری کی جائیگی،رینجرز کا ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد نیب عزیر بلوچ کی حوالگی کامطالبہ کرے گی۔ذرائع:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:11:18

لاہور :افغان طالبان کی جانب سے پنجاب میں بڑی کارروائی کا خدشہ ،10 اضلاع حساس قرار ،اہم شخصیات، تنصیبات اور دفاتر پر پولیس نفری بڑھا دی گئی، ڈی آئی جی آپریشن لاہور :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:09:07

کراچی:رضویہ سوسائٹی سے 3مبینہ دہشت گردگرفتار :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:05:44

یو اے ای کے سرمایہ کار نے سعودی شہر افلاج میں مقیم پاکستانی شہری کو امارات کی ایک مسجد کی امامت کی پیش کش کر دی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:04:43

تاجکستان مزید 1000 میگاواٹ بجلی پاکستان کو دے گا افغانستان نے 300 میگاواٹ بجلی لینے سے انکار کردیا جس کے بعد اس کی تین سو میگاواٹ بجلی بھی پاکستان کو ملے گی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 15:04:40

عالمی اداروں نے ایچ ای سی کی جانب سے کی گئی جامعات کی درجہ بندی مسترد کر دی رپورٹ کے مطابق پاکستان اعلیٰ تعلیم کے میدان میں تنزلی کا شکار ، اربوں کے اخراجات کے باوجود تعلیمی میدان میں کوئی کامیابی حاصل نہ ہوسکی :رپورٹ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:59:28

افغان نائب وزیرخارجہ کی سربراہی میں وفد پیر کو پاکستان کا دورہ کرے گا ملاقات میں طورخم بارڈر اورسرحدی نظام سے متعلق امور زیرغور آئینگے۔ترجمان دفتر خارجہ:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:58:25

امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستانی امداد میں کمی کی دو ترامیم مستردکردیں :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:48:15

قائد کے احکامات مسترد ، کارکنوں نے مال روڈ گندگی سے بھر گیا ، صفائی کے بعد ٹریفک بحال کر دی گئی عوامی تحریک کا دھرنا سحری کے وقت ختم ہو گیا ،مال روڈ کو غلاظت سے بھر دیا ، کئی گھنٹے بعد 15من کوڑا اٹھا لیا گیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:47:28

رمضان بازاروں کی کارکردگی کا روزانہ کی بنیاد پر جائزہ لینے کے لئے کیبنٹ کمیٹی کا اجلاس :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:47:27

دبئی: آر ٹی اے نے ڈرائیوروں کے لیئے نئی ہدایات جاری کر دیں:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:39:39

امریکا کی سربراہی میں قائم فوجی اتحاد”نیٹو“ کا اہم رکن جرمنی بغاوت پر اتر آیا:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:23:53

پاکستان اور افغانستان کے درمیان طورخم پر گیٹ کی تعمیر کے بعد ایران کی سرحد پر تفتان کے مقام پر گیٹ کی تعمیر شروع کردی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:23:52

امریکی ایوان نمائندگان نے پاکستانی امداد میں کمی کی 2 ترامیم کو منظور کرنے سے انکار کردیا امریکی سینیٹ میں پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 کروڑ ڈالر امداد کے لیے نئے فنڈ کے قیام کی تجویز منظور :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:23:52

طاہر القادری کے دھرنے سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا ، سینیٹر حافظ حمد اللہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:15:58

قومی کرکٹ ٹیم اچھے کھیل کا مظاہرہ کر ے گی،شفقت محمود :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:15:58

طاہر القادری ماڈل ٹاؤن واقعہ کو سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں ، عمران خان پاکستان دوست پالیسوں کی مخالفت کرتے رہتے ہیں ، پاکستان مسلم لیگ نون متحد ہے وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:15:58

مکہ: 1000سے زائد بوائے سکاؤٹس حرم مکی میں اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں : شاکر رادن:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:14:46

طاہر القادری کی پیشنگوئی پر یقین نہیں کرتا ، ان کی پیشنگوئیاں غلط ثابت ہوتی ہے وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف کی میڈیا سے گفتگو :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:14:46

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن سے ملاقات پاک افغان بارڈر مینجمنٹ کے معاملے پر بھی تبادلہ خیا ل کیا گیا،امریکی کمانڈر نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب میں پاکستان کی دی گئی قربانیوں کو بھی سراہا۔آئی ایس پی آر:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:13:28

نجکاری کرنے والی یونٹس کا فیصلہ مشترکہ مفادات کونسل میں کیا جائے‘ پاکستان پوسٹ کی قیمتی املاک کو دیگر منافع بخش اداروں کے دفاتر کے طور پر استعمال میں لایا جائے‘ آڈٹ کے نظام کو موثر بنایا جائے قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین کا لازمی اخراجات پر بحث کے دوران اظہارخیال :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:10:01

قومی اسمبلی میں کورم پورا نہ ہونے پر اجلاس کچھ دیر کے لئے ملتوی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 14:10:01

دبئی:خواتین ایامِ مخصوصہ کے روزے رمضان المبارک سے پہلے نہیں رکھ سکتیں:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:46:59

تحصیل بیزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 3 بچے زخمی:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:32:10

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پانی وبجلی کے چیئرمین سردار محمد یعقوب خان نثار نے کمیٹی کا خصوصی اجلاس طلب کرلیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:26:01

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر سید ابن عباس کی برطانوی رکن پارلیمنٹ جوکاکس کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:26:01

الحساء: طہارت خانے صاف رکھنے والے گیس اسٹیشن کو ہی لائسنس کا اجراء کیا جائے گا: میونسپل کونسل:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:25:14

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی آئی سی ٹی فار گرلز منصوبے کے تحت خواتین کو بااختیار بنانے کے 150 مراکز قائم کرے گی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:24:22

ملا منصور کا پاکستانی پاسپورٹ، چار گرفتار افراد کی ضمانت منظور ‘ رہا کر دیا گیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:24:22

طور خم بارڈر پر گیٹ کی تعمیر کے حوالے سے مذاکرات کے دور ان میجر شہید علی جواد چنگیزی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی گئی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:24:22

پاکستان سرحدی انتظام کو نظر انداز نہیں کر سکتا ‘افغانستان کا بارڈر مینجمنٹ کیخلاف ردعمل سمجھ سے بالاتر ہے ‘طارق فاطمی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:23:24

سزائے موت کے دو قیدیوں کی سزا عمر قید میں تبدیل :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:22:06

ججز تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس 21جون کو منعقد ہوگا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:22:06

بھارتی ہیکر کے حملے جاری، حج آپریٹرز ایسوسی ایشن کے بعد سی ایس ڈی کی ویب سائٹ بھی ہیک کر لی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:19:14

شارجہ: نجی سکول کی انتظامیہ نے سکول فیس ادا نہ کرنے والے بچوں کو گھر جانے سے روک دیا:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:04:09

اقوام متحدہ کے امن مشن میں تعیناتی کیلئے پاکستان آرمی کے اضافی دستے تیار ہیں, دستوں کی فوری تعیناتی کیلئے انتظامات کو یقینی بنانا چاہئے، پاکستان اقوام متحدہ کے امن مشن کے اہداف کے حصول میں پر عزم ہے اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا پیس کیپنگ کے موضوع پر لیڈر سمٹ کے فالو اپ اجلاس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 13:04:04

برسلز: دہشتگرد حملوں کی منصوبہ بندی کا الزام، 12افراد گرفتار۔ خبر ایجنسی:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 12:35:30

دبئی: اوپن ڈے کیرئیر میلے میں اماراتی شہریوں کے لیئے 135ملازمیتیں پیش:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 12:34:43

مسافر کی طبیعت ناساز ہونے پر لندن جانے والی پرواز تاخیر کا شکار، پرویز رشید اور فواد حسن فواد بھی سوار:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 12:19:52

جدہ: سعودی عرب کی 19یونیورسٹیاں عرب ممالک کی100 بہترین یونیورسٹیوں میں شامل:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 12:09:16

ماہر قانون دان نعیم بخاری نے پی ٹی آئی میں‌شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:55:04

کراچی،عبداللہ کی کمرہ عدالت میں والد سے ملاقات ،بچہ باپ کو نہ پہچان سکا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:52:56

فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک،2فرارہوگئے :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:52:12

کراچی، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، القاعدہ کے 3 دہشت گردوں سمیت 15ملزمان گرفتار،بارودی مواد اور اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:52:12

فیصل آباد،پسند کی شادی کرنیوالے جوڑے کا اغوا کے بعد قتل :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:52:12

عبد الستار ایدھی کی حالت نازک ہونے سے متعلق چلنے والی خبریں‌بے بنیاد ہیں۔ فیصل ایدھی:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:51:00

گھوٹکی ،خانپور مہر میں وڈیرے نے خاتون کو زنجیرمیں جکڑ دیا :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:50:54

جھل مگسی، دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک اہلکار شہید،ایک زخمی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:50:54

میانوالی، پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:50:54

’ایدھی صاحب کی موت انسانیت کے لیے بڑا نقصان ہے، ان کی انسانیت کے لیے خدمات ناقابل موازنہ ہیں‘۔ عندلیب عباس:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:48:27

قصور، گھریلو ناچاقی پر سسرالیوں کے ہاتھوں جھلسنے والی خاتون دم توڑ گئی :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:45:24

قصور، نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:45:24

قصور، ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولی سے ہلاک :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:43:37

جھوٹ اور الزام تراشی پی ٹی آئی کا منشور ہے، میاں وسیم اخترشیخ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:43:36

متحدہ عرب امارات سعودی اتحاد کا حصہ رہے گا‘سعودی وزیردفاع کی صدر براک اوباما سے ملاقات مثبت اور نتیجہ خیز رہی سعودی عرب نے واشنگٹن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس رپورٹ کو منظرعام پر لائے جس میں واضح کیا گیا ہے کہ سعودی عرب کا نائن الیون کے حملوں سے کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ریاض نے القاعدہ اور داعش کی کسی موڑ پر مدد کی ہے۔سعودی وزیرخارجہ کا واشنگٹن میں پریس کانفرنس سے خطاب :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:34:05

مکہ: رمضان المبارک کے پہلے عشرے میں 80فیصد سے زائد ہوٹلوں کے کمروں کی بُکنگ ہو چکی ہے: ردہ شالابی:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:31:59

صومالیہ میں لڑائی کے لیے بھرتی کیے گئے بچوں کی تعداد پانچ ہزار ہو سکتی ہے۔یونیسف:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:26:49

موبائل فون کارڈزپر ودہولڈنگ ٹیکس کی مد میں 37ارب 34کروڑ روپے وصول کئے گئے۔ایف بی آر:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:26:49

دنیا بھرمیں دہشت گردی کے واقعات اپنی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے دہشت گردی کی زیادہ تر کارروائی پانچ ممالک میں شام، عراق، نائیجیریا، افغانستان اور پاکستان میں ہوئیں:رپورٹ :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 11:03:11

سعودی نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی وائٹ ہاوس میں امریکی صدر براک اوباما سے تفصیلی ملاقات مشرق وسطیٰ کو درپیش چیلنجز اور دیگر علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت‘نائب ولی عہد کی وزیردفاع‘ امریکی چیئرمین سینٹ پول رائن اور متعدد دوسرے عہدیداروں اور کانگریس میں ری پبلیکن اور ڈیموکریٹس کے ارکان سے ملاقات :

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 10:36:17

میانوالی میں پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 09:24:09

پاک افغان طورخم بارڈر5روز بند رہنے کےبعد کھول دیا گیا:

وقت اشاعت: 18/06/2016 - 08:37:14