تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-04-30)
وزیراعظم محمد نواز شریف نے سیاسی مخالفین کی ایک اور خواہش پوری کردی،عدالتی کمیشن چاہے تو تحقیقات کا آغاز پہلے مجھ سے کرسکتا ہے،چیف جسٹس ٹی او آرز میں ترمیم کرسکتے ہیں،کمیشن میں چیف جسٹس نے طریقہ کار وضح کرنا ہے،ہم نے خود کو سپریم کورٹ کے حوالے کردیا،سپریم کورٹ تحقیقات کرے تعاون کرینگے،میاں جی ”جان دیو ساڈی واری وی آن دیو “کہنے والوں کی ایسے باری نہیں آئے گی،جس کو اپنی مقبولیت کا غرور ہے وہ 2018ء کے الیکشن کی تیاری کرے۔وزیراعظم محمد نواز شریف:وزیراعظم محمد نواز شریف نے سیاسی مخالفین کی ایک اور خواہش پوری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتی کمیشن چاہے تو پہلے مجھ سے تحقیقات کا آغاز کرسکتا ہے،چیف جسٹس ٹی او آرز میں ترمیم کرسکتے ہیں،کمیشن میں چیف جسٹس نے طریقہ کار وضح کرنا ہے، ہم نے خود کو سپریم کورٹ کے حوالے کردیا،سپریم کورٹ جیسے چاہتی ہے تحقیقات کرے تعاون کرینگے،میاں جی ”جان دیو ساڈی واری وی آن دیو “کہنے والوں کی ایسے باری نہیں آئے گی،بچگانہ سیاست کی بجائے سنجیدہ سیاست ہی ملک کو بچا سکتی ہے،عمران کو نہ سیاست کا طریقہ آتا ہے نہ شعور ہے۔انہوں نے گورنر ہاؤس پنجاب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ... مزید