تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-03-26)
بھارتی خفیہ ایجنسی کا افسر ایرانی شہر چاہ بہار کی جیولرز شاپ میں بیٹھ کر کروڑوں ڈالر سے پاکستان میں دہشتگردی کا خفیہ آپریشن چلارہا تھا ‘ وہ پچھلے 6 ماہ میں دو بار "را" کے سربراہ سے ملا ، افغان خفیہ ایجنسی سے بھی رابطے میں تھا :بلوچستان سے گرفتار بھارتی خفیہ ایجنسی کے افسرکے بارے میں مزیدانکشافات سامنے آگئےبھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے بلوچستان میں گرفتار کیئے جانے والے افسر کل بھوشن یادیو کے بارے میں چونکا دینے والے انکشافات سامنے آئے ہیں‘نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی کا افسر ایرانی شہر چاہ بہار کی جیولرز شاپ میں بیٹھ کر کروڑوں ڈالر سے پاکستان میں دہشتگردی کا خفیہ آپریشن چلارہا تھا اور وہ پچھلے 6 ماہ میں دو بار "را" کے سربراہ سے ملا ، افغان خفیہ ایجنسی سے بھی رابطے میں تھا ، پروگرام میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت نے امریکہ سمیت 6 بڑی عالمی طاقتوں سے معاملہ اٹھا دیا ، نیٹ ورک کے مزید کئی افراد گرفتار کر لئے گئے۔ کل بھوشن یادیو نے ایرانی ساحلی ... مزید