بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
بدھ مارچ

آج کا سوال

ملک بھر میں دہشت گردوں نے ایک بار پھر پے درپے کارروائیاں شروع کر دی ہیں جس میں کسی بھی مکتبہ فکر کے لوگوں کو نہیں بخشا جا رہا ہے پولیس اہلکار، وکیل ، جج ، مزار سب کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ آپ کے خیال میں دہشتگردی کے اچانک دوبارہ اُبھرنے کی کیا وجہ ہو سکتی ہے اور اس کا سدباب کیسے کیا جا سکتا ہے؟
آپ اس سوال پر ووٹ دینے کے علاوہ اپنا تبصرہ بھی شامل کر سکتے ہیں۔
دہشتگردی ختم کرنے کیلئے افغانستان پر دبائو بڑھانا پڑے گا۔ افغانستان جب تک شدت پسندوں کی حمایت نہیں چھوڑے گا پاکستان میں امن ممکن نہیں۔
دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے پاک فوج کو حتمی آپریشن شروع کرنا پڑے گا۔ اس آپریشن کیلئے اگر ہمسائیہ ممالک میں بھی جا کر دہشتگردوں کو مارنا پڑے تو
نتائج
سوال پر رائے دیجئے۔

دوسرے قارئین کی رائے پڑھئیے۔

حالیہ تبصرے

hasnain 17-03-2017 10:27:42

MR Zama Shb phele merit system ko to sudharay phir corruption ki taraf aen NTS se jan churwaen aur khud koi merit system banaen takay jo pass hotay hai aur jin ka haq hai unhe seats per bheja jaen na ken parchi aur pasiay denay walo ko

  مضمون دیکھئیے
hasnain 17-03-2017 10:23:44

PMLN per bhi pabandi lagni chahiyeh asfand yar wali per bhi band hona chaiyeh mr tasubi nisar

  مضمون دیکھئیے
Mohammed Shuaib Sheikh 17-03-2017 00:29:25

Imran Niazi is the number one enemy of Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
محمد رمضان 16-03-2017 22:28:42

خبر کو بہتر بنانے کے لہئے تصاوئر اور وئدیوز کا استعمال زیادہ کیا جائے

  مضمون دیکھئیے
علی ساجد زیدی 16-03-2017 17:27:27

یہ جنگ ایران اور سعودی عرب کی نہیں ہے بلکہ دو نضریات اور عقیدوں کی جنگ ہے۔ سعودی عرب نے سر زمین حجاز پر انگریزوں سے مل کر قبضہ کیا ہوا ہے اور حجاز کی اصل آبادی ..

  مضمون دیکھئیے
hasnain 16-03-2017 10:08:41

malala ap ne bhi sahi logo ko pagal banarakha hai kon nahi janta wo diary ap ki nahi thi khama kha ap ko pakistan ka hero banarkha hai ap ke sath aur bhi larkiya thi wo ap se zyada talented thi un ka kahi ziker nahi hota ye drma ap ke sath aur ap se mil ker kehlagaya tha pakistan ..

  مضمون دیکھئیے

تلاش کیجئے

تازہ ترین خبریں (2016-03-23)

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں ایک اورسیاسی جماعت کا اضافہ ہوگیا ہے،مصطفی کمال نے ” پاک سرزمین “کے نام سے نئی پارٹی کا اعلان کردیا ،ہم یہاں کسی کی پوزیشن،اختیارات یا اقتدار کو چھیننے کیلئے نہیں آئے ہیں،اگر عہدے عوام کوفائدہ نہیں پہنچا سکتے تو ہم ان عہدوں پر لعنت بھیجتے ہیں،اپنی پارٹی کا جھنڈا نہیں بنائے گے ،جھنڈا بنا کر قوم کو تقسیم نہیں کرینگے،پہلی فرصت میں آرٹیکل 148کے تحت خالص لوکل گورنمنٹ سسٹم رائج کروائیں گ،احتساب کا سسٹم یہ ہے کہ پہلے سارا پیسہ ایک شخص کو دے دو پھر نیب پیچھے لگا دو۔لیکن لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت اگر اختیارات یونین کونسل کو دے جائیں تو گلی محلے کا آدمی نیب بن جائیگا۔مصطفی کمال کا نئی پارٹی کے نام رکھنے کی تقریب سے خطاب

سابق سٹی ناظم کراچی مصطفی کمال نے کہا کہ ہم یہاں کسی کی پوزیشن،اختیارات یا اقتدار کو چھیننے کیلئے نہیں آئے ہیں،ہم سب لوگ اس سے قبل کسی نہ کسی پاور یا سیٹ پر تھے،لیکن اس کو اپنی جوتی کی نوک پر رکھا،یہ تمام پاورز لوگوں کی خدمت میں حائل تھی،تو ہم نے ساری پاورز کوچھوڑ دیا ۔انہوں نے کہا کہ سابقہ پارٹی کے مرکز نائن زیرو جو کہ دل کہلاتا ہے۔لیکن خدا جس کو سرخرو کرنا چاہے اس کے نتیجہ میں افتخار نے ایم پی اے کی سیٹ اور پارٹی چھوڑ دی۔اگر افتخار چاہتے تو خاموشی سے سپورٹ بھی کرسکتے تھے۔لیکن لات مار کر ہمارے ساتھ شامل ہوئے۔انہوں نے انیس قائمخوانی،ڈاکٹر صغیر ،انیس ایڈووکیٹ ،افتخار عالم کے ہمراہ مقامی بینکویٹ ہال میں پارٹی کے نام کیلئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ عہدے عوام کوفائدہ نہیں پہنچا سکتے تو ہم ان عہدوں پر لعنت بھیجتے ہیں۔

اہم خبریں -قومی خبریں -بین الاقوامی خبریں -کھیل -شوبز -مقامی خبریں -عجیب و غریب -بزنس -کشمیر -

خضدار اورگرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.9:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 23:53:33

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی غنڈاگردی کی شدیدمذمت کرتے ہیں،تحریک انصاف تحریک انصاف کے کارکنان پرگولیاں چلاکرسفاکیت اوردہشتگردی کامظاہرہ کیاگیا،ترجمان :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 23:06:33

پاکستان میں اقلیتوں کو مکمل آزادی حاصل ہے، اسفن یار بھنڈارا اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ مسلم لیگ (ن) کے منشور کا حصہ ہے ،ہولی کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:44:40

محب وطن پاکستانیوں کی تضحیک کر کے وطن عزیز کو کمزور کرنے کی اجازت نہیں دینگے،خواجہ سلمان پی ایم اے سیکریٹریٹ میں منعقدہ مشترکہ مفادات کنونشن میں مرکزی وبنگلہ سیاسی رہنماؤں کا خطاب اور قرارداں کی منظوری :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:44:40

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان سے وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی ملاقات ملاقات میں صوبہ اور شہر امن و امان کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں سمیت اہمیت کے حامل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:43:35

لاہور،مسیحی خاندان نے اسلام قبول کر لیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:42:21

پاکستان ،بھارت کے عوام کا پیار لازوال ہے ، سرحدیں اس پیار میں رکاوٹ نہیں بن سکتیں‘ سردار سکھ ویندر سنگھ سانگھا پاکستان کی دھرتی بہت عظیم ہے جس کی سرزمین پر بھگت سنگھ جیسے بہادر سپوت کو پھانسی دی گئی‘ نواسے کا بھارت سے ٹیلیفونک خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:42:21

مشرف کو روانگی کے بعد سہولت مل گئی ،جب بھی انکے کیسز کا فیصلہ کن مرحلہ آیا کرے گا وہ باہر چلے جایا کرینگے‘ اعتزاز احسن میٹرو ٹرین پر یومیہ ساڑھے سات کروڑ سبسڈی دینا پڑیگی ،بھارت ایک ارب ہرجانہ دیکر قطر سے اپنا معاہدہ ختم کر چکا ہے ،ہم نے خود کو ہتھکڑی لگا کر پھنسا لیا ہے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:42:21

ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹر نیوز اینڈ کرنٹ افےئر مشتاق احمد کیفی انتقال کرگئے نماز جنازہ آج شام4بجے ادا کی جائے گی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:34:30

ہم پر امن ہیں اور پرامن رہنا چاہتے ہیں، ثناء اللہ خان زہری پاکستان میں سب کو اپنے عقائد اور نظریات کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے، کوئی دوسروں پر بندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرے گاتو ہم ایسا نہیں ہونے دیں گے ہم اپنے عوام کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، آپریشن ضرب عضب اور بلوچستان میں جاری کاروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی ہے، ،یوم پاکستان کی مناسبت سے قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:34:30

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ اور مستقبل معمار ہیں ،انہوں نے ہی ملک کو مشکلات سے نکال کر ترقی کی طرف لے کر جانا ہے، عمران خان موجودہ حکمران اسے عظیم ملک بنانے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں 1960 ء کی دہائی میں ترقی پذیر ممالک میں پاکستان کا شمار تیزی سے ترقی کرنے والے ممالک میں تھا لیکن قیادت کے فقدان کی وجہ سے ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف بڑھ رہا ہے جو کہ قومی المیہ ہے،کوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس ٹیکنالوجی میں یوم پاکستان کی تقریبسے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:31:22

ایرانی صدر حسن روحانی ک دو روزہ دورے پر کل اسلام آباد پہنچیں گے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:31:22

بھارت ایک ارب ہرجانہ دے کر قطر سے ایل این جی معاہدے سے نکلا اور ہم نے معاہدہ کرلیا، اعتزاز احسن معاہدے کی بجائے کھیپ خریدنی چاہئے تھے،حکومت نے 2018ء کے انتخابات میں فائدے کے لئے پٹرول سستا کر رکھا ہے پاکستان میں سب کا احتساب ہورہا ہے صرف شریف برادران کا نہیں ہورہا،نجی ٹی وی کو انٹرویو :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:30:05

ہم پر امن ہیں اور پرامن رہنا چاہتے ہیں ، کسی کوبندوق کے زور پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ،پاکستان میں سب کو اپنے عقائد اور نظریات کے مطابق زندگی گزارنے کی آزادی حاصل ہے ، آپریشن ضرب عضب اور بلوچستان میں جاری کاروائیوں کے ذریعے دہشت گردوں کی کمر توڑ دی گئی وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اﷲ زہری کا قائد اعظم ریزیڈنسی زیارت میں پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:30:04

گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کی 4 شخصیات کو متعلقہ شعبوں میں مثالی خدمات پر سول اعزازت سے نوازا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:27:23

موجودہ حکمران پاکستان عظیم ملک بنانے میں بری طرح ناکام ہوچکے ہیں، قیادت کے فقدان کی وجہ سے ملک ترقی کی بجائے تنزلی کی طرف بڑھ رہا ہے ،ہر قسم کے وسائل سے مالا مال ملک کو حکمران بھیک اور قرضوں کے ذریعے چلارہے ہیں ہمیں ملک کو تقسیم کرنے کی بجائے متحد کرنے کا عہد کرنا ہوگا تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کاکوہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:27:23

امریکا، چین اوربھارت سمیت دنیا بھرمیں پاکستانی سفارتخانوں میں یوم پاکستان روایتی جوش وجذبے کے ساتھ منایا گیا بیلجیئم میں یوم پاکستان کی تقریب برسلزمیں دھماکوں کی وجہ سے سادگی سے منائی گئی اور ہلاک ہونے والوں کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیارکی گئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 22:03:15

پیٹرول کا مصنوعی بحران‘ اوگرا کی چھاپہ مار ٹیموں کے ملک بھر میں پیٹرول پمپوں پر چھاپے مصنوعی قلت پیدا کرنیوالے پیٹرول پمپ اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کردیں گے، موقع پر جرمانے عائد ہوں گے‘ ترجمان اوگرا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:51:33

پرویز مشرف کا د بئی کے نجی ہسپتال میں ریڑھ کی ہڈی کامعائینہ سیکنڈ اوپینین کی روشنی میں فیصلہ کیا جائے گا سابق صدر کا علاج کہاں سے کروایا جائے مشرف کی خواہش ہے جلد صحتیاب ہو کر وطن واپس جائیں،ڈا کٹر امجد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:48:51

سیکولر طبقہ غیور عوام کو مدارس کے خلاف بدظن کرنے میں ناکام ہوگا،مولانا اسعد ذکریا قاسمی پاکستانی عوام مدارس کی اہمیت و خدمات سے بخوبی واقف ہیں ،سندھ سے آئے وفد سے بات چیت :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:44:54

ڈاکٹر فاروق ستار کی سربراہی میں ایم کیوایم کے وفد کی یوم پاکستان کے موقع پر مزار قائدؒ پر حاضری ہمیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے اقوال پر عمل پیرا ہونے کی ضرورت ہے ، ڈاکٹر فاروق ستار وفد نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی ،ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی اور امن و امان کے قیام کیلئے دعا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:44:54

برسلز بم دھماکوں میں جانی نقصان پرافسوس ہے، دھماکے پوری دنیا کا امن تہہ و بالا کرنے کی سازش ہے ،بیگناہوں کا خون بہانے والے انسانیت کے دشمن ہیں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر مولانا سلیم اﷲ ،جنرل سیکرٹری حنیف جالندھری اور دیگر کا مشترکہ بیان :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:36:45

کرپشن ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ کرپشن فری قومی سیمینار کرپشن کے کینسر نے ملک کو تمام شعبوں میں ناکامی سے دوچار کررکھاہے ‘ عوام کو تعلیم ، صحت ، روزگار اور چھت کی سہولتوں کی عدم دستیابی کے ذمہ دار کرپٹ حکمران ہیں ، ان لوگوں نے گزشتہ 70 سال سے اقتدار کے ایوانوں پر قبضہ کر رکھاہے‘ موجودہ حکمرانوں سے ملک کی جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کو خطرہ ہے‘ پاکستان کو انتشار ، غربت ، مہنگائی ، جہالت ، بدامنی اور دہشتگردی سے بچانے کے لیے کرپشن فری ملک بنانا ہوگا سینیٹر سراج الحق ’ حافظ سعید ، لیاقت بلوچ ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ ، ڈاکٹر شاہد حسن صدیقی اور دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:35:14

مذہبی جماعتوں کانظریہ پاکستان کے تحفظ کیلئے ملک گیر تحریک بھرپور انداز میں جاری رکھنے کا اعلان پاکستان لاالہ الااﷲ کی جاگیر ہے‘تمام مذہبی و سیاسی جماعتیں نظریہ پاکستان کے احیاء کیلئے متحد و بیدارہیں‘کشمیر سمیت بھارت کے غاصبانہ قبضے میں موجود علاقوں کوآزاد کروانے سے ہی تکمیل پاکستان ہو گی‘اسلامی ایٹمی پاکستان دنیائے کفر کو برداشت نہیں ،آپریشن ضرب عضب کی کامیابیوں کے اثرات زائل کرنے کیلئے لبرل ازم کی باتیں اور نسواں ایکٹ جیسے بل منظور کئے جارہے ہیں’ تحفظ نسواں ایکٹ شریعت کے خلاف ہے اسے فی الفور واپس لیا جائے سراج الحق‘ صاحبزادہ ابو الخیر زبیر، حافظ سعید، لیاقت بلوچ،، علامہ ابتسام الہٰی ظہیر،، مولانا عبدالرؤف فاروقی اوردیگرکا نظر یہ پاکستان کا نفر نس سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:35:14

گوجرانوالہ میں ن لیگ اور تحریک انصاف کے کارکنوں میں تصادم، 2 افراد جاں بحق:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:33:43

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 23 ہزار چراغ جلا کر بھارت کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا گیا:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:22:36

ہولی کا تہوار نیکی کا بدی پر غالب آنے کا دن ہے،وزیر اقلیتی امور گیان چند اسرانی کی ہندو برادری کو ہولی کی مُبارکباد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:10:43

سید مصطفی کمال نے اپنی نئی پارٹی کانام ’پاک سرزمین پارٹی ‘ رکھ دیا پارٹی کا جھنڈا نہیں بنایا، پارٹی منشور پر کام کیا جا رہا ہے، آئندہ وطن کی بنیاد رکھنے ،وطن پرستی کا دن ایک ساتھ منایا جائیگا،سید مصطفی کمال ماضی میں ساڑھے4سال ہررنگ نسل کے انسانوں کی خدمت کی ،کراچی کے لوگ اس بات کے گواہ ہیں ہم نے کام کیا ہے،کراچی میں تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:09:15

پاکستان نے ایران سے پٹرول و ڈیزل کی اسمگلنگ روکنے کیلئے باضابطہ تجارت شروع کرنے بارے غور شروع کر دیا ایران سے یومیہ 20 ہزار لٹر پٹرول و ڈیزل اسمگل ہوتا ہے ،ڈیوٹیز اور ٹیکسز چوری سے خزانے کو سالانہ 10ارب کا نقصان ہو رہا ہے‘ ذرائع :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:09:15

لاہور کی تاریخی اور دیگر عمارات پر زلزلے اور بارشوں سے ہونے والے اثرات سے متعلق جیولوجیکل سروے کروانے کا فیصلہ سروے کا مقصد مستقبل میں کسی بھی نوعیت کی قدرتی آفات سے قبل از وقت نمٹنے کیلئے اقدامات کرنا ہیں ‘ ترجمان پی ڈی ایم اے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 21:08:02

خواتین کا موثر کردار کسی بھی معاشرہ کی تعمیر و ترقی میں اہمیت کا حامل ہے،وزیراعظم کے ویژن کے مطابق خواتین کی ترقی کے لیے تمام تر وسائل مہیا کیے جائیں گے، وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:57:58

صوبے سے فرسودہ نظام اور پٹوار کلچر کے خاتمے کا عزم کیا اور آج صوبے کے عوام کی پٹوار کلچر سے جان چھڑانے میں کامیاب ہوئے ہیں‘ حکومتی مشینری اور منصوبے پر کام کرنے والی پوری ٹیم کی شبانہ روز محنت اور کاوشیں رنگ لائی ہیں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا بابرحسین کی بات چیت :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:57:58

وزیراعلیٰ شہباز شریف کی این اے101 کے ضمنی انتخابات میں کامیابی پرمسلم لیگ (ن) کے امیدوار افتخارچیمہ کومبارکباد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:56:38

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی ہولی کے تہوارپر ہندو برادری کو مبارکباد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:55:36

مجھ پراگر رتی برابر کرپشن ثابت ہو جائے تو میں قوم سے معافی مانگ کر سیاسی عمل سے علیحدہ ہو جاؤں گا‘ کرپشن اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کو دفن کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘ملک کو آگے لیجانے کیلئے قرار داد پاکستان کی لاج رکھتے ہوئے محنت، امانت، صداقت اور دیانت کو شعار بنا کر آگے بڑھنا ہے ‘کسی صورت عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:47:45

ریڈیو پاکستان کے ڈائریکٹرنیوزمشتاق احمدکیفی طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے وفاقی سیکرٹری اطلاعات عمران گردیزی اور دیگرکااظہار تعزیت :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:34:29

مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں میں مقبول جماعت بن گئی ، مختلف حلقوں سے 200 سے زائد امیدواروں نے پا رٹی ٹکٹ کیلئے درخواستیں جمع کرا دیں، 27 مارچ آخری تاریخ مقرر :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:34:29

پاکستان ریلوے کی آمدن 18 ارب سے بڑھ کر سوا 35ارب روپے تک پہنچ گئی، کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے لینڈ برانچ سے فائدہ حاصل کرنے ، گرین لائن اور پارسل ایکسپریس کی طرز پر نئی ٹرینیں متعارف کرانے کے اقدامات ساہیوال میں توانائی منصوبے میں کوئلے کی ترسیل کیلئے نجی شعبے کے ساتھ معدنیات کی باربرداری کی طویل المعیاد مفاہمت کی یادداشتوں پر غور :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:32:34

بجلی پیدا کرنے والی کمپنیوں کے گردشی قرضے کم ہو کر صرف 40ارب 50کروڑ رہ گئے ہیں،480ارب روپے کی یکمشت ادائیگیوں کے باوجود یہ قرضے 2013-14میں دوبارہ بڑھ کر 183ارب روپے ہو گئے تھے، پیپکو کی رپورٹ میں دعویٰ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:32:34

اردودنیا کی سب سے شیریں زبان ہے،جاپانی پروفیسر :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:27:12

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں ایک اورسیاسی جماعت کا اضافہ ہوگیا ہے،مصطفی کمال نے ’’ پاک سرزمین ‘‘کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنا لی ہے ،ہم یہاں کسی کی پوزیشن،اختیارات یا اقتدار کو چھیننے کیلئے نہیں آئے ہیں،اگر عہدے عوام کوفائدہ نہیں پہنچا سکتے تو ہم ان عہدوں پر لعنت بھیجتے ہیں،اپنی پارٹی کا جھنڈا نہیں بنائے گے ،جھنڈا بنا کر قوم کو تقسیم نہیں کرینگے،پہلی فرصت میں 148کے تحت خالص لوکل گورنمنٹ سسٹم رائج کروائیں گ،احتساب کا سسٹم یہ ہے کہ پہلے سارا پیسہ ایک شخص کو دے دو پھر نیب پیچھے لگا دو۔لیکن لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت اگر اختیارات یونین کونسل کو دے جائیں تو گلی محلے کا آدمی نیب بن جائیگا،مصطفی کمال کا نئی پارٹی کے نام رکھنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 20:27:11

پاکستان اور روس کی پارلیمان مابین 70سے زائد ورکنگ گروپ موجود ہیں ، دونوں ممالک کے سوویت یونین دورسے جاری مالی تنازعات کو حل کر لیا گیا، پاک روس تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے کام کر رہے ہیں باہمی تعلقات کے فروغ کیلئے دونوں ممالک کو ملکر چلنا چاہئے ، پاکستان اور روس باہمی تجارت کو فروغ دیں ، الیکسی ڈیڈوو :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:48:27

رتی برابر کرپشن ثابت ہو جائے تو قوم سے معافی مانگ کر سیاست سے علیحدہ ہو جاؤنگا، کرپشن کے نظام کو دفن کرنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،پاکستان کی لاج رکھتے ہوئے محنت، امانت، صداقت اور دیانت کو شعار بنا کر آگے بڑھنا ہے سماجی، معاشی اور معاشرتی انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں گے، عوام کے اعتماد کو ٹھیس نہیں پہنچائیں گے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:48:27

پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں پی ٹی ڈی سی میں غیر قانونی بھرتیوں کا ا نکشاف 2011سے 2013کے دوران 706افراد کو ادارے میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیا گیا،ایسے ملازمین ادارے پر مالی بوجھ بن گئے،موجود ہ حکومت نے تحقیقات کا حکم دید یا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:48:27

گزشتہ 3سالوں کے دوران واشنگٹن اور اقوام متحدہ میں پاکستانی مشنز نے 14ارب 75کروڑ خرچ کئے،وزارت خارجہ کی دستاویزی رپورٹ میں انکشاف :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:46:15

اس وقت 40افسران بیرون ملک ٹریڈ مشنز میں کام کر رہے ہیں، مشنز پر گزشتہ اڑھائی سال میں 3ارب 50کروڑ خرچ ہوئے، وزارت تجارت کی رپورٹ میں انکشاف :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:46:15

جولائی 2015سے جنوری 2016 کے دوران عوام کو بجلی کے ماہانہ بلوں میں 97 ارب 44کروڑ 16لاکھ روپے سے زائد کا ریلیف ،وزارت پانی و بجلی نے تفصیلات جاری کر دیں :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:46:15

محکمہ کسٹم انٹیلی جنس تاجروں کوبلا وجہ حراساں کرنے کا سلسلہ بند کرے‘ لاہور ٹریڈرز وائٹس فورم سمگلنگ کا مال شہروں میں داخل ہونے سے پہلے پکڑنے کیلئے محکمہ کسٹم انٹیلی جنس اپنی چیکنگ کادائرہ کارمزید سخت کرے ‘ سرداراظہر سلطان :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:40:13

نعیمین ایسوسی ایشن کے انتخابات ، لیاقت صدیقی صدر ،مولاناشفقت یوسفی جنرل سیکرٹری منتخب ڈاکٹر سرفراز احمدنعیمی کے مشن کی آبیاری کے لئے کسی بھی قربانی سے د ریغ نہیں کریں گے،نومنتخب عہدیداران کاعزم :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:40:13

یوم پاکستان،واہگہ باڈر پر پرچم اتارنے کی پر جوش اورپر وقار تقریب کا انعقاد فضاء نعرہ تکبیر اﷲ اکبر ،پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الااﷲ ،پاکستان زندہ کے نعروں سے گونجتی رہی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:32:06

یوم پاکستان کے مو قع پر ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ رہی ،جڑواں شہروں میں موبائل فون سروس معطل رکھی گئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:32:06

وزیرِداخلہ کی عید گاہ شریف آمد،پیر محمد نقیب الرحمان کے فرزند کی شادی پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:32:06

تعلیم کا ترقیاتی بجٹ میٹرو بسوں کی سبسڈی سے کم ہے، مقررین قائد اعظم ؒکا پاکستان چند کھرب پتی خاندانوں کی چراگاہ میں تبدیل ہو چکا ہے ، آئین کے 40آرٹیکل پر عمل کا مطالبہ کرنے والے ڈاکٹر طاہر القادری پر 40مقدمے بن گئے‘ سیمینار سے خرم نواز گنڈا پور،جی ایم ملک ،محمود فیضی،خواجہ عامر فرید کریجہ و دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:32:01

یوم پاکستان پر بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ جاری رہی ،پانی کا بحران بھی شدید ہونے لگا،مظاہرے مختلف شہری علاقوں میں5سے 7،دیہی علاقوں میں 9سے 11گھنٹے لوڈ شیڈنگ کی گئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:32:01

بلاول بھٹو جنوبی پنجابی کے دورہ پر ہفتہ کے روز رحیم یار خان پہنچیں گے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:32:01

قرار داد پاکستان اور روداد قیام پاکستان ہمارا قیمتی اثاثہ ہے،سردار شیر علی خان گورچانی آج کے دن پاکستان کوبانیان پاکستان کے تصورات کے مطابق ڈھالنے کے عزم کا اعادہ کرنا ہوگا،ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کی یوم پاکستان پر مبارکباد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:13:59

سوات میں بھی یوم دفاع انتہائی جوش وخروش سے منا یا گیا پاک فوج کے زیر اہتمام مینگورہ میں تقریب کا اہتمام ،جدید اسلحے کی نمائش پا ک افغان بارڈر پر فول پروف سیکورٹی کی وجہ سے دہشت گردوں کا ملاکنڈ ڈیوثرن میں داخلہ ناممکن بنادیا ہے ، دہشت گردوں اپنے انجام تک پہنچ رہے ہیں اسلئے اب وہ کالجز اور یونیورسٹیوں کو اپنا نشانہ بنارہے ہیں ،میجر جنرل نادرخان کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:04:05

23مارچ محبت پاکستان کیلئے تجدید عہد کا دن ہے، وطن سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے،مقررین اے ٹی آئی لاہور ڈوثیرن کے زیراہتمام ”عظیم تربنائیں گے پیارے پاکستان کو “سیمینارسے عاکف طاہر ،بو علی شاہ ،اکرم رضوی،عامر اسماعیل اور دیگر کا خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 19:00:54

لاہور،عزم پاکستان پریڈ میں پہلی مرتبہ نایاب اور قیمتی گاڑیوں کو بھی پریڈ کا حصہ بنایا گیا لکی ایرانی سرکس کا رکن گلبرگ کی سڑک پر کرتب پیش کرتے رہے خواتین رکشہ ڈرائیور پریڈ میں شامل ہوئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:56:49

حکومت یوریا کی قیمت کم کرنے کیلئے اقدامات کرے، افتخار علی ملک پاکستان میں یوریا کی ایک بوری کی قیمت بین الاقوامی منڈی میں دستیاب یوریا سے دو سو روپے زیادہ ہے جو زرعی شعبہ کیلئے خطرہ ہے، چیئرمین یونائیٹڈ بزنس گروپ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:44:12

تاجر برادری نے تین سالہ تجارتی پالیسی کو حقائق کے برخلاف قرار دیدیا 35ارب ڈالر کے برآمدی اہداف کاغذی حد تک تو پورے کئے جاسکتے ہیں ،موجودہ صورتحال میں نہیں ، زرعی شعبے کیلئے مزید مراعات کی ضرورت ہے ، ایف پی سی سی آئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:42:41

چودھری شجاعت حسین کا سردار افتخار کی والدہ کے انتقال پراظہار تعزیت، فاتحہ خوانی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:30:00

پاک بحریہ کی جانب سے یوم ِپاکستان پرجہازوں اور یونٹس پر چراغاں ، بحریہ کے چاق و چوبند دستے ، ایئرکرافٹ پی تھری سی اورین اور زیڈنائن ای سی ہیلی کاپٹرز کی پریڈمیں شرکت :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:30:00

مصطفی کمال کا نئی سیاسی جماعت ’’پاک سرزمین‘‘ کے نام کا باقاعدہ اعلان پارٹی کے منشور میں شہریوں کو ان کے حقوق دلوانا،بااختیار بلدیاتی نظام کاقیام، اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی ،صوبوں کے قیام سے قبل چھوٹے شہر بسانا شامل ہیں،پاکستان اتنے ٹکڑوں میں بٹ گیا ہے کہ انسان تو کیا فرشتے بھی نہیں چلا سکتے، پارٹی جھنڈا سارے فساد کی جڑ ہوتاہے،کارکنوں کو قومی پرچم ہی تھمائیں گے، الیکشن کمیشن نے مانگا تو کوئی جھنڈا بنا دیں گے، جیلوں میں قید کارکن ماں کے پیٹ سے ٹارگٹ کلر اور ’’را‘‘ کے ایجنٹ پیدا نہیں ہوئے، ایم کیوایم کے ایسے کارکنوں کو واپسی کا راستہ دیا جائے نئی سیاسی جماعت ’’پاک سرزمین‘‘ کے بانی مصطفی کمال کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:24:13

ڈاکٹر عبدالقدیر خان (کل )مختلف شعبۂ ہائے زندگی میں نمایاں کارکردگی کے حامل افراد میں ایوارڈز تقسیم کریں گے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:20:36

پی آئی اے کو لمیٹڈ کمپنی بنانے کے بل سمیت 6بلوں پر اتفاق رائے کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس(کل) طلب ان کیمرہ اجلاس میں کمیٹی چیئرمین کا انتخاب اور ٹی او آرز طے کئے جائیں گے سینیٹر مشاہد اﷲ کے کمیٹی چیئرمین منتخب ہونے کا امکان ہے، ذرائع :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 18:20:35

یوم پاکستان تجدید عہد کا دن ہے جو وطن کی تعمیر و ترقی کو عزم نو بخشتا ہے ‘بلال یاسین رواداری اور برداشت کے جذبے کو فروغ دیا جائے جو جمہوریت کی اصل روح ہے ‘ صوبائی وزیر خوراک :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 17:56:11

حکومت ملک و قوم کو دہشت گردی، انتہاپسندی اور توانائی بحران سے نکالنے کیلئے سنجیدہ اورمخلصانہ کاوشیں کررہی ہے‘ شیر علی گورچانی اتحاد ،تنظیم،محنت اور دیانت جیسے رہنما اصولوں کو اپناکر ہی پاکستان کو ترقی کی منزل سے ہمکنار کیا جاسکتا ہے‘ ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 17:54:01

کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 17:10:08

چودھری شجاعت حسین کی سردار افتخار احمد کی والدہ کیلئے فاتحہ خوانی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:54:40

ہندو کمیونٹی کے مذہبی تہوار ہولی کے موقع پر کل صوبہ سندھ میں عام تعطیل ہوگی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:53:10

اینٹی نار کو ٹکس فورس کا اسپتال نشے کے عادی افراد کی بحالی میں اہم کردار ادا کررہا ہے ،گورنر سندھ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:53:10

26 مارچ کو رحیم یار خان میں بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ عام آئندہ کی ملکی و سیاسی صورتحال کی نئی راہیں متعین کریگا‘پیپلز پارٹی مزدوروں ، کسانوں ، طالب علموں اور دانشوروں کا اتحاد ہے،پیپلز پارٹی کو ختم کرنے کی باتیں کرنیو الے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں ، عوام آج بھی شہید بھٹو اور شہید بی بی سے وفاداری کا دم بھرتے ہیں پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود کا بیان :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:49:32

پاکستان نیوی نے یوم ِپاکستان روایتی جوش و جذبے سے منایا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:49:32

(ن) لیگ ”مک مکاؤ کرو ‘اقتدار بچاؤ “ کی سیاست کر رہی ہے ‘حکمرانوں کو جمہو ریت آئین وقانو ن نہیں صرف اپنے مفادات عزیز ہیں جسکے لیے حکمران کچھ بھی کر نے کو تیار ہیں ‘حکمرانوں نے جتنی توجہ اپنی سیاسی مشہور ی پر دی ہے اس سے آدھی بھی عوامی مسائل پر دیتے تو ملک کو لوڈشیڈ نگ اور مہنگائی بے روزگاری سمیت دیگر مسائل سے نجات مل جاتی مگر بے حس حکمران خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں اور عوام حکمرانوں کی ناکامیوں پر چیخ رہی ہے سابق گور نر وتحر یک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمدسرور کی مختلف وفود سے بات چیت :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:48:07

برطانوی حکومت ایم کیو ایم کے بھارت سے فنڈزنگ بارے میڈیا الزامات سے واقف ہے ‘اس معاملے کو مانیٹر کررہے ہیں برطانوی وزیر خارجہ و کامن ویلتھ کا دارالعوام میں لارڈ نذیر کے سوال کا جواب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:48:07

میرپور ‘منگلا ڈیم میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 22افراد ڈوب گئے‘ ایک جاں بحق ‘باقی کو بچا لیا گیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:48:07

60کی دہائی میں پاکستان تیزی سے ترقی کرنے والا ملک تھا‘ ہماری غلطیوں سے ملک کا آج یہ حال ہوا ‘ ہم نے عظیم پاکستان کیلئے جدوجہد نہیں کی‘ طلباء ملک کا مستقبل اور امید ہیں ‘آپ نے وہ غلطیاں نہیں کرنی جو ہم نے کیں‘ آپ حکمرانوں کو ظلم نہیں کرنے دینگے تو پاکستان عظیم ملک بن سکتا ہے‘ طلباء حکمرانوں پر چیک رکھیں اور ظلم کا ڈٹ کر مقابلہ کریں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کوہاٹ یونیورسٹی میں یوم پاکستان کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:46:43

ہر شکست کے بعد دھاندلی کا شور عمران خان کی عادت بن چکی ہے ‘ ضمنی انتخابات کے نتائج سے تحر یک انصاف والوں کو ہوش آجانی چاہیے ‘(ن) لیگ عوامی توقعات کے مطابق حکومت اور سیاست کر رہی ہے وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان کا انٹر ویو :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:46:43

وزارت پانی و بجلی نے نئے توانائی کے منصوبوں میں شفافیت کیلئے دلچسپی ظاہر کر نیوالی کمپنیوں کو منصوبوں کی بولی میں شمولیت سے قبل کرپشن اور بدعنوانی نہ کرنے کا حلف نامہ جمع کرا نے کا پابند بنا دیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:46:43

قرارداد پاکستان میں عمل کرنے کیلئے آج تک کوئی اقدام نہیں کیا گیا ،ممتاز علی بھٹو :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:40:53

ٹنڈو محمد خان ،کچی شراب پینے سے ہلاک ہونیوالوں کی تعداد55ہوگئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:40:53

وزیر اعلیٰ پنجاب قرات اور نعت مقابلہ جات کے سلسلہ میں گورنمنٹ کالجز اور سکولوں میں ضلعی لیول پر مقابلوں کا انعقاد ضلع بھر کے کالجوں اور سکولوں کے طلباء اور طالبات نے بھرپور شرکت کی اور مقابلہ حسن قرات اور نعت میں حصہ لیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:38:22

پاکستان کی سیاسی جماعتوں میں ایک اورسیاسی جماعت کا اضافہ ہوگیا ہے،مصطفی کمال نے ” پاک سرزمین “کے نام سے نئی پارٹی کا اعلان کردیا ،ہم یہاں کسی کی پوزیشن،اختیارات یا اقتدار کو چھیننے کیلئے نہیں آئے ہیں،اگر عہدے عوام کوفائدہ نہیں پہنچا سکتے تو ہم ان عہدوں پر لعنت بھیجتے ہیں،اپنی پارٹی کا جھنڈا نہیں بنائے گے ،جھنڈا بنا کر قوم کو تقسیم نہیں کرینگے،پہلی فرصت میں آرٹیکل 148کے تحت خالص لوکل گورنمنٹ سسٹم رائج کروائیں گ،احتساب کا سسٹم یہ ہے کہ پہلے سارا پیسہ ایک شخص کو دے دو پھر نیب پیچھے لگا دو۔لیکن لوکل گورنمنٹ سسٹم کے تحت اگر اختیارات یونین کونسل کو دے جائیں تو گلی محلے کا آدمی نیب بن جائیگا۔مصطفی کمال کا نئی پارٹی کے نام رکھنے کی تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:36:39

کراچی، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں ،3ملزمان گرفتار :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:32:53

(ن) لیگ ”مک مکاؤ کرو ‘اقتدار بچاؤ “ کی سیاست کر رہی ہے‘ چوہدری محمد سرور :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:32:53

نشتر کالونی ،ایک گھر سے خاتون مردہ حالت میں پائی گئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:31:09

کوئی یہ نہ سمجھے 17جج پورے ملک کو ٹھیک کرلینگے ،سب کو اپنی ذمہ داری ادا کرنا ہوگی ،جسٹس امیر ہانی مسلم :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:31:09

پشاور،پولیس اورسیکیورٹی فورسزکا مشترکہ سرچ آپریشن ،32مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:23:01

پشاورمیں یوم پاکستان کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 16:21:36

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے پاکستان کو اپنے قومی مفادات کو مد نظر رکھنا ہو گا نیزاس موقع سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کرنا ہوگا ، ،تھنک ٹینک آئی پی آر :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:18:17

بلوچستان کی عوام تبدیلی چاہتی ہے۔ رات کی تاریکی میں آنے والوں نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ بھی نہیں دیا ،بلوچستان نیشنل پارٹی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:12:39

سینیٹ قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ کا اجلا س ، آئندہ سالانہ بجٹ کے استعمال اور متعلقہ اداروں کے بجٹ کے معاملات کا جائزہ لیا گیا کھیل زبوں حالی کا شکار ہیں بہتری کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنے ہونگے،چیئرمین کمیٹی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:11:05

شاہد آفریدی اور شعیب ملک چلے ہوئے کارتوس ہیں جنہیں ٹیم سے نکال دینا چاہئے ، عابد شیر علی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:11:05

دنیا کے مختلف ممالک میں بھی یوم پاکستان کی تقاریب کا اہتمام پاکستانی سفارتخانو ں میں پرچم کشائی،صدر مملکت اور وزیر اعظم کے پیغامات پڑھ کر سنائے گئے یوم پاکستان کی پریڈ دہشت گردوں کے لئے بڑا پیغام ہے ،جلیل عباس جیلانی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:11:05

گرینڈ حیات ایجنسی ہوٹل پلاٹ الاٹمنٹ کرپشن سکینڈل: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو تحقیقات سے روک دیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:07:51

تنظیم، محنت اور دیانت جیسے اصولوں کو اپناکر ملک کو ترقی کی راہوں پر گامزن کیا جا سکتا ہے، شہباز شریف :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:06:11

یوم پاکستان ، لاہور میں سکیورٹی کیلئے 8 ہزار پولیس اہلکار تعینات :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:06:11

ضرب عضب کامیابی سے جاری ،دہشت گردوں کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہونگے،گورنر بلوچستان :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:01:27

وزیر اعظم وفاقی وزیر تجارت خرم دستگیر کے گھر گئے،ان کے والدکی عیادت کی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:01:26

کوئٹہ میں مسلح افراد کی فائرنگ ایک شخص جا ں بحق :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:00:29

بلند وبانگ دعوے کرنے والوں نے عوام کو مایوس کیا،مرک خان اچکزئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:00:29

پشتون علاقوں میں ترقی کی دعوے صرف اخبارات تک محدود ہیں ،مولانا عبدالواسع :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 15:00:29

بلوچستان بھر میں ہندو برادری نے ہولی کا تہوا ر منایا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:59:33

منگلا ڈیم میں زائرین کی کشتی الٹنے سے 2افراد جاں بحق ایک لاپتہ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:59:33

ایم کیو ایم قائد کا مصطفی کمال سے رابطہ ہوا ہے ‘ فاروق ستار کا دعویٰ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:48:05

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 میں انتخابی گہما گہمی کا آغاز کردیاگیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:46:00

عمران خان کے بیٹے سلیمان نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا سلیمان خان نے اپنے ماموں زیک گولڈ اسمتھ کی انتخابی مہم میں حصہ لینا شروع کردیا ہے ‘برطانوی اخبار :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:46:00

بلاول بھٹوکی خواہش پرہولی پرتعطیل کااعلان کیا ‘وزیراعلی سندھ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:42:40

یوم پاکستان،گورنر اور وزیر اعلی سندھ، سندھ کابینہ کے ارکان اور اعلی حکام کی قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:42:40

ایرانی صدر حسن روحانی وزیراعظم محمد نواز شریف کی دعوت پر 25 مارچ سے پاکستان کا دو روزہ دورہ کرینگے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:42:40

گیر یژن کمانڈر میجر جنرل سردار طارق امان نے یوم پاکستان کے سلسلہ میں ایوب اسٹیڈیم میں اسلحہ کی شاندار نمائش کا افتتاح کیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:40:22

کوئٹہ، وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری،سدرن کمانڈر جنرل عامر ریاض ودیگر اعلیٰ آفیسران زیارت روانہ ہوگئے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:38:43

فرنٹیئر کور بلوچستان کی پنجگور میں کارروائی،کارروائی کے دوران تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ،کالعدم تنظیم کے ٹھکانوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد،ترجمان ایف سی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:38:43

کوئٹہ ، ہزارگنجی میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ،ایک شخص جاں بحق ہوگیا،ملزمان فرار ،پولیس :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:34:05

منشیات ایک ناسور ہے،ہرنائی شہر میں منشیات فروشی اور دیگر سماجی برائیوں میں ملوث افراد کے ساتھ کسی بھی قسم کی رعایت نہیں کی جائے گی، شہر کو منشیات سے پاک کرنے کیلئے پولیس فورس کی ٹیمیں تشکیل دی گئی ہے ،ایس پی ہرنائی عبدالحلیم اچکزئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:34:05

فرنٹیئرکور بلوچستان 77ونگ کی جانب سے 76واں یوم پاکستان کے حوالے سے پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد،کستان کی سلامتی میں ہماری سلامتی ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں، یہ ملک جس پر اب ساری دنیاکی نظریں مرکوز ہے کی حفاظت کرنے کے لیے اپنا خون دے کر کرینگے ،77ونگ کے کمانڈر کرنل عبدالقیوم کا تقریب سے خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:34:05

ہمار اسلحہ وسازومان دفاعی سلامتی کیلئے ہے ‘ کبھی ہتھیاروں کی دوڑ میں شریک ہوئے اور نہ ہونگے ‘ بلا جواز تنقید بند ہونی چاہیے ‘صدر مملکت :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:15:35

منگلہ ڈیم بوہڑکالونی کےمقام پر زائرین کی کشتی ڈوب گئی،2 افرادجاں بحق:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 14:05:53

چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے کلچر کے حوالے سے فلوٹ شرکاء کی توجہ کا مرکز :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:56:48

بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ کا رن وے بدھ کو بھی آپریشنل وجوہات کی بناء پر دن کے دوپہر ایک بجے تک بند رہا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:56:48

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر موبائل فون سروس معطل :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:56:48

پریڈ کے اوقات میں شہریوں کا گھروں میں ٹی وی پر بیٹھ کر پریڈ کی کارروائی کا مشاہدہ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:56:08

وفاقی دارالحکومت میں یوم پاکستان کی پریڈ کے موقع پر سیکورٹی کے بہترین انتظامات :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:56:08

پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے، اپنے وسائل کو ملکی ترقی اور خوشحالی کیلئے استعمال کرتا ہے، صدر مملکت ممنون حسین :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:56:08

پاک فضائیہ کے شیر دل فارمیشن ‘ ایف سولہ اور جے ایف 17تھنڈر طیاروں کا شاندار کر تب کا مظاہرہ ‘ شرکاء کا لہو گرما دیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:53:43

پریڈ کی خصوصی تقریب ‘ بچوں نے ملی نغموں پر شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرکے حاضرین کی بھرپور داد وصول کی صدر مملکت ممنون حسین اوروزیراعظم محمد نوازشریف بچوں میں گھل مل گئے ‘ مصافحہ کیا ‘ بچوں کے چہرے کھل اٹھے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:52:25

روایتی پریڈ کی خصوصی تقریب میں صدر مملکت ‘ وزیر اعظم ‘ مسلح افواج کے سربراہان سمیت غیر ملکی مندوبین ‘ سفارتکاروں کی شرکت :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:52:25

مسلح افواج کی جانب سے روایتی پریڈ ‘ صدر مملکت ممنو ن حسین کی بگھی پر سوار ہو کر تقریب میں آمد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:52:25

یوم پاکستان ‘ اسلام آبا د میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21‘21توپوں کی سلامی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:51:40

شہریوی کی بڑی تعداد نے گھروں کی چھتوں پر کھڑے ہوکر پاک فضائیہ کے مظاہر ے دیکھے ‘موبائل فونز سے تصاویر بناتے رہے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:51:40

اسلام آباد میں 31 ‘ صوبائی دارالحکومتوں میں 21،21 توپوں کی سلامی سے یوم پاکستان کی صبح کا آغاز ‘ افواج کی پریڈ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:51:40

دہشت گردی کیخلاف آرمی چیف کی کوششوں کو سراہتے ہیں،سید قائم علی شاہ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:43:38

پشاور سیکیورٹی فورسز کا سرچ آپریشن،32 مشتبہ افراد گرفتار :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:43:38

ارض پاک کی طرف اٹھنے والی کوئی میلی آنکھ سلامت نہیں رہ سکے گی، صدر ممنون حسین :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:42:39

مصطفی کمال کی پارٹی کا نام منظر عام پر آگیا:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:42:23

راولپنڈی، سیکیورٹی اداروں کی کارروائی 5مشتبہ افراد گرفتار اسلحہ،4جعلی پولیس کارڈاورنفرت انگیزلٹریچربرآمد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:41:41

یوم پاکستان، صدر، وزیراعظم اورآرمی چیف بچو ں میں گھل مل گئے بچوں نے سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سیلفیاں بنائیں :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:40:14

یوم پاکستان پریڈ ،چاروں صوبوں سے آئے بچوں نے ملی نغمے پڑے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:40:14

گوجرانوالہ، پاک فوج کا تربیتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹ شدید زخمی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:39:14

پاکستان بھارت کیساتھ بہتر تعلقات کیلئے کوششیں جاری رکھے گا: پاکستانی ہائی کمشنر :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:39:14

یوم پاکستان پریڈ ، تینوں مسلح افواج کے علاوہ فرنٹیر کوراورپولیس کے دستوں نے سلامی پیش کی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:39:14

فیصل آباد ،دو تشدد زدہ نعشیں بر آ مد ایک لاش سرکٹی جبکہ دوسرے کو قتل کرنے کے بعد اس کی لاش کو آگ لگائی گئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:33:02

ملک میں ظالمانہ استحصالی نظام مسمار کر کے عدل و انصاف کا بول بالا کریں گے ، عمران خان :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:33:02

ہائر ایجوکیشن نے پرسٹن یونیورسٹی کو پی ایچ ڈی کے داخلوں سے روک دیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:33:02

بیرون ملک سفارت خانوں اور ھائی کمیشن میں یو م پا کستا ن کی تقریبا ت کا انعقاد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:27:30

ملک بھر میں 76 واں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے سے منایا گیا اسلام آباد میں پاک فوج کی شاندار پریڈ،طیاروں کی گھن گرج،کمانڈوز کا مارچ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:26:41

سپریم کورٹ، آصف علی زرداری کے خلاف توہین عدالت کیس کی سما عت کل ہو گی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:26:41

یوم پاکستان،45 سے زائد دینی مدارس بند رہے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:26:41

یوم پاکستان پریڈ،راولپنڈی اور اسلام آباد میں ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی رہی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:24:41

یوم پاکستان، طیاروں کی گھن گرج سن کر شہری سڑکوں پر امڈ آئے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:24:41

ٹنڈومحمد خان میں زہریلی شراب پینے سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:19:42

یوم پاکستان پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کی مزار قائد پر حاضری‘ پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات تحریر کئے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:19:42

ڈیرہ ‘مسلح موٹر سائیکل سوارشر پسندوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید ‘ پولیس کی ناکہ بندی ملزمان کی تلاش شروع کر دی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:19:42

یوم پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنما آسیہ اندرابی نے ایک بار پھر پاکستانی پرچم لہرا کر اپنے عزائم واضح کر دئیے مختلف مقامات پر پاکستان کے پرچم لہرائے‘حق خود ارادیت کیلئے نعرہ بازی ‘پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:18:54

یوم پاکستان کی پریڈ کے غیر ملکی مندوبین پاک فوج کی پیشہ وارانہ مہارت اور جذبے سے بے حد متاثر ہوئے ایس ایس جی کمانڈوز کی پرفارمنس اور جنگی طیاروں کے فضائی مظاہرے پر تالیاں بجا کر داد دی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:18:54

یوم پاکستان پر ایس ایس جی کے جنرل آفیسر کمانڈنگ میجر جنرل طاہر مسعود بھٹہ کی قیادت میں شاندار فری فال کا مظاہرہ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:18:54

یوم پاکستان کی پریڈ کے اختتام پر صدر ممنون ‘وزیراعظم اور آرمی چیف ملی نغمے پڑھنے والے بچوں میں گھل مل گئے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:12:21

یوم پاکستان پرمسلح افواج کی پریڈ میں صدر ممنون کی کمر میں درد کی شکایت ‘سلامی کے چبوترے پر دو کرسیاں لگائی گئیں :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:12:21

ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے‘ دشمن جان لے کہ پاکستان کی طرف اٹھنے والی میلی آنکھ سلامت نہیں رہے گی‘ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ‘ مسئلہ کشمیر کا پرامن حل چاہتے ہیں‘ کشمیریوں کی سیاسی‘ سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے‘ پاکستان اسلحے کی دوڑ میں شامل نہیں‘ حربی سامان اپنے دفاع کے لئے ہے‘ دہشت گردی اور انتہا پسندی کی صورت میں نئے دشمن کا سامنا ہے‘ شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب آخری مراحل میں داخل ہوگیا‘ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا صدر مملکت ممنون حسین کایوم پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کی پریڈ کے موقع پر خطاب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:12:21

ہارون آباد‘تھانہ سٹی پولیس کی کاروائی جعلی نوٹ بنانے والے تین نو سر باز گرفتار :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:08:16

صارفین کے حقوق کے تحفظ کیلئے کنزیومر کونسل، پنجاب کنزیومر پروٹیکشن ایڈمنسٹریشن اور سول سوسائٹی مل کر اپنا کردار اداکرے‘ ملک اقبال چنٹر :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:08:16

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان دو طرفہ تعلقات میں ایک اہم کردار ادا کر سکتا ہے‘تھنک ٹینک آئی پی آر :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:07:22

ملتان ، وزیر آباد کے ضمنی انتخابات میں (ن) کی کامیابی عوام کا حکومت کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے ‘ رانا ثنا اللہ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:07:22

یوم پاکستان کی مناسبت سے مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:07:22

افغان صوبےننگرہارمیں‌12 سالہ خودکش حملہ آورنےخودکوسکیورٹی فورسزکےحوالےکردیا:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 13:05:09

روس میں‌تباہ ہونے والے طیارے کے پائلٹس کے مابین ہوئی گفتگو منظر عام پر آگئی:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:42:38

اسلام آباد میں بدھ کویوم پاکستان کے موقع پر یوم پاکستان کی شاندار فوجی پریڈ منعقد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:42:05

کراچی این اے 245 کے 7 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے حوالے سے انتخابی گہما گہمی کا آغاز :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:35:02

رینجرزکی مختلف علاقوں میں کارروائیاں‘13ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:31:49

پشاور‘ یوم پاکستان کے موقع پر سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:31:49

پشاور‘ فائرنگ سے پاک فضائیہ کا سابق افسر قتل :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:31:49

مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب …پاک فضائیہ کے چاک و چوبند دستے نے گارڈز کے فرائض سنبھال لئے :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:31:16

یوم پاکستان کی تقریب میں پاک فضائیہ کا شاندارفلائی پاسٹ :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:31:16

یوم پاکستان… گورنر سندھ عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ کی کی مزار قائد پر حاضری :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:31:16

ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں یوم پاکستان کی تقریبات کا انعقاد :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:30:33

یوم پاکستان ‘وفاقی دارلحکومت میں31اور صوبوں میں21،21توپوں کی سلامی :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:30:33

ملک بھر میں 76واں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا گیا‘ وفاقی دارالحکومت میں 31 چاروں صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی ‘ دن کا آغاز نماز فجر میں ملکی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعاؤں سے ہوا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:30:33

برسلز دھماکے، دونوں‌ خود کش حملہ آور بھائی تھے۔بیلجئین میڈیا:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:25:59

افغان صوبے غزنی میں‌کارروائی، 13 دہشتگرد مارے گئے۔افغان میڈیا:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:17:55

اپنے 4 ماہ کے بیٹے کو گاڑی میں‌چھوڑنے والے شخص پر فرد جُرم عائد:

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 12:13:01

گورنر ہاؤس لاہور میں 23مارچ کے حوالے سے صدارتی ایوارڈکی پروقار تقریب کا انعقاد، 7شخصیات کو ستارہٴ امتیار ‘ 13 کو صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی اور4کو تمغہ امتیاز سے نواز گیا :

وقت اشاعت: 23/03/2016 - 11:59:00