تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-03-14)
ایم کیو ایم رضا ہارون نے ایم کیو ایم چھوڑنے کا اعلان کردیا’ایم کیو ایم جن وعدوں کے ساتھ بنی تھبی وہ پورے نہیں کیے گئے ، ایم کیو ایم میں محض انا، غرور اور فحاشی سے بھری تقاریر رہ گئی ہیں، یہ وہ ایم کیو ایم ہرگز نہیں‌ہیں جس میں‌ہم یہاں‌آئے تھے ، رضا ہارون کا پریس کانفرنس سے خطاب: ایم کیو ایم کے سابق رہنما اور سابق صوبائی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی رضا ہارون نے بھی مصطفٰی کمال کی جماعت میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رضا ہارون نے کہا کہ مصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی نے جو بھی باتیں کیں میں ان سے بھر پور اتفاق کرتا ہوں، وطن واپسی پر ان دونوں رہنماﺅں کی جانب سے تین مارچ کو بہادری کے ساتھ یہ قدم اٹھایا گیا ۔ اور میں اس قدم کو بہادری اور پاکستان سے محبت سے تشبیہہ دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم غریب عوام کو ان کا حق دلوانے کے لیے بنی تھی ، ہمیں بتایا گیا کہ اس کا مقصد ایک عام آدمی کے حقوق کا ... مزید