تازہ ترین : 1
تازہ ترین خبریں (2016-03-10)
بھارتی حکومت نے فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی نہ کروائی تو کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی،ہر طرف سے خوف کاتناؤ ہوگا توکھلاڑی کیسے کھیلیں گے؟سرفراز مرچنٹ کے الزامات پر ایف آئی اے پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے،کمیٹی نے سرفراز مرچنٹ کو بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے سمن جاری کردیے ہیں،سندھ حکومت سمیت تمام انٹیلیجنس ایجنسیوں کوخط لکھ دیا ہے کہ کمیٹی سے معلومات شیئرنگ کی جائے،سرفراز مرچنٹ کو فوکس کیا جبکہ مصطفی کمال کے بیانات کو مسترد بھی نہیں کیا،مصطفی کمال کو بھی دعوت دیتا ہوں کہ شواہد شیئر کیے جائیں،ایف آئی اے دو ہفتوں میں فیصلہ کرے گی،ایک فیشن بن گیا ہے کسی کو چھینک بھی آئے تو کہتے جوڈیشل کمیشن بنا دو،،حقائق سامنے آئے تو جوڈیشل کمیشن بھی ضرور بنے گا۔وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کی پریس کانفرنس: وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہاہے کہ بھارتی حکومت نے فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی نہ کروائی تو کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائیگی،ہر طرف سے خوف کاتناؤ ہوگا توکھلاڑی کیسے کھیلیں گے؟ ایڈن گارڈن کولکتہ میں کوئی بوتل یا پتھر بھی پھینک دیا گی تو کیا ہوگا؟بھارت میں دھمکیاں پاکستان سے متعلق دی جارہی ہیں،سرفراز مرچنٹ کے الزامات پر ایف آئی اے پر مشتمل کمیٹی قائم کر دی ہے،کمیٹی نے سرفراز مرچنٹ کو بیانات ریکارڈ کروانے کیلئے سمن جاری کردیے ہیں ،سرفراز مرچنٹ سے تینوں ایشوز منی لانڈرنگ،را سے تعلقات اور غیر قانونی ہتھیاروں پر بات ہوگی،انہیں پاکستان میں مکمل ... مزید